Search results

Search results for ''


مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف سی بی آئی نے درج کی ایف آئی آر

ممبئی: ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے معاملہ میں سی بی آئی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ اس معاملہ میں سی بی آئی مختلف مقامات پر تلاشی مہم بھی چلا رہی ہے۔ خیال رہے کہ

مسجد حرام میں متعدی امراض کی روک تھام کے لیے ہوا کو صاف رکھنے کا جدید ترین نظام

الریاض: کورونا وائرس (کووڈ ۔19) جیسی وبائی مرض کے تناظر میں مملکت سعودی عرب نے رواں سال رمضان کے سیزن کے دوران حرمین شریفین میں تمام احتیاطی تدابیر کو عملی جامہ پہنانے کی حکمت عملی تیار کر رکھی ہے تاکہ معتمرین کرام، نمازیوں، زائرین اور عملے کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا

حیدرآباد: آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر آج حلف اٹھایا۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 6 اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔ رام ناتھ کووند نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس بوبڈے کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کیے تھے۔ ب

دہلی کے سروج اسپتال میں آکسیجن نہ ہونے کے سبب مریضوں کے داخل کرنے پر پابندی

نئی دہلی: قومی دارالحکومت سروج اسپتال نے آکسیجن گیس کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو داخل کرنا بند کر دیا ہے۔ اسپتال کے ذرائع نے یو این آئی سے فون پر کہا، ’تمام بیڈ بھر گئے ہیں۔ علاوہ ازیں آکسیجن کی کافی قلت ہے، لہٰذا ہم مریضوں کا داخلہ بند کر رہے ہیں‘۔ سروج اسپتال میں ابھی 141 مریض داخل ہی

ویک اینڈ کرفیو پر بھٹکل میں پسرا سناٹا: پولس کی کڑی نگرانی

بھٹکل: 24 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کویڈ 19 کی دوسری لہر کے بڑھتے اثرات کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت کی طرف سے کل جمعہ کی شب 9 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک ویک اینڈ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اس کے چلتے کل رات ہی سے بھٹکل کے اکثر مقامات پر سناٹا نظر آرہا ہے اور مصروف ترین سڑکوں پر

جالی پٹن پنچایت کی جانب سے امین الدین روڈ اور عمر اسٹریٹ میں  ماسک  نہ پہننے والوں پر کی گئی کارروائی

بھٹکل: 23  اپریل،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی دوسری لہر کے چلتے کورونا کویڈ 19 کے معاملات میں روز بروز ہورہے اضافے کو  دیکھتے ہوئے بھٹکل میں کورونا کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے کے لیے انتظامیہ  پوری طرح مستعد نظر آرہی ہے  اور عوام کو سوشیل ڈسٹنس اور ماسک کو پہنے رہنے پر ابھار رہی ہے۔

Karnataka Govt Issues Revised Curfew Guidelines, Traders Call it ‘Partial Lockdown’ | Complete List of What’s Allowed, What’s Shut on Weekdays

Bengaluru: Karnataka government on Thursday tweaked its order on night curfew. Issuing a clarification, the government said that only shops selling essentials like fruits, vegetables, groceries, fuel, medicines can stay open on weekdays. The government also permitted activities related to constructi

بھٹکل کی تمام مساجد میں کل جمعہ کی جگہ ظہر کی نماز ادا ہوگی:  پنج وقتہ نمازوں میں بھی حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کرنے کی تاکید

بھٹکل: 22 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے ویک اینڈ اور رات کے کرفیو کے ساتھ ساتھ 4 مئی تک بہت سی پابندیاں لگادی ہیں۔ اسی کے چلتے آج مجلس اصلاح و تنظیم میں قاضی صاحبان کی سرپرستی میں ایک نشست منعقد ہوئی تھی جس میں نماز جمعہ اور دیگر

ایودھیا میں کورونا کا قہر، رام جنم بھومی سمیت کئی مندروں کے دروازے بند

ایودھیا میں بھی کووڈ-19 کا انفیکشن بڑھتا جا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ایودھیا واقع درشن نگر کے میڈیکل کالج کو کووڈ اسپتال بنایا گیا ہے، وہیں پر بیسک ایجوکیشن افسر کے اسٹینو سمیت 8 لوگوں کی کورونا سے موت ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں ایودھیا کے سَنت سماج کے سربراہ کنہیا داس اور رنگ محل مندر کے مہنت رام ش

مہاراشٹر: اسپتال کے باہر آکسیجن کا اخراج، 22 افراد ہلاک، ریاستی حکومت کا 5 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان

ممبئی: مہاراشٹر کے ناسک میں ایک اسپتال کے باہر آکسیجن ٹینکر لیک ہو جانے سے 22 افراد کی جان چلی گئی۔ اس واقعہ کی وجہ سے آکسیجن کی سپلائی کو آدھے گھنٹے کے لئے بند کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ذاکر حسین اسپتال کے نزدیک پیش آیا۔ یہاں پر 80 میں سے تقریباً 31 مریضوں کو آکسیجن کی ضرور

ریاست میں نافذ ہونے والے کرفیو کے پیش نظر قاضی صاحبا ن نے جاری کی اہم ہدایات: حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نماز ادا کرنے کی تاکید

بھٹکل: 21 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد بڑھ رہے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاست میں آج رات سے 4 مئی تک کے لیے  نائٹ کرفیو اور ویک اینڈ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اس دوران مساجد میں نماز ادا کرنے اور تروایح وغیرہ کی ادائیگی کے تعلق سے غور کرنے کے لیے آج مجلس اصلاح وتن

بڑی خبر: ریاست میں ویک اینڈ کرفیو کا کیا گیا اعلان۔ 21 اپریل سے 04 مئی تک ریاست بھر میں  رہے گا نائٹ کرفیو

بینگلورو: 20 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے کے سبب ریاستی حکومت نے ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جو جمعہ کی رات 9 بجے سے شروع ہوکر پیر کی صبح 6 بجے تک رہے گا۔  جبکہ 21 اپریل سے 04 مئی تک رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک ری

کورونا کی دوسری لہر کے چلتے ریاستی حکومت کا تعلیمی اداروں کے متعلق بڑا فیصلہ: پہلی سے نویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان کے ملے گی ترقی

بینگلورو: 20 اپریل، 2021 (ذرائع) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بڑھتے ہوئے خوف کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے پہلی سے نویں جماعت کے طلبہ کو بغیر کسی امتحان کے اگلے درجات میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ترقی جائزہ کی بنیاد پر دی جائے گی۔  اس طرح کی بات وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے اپنے ایک بیان میں کہی۔

یوپی کے 5 شہروں میں لاک ڈاؤن لگانے کے ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے سپریم کورٹ کی روک

لکھنؤ: اترپردیش کی یوگی حکومت نے منگل کے روز الہ آباد ہائی کورٹ کے 5 شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے فیصلے کو خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ یوپی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے اسٹے جاری کرتے ہوئے اس فیصلہ پر عمل درآمد سے روک گلا دی۔ قبل ازیں، یوگی حکوم

آئی سی ایس ای نے 10دسویں جماعت کے امتحانات کیے منسوخ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئےمعاملوں کی وجہ سے ، کونسل آف انڈین اسکول سرٹیفکیٹ امتحانات (Council for the Indian School Certificate Examinations) نے آئی سی ایس ای (کلاس 10) امتحان منسوخ کردیا۔ آئی ایس سی (کلاس 12) کا آخری امتحان پہلے کی طرح ملتوی کردیا گیا ہے۔ کلاس 12 کا امتحان آف لائن ہوگا۔ اس کی نئی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کورونا سے متاثر، رابطہ میں آنے والے لوگوں کو دی یہ صلاح

کانگریس کے صدر راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کے ذریعے اس کی اطلاع دی۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’کچھ ہلکی علامات ظاہر ہونے کے بعد میری کورنا ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے۔ حال ہی میں میرے رابطہ میں آنے والے تمام لوگ برائے کرم کوورنا کی تمام حفاظتی پروٹوک

سعودی عرب میں بارش اور برف باری سے موسم خوشگوار

ریاض: سعودی عرب کے کئی علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارش سے سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی جب کہ حائل اور عسیر کے پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، خمیس مشیط، تنومہ اور النماص سمیت متعدد علاقوں میں بارشوں سے موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ العقیق سمیت کچھ شہروں میں زیا

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ بھی ہوئے کورونا پازیٹو، ایمس میں داخل

ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اور ماہر معیشت ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا کی زد میں آ گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انھیں دہلی واقع ایمس کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ خبر پھیلنے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا ب