Search results

Search results for ''


پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں، تاریخی بلند ترین سطح پر برقرار

نئی دہلی: پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں ہفتہ کے روز ریکارڈ سطح پر مستحکم رہیں۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 93.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 83.80 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا، جو ایک تاریخی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے قبل جمعہ کو قیمتوں می

Karnataka Extends Lockdown Till June 7, Kerala Till May 30

Karnataka on Friday extended the statewide lockdown to contain the spread of COVID-19 pandemic by two weeks till June 7 while Kerala extended the lockdown by a week till May 30. Chief Minister Pinarayi Vijayan also announced the withdrawal of “triple lockdown" measures being implemented in three dis

کیا کرناٹک میں مزید دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کی جائے گی؟:7 جون تک لاک ڈاؤن بڑھانے کے امکانات

بینگلورو: 21 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں گذشتہ ایک سال سے کورونا کی بیماری تباہی کا سبب بن ہی رہی تھی جس کے بعد کورونا کی دوسری لہر کے بعد آنے والے معاملات نے  ریاست کو بالکل اپاہج بناکر رکھ دیا ہے جس کا سلسلہ اب بھی برابر جاری ہے ۔ اس  کو دیکھتے ہوئے یہ بات یقینی طور پر کہی جاسکتی ہے کہ

عالمی دباؤاورفلسطینی مزاحمت کےسامنے اسرائیل نےگھٹنہ ٹیکا،جمعہ کی شب سے جنگ بندی کااعلان

عالمی برادری اور مسلم ممالک کے دباؤ اور فلسطین کے گھٹنے نہ ٹیکنے کے عزم کے سبب اسرائیل نے گزشتہ 11 روز سے جاری حملہ کو یک طرفہ طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے جمعرات کے آخر میں اس بات کی تصدیق کی کہ سلامتی کابینہ نے متفقہ طور پر غزہ میں جنگ بندی کی منظوری دے دی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن

کوروناکولیکرعالمی ادارہ صحتWHOکااہم فیصلہ:ریمڈیسویر(Remdesivir)کوادویات کی فہرست سےکیاخارج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے چیف سائنس دان ڈاکٹر سومیا سوامیاتھن (World Health Organisation (WHO) chief scientist Dr Soumya Swaminathan) نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اینٹی ویرل دوا ریمڈیسیویر (Remdesivir) کو کورونا کے علاج سے متعلق ادویات کی فہرست سے خارج کردیا گیا ہے۔ جو اکثر کورونا وائرس کے انفیک

غزہ: جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا مگر اسرائیلی حملوں سے ہوئے نقصان کی تلافی کس طرح ہوگی؟

غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مادی نقصان سامنے آیا۔ سیکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ غزہ کی پٹی میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اس دوران میں بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصانات پہنچے جس کی تعمیر نو میں کئی

ہمالیہ کے محافظ اور چپکو تحریک کے بانی سندر لال بہوگنا کا کورونا کے سبب انتقال

رشی کیش: ماحولیات کے لئے سرگرم عمل سندر لال بہوگنا کا جمعہ کے روز اتراکھنڈ کے شہر رشی کیش میں انتقال ہو گیا۔ سندر لال کی عمر 94 سال تھی اور وہ حال ہی میں کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے اور رشی کیش ایمس میں زیرِ علاج تھے۔ درختوں کے تحفظ سے متعلق ’چپکو تحریک‘ کے بانی سندر لال بہوگنا 8 مئی

غلطی ہائے مضامین۔۔۔ عید ملتے ہوئے تلفظ کا خیال رکھئے۔۔۔ ابو نثر

’غلطی ہائے مضامین‘ کے قارئین کو عید الفطر مبارک ہو۔ آج کچھ لوگ عیدالفطر کے فِطْر کو فِطَر (بروزنِ تیتر) کہتے ہوئے آپ سے لپک لپک کر ملنے آئیں گے۔ تحفظ وتلفظ کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں کے گلے پڑنے سے گریز کیجیے۔ کورونا کی وبا کے جراثیم کے ساتھ ساتھ غلط تلفظ کے جراثیم بھی جسم میں منتقل ہو جا

Two days complete lockdown in Uttara Kannada district from 22-24 May

Bhatkal: 20 May 2021 (Bhatkallys News Bureau) Due to the rising number of Corona cases in Uttara Kannada, the district’s Deputy Commissioner, Mullai Muhilan, has declared a two-day complete lockdown across the district, beginning at 6 a.m. on May 22, 2021, and ending at 6 a.m. on May 24, 2021, effec

ایس ڈی پی آئی کی شمالی کینرا ضلع کمیٹی کے ذمہ داران نے انچارج وزیر شیورام ہیبار سے کی ملاقات

بھٹکل: 20 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے شمالی کینرا ضلع کمیٹی کے ذمہ دارن نے ضلع اتر کینرا کے نگراں کار  وزیر شیو رام ہیبار سے ملاقات کرتے ہوئے ضلع میں کورونا کے پیش نظر ہورہی پریشانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے  انہیں حل کرنے کے لیے یاد داشت پیش کی۔ ایس

دہلی میں بارش نے توڑا 35 سالہ ریکارڈ، بارڈر پر بیٹھے کسانوں کے خیموں کو ہوا نقصان

دارالحکومت دہلی بھی توکتے طوفان سے متاثر ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ایک طرف دہلی کا موسم بدلا ہے جبکہ دہلی کی سرحدوں پر زرعی قانون کی مخالفت میں بیٹھے کسانوں کے خیموں کو نقصان شدید پہنچا ہے۔ در حقیقت محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق دہلی کا موسم اگلے ایک ہفتے تک اسی طرح رہے گا۔

محتاط رہیں، کھانسی اور چھینک سے 10 میٹر تک پھیل سکتا ہے کورونا

ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر سے افرا تفری کا ماحول ہے۔ اسی درمیان حکومت نے یہ مانا ہے کہ ہوا سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے۔ مرکزی حکومت کے پرنسپل سائنسی مشیر دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایروسول اور ڈراپلیٹس کورونا وائرس کے پھیلنے کے اہم اسباب ہیں۔ کورونا سے متاثرہ شخص کے ڈراپلیٹس ہوا می

ضلعی افسران سے میٹنگ کے بعد پی ایم مودی بولے، Coronavirus کے ایکٹو کیس کم ہونا شروع لیکن چلنج برقرار

نئی دہلی. وزیر اعظم نریندر مودی (Narendra Modi) نے جمعرات کے روز ملک کے مزید 54 ضلعی کلکٹرز سے بات چیت کی۔ ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر کے پیش نظر میٹنگ 11 بجے شروع ہوئی۔ میٹنگ کے بعد ایک خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ کچھ عرصے سے ملک میںCoronavirus کے ایکٹو کیس کم ہونا شروع ہوگئے ہیں

Expert panel set up to frame guidelines for schools in Karnataka

Bengaluru, May 20 (IANS): Karnataka on Wednesday decided to set up an expert panel to frame guidelines for primary and secondary education for 2021-22 amid apprehensions of third Covid wave hitting the state and upsetting even this academic year's plans. State Education Minister, S. Suresh Kumar

اسرائیل نے غزہ کے گھروں اور طبی اداروں پرکیاحملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 10 دن ختم کرنے کے بعد بھی بین الاقوامی مطالبات کے باوجود اب تک جنگ بندی کا کوئی پختہ نشان نہیں ملا ہے۔اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور ایک بڑے بڑے خاندان کا گھر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 219 ہوگئی ،

کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں ’اِسرو‘ کا بڑا کارنامہ، دیسی آکسیجن کنسنٹریٹر کا ایجاد

ہندوستان کی کووڈ کے خلاف جاری جنگ میں اِسرو لگاتار اپنی شراکت داری نبھا رہا ہے۔ اب انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اِسرو) کے وکرم سارابھائی اسپیس سنٹر (وی ایس ایس سی) نے میڈیکل آکسیجن کنسنٹریٹر بنایا ہے جس کا نام ’سواس‘ دیا گیا ہے، جو کہ آکسیجن سپورٹ پر رہنے والے مریض کو آکسیجن کی بہترین س

گردابی طوفان تاؤتے کا دہلی میں بھی اثر! صبح سے لگاتار بارش، کئی ریاستوں میں الرٹ جاری

نئی دہلی: بحیرہ عرب سے اٹھنے والے گردابی طوفان ’تاؤتے‘ کا اثر دہلی این سی آر (قومی راجدھانی خطہ) پر بھی نظر آ رہا ہے اور یہاں بدھ کی صبح سے ہی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے سبب دہلی اور ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر مطلع ابر آلود رہ

Karnataka announces ₹1,111.82 cr package for unorganised workers, farmers

The Karnataka government on Wednesday announced a package amounting ₹1,111.82 crore to provide compensation to unorganised sectors and farmers who are severely impacted by the month-long lockdown owing to spike in COVID-19 cases. Chief Minister B.S.Yediyurappa chaired a meeting with his Cabinet c