Search results

Search results for ''


کل شام ہوسکتی ہے مودی کابینہ میں توسیع ، کئی نئے چہروں کو ملے گا موقع

نئی دہلی : مرکزی کابینہ میں بدھ کو توسیع ہوسکتی ہے ۔ فی الحال وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں وزرا کے تعداد 53 ہے ، جس کو بڑھا کر 81 کی جاسکتی ہے ۔ ایسی قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ کابینہ میں ہونے والی یہ توسیع اگلے اسمبلی انتخابات کو دھیان میں رکھ کر کی جاسکتی ہے ۔ مرکزی کابینہ میں پھیر بدل کو لے کر جا

کابینہ توسیع سے قبل 8 ریاستوں کے گورنر تبدیل

ایک طرف مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر گہما گہمی جاری ہے، اور دوسری طرف صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آٹھ ریاستوں میں نئے گورنر کی تقرری کر دی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے مودی حکومت میں کابینہ وزیر تھاورچند گہلوت کو کرناٹک کا گورنر بنایا گیا ہے۔ تصور کیا جا رہا ہے کہ زیادہ عمر کے سبب 73 سالہ ت

حسب ضرورت ایران کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب: ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور ایک دوسرے کو برباد کرنے کی دھمکی کے درمیان اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل جب اور جہاں ضروری ہوا، وہاں کارروائی کرے گا۔ خبر رساں ادارے ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ بیان ایک ای

اڈپی اور مینگلورو میں علماء کی طرف سے نماز ادا کرتے ہوئے کورونا پروٹوکول پر عمل کرنے کی سختی سے ہدایات

مینگلورو: 6 جولائی 21 (ذرائع) ریاستی حکومت کی طرف سے  مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دیئے جانے کے بعدجنوبی کینرا ضلع قاضی  اور اڈپی میں مسلم فیڈریشن نے لوگوں سے مسجدوں میں نماز ادا کرتے وقت کورونا سے متعلق رہنما ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔ قاضی الحاج تواکا احمد مصلیار نے کمیونٹی کے ارکان

عرصہ بعد عوام سے مخاطب ہوئے لالو پرساد، مودی حکومت کی بخیا ادھیڑ دی

پٹنہ: چارہ گھوٹالہ میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) صدر لالو پرساد یادونے آج اپنے پہلے سیاسی خطاب میں مرکز کی نریندر مودی حکومت پر جم کر نشانہ لگایا اور کہاکہ اس کی غلط پالیسیوں اور کورونا وبا سے صحیح طریقے سے نہیں نمٹنے کی وجہ سے ملک ہزارو ں سال پیچھے چلا گیا ہے۔ لالو ی

اگر ہندو کہتا ہے کہ ہندوستان میں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ ہندو نہیں ہے: موہن بھاگوت

آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے مسلم راشٹریہ منچ کی ایک تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہندو-مسلم اتحاد اپنے آپ میں گمراہ کن ہے، کیونکہ یہ (ہندو اور مسلمان) دونوں الگ الگ نہیں ہیں، بلکہ ایک ہی ہیں۔ ہر ہندوستانی کا ڈی این اے ایک جیسا ہی ہے۔‘‘ موہن بھاگوت نے مزید کہا کہ ’’ہم جمہوریت

متحدہ عرب امارات کو جوڑتا ریلوے نیٹ ورک سست روی کا شکار

یہ ریلوے نیٹ ورک اپنی تکمیل کے بعد 'اتحاد ریل‘ کہلائے گا۔ متحدہ عرب امارات کی سات وفاقی ریاستوں میں اس نیٹ ورک کی لمبائی ایک ہزار دو سو کلو میٹر ہو گی۔ ابو ظہبی کے انتہائی مغرب میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں الغویفات سے شروع ہو کر ریل کی پٹڑی باقی ریاستوں میں سے گزرتی ہوئی مشرقی ساحل پر واقع ریاست فجیرہ

بھٹکل   تلاند کے قریب میں نالے میں پھنسے دو بھینسوں کو فائیر بریگیڈ عملہ  بچانے میں ہوا کامیاب

بھٹکل : 4 جولائی ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تلاند کے کوٹدمنے کے قریب بہنے والے نالے  میں جھاڑیوں کے بیچ  پھنسے  دو بھینسوں کو کل رات  بھٹکل فائر بریگیڈ کے عملے نے حفاظت سے نکال کر ان کے مالک کے حوالہ کردیا ہے ۔ فائر بریگیڈ کے ذرائع  سے ملی اطلاع کے مطابق گذشتہ شب مٹھلی کے راگھویندر بھاسکر ن

واٹس ایپ کااینڈروئیڈ اور آئی فون صارفین کے لیے مفید فیچر

سلیکان و یلی: واٹس ایپ جلد ہی آئی فون سے اینڈروئیڈ فون اور اینڈروئیڈ سے آئی فون پر منتقل ہونے والے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق خبریں اور اپ ڈیٹس دینے والی ویب سائٹ وےبیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ اس فیچر پر گزشتہ کئی ماہ سے کام کر رہی ہےاورجلد ہی واٹس ایپ

رافیل گھوٹالہ کے سلسلہ میں کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ جاری، جے پی سی تفتیش کا مطالبہ دہرایا

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ رافیل طیارہ گھپلے میں فرانس کے عدالتی تفتیش بٹھانے کے 24 گھنٹے پورے ہو چکے ہیں، لیکن حکومت ہند اس بارے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے اور جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) سے معاملے کی تفتیش کروانے کی اپوزیشن کے مطالبے پر غور و خوض نہیں کر رہی ہے۔

Bengaluru: PU board decides to award grace marks, pass repeaters without exams

Bengaluru, Jul 4: With educational institutions still closed due to Covid, the government has decided to pass repeaters of second PUC without examinations, just like the freshers. The PU board will give grace marks to repeaters and pass them. Earlier, the state government had passed the freshers

حج کی تیاریاں: مقامات مقدسہ کا محل وقوع حجاج کے اسمارٹ کارڈ سے مربوط ہوگا

الریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ اس وقت منیٰ میں عازمین حج کے قیام کے ٹھکانے تیار کرنے پر کام کر رہی ہے۔ وزارت کے ترجمان انجینئر ہشام سعید نے یہ اطلاع فراہم کی۔ ہشام کے مطابق مقامات مقدسہ میں انتظامی امور اور خیموں کو منظم کرنے کے سلسلے میں چار مرکزی رنگوں کا تعین کیا جائے گا۔ اسی طرح ان مقامات کے م

کورونا کی تیسری لہر ستمبر کے بعد عروج پر ہو سکتی ہے! سائنسدانوں کا انتباہ

نئی دہلی: ہندوستان کے باشندگان کے ذہنوں سے ابھی کورونا کی تیسری لہر کی تلخ یادیں فراموش نہیں ہو پا رہی ہیں اور یہاں تیسری لہر کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، کورونا وائرس پر نظر رکھنے والی سرکاری کمیٹی کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے اصولوں پر مکمل طور پر عمل

فلپائن میں طیارہ حادثہ، 17 فوجی ہلاک، متعدد 40 زخمی

منیلا: جنوبی فلپائن میں اتوار کے روز 92 جوان پر مشتمل فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثہ میں کم سے کم 17 فوجی جوانوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن کے وزیر دفاع ڈیلفین لورین زانا نے ایک بیان میں کہا کہ مجموعی طور پر 17 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں ا

قرآن کی 26 آیات کا معاملہ: وسیم رضوی کی نظرثانی عرضی پر کل ہوگی سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ قرآن کی 26 آیات کو حذف کرنے سے متعلق عرضی مسترد کیے جانے کے خلاف نظرثانی عرضی پر پیر کے روز سماعت کرے گا۔ اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے عدالت عظمیٰ میں نظرثانی کی عرضی دائر کی ہے، جس پر کل غور کیا جائے گا۔ عرضی گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ ا

Karnataka lifts weekend curfew; malls, places of worship to reopen from Monday

Public transport, including metro, will begin operations with full seating capacity, malls will reopen and offices will be allowed to function at full working strength from Monday. Announcing Unlock 3.0 on Saturday, Chief Minister B S Yediyurappa said the government decided to further relax the e

کمٹہ کی مرجان قومی شاہراہ پر بائک کی ٹینکر سے ٹکر : بائک سوار کی موقع پر ہی ہوئی موت

کمٹہ : 2 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ کی مرجان قومی شاہراہ  پر آج دوپہر کو ٹینکر کی ٹکر سے بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت  کمانی کے رہنے والے  رمیش ہری کانت (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹینکر انکولہ سے کمٹہ کی طرف جارہی تھی کہ مرجان ہائی وے پر مخالف سمت سے آرہی ب

ریاست میں 5 جولائی کو ہورہا ہے تیسرے مرحلے کا اَن لاک: کیا شاپنگ مال کے ساتھ عبادت گاہیں بھی کھل جائیں گیں؟؟؟

بنگلور: 02 جولائی، 2021 (سالار نیوز/بھٹکلیس نیوز بیورو) 5 جولائی کو کرناٹک میں جب ان لاک کا اگلا مرحلہ نافذ ہو گا اس دوران امکان ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت دے دی جائے ۔ ریاستی وزیر براۓ مزرائی کوٹہ سرینواس پجاری نے اس سلسلہ میں اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوڈ