Search results

Search results for ''


اپنا سیاسی وجود برقرار رکھنا ہے تو مسلم سماج کو ایک ڈنڈے اور ایک جھنڈے کے نیچے آنا ہو گا: اویسی

میرٹھ : اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آج مسلم سماج کے عوام کو صلاح دیتے ہوئے کہا کہ اگر اپنا سیاسی وجود برقرار رکھنا ہے تو ایک ڈنڈے اور ایک جھنڈے کے نیچے آنا ہوگا۔ اویسی نے ہفتے روز ضلع میرٹھ کے قصبے کیٹھور میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دلت اور یادو ایک ڈنڈے اور

ٹی-20 عالمی کپ: 24 اکتوبر کو ہند-پاک کرکٹ میچ ایک ’جذباتی جنگ‘ کی طرح کھیلا جائے گا

دوبئی: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو ہونے والے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے لئے ماحول تیار ہو گیا ہے اور یہ صرف مقابلہ نہیں بلکہ دونوں ٹیموں کے درمیان جذباتی جنگ ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان دونوں عام طور پر کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے نہیں ہوتے ہیں اور صرف آئی سی سی ٹورنامنٹس میں ان

طویل عرصہ بعد 24 اکتوبر کی شام دہلی سے پٹنہ پہنچیں گے لالو یادو، سیاسی ہلچل تیز

ایک طویل عرصہ بعد آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اتوار کو دہلی سے پٹنہ پہنچیں گے۔ جانکاری کے مطابق لالو پرساد اتوار کو دوپہر دہلی سے پٹنہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ ان کے ساتھ بیوی رابڑی دیوی اور بیٹی میسا بھارتی بھی پٹنہ جائیں گی۔ غور طلب ہے کہ فی الحال لالو پرساد کا دہلی کے ایمس میں علاج چل رہ

جھارکھنڈ: اچانک کورونا کیسز میں اضافہ، رانچی ریلوے اسٹیشن پر 55 مسافر ملے پازیٹو

جھارکھنڈ میں کورونا ایک بار پھر ڈرانے لگا ہے۔ ریاست کی راجدھانی رانچی میں گزشتہ دو دنوں میں کووڈ انفیکشن کے معاملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آج رانچی کے ہٹیا ریلوے اسٹیشن پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ میں ایک ساتھ 55 مسافر کورونا پازیٹو پائے گئے۔ یہ سبھی مسافر پوری سے رانچی کے درمیان چلنے والی تپ

مرکزی، ریاستی حکومتوں کو سپریم کورٹ کی پھٹکار: بند کر دیں ان کمیشنوں کو

سپریم کورٹ نے صارفین کے شکایت کے ازالے کے لیے قائم کمیشنوں اور کمیٹیوں میں بڑی تعداد میں خالی آسامیوں پرتقرریاں کرنےکی بار بار ہدایات دینے کے باوجود انہيں نہ بھرنے پر جمعہ کے روز ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو ایک بار پھر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ان کمیشنوں اور اداروں کو چلانا نہيں چاہتے

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے پھر اپنی ہی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا

کئی مواقع پر پارٹی لائن سے الگ رائے رکھنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر کسانوں کے ایشوز کو لے کر اپنی ہی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کہا ہے کہ اتر پردیش کے کسان سمودھ سنگھ گزشتہ پندرہ دنوں سے اپنی دھان کی فصل کو فروخت کرنے کے لیے منڈیوں میں مار

اترپردیش : الیکشن سے پہلے یوگی سرکار کا بڑا فیصلہ ، اجودھیا کینٹ کے نام سے جانا جائے گا فیض آباد جنکشن

لکھنؤ : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو مرکزی حکومت کو فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام ایودھیا کینٹ رکھنے کی سفارش بھیجی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر (سی ایم او)نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی ، جس میں کہا گیا ہے کہ یو پی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ’اجودھیا کینٹ‘ ر

بھٹکل کے تیس بچوں نے فطرت لائیبریری میں ایک سو سے زائد دلچسپ کتابوں کا کیا مطالعہ

بھٹکل : 23 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ ادب اطفال کے شعبۂ کتب  خانہ کی طرف سے لاک ڈاٶن میں بچوں کی چھٹیوں کاصحیح طورپر استعمال ہو اس کے لیے بچوں کے درمیان مطالعہ بیداری مہم  کاانعقاد کیاگیا جس میں 125بچوں نے شرکت کی، جن میں تیس بچوں نے سو سے زائد کتابوں کا مطالعہ کیا اور 20بچوں نے50سے زا

بھٹکل میں کل سے شروع ہورہا ہے ویکسین لینے والوں کا سروے: عوام سے تعاون کی اپیل

بھٹکل: 22 اکتوبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل سے تمام وارڈ میں کویڈ ٹیکے لینے والوں کی جانکاری حاصل کرنے کے لیے سروے شروع کیا جارہا ہے جس کے لیے تحصلدار نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ تحصلدار کی طرف سے جاری اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سروے پورے بھٹکل میں 27اکتوبر تک چلے گا جس میں

Bhatkal: TMC shops auction postponed to further date; details here

Bhatkal: The auction of 21 Municipal shops that was scheduled on October 25, has now been postponed to a further date. TMC President Parvez Kashimji informed that the move was prompted by the order of the Bhatkal Assistant Commissioner. In a press conference on Friday, Parvez told reporters that th

Bhatkal Heble Panchayath: 11 Councilors walk-out of general body meeting, accuse President of irregularities in developmental work

Bhatkal: Alleging serious irregularities in the developmental work in its jurisdiction and complaining about the uncanny attitude of Heble Panchayath President, 11 of the council members staged a walk-out from the general body meeting on Friday here in Bhatkal. [embedyt] https://www.youtube.com/w

جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کی ضمانت سے متعلق بڑا فیصلہ، سیشن جج نے کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی: دہلی کی ساکیت عدالت نے سٹی زن شپ امینڈمنٹ ایکٹ (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر(این سی آر) کے خلاف دہلی میں تحریک کے دوران اشتعال انگیز تقریر دینے کے الزام میں بند جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی جمعہ کو خارج کردی۔ عدالت نے کہاکہ شرجیل امام کی تق

ممبئی کی لگژری رہائشی بلڈنگ میں لگی بھیانک آگ، 19ویں منزل سے گر کر ایک شخص کی موت، دیکھیں ویڈیو

ممبئی میں کری روڈ واقع 60 منزلہ اپارٹمنٹ میں جمعہ کو آگ لگ گئی، بلڈنگ لال باغ علاقے میں واقع ہے، اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، آگ 60 منزلہ اوِگھن پارک بلڈنگ کی 19ویں منزل پر لگی ہے۔ دور سے ہی دھوئیں کا غبار دیکھا جا سکتا ہے۔ راحت اور بچاؤ ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔ دمکل کی 1

بات سے بات: مکتبہ جبریل ، کینڈل، اور ای بوک۔۔۔ تحریر:عبد المتین منیری۔ بھٹکل

ہمارے پرجوش رفیق مولوی بشارت نواز نے مکتبہ جبریل اور اس سے وابستہ ای بک ریڈر جیسے پروجکٹ کے بند ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہمارے ذہن میں چند خیالات آئے ہیں، انہیں تنقید پر محمول نہ کیا جائے، کیونکہ ہم مکتبہ جبریل اور اس کی ٹیم کے قدردانوں میں ہیں۔ اور اس کے بند ہونے کو ایک المیہ سے کم

21 TMC shops to go under the hammer in auction on October 25; Here's everything you need to know

Bhatkal: The Town Municipal Council will auction 21 of its shops for rent. The auction is set to take place on Monday, 25 October. A statement from Bhatkal TMC called on people willing to rent the shops, to participate in the auction and bid for the shops on Monday with all the related documents.

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک: دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق کرپٹوکرنسی بٹ کوائن 66 ہزار ڈالر( ایک کروڑ 15لاکھ 20 ہزار) سے تجاوز کرچکی ہے۔ کرپٹو ایڈوائزر کمپنی M

کسانوں کو احتجاج کا حق، لیکن سڑکیں غیر معینہ مدت کے لیے بند نہیں ہو سکتیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک بار پھر مرکزی حکومت پر واضح کیا کہ کسانوں کو احتجاج کرنے کا حق ہے لیکن اس کی وجہ سے سڑکیں غیر معینہ مدت کے لیے بند نہیں کی جا سکتی ہیں۔ جسٹس ایس کے کول اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے ایک بار پھر مظاہرین کو سڑکوں سے ہٹانے کی عرضی پر سماعت کے دوران یہ ت

شاہ رخ خان نے کی اپنے بیٹے آرین سے آرتھر روڈ جیل میں ملاقات

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان جمعرات کی صبح اپنے بیٹے آرین خان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچے۔ آرین کو منشیات کے معاملے میں این سی بی نے حراست میں لیا تھا اور اس وقت اس کیس کے دیگر ملزمان کے ساتھ آرتھر روڈ سنٹرل جیل (اے آر سی جے) میں قید ہے۔ شاہ رخ خان نے سیاہ فیس ماسک کے ساتھ گہرے رن