Search results
Search results for ''
News Categories
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف
سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے اور صارفین کو ظاہری جسمانی کیفیات پر متوجہ ہونے کی حوصلہ
وراٹ کوہلی ٹی ٹیونٹی عالمی کپ کے بعد چھوڑ دیں گے ہندوستانی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کپتانی

نئی دہلی : ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے وراٹ کوہلی نے بڑا فیصلہ کیا ہے ۔ ہندوستانی کپتان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اکتوبر سے ہونے والے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد ہندوستانی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کپتانی چھوڑ دیں گے ۔ وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی کہ وہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑ دیں
ایلن مسک کے ’اسپیس ایکس‘ کا کارنامہ، پہلی بار چار عام شہریوں کو کرائی خلا کی سیر

ٹیک ارب پتی ایلن مسک کے اسپیس ایکس کے ذریعہ چلنے والے ’انسپریشن 4‘ نے جمعرات کو آربٹ میں اپنا پہلا آل سویلین مشن لانچ کیا ہے۔ اسپیس ایکس کے چیرٹی سے چلنے والے مشن ’انسپریشن 4‘ نے رات 8.02 بجے پرواز بھری۔ اس کی کمان ٹیک صنعت کار جیریڈ ایساک مین نے سنبھالی ہے اور اس کے ساتھ میڈیکل افسر ہیلی
Karnataka coastal belt on red alert; satellite phone calls tracked to foreign locations

Reports suggest that 12 suspected Islamic State terrorists from Sri Lanka, pretending to be fishermen, have crossed into Karnataka's coastal districts. KEY HIGHLIGHTS Agencies have detected calls emanating from multiple locations in Karwar, Dakshina Kannada and Chikkamaglur districts
India to raise new 'rocket force' for missiles: Gen Bipin Rawat

General Bipin Rawat urged that India needs an integrated security architecture to handle the two hostile neighbors- China and Afghanistan, non-contact technological warfare and internal security challenges. This comes after India must be wary of China aggressively entering Afghanistan after frien
مسلمانوں کے ووٹوں کی خواہش رکھنے والوں کو ’ابا جان‘ سے پرہیز کیوں؟ یوگی آدتیہ ناتھ
لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ ’ابا جان‘ کوئی غیر پارلیمانی لفظ نہیں ہے اور مسلمانوں کے ووٹوں کی خواہش رکھنے والے لوگوں کو آخر اس لفظ سے پرہیز کیوں ہے؟ خیال رہے کہ حال ہی میں راشن کی تقسیم کے حوالہ سے گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے ابا جان
Aukus: UK, US and Australia launch pact to counter China
The UK, US and Australia have announced a historic security pact in the Asia-Pacific, in what's seen as an effort to counter China. It will let Australia build nuclear-powered submarines for the first time, using technology provided by the US. The Aukus pact, which will also co
راہل گاندھی کی آنجہانی آسکر فرنانڈیز کے اہل خانہ سے ملاقات

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج کرناٹک کی راجدھانی بنگالورو میں حال ہی میں انتقال کرنے والے پارٹی کے سینئر لیڈر آسکر فرنانڈیز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار بھی موجود رہے۔ آسکر فرنانڈیز کا 13 ستمبر کو انتقال ہو گیا تھا۔ Karnataka: Congress leader Rahul G
منیش سسودیا کا بڑا اعلان ، حکومت بنی تو یوپی میں 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے ، کسانوں کیلئے زیرو بل
لکھنؤ : عام آدمی پارٹی (عاپ) لیڈر و دہلی کے نائب وزیر اعلی منش سسودیا نے آج یہاں اعلان کیا کہ اترپردیش میں ان کی پارٹی کی حکومت بننے پر دہلی کی طرح اترپردیش میں بھی 300 یونٹ تک بجلی کے بل معاف کر دئے جائیں گے ۔ منیش سسودیا نے جمعرات کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ پارٹی کی حکومت بننے پر 24 گ
بالی ووڈ اداکار سونو سود کے ممبئی آفس پہنچی انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم

ممبئی : سونوسود کے ممبئی آفس پر انکم ٹیکس محکمہ نے سروے کیا ہے ۔ خبر ہے کہ چھ الگ الگ علاقوں میں یہ چھاپہ ماری کی گئی ہے ۔ بتادیں کہ گزشتہ ماہ ہی سونو سود کو دہلی سرکار نے اسکولی بچوں کیلئے شروع کئے مینٹرشپ پروگرام کا برانڈ امبیسڈر بنایا ہے ۔ غور طلب ہے کہ گزشتہ ماہ اگست میں دہلی کے وزیر اعلی ار
گجرات: کابینہ تشکیل سے قبل بی جے پی میں زبردست بغاوت، حلف برداری ملتوی
گجرات میں بی جے پی کے اندر اقتدار کو لے کر ہنگامہ برپا ہے اور آج یہ ہنگامہ اپنے عروج پر نظر آیا۔ پارٹی اراکین اسمبلی کی بغاوت کھل کر سامنے آ گئی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ بدھ کے روز منعقد ہونے والی وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی کابینہ کی حلف برداری تقریب ملتوی کرنی پڑ گئی۔ پروگرام کو لے ک
فائیو جی ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرے کے ساتھ ’آئی فون 13‘ پیش کردیا گیا

سلیکان ویلی: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی ایک خصوصی تقریب میں آئی فون 13 اور نیا آئی پیڈ منی دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں جن کی قیمت بالترتیب 1,067 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے) اور 1,077 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 83 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، ایپل کارپوریشن کی ا
اب راکیش ٹکیت نے اویسی کو کہا چچا جان! بی جے پی کی ٹیم بھی قرار دیا
اتر پردیش میں ’ابا جان‘ کے بعد اب ’چچا جان‘ پر بھی بحث ہونے لگی ہے۔ اس مرتبہ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کو ’چچا جان‘ کا نام دیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اویسی کو اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات لرنے ک
الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کی دوسری معطلی پر روک لگائی
الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے جولائی 2019 کے یوپی حکومت کے اس حکم پر روک لگا دی ہے، جس میں ماہر امراض اطفال کفیل احمد خان کو اس الزام میں معطل کر دیا گیا تھا کہ انہوں نے بہرائچ ضلع اسپتال میں مریضوں کا جبراً علاج کیا گیا تھا اور حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔ یہ دوسری بار ہے جب خان ک
جالی پٹن پنچایت میں رہنے والے عوام کے لیے 17ستمبر کو کورونا کا میگا میلہ: دو مقامات پر ہوگی ٹیکہ کاری
بھٹکل: 15 ستمبر، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جالی پٹن پنچایت حدود میں آنے والے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 17ستمبر،2021 بروز جمعہ پنچایت کی طرف سے بینڈے کان کنڑا اسکول اور انفا کلب آزاد نگر فرسٹ کراس میں کورونا ٹیکہ کاری کا میگا میلہ منعقد ہورہا ہے، جس میں فرسٹ اور سکینڈ ڈوز لینے والے افراد کورونا کا
بڑی خبر! دہلی اسپیشل سیل نے 6 مبینہ دہشت گردوں کو کیا گرفتار ، مشہور شخصیات تھیں نشانے پر
نئی دہلی : دہلی کی اسپیشل سیل نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان سبھی کا آئی ایس آئی اور انڈر ورلڈ سے تعلق بتایا جارہا ہے ۔ وہیں ان میں دو مبینہ دہشت گردوں کی ٹریننگ پاکستان میں ہونے کا بھی دعوی کیا جارہا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے دو کی ٹریننگ پاکستان میں ہوئی ہے ۔ ان
پہلی سے پانچویں تک کے طلبہ کے لیے دوبارہ اسکولوں کا آغاز کویڈ کی صورتحال پر منحصر: وزیر تعلیم

بنگلورو: 14 ستمبر،2021: (بھٹکلیس نیوز بیورو) پہلی جماعت سے پانچویں جماعت تک کے لیے اسکول میں باقاعدہ کلاسس کا آغاز ریاست میں کووڈ وبائی صورتحال پر منحصر ہوگا۔ اس بات کا اعلان ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر بی سی ناگیش نے آج کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک ریاست میں کوویڈ-19 کی تیس
مینگلورو کی طالبہ روتھ ڈی سلوا نے سی اے میں حاصل کیا ملکی سطح پر پہلا مقام

مینگلورو: 14؍ستمبر، 2021(ذرائع) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹیڈ اکاؤنٹنٹ آف انڈیا (آئی سی اے آئی ) کے زیراہتمام منعقدہ چارٹیڈ اکاؤنٹنٹ(اولڈ سی اے) امتحان میں منگلورو کی روتھ کلیرے ڈی سِلوا نے ملکی سطح پر پہلا رینک حاصل کرتے ہوئے ریاست سمیت دکشن کینرا کا نام روشن کیا ہے۔ گذشتہ پیر کو منظر عام پر آئے نتائ