Search results

Search results for ''


کسان تحریک پر اقوام متحدہ کا پہلا رد عمل آیا سامنے

اقوام متحدہ حقوق انسانی (یو این ہیومن رائٹس) نے ہندوستان میں چل رہی کسان تحریک پر پہلی بار اپنا بیان دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی ادارہ نے کسان تحریک کو لے کر انتظامیہ اور مظاہرین دونوں سے ایک خاص اپیل کی ہے۔ ادارہ نے مظاہرین اور انتظامیہ سے انتہائی صبر سے کام لینے کی گزارش کی ہے۔ اقوا

یوپی: مدرسوں کے نام پر ہیرا پھیری کرنے کے الزامات! ایس آئی ٹی کی جانچ شروع

لکھنؤ: اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش کے اعظم گڑھ اور مرزا پور ضلع کے تقریباً 400 مدرسوں کی جانچ شروع کر دی ہے۔ ان میں سے 250 مدرسے اعظم گڑھ کے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ان دونوں اضلاع میں مالی بے ضابطگیوں اور گڑبڑیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق

زرعی قوانین رد کرنے کے لیے مودی حکومت کو ملا 2 اکتوبر تک کا وقت!

متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف آج کسانوں کا ملک گیر چکہ جام انتہائی کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کیے گئے چکہ جام میں کوئی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی۔ گویا کہ کسانوں نے پرامن طریقے سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بھارتیہ کسان

جھارکھنڈ : تبلیغی جماعت سے وابستہ 11 غیر ملکی شہریوں کو عدالت نے ثبوت کے فقدان میں کیا بری

جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 11 غیر ملکی شہریوں کو عدالت نے ثبوت کے فقدان میں بری کردیا ہے ۔ گھاٹ شیلا کی ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ سشیلا سورینگ کی عدالت نے انہیں بری کیا ۔ ان سبھی کو رانچی کے تماڑ تھانہ علاقہ کے رڑگاوں سے 24 مارچ 2020 کو پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔ سات اپر

ڈیڑھ سال بعد جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات کی جارہی ہیں بحال

سری نگر: جموں وکشمیر میں گزشتہ کئی ماہ سے بند 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹ نے گزشتہ سال 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے جموں وکشمیر سے خصوصی ریاست کا درجہ واپس لیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی تھیں۔ جنرل سکریٹری روہت کنسل (بجلی اور

اڈپی میں 2.66 لاکھ کے گانجہ کے ساتھ تین افراد گرفتار

اڈپی : 5 فروری،2021 (ذرائع) پڑوسی ضلع اڈپی میں عوامی مقام پر گانجہ فروخت  کرنےکے الزام میں اڈپی پولس نے تین افراد کو 2.66 لاکھ کی مالیت کے گانجے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ اڈپی پولس سے ملی اطلاع کے مطابق انہیں جمعرات کومنی پال میں مہاراشٹرا سے گانجہ لا کر فروخت کرنے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد انہوں ن

Welfare Party Of India protests against the continuous increase in crude, diesel and cooking gas prices

Bhatkal: 6 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) Petrol, diesel and cooking gas prices are rising in the country day by day. Rather than making it simpler for the people, the representatives of the people are causing issues. People should wake up and raise their voices against it. "Advocate Tahir H

افغان فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 16 اہلکار ہلاک

کابل:  افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 16 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آروں نے دو اہلکاروں کو یرغمال بنالیا اور جاتے ہوئے سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز میں موٹر سائیکل سوار طالبان جنگجوؤں نے ایک چیک پوسٹ پر دھاوا بول د

کامیڈین منور فاروقی کو سپریم کورٹ نے دی عبوری ضمانت، مدھیہ پردیش پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی: مدھیہ پردیش پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں اندور سے گرفتار کیے گیے اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت فراہم کی گئی ہے۔ منور فاروقی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے انہیں عبوری ضمانت دے دی۔ سپریم کورٹ نے اس کے ساتھ ہی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ اس وقت ملک میں پٹرول کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کے علاوہ دیگر شہروں میں ڈیزل کے دام بھی تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں۔ گھریلو مارکیٹ کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن

سعودی عرب: تمام دعوتی سرگرمیاں معطل، نمازوں اور مساجد کھلنے کے اوقات مقرر

الریاض: سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے سرکاری مشن میں تعاون کرتے ہوئے مساجد میں تمام دعوتی سرگرمیاں معطل کر دیں اور آئندہ سارے دعوتی پروگرام آن لائن چلانے کا حکم دے دیا- جبکہ نمازوں کے اوقات اور مساجد کھولنے اور بند کرنے کے ح

سبھی قومی اور ریاستی شاہراہوں پر 6 فروری کو ہوگا چکہ جام... سنیوکت کسان مورچہ

سنیوکت کسان مورچہ نے آج اعلان کیا ہے کہ 6 فروری کو ملک گیر سطح پر ہونے والے ’چکہ جام‘ میں سبھی قومی اور ریاستی شاہراہوں کو بند کیا جائے گا اور یہ چکہ جام 12 بجے سے 3 بجے تک جاری رہے گا۔ ساتھ ہی سنیوکت کسان مورچہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ضروری خدمات یعنی ایمبولنس اور اسکول بس وغیرہ کو نہیں

’ایل پی جی‘ کے داموں نے دیا جھٹکا! گھریلو سلینڈر 25 روپے مہنگا

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے عام آدمی کو مہنگائی کا ایک اور دھچکا دیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے درمیان حکومت نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے گھریلو گیس سلنڈر میں 25 روپے کا اضافہ کیا ہے، جبکہ تجارتی سلنڈر کی قیمت میں 6 روپے کی کمی کی

شیئر بازار میں تیزی کا دور جاری، سنسیکس 50614 پوائنٹ کی ریکارڈ سطح پر

ممبئی: عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری آج مسلسل چوتھے دن جاری رہنے کی بدولت بی ایس ای کا سینسیکس 50,614 پوائنٹ کی ریکارڈ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 105پوائنٹ چڑھ کر 14,895 پوائنٹ کے پار بند ہوا۔ بی ایس

ہندوستان کی فضائی طاقت کا مظاہرہ ، بنگلورو میں ایئرو انڈیا 2021 کا راجناتھ سنگھ نے کیا افتتاح

بنگلورو میں آج سے تین روزہ ایئرو شو کا آغاز ہوا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایئرو انڈیا 2021 کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ایئرو انڈیا نمائش ملک کی فضائی طاقت کا مظاہرہ پیش کرتی ہے ۔ یہ دنیا کا سب سے پہلا ہائی بریڈ ایئرو شو ہے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان ک

پولیس ایف آئی آر پر گریٹا کا جواب، کوئی بھی دھمکی کسانوں کی حمایت کرنے سے روک نہیں پائے گی

نئی دہلی۔ دلی سرحد پر جاری کسان تحریک پر ٹویٹ کر پھنسی ماحولیات کارکن گریٹا تھنبرگ پر دلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔ دلی پولیس کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آر کے بعد گریٹا تھنبرگ (Delhi Police FIR on Greta Thunberg) نے ایک بار پھر کسانوں کی حمایت میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ' میں کسانوں کے

کوسموس اسپورٹس سینٹر کی طرف سے تعلقہ لیول کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز

بھٹکل: 3 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کوسموس اسپورٹس سینٹر کی طرف سے آج عشاء کے بعد سے تعلقہ لیول ضیاء میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس کی افتتاحی تقریب آج عصر بعد قومی شاہراہ سے متصل بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے میدان میں منعقد ہوئی جہاں کوسموس کے ذمہ داران سمیت مجلس اصلاح و تنظیم اور بھ

کرونا وائرس: سعودی عرب میں ہندوستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پرعارضی پابندی

سعودی عرب نے ہندوستان سمیت بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں ، سفارت کاروں ،طبی کارکنوں اور ان کے خاندانوں پر تین فروری رات نو بجے سے مملکت میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی عاید کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ان بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا داخلہ معطل کرنے ک