Search results

Search results for '0'


لکھنو میں بڑا حادثہ، وزیر حسن روڈ پر عمارت گری، ملبے میں دبے 20 سے زیادہ افراد، 3 لاشیں برآمد

لکھنؤ : اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ یہاں وزیر حسن گنج روڈ پر ایک کثیر منزلہ عمارت گر گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس عمارت میں 7 خاندان رہتے تھے۔ اس حادثہ کے بعد ملبے سے 3 لاشیں نکال لی گئی ہیں، وہیں کم از کم 20 افراد کے اب بھی دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ اس حادثہ کا فوری طور

غلام نبی آزاد کو پھر لگا زوردار جھٹکا، 60 لیڈران ’ڈی اے پی‘ چھوڑ کر کانگریس میں ہوئے شامل

غلام نبی آزاد نے کانگریس سے علیحدہ ہو کر الگ پارٹی بنانے کا اعلان تو کر دیا، لیکن اس پارٹی کو سنبھالنا ان کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ ان کی قیادت والی ڈیموکریٹک آزادی پارٹی (ڈی اے پی) کے لیڈران لگاتار ان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور کانگریس میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ آج ایک بار پھر غلام نب

کیرالہ میں سرکاری پولٹری فارم میں برڈ فلو کا قہر، 1800 پرندے ہلاک، کیاانسان بھی ہوگامتاثر

کیرالہ کے ضلع کوزی کوڈ میں ایک سرکاری پولٹری فارم میں برڈ فلو (Bird Flu) پھیلنے کی اطلاع ملی ہے کیونکہ تقریباً 1,800 مرغیاں اس انفیکشن سے مر چکی ہیں۔ کوزی کوڈ میں H5N1 ویرینٹ کی موجودگی کے بعد پولٹری فارموں کے مالکان میں تشویش پھیل گئی ہے۔ برڈ فلو میں اضافی پھیلاؤ کی صلاحیت ہے، بدھ کو ضلع پنچایت کے

گو فرسٹ کا بنگلورو۔ دہلی طیارہ 50 مسافروں کو لیے بغیر ہی اڑا: DCGAنے مانگی رپورٹ

نئی دہلی: گو فرسٹ کی بنگلورو۔دہلی فلائٹ 50 مسافروں کے لئے بغیر اڑان بھرگئی۔ ان 50 مسافروں نے چیک ان اور بورڈنگ وغیرہ کی تمام رسمی کارروائیاں مکمل کر لی تھیں۔ پھر بھی GoFirst فلائٹ ان 50 مسافروں کے بغیر بنگلورو سے دہلی کے لیے پرواز کر گئی۔ گو فرسٹ اس معاملے میں اپنی اندرونی تحقیقات کر رہی ہے۔ یہ واقع

حجاب تنازعہ کے بعد سرکاری کالجوں میں اقلیتی طالبات کی تعداد میں 50فیصد سے زائد کمی: رپورٹ

بنگلور-9جنوری،2023 (ایجنسی) کرناٹک حکومت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حکم کے بعد اب بڑی تعداد میں مسلم طالبات سرکاری کالجوں کی بجائے پرائیویٹ کالجوں میں چلی گئی ہیں - انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس نے اعداد و شمار کے حوالے سے یہ خصوصی رپورٹ شائع کی ہے- اس کے مطابق کرناٹک کے اڈپی ضلع کے سر

سعودی عرب میں گذشتہ 5 سال میں ہواملازمتوں میں اضافہ، ویژن 2023 کےتحت سعودائزیشن کا عمل تیزتر

سعودی عرب میں تقریباً پانچ سال میں روزگار میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں تیل سے ہٹ کر دوسرے شعبوں سے معیشت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ نئے کاروباری حالات میں اضافے کے بعد گزشتہ سال کے آخر میں قدرے سست رفتاری سے اس سال بہتری آئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل (S&P Global) کے مرتب

سال 2022 میں ملک میں پیش آئے چندایسے بڑے واقعات جو دہائیوں تک یاد رہیں گے

ہندوستان کے سیاسی منظر نامے کی بات کریں تو 2022 کے واقعات کے اثرات 2023 میں بھی نظر آئیں گے۔ ویسے 2022 سیاست کے لحاظ سے بہت اہم تھا۔ کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات بھی ہوئے، جن میں 2022 کچھ سیاسی جماعتوں کے لیے نئے مواقع لے کر آیا ہے اور کچھ کے لیے یہ محنت کا پیغام بھی دے رہا ہے

اگلے 40 دن ہندوستان کیلئے انتہائی اہم، ایکسپرٹ کو اندیشہ، جنوری میں آسکتی ہے کورونا کی نئی لہر

چنئی : چین اور دنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کو لے کر ہندوستان پوری طرح سے الرٹ موڈ میں ہے ۔ دنیا کے الگ الگ ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ بھی تیز کردی گئی ہے ۔ منگل کو چین سے کولمبو کے راستے مدورئی ایئرپورٹ لوٹی ایک خاتون اور اس کی چھ سال کی بیٹی کورونا پازیٹیو نکلنے

ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ سے ’بریک‘ کا کیا اعلان

جلد ہی ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز ہونے والا ہے۔ لیکن اس سے ٹھیک پہلے ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے ’بریک‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ سے عارضی طور پر بریک لینے کا فیص

پاکستانی کشتی سے اسلحہ سمیت 300 کروڑ روپے کا ڈرگس برآمد، کوسٹ گارڈ اور گجرات اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی

گجرات اے ٹی ایس نے انڈین کوسٹ گارڈ یعنی ساحلی محافظ کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی ایک ایسی کشتی کو پکڑا ہے جس میں کثیر تعداد میں اسلحے، گولہ و بارود اور ڈرگس موجود تھے۔ ایک خفیہ جانکاری کو بنیاد بنا کر کی گئی اس کارروائی کے دوران جو پاکستانی کشتی پکڑی گئی ہے اس میں 10 پاکس

New Shams School emerged winner in U-10, U-12, U-14 UKDFA Football tournament, UB Shetty Byndoor wins U-17 category

Bhatkal: 25 December 2022 (Bhatkallys News Bureau) New Shams School Bhatkal emerged as the champions at the Uttara Kannada District Football Association (UKDFA) Football tournament by winning the U10, U12, and U14 categories of the tournament. The 14th edition of the UKDFA’s annual tournament

کورونا کی دہشت کے درمیان کیرالہ میں برڈ فلو کا قہر، کوٹایم میں 6000 سے زیادہ پرندوں کو مارا گیا

کورونا وبا سے دنیا کے کئی ممالک پریشان ہیں اور ہندوستان میں بھی اس تعلق سے احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان کیرالہ میں برڈ فلو کا قہر شروع ہو گیا ہے۔ کیرالہ کے کوٹایم ضلع کی تین الگ الگ پنچایتوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ انفیکشن کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت نے مرغیوں اور

امریکہ پہنچا ’طوفان بم‘، 18 کی موت، 5200 فلائٹس کردی گئیں کینسل

’طوفان بم‘ امریکہ پہنچ گیا ہے۔ اس ’بم سائیکلون‘ کی وجہ سے 18 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ پورے امریکہ میں برفباری کے ساتھ برفیلی ہوائیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں 5200 فلائٹس کو کینسل کردیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، ملک بھر مین ایئرلائنوں نے ہفتہ دوپہر تک تقریباً 5200 امریکی پروازوں کو منسوخ کردیا ہے

31 مارچ 2023 کے بعد 'آدھار' سے لنک نہ رہنے والے 'پین' غیر فعال ہو جائیں گے، انکم ٹیکس محکمہ نے جاری کی ایڈوائزری

جن لوگوں نے اپنے پین (پرمانینٹ اکاؤنٹ نمبر) کو آدھار سے لنک نہیں کیا ہے، ان کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ نے ہفتہ کے روز ایک گائیڈلائن جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو پین آئندہ سال مارچ کے آخر تک آدھار سے نہیں جڑیں گے، انھیں غیر فعال کر دیا جائے گا۔

Three-day trade expo By Indian Nawaith Forum to begen from December 30

The Indian Nawayath Forum (INF) formed in 2018, is a non-profit charitable organization that is a joint Federation of 8 Indian Bhatkali Jamaaths Associations located ​across India, outside Bhatkal, to serve the community. Since its inception in 2018, INF has been at the forefront to serve the peo

یکم جنوری سے بازار میں لوٹ آئیں گے1000کے نوٹ! 2000 کے نوٹوں کی ہوگی بینک واپسی، جانئے حقیقت

نئی دہلی. سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2023 سے ₹ 1000 کے نوٹ واپس لانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ پیغام جعلی ہے۔ پی آئی بی نے ایک ٹویٹ میں اس بارے میں معلومات دی ہے اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے پیغامات کو آگے نہ بھیجیں۔ پی آئی بی نے اس وائرل پیغام

مس کالز موصول ہونے کے بعد تقریباً 50 لاکھ کا ہوا نقصان! آخر کیا ہے معاملہ؟ جانیے مکمل تفصیلات

حالیہ دنوں دہلی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ سائبر فراڈ کرنے والوں نے دہلی میں سیکورٹی ایجنسی چلانے والے ایک شخص سے اس کے موبائل فون پر کئی خالی  اور مس کال کر کے تقریباً 50 لاکھ روپے چرا لیے۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد جعلسازی کا انوکھا کیس سامنے آیا ہے۔ جس پر ’جتنے منہ اتنی باتیں‘ ہور

تامل ناڈو میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 4 افراد ہلاک، تقریباً 180 مکانات کو پہنچا نقصان

تمل ناڈو میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے جب سمندری طوفان منڈوس مملہ پورم سے ٹکرایا جس کی وجہ سے چنئی اور ریاست کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو کہا کہ اب تک چار انسانی اموات، 98 مویشیوں کی موت اور 181 مکانات کو نقصان پہنچانے کی اطلاع ملی ہے۔ دیگر تفصیلات جمع کی ج