Search results
Search results for '0'
ہماچل پردیش: کانگریس نے 40 اسمبلی سیٹوں پر قبضہ کر کے درج کی زبردست جیت

ہماچل پردیش: 08 دسمبر، 2022 (ایجنسی) ہماچل پردیش میں کانگریس نے بی جے پی کا گھمنڈ چکناچور کرتے ہوئے 40 اسمبلی سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ بی جے پی امیدوار لگاتار ریاست میں حکومت سازی کا دعویٰ کر رہے تھے، اور جب ایک وقت دونوں پارٹیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا تھا تو ’ہارس ٹریڈنگ‘ کے خدشات بھ
قائد قوم سید خلیل الرحمن صاحب کے اعزاز میں 10 دسمبر کو دبئی میں منعقد ہو رہا ہے اہم تہنیتی پروگرام: افتخار قوم کا دیا جائے گا اعزاز

بھٹکل : 06 دسمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی طرف سے 10 دسمبر کو دبئی، میں اعلی پیمانے پر تہنیتی پروگرام منعقد ہونے جارہا ہے جس میں قائد قوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمٰن کو افتخار قوم کے خطاب سے نوازتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا جائے گا۔ اس کی جانکاری بھٹکل رابطہ سوسائٹی میں م
کرناٹک: کسان کو 205 کلو پیاز فروخت کرنے کے بعد ہاتھ لگے محض 8 روپے، یہ ہے ’ڈبل انجن‘ والی حکومت!
جب بھی کسی ریاست میں اسمبلی انتخاب قریب ہوتے ہیں تو بی جے پی لیڈران زور و شور سے ’ڈبل انجن حکومت‘ کی بات کرنے لگتے ہیں۔ یہ دہراتے نہیں تھکتے کہ مرکز میں مودی حکومت ہے اور ریاست میں بھی بی جے پی حکومت تشکیل پائی تو ریاست کی ترقی کی رفتار دوگنی ہو جائے گی۔ حالانکہ کئی ریاستوں میں ’ڈبل انجن‘ کی
تقریباً 490 ملین صارفین کا واٹس ایپ نمبر اور ڈیٹا لیک، مقبول ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب
سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7 ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک "معروف" ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں مبینہ طور پر 84 ممالک کے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا موجود ہے۔ خبر کے مط
دبئی سے مینگلورو پہنچے مسافروں میں سے 90 مسافروں کا سامان ائیر پورٹ سے غائب: کارگو سے پہنچانے کی ائیر لائن نے کہی بات۔ بھٹکل کے مسافر بھی ہیں شامل
مینگلورو: 24 نومبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے اسپائس جیٹ سے مینگلورو پہنچے تقریبا 90 مسافروں کا سامان مینگلورو ائیر پورٹ سے غائب ہوگیا ہے جس کی شکایت مسافروں نےائیر لائن انتظامیہ سے کی ہے جس میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مسافر بھی موجود ہیں۔ تاہم ایئر لائن انتظامیہ نے ان سے کہا ہے کہ یہ
جس حکومت میں 30 لاکھ عہدے خالی پڑے ہیں، اس کے لیے 71 ہزار ’نوکری پتر‘ بانٹنا اونٹ کے منھ میں زیرہ: کھڑگے

گجرات اور ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخاب کے درمیان مرکز کی مودی حکومت نے روزگار میلہ کی شروعات کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ دوسرا روزگار میلہ ہے، اس سے پہلے 22 اکتوبر کو مرکز نے پہلے روزگار میلہ کی شروعات کی تھی۔ اس دوسرے روزگار میلے میں پی ایم مودی نے 71 ہزار مزید نوجوانوں کو مرکزی حکومت کی ملاز
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کی آمدنی، ٹکٹ کی قیمت اور لاگت سے متعلق یہ ہیں تفصیلات، اب تک 30 لاکھ ٹکٹ بک

عالمی سطح پر سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والے فٹ بال ٹورنامنٹ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا انتظار بالآخر ختم ہوا جاتا ہے۔ پہلا میچ اتوار کو ایکواڈور اور میزبان قطر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ مشہور ٹورنامنٹ اب تک کا سب سے مہنگا ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے ملک قطر نے اس کی تیاریوں پر 220 بلین ڈالر خرچ کیے ہی
دبئی میں 20 نومبر کو ہورہا ہے ’امچوملن‘-2022 کا انعقاد: یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں داخلہ کوپن

دبئی: 17 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی دبئی میں بھٹکلی احباب کے لیے ’امچو ملن‘ نامی تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا انعقاد مؤرخہ 20 نومبر 2022ء بروز اتوار شارجہ ایکسپوسینٹر میں ہوگا ۔اس کی اطلاع ذمہ داران کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق
اتراکھنڈ میں ’تبدیلیٔ مذہب‘ کا قانون ہوا مزید سخت، 10 سال کی سزا کا التزام، ’لو جہاد‘ پر قدغن لگانے کی کوشش

اتراکھنڈ حکومت نے آج ہوئی کابینہ میٹنگ میں تبدیلیٔ مذہب اور لو جہاد کے تعلق سے ایک انتہائی اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ میٹنگ میں جبراً مذہب تبدیلی پر لگام کسنے کے مقصد سے قانون کو مزید سخت بنانے کے لیے کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبراً مذہب تبدیلی قابل سزا جرم
Bhatkal premier league 10th edition to begin from january

Dubai: 16 Nov 2022 (Bhatkallys News Service) Bhatkal Premier League’s Xth edition is scheduled to begin on Jan 22, 2023 at JMR Ground ( Dhaid Road, Sharjah) and will last until Feb 12, 2023. The tournament will be participated by 8 teams split into two groups and top two teams from each group will q
Heavy rain expected in 20 districts including Uttara Kannada till Nov 17
Bengaluru, Nov 14 (IANS): India Meteorological Department (IMD) has predicted heavy rain till November 17 in more than 20 districts of Karnataka, including Bengaluru city. According to IMD, Bengaluru city, Bengaluru Rural, Chikkaballapur, coastal districts of Dakshina Kannada (DK), Uttara Kannada
گجرات: 13 اضلاع کے تقریباً 150 ٹھکانوں پر انسداد دہشت گردی دستہ کی چھاپہ ماری، 65 افراد گرفتار

گجرات میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمی عروج پر ہے۔ اس درمیان انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ریاست کے 13 اضلاع کے تقریباً 150 ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 11 نومبر کی شب چھاپہ ماری شروع ہوئی جو ہنوز جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گجرات اے ٹی ایس اور جی ایس ٹی محکمہ مشت
اقتصادی بنیاد پر 10 فیصد ریزرویشن جاری رہے گا، سپریم کورٹ کے 5 میں سے 3 ججوں کا فیصلہ
ملک میں اقتصادی بنیاد پر ریزرویشن جاری رہے گا۔ چیف جسٹس یو یو للت کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ میں سے تین ججوں نے ریزرویشن کے حق میں اپنا فیصلہ دیا ہے جبکہ دو ججوں نے اس فیصلے سے اختلاف کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے اقتصادی طور پر کمزو
ٹی-20 عالمی کپ: زمبابوے کو ہرا کر ٹاپر بنا ہندوستان، سیمی فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ، نیوزی لینڈ سے ہوگا پاکستان کا مقابلہ

میلبرن: آئی سی سی ٹی۔ 20 عالمی کپ کے سپر 12 مرحلہ کے آخری مقابلہ میں ٹیم انڈیا نے زمبابوے کو 71 رونوں سے روندتے ہوئے گروپ 2 میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ہندوستان پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا تھا اور اب اس کا مقابلہ 10 نومبر کو انگلینڈ سے ہوگا۔ وہیں، پاکستانی ٹیم بھی سیمی فائنل
سال 2022 کا آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا: ہندوستان میں اس وقت ہوگا مکمل چاند گرہن

حیدرآباد: 5 نومبر،2022 (ایجنسی) سال 2022 کا آخری گہن اور اس سال ہندوستان میں نظر آنے والا پہلا چاند گرہن 8 نومبر کو لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا (پی ایس آئی) کے ڈائریکٹر این سری رگھونندن کمار نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مکمل چاند گ
ٹویٹر اکاؤنٹ ویریفیکیشن کیلئے ہر ماہ ادا کرنے ہونگے 20 ڈالرز! 7 نومبر کی ڈیڈ لائن طئے
دی ورج کی ایک رپورٹ کے مطابق ارب پتی ایلون مسک کی ملکیت والا ٹوئٹر فی الحال نئے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن کے لیے 19.99 ڈالرزچارج کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ موجودہ پلان کے تحت تصدیق شدہ صارفین کے پاس سبسکرائب کرنے یا اپنا نیلا چیک مارک کھونے کے لیے 90 دن دیئے جائے گے۔ جس کے بعد کاروائی ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے
مہسا امینی کی موت کے بعد 40ویں دن سڑکوں پر اترے ہزاروں مظاہرین، پولیس اہلکار کے ساتھ ہوئی جھڑپ

تہران۔ ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مہسا امینی کی موت کے 40 دن مکمل ہونے پر ہزاروں لوگ ان کے آبائی شہر ساکگے میں جمع ہوئے جہاں لوگوں نے انہیں مہسا امینی کی قبر کے قریب یاد کیا، اس دوران لوگوں کی پولیس فورسز سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ کئی جھڑپوں کے بعد سکیورٹی وجوہات
ابوظہبی میں بغیر پاسپورٹ پھنسے ہوئے ہیں 100 پنجابی ورکر، پریشان گھر والوں نے وزیر خارجہ سے مانگی مدد
ابوظہبی میں کم از کم 100 پنجابی مہاجر بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہوئے ہیں اور اپنی حفاظت و جلد از جلد نکلنے کے لیے حکومت ہند سے مدد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پھنسے ہوئے لوگوں کے رشتہ دار اور خیر خواہ پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک نجی کمپنی میں کام کرتے تھے جنھیں ملازمت سے