Search results

Search results for '0'


واٹس ایپ بحران: 120 منٹ تک 8 ارب پیغامات بھیجے یا وصول نہیں کیے جا سکے، کروڑوں روپے کا بھی نقصان!

نئی دہلی: سماجی رابطوں کی اہم ایپلی کیشن واٹس ایپ نے منگل کے روز دوپہر 12.30 بجے اچانک کام کرنا بند کر دیا۔ اس دوران نہ پیغامات بھیجے جا رہے تھے اور نہ ہی وصول کئے جا رہے تھے۔ گروپ میسیج بھی وصول نہیں ہو پا رہے تھے اور پیمنٹ سروس نے بھی کام کرنا بند کر دیا۔ واٹس ایپ کا یہ بحران صرف ہندوستا

دارالعلوم دیوبندیوپی مدرسہ بورڈکےتحت غیر تسلیم شدہ مدرسہ! سہارنپورکے306مدارس بھی غیرمنظورہ

ایک سرکاری سروے کے مطابق برصغیر کا ممتاز مدرسہ دارالعلوم دیوبند اور سہارنپور ضلع کے دیگر 305 مدارس کو اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے تسلیم نہیں کیا ہے۔ ایسے مدارس جو بورڈ کے ذریعہ تسلیم شدہ نہیں ہیں انہیں سرکاری اسکیموں جیسے اسکالرشپ، اساتذہ کی تنخواہ اور دیگر وسائل نہیں فراہم کیے جائیں گے۔ ضلعی ا

Rs 1000 fine for not wearing seat belts on rear seats in Karnataka

Bengaluru, Oct 20: The state government has taken out an order to impose a fine of Rs 1000 for those who do not wear seat belt. The police department has issued the order based on the instruction of union road and highways ministry. Till now, Rs 500 fine was imposed to those not wearing seat belt

کانگریس قومی صدر کے الیکشن کا اختتام: 9500 لوگوں نے ڈالا ووٹ، 19 اکتوبر کو آئے گا نتیجہ

نئی دہلی : کانگریس صدر عہدہ کے الیکشن کیلئے پیر کو ووٹنگ مکمل ہوگئی ۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر دفتر کے ساتھ ساتھ 65 مقامات پر ووٹنگ مراکز بنائے گئے تھے ، جہاں ڈیلیگیٹس نے ووٹ ڈالے ۔ صدر عہدہ کے الیکشن کیلئے ملکا ارجن کھڑگے اور ششی تھرور آمنے سامنے ہیں ۔ کانگریس سینٹرل الیکشن اتھاریٹی کے سربرا

دنیا کا سب سے بڑا مسافر ہوائی جہاز ایئربس اے 380 بنگلورو ایئربیس پر اترا

بنگلورو: امارات کے ذریعے چلنے والا دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ ایئربس اے 380 ہفتے کے روز بنگلورو کے کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا۔ اس طرح بنگلورو ملک کا پہلا شہر بن گیا، جہاں دنیا کی سب سے بڑی مسافر ایئر لائن کی شروعات کی گئی۔ وزیر  ایس ٹی سوم شیکھر اور بنگلورو بین الاقوامی ہو

ہندوستانی خاتون ٹیم کے سر بندھا ’ایشیا کپ 2022‘ کا تاج، فائنل میں سری لنکا کو بہ آسانی 8 وکٹ سے ہرایا

ایشیا کپ 2022 کا خطاب ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے اپنے سر باندھ لیا ہے۔ آج کھیلے گئے ٹی-20 ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں ہندوستانی ٹیم نے گیندبازی اور بلے بازی دونوں ہی شعبہ میں لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے تو ہندوستانی گیندبازوں نے سری لنکائی ٹیم کو 20 اوور میں محض 65 رن بنانے دیئے

برصغیر کے نوجوانوں کے لئے بری خبر! سعودی عرب میں کنسلٹنسی کے شعبہ میں 40 فیصد ملازمتوں کو مقامی شہریوں کے ساتھ کیا گیا خاص

ریاض: سعودی عرب میں شعبہ مشاورت (کنسلٹنسی سیکٹر) میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے ہندوستانی اور برصغیر کے نوجوانوں کے لئے بُری خبر ہے۔ دراصل، سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل نے اس شعبہ کی 40 فیصد ملازمتیں مقامی شہریوں کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب پورٹل

وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر کا بھٹکل سرکاری اسپتال دورہ: 50 زائد بیڈ کی منظوری سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کا تیقن

بھٹکل:12؍ اکتوبر،2022(بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے صحت ڈاکٹر سدھاکر  ضلع میں طبی سہولتوں کا جائزہ لینے اور اتر کینرا میں سوپر اسپیاشلٹی اسپتال کے لیے جگہ کا تعین کرنے ایک روزہ دورے پر تھے ۔ اس دوران جہاں انہوں نے کاروار، کمٹہ، انکولہ اور ہوناور کا دورہ کیا وہیں دیر رات وہ بھٹکل کے سرکاری اس

’کرناٹک میں ملازمت کی نیلامی، 80 لاکھ روپے میں پولیس سب انسپکٹر کا عہدہ فروخت‘، راہل گاندھی کا بی جے پی حکومت پر حملہ

کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کرناٹک کی بی جے پی حکومت پر بدھ کے روز ایک بار پھر شدید حملہ کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ کرناٹک کی بی جے پی حکومت ملازمتوں کی نیلامی کر رہی ہے۔ یہ بیان انھوں نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بی جے پی کا ڈبل انجن، کمیشن کے ساتھ ساتھ نوجو

کیرالہ میں سیاحوں کی بس KSRTC بس سے ٹکرا گئی، طلبہ سمیت 9 افراد ہلاک، 40 افراد زخمی

کیرالہ کے ٹاؤن وڈاکانچیری کے مانوتھی والار قومی شاہراہ پر کے ایس آر ٹی سی کی بس کے پیچھے سیاحوں کی بس ٹکرانے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 40 افراد کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ مرنے والوں می

نوبل انعام برائے طب 2022 سویڈن کےسوانتے پابو کےنام معنون، جانیےانھوں نےکیاکارنامہ دیاانجام ؟

سویڈن کے سوانتے پابو (Svante Pääbo) کو 2022 کے نوبل انعام برائے فزیالوجی یا میڈیسن سے نوازا گیا ہے۔ نوبل پرائز کی کمیٹی کے مطابق ’معدوم ہومینز کے جینوم اور انسانی ارتقاء سے متعلق ان کی دریافتوں‘ کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ ان کے کام نے یہ سمجھنے میں مدد کی کہ ہم یہ جان سکتے ہیں کہ انسان م

کرناٹک میں حکومت کرنے والے نہ تو محب وطن ہیں اور نہ ہی مذہب کے محافظ، یہ 40 فیصد والے چور ہیں: راہل گاندھی

’بھارت جوڑو یاترا‘ کو کرناٹک میں بھی لوگوں کی زوردار محبت مل رہی ہے۔ بی جے پی حکمراں اس ریاست میں بھارت جوڑو یاترا کا قافلہ تقریباً تین ہفتوں تک عوام کو محبت کی ڈور میں باندھنے کی کوشش کرے گا۔ آج بھارت جوڑو یاترا کے 22ویں دن راہل گاندھی نے ایک بڑی بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار بھی

بھٹکل ترن مکی قومی شاہراہ پر سرکاری بس اور ٹیمپو کی ٹکر: ٹیمپو پر سوار 20 سے زائد مسافرین زخمی

بھٹکل: یکم اکتوبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مریشور کے قریب  ترن مکی قومی شاہراہ پر آج صبح  کے ایس آر ٹی سی اولوو بس اور ایک پرائیویٹ ٹیمپو کی ٹکر کے نتیجے میں ٹیمپو پر سوار 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے  ہیں جن میں زیادہ تر اساتذہ ہونے کی بات کہی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق بینگلور سے نکلا کے ایس آر ٹی

مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے مدینہ تعلیمی ایوارڈ پروگرام کا انعقاد: جملہ 70 طلبہ کی تہنیت

بھٹکل :  یکم اکتوبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کل بتاریخ 30/ستمبر2022ء بروز جمعہ بعدنمازعشاء متصلامدینہ جمعہ مسجدمیں مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مدینہ تعلیمی ایوارڈ پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز حافظ عبدالرحمن ابن مشتاق احمدصدیقہ کی تلاوت سے  ہوا جس کے بعدحافظ عبدالہادی ابن مولانا محمدعرفان

بی بی سی کا اردو اور ہندی سمیت 10 زبانوں میں ریڈیو خدمات بند کرنے کا فیصلہ، 382 کی ملازمت ہوگی ختم

لندن: بی بی سی نے اردو، ہندی، عربی، فارسی، بنگالی، چینی، انڈونیشین اور تمل سمیت کل 10 زبانوں میں اپنی ریڈیو سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت ان خدمات میں کام کرنے والے 382 ملازمین کی ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ بی بی سی نے یہ فیصلہ اپنے اخراجات میں کمی کی مہم کے تحت کیا ہے۔ بی بی سی نے ایک

Customs officials seize gold worth Rs 38,20,160 at Mangaluru International Airport

Mangaluru, Sep 30: Customs officials seized 752 grams of gold valued at Rs 38,20,160 from two male passengers at Mangaluru International Airport (MIA) on Thursday September 29. The customs officials intercepted two male passengers hailing from Bhatkal. They had arrived from Muscat and were trying

ایران میں لڑکی کی حراست میں موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

تہران: ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری ہیں۔ پولیس کے کریک ڈاؤن اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ ہلاک

وپرو نے 300 لوگوں کو نکالا، ایک ساتھ دو جگہ کررہے تھے نوکری

بینگلورو: 22 ستمبر، 2022  (ایجنسی) آئی ٹی کمپنی وپرو لمیٹیڈ نے ایک ساتھ دو جگہ کام کرنے یعنی مون لائٹننگ کو لے کر 300 ملازمین کو برخاست کردیا ہے۔ جب کوئی ملازم اپنی مقررہ نوکری کے ساتھ ہی چوری چھپے دوسری جگہ بھی کام کرتا ہے تو اسے تکنیکی طو رپر ’مون لائٹننگ‘ کہا جاتا ہے۔ مون لائٹننگ کے خلاف مورچہ ک