Search results

Search results for '0'


17 اپوزیشن پارٹیوں کے 200 اراکین پارلیمنٹ نے ای ڈی دفتر کے لیے مارچ نکالا، وجئے چوک پر پولیس نے روکا

آج 17 اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بڑی تعداد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے ای ڈی دفتر کے لیے مارچ نکالا لیکن وجئے چوک پر ہی دہلی پولیس نے ان کو دفعہ 144 کا حوالہ دیتے ہوئے روک دیا۔ وجئے چوک پر روکے جانے سے خفا اراکین پارلیمنٹ نے وہیں پر نعرہ بازی شروع کر دی۔ روکے جانے پر کانگریس صدر ملکارج

سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت، سی بی آئی ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع، ضمانت عرضی پر سماعت 10 مارچ کو

آبکاری پالیسی معاملے میں سی بی آئی ریمانڈ پر موجود دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو راحت نہیں ملی ہے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے سسودیا کی سی بی آئی ریمانڈ 6 مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت 10 مارچ کو ہوگی۔ سی بی آئی

عوام پر مہنگائی کا تازہ حملہ! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا

نئی دہلی: مارچ کے پہلے دن عوام پر مہنگائی نے زوردار حملہ بولا ہے اور ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل دونوں طرح کے سلنڈروں کے داموں میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں ماہ کے پہلے دن (یکم مارچ) ہی 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اب راجدھانی دہلی میں گھر

اڈانی اب امیروں کی فہرست میں ٹاپ-30 سے بھی باہر، اڈانی گروپ کے لیے زہر ہلاہل ثابت ہو رہی ہنڈن برگ رپورٹ

ہنڈن برگ رپورٹ آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کی مشکلات میں جو اضافہ شروع ہوا تھا، وہ ہنوز جاری ہے۔ ایک طرف جہاں اڈانی گروپ کے شیئرس خاک میں ملتے جا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف دن بہ دن اڈانی کی دولت بھی کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس کا اثر یہ ہوا ہے کہ امیروں کی فہرست میں اڈانی اب ٹاپ-30 سے بھی باہر چلے گئے

کانگریس کے آئین میں ترمیم کی قرارداد منظور، 50 فیصد عہدے خواتین، ایس سی-ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتوں کے لئے مختص

رائے پور: چھتیس گڑھ میں کانگریس کے 85 ویں پلینری اجلاس کے دوسرے دن سینئر لیڈر امبیکا سونی نے پارٹی کے آئین میں ترمیم کا مسودہ پیش کیا۔ جس کی تمام حاضرین نے ہاتھ اٹھا کر تائید کی۔ آئین میں ترمیم کے بعد اب کانگریس پارٹی کے تمام فارموں میں والد کے ساتھ ساتھ ماں اور بیوی کا نام بھی شامل کیا جائے

اے پی جے عبدالکلام سیٹلائٹ وہیکل مشن 2023 تمل ناڈوسے لانچ! دو ہزار طلبہ راکٹ پروجیکٹ کا حصہ

مارٹن فاؤنڈیشن نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام انٹرنیشنل فاؤنڈیشن اور اسپیس زون انڈیا کے ساتھ مل کر اتوار کو اے پی جے عبدالکلام سیٹلائٹ لانچ وہیکل مشن 2023 کو تمل ناڈو کے چنگل پٹو ضلع کے پٹی پولم گاؤں سے لانچ کیا۔ تلنگانہ کے گورنر تملائی ساؤنڈرراجن بھی اس تقریب میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ ایک سرکاری ب

بی بی سی دفاتر میں 60 گھنٹے کے سروے پر انکم ٹیکس محکمہ کا بیان آیا سامنے، کہا ’ٹیکس ادائیگی میں کچھ بے ضابطگیاں ملیں‘

گزشتہ روز بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفاتر میں انکم ٹیکس نے چھاپہ ماری کی تھی اور اس کے بعد تقریباً 60 گھنٹے تک سروے کا عمل انجام پایا تھا۔ جمعہ کے روز اس تعلق سے انکم ٹیکس نے ایک بیان جاری کر کچھ اہم باتوں کا انکشاف کیا ہے۔ بی بی سی دفاتر میں کیے گئے ’سروے‘ پر اپنے بیان میں انکم ٹیکس م

ایرو انڈیا 2023 ایونٹ دوسرے دن میں داخل، آج وزرائے دفاع کی میٹنگ، ایجنڈے پر ہوگی گفتگو، جانیے تفصیل

ہندوستان کی سب سے بڑی ایرو اسپیس اور دفاعی نمائش ایرو انڈیا (Aero India 2023) کا 14 واں ایڈیشن دوسرے دن میں مزید فضائی نمائش کے ساتھ داخل ہوا۔ ایرو انڈیا کے کئی منظر نے پیر کے روز سامعین کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ دوست بیرونی ممالک کے وزرائے دفاع اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس کا عنوان ’’مشترکہ خوشحالی

ٹوئٹر نے ہندوستان میں بھی کیا اپنی سبسکرپشن سروس ’ٹوئٹر بلیو‘ کا آغاز، مہینے بھر کے لئے ادا کرنے ہوں گے 900 روپے

نئی دہلی: مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر نے ہندوستان میں بھی سبسکرپشن سروس شروع کر دی ہے۔ ہندوستان میں ’ٹوئٹر بلیو‘ نامی اس سروس کی قیمت 650 روپے ماہانہ سے شروع کی گئی ہے۔ اس کے لئے ویب صارفین کو 650 روپے ماہانہ جبکہ موبائل صارفین کو 900 روپے ماہانہ ادا کرنے ہوں گے۔ خی

ترکی اور شام سمیت مشرقی وسطی کے کئی علاقوں میں شدید زلزلہ، تقریباً 750 افراد ہلاک

ترکی اور  شام سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی علاقوں میں میں پیر یعنی 6 فروری کی صبح دو طاقتور زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ہر طرف تباہی کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ نیوز پورٹل اے بی پی کے مطابق اب تک کل 750 افراد کی ہلاکت کی خبریں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ اس کے ساتھ

چائلڈ میرج کے خلاف آسام حکومت کی کارروائی جاری، پجاری اور قاضی سمیت اب تک 2200 سے زائد افراد گرفتار

آسام میں چائلڈ میرج یعنی کم عمری میں شادی کے خلاف پولیس کی کارروائی آج دوسرے دن بھی دیکھنے کو ملی۔ ریاست کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ سخت ہدایت کے بعد 3 فروری کی صبح چائلڈ میرج کے خلاف درج معاملوں میں گرفتاری کا عمل شروع ہوا تھا اور تازہ ترین خبروں کے مطابق اب تک 2200 سے زائد افراد کی گرفتار

BJP won’t last beyond 50 days, Cong will win 136 seats: D K Shivakumar

Bengaluru, Feb 3: KPCC president D K Shivakumar, who arrived in Kolar district on the second leg of the Prajadhwani Yatra, on Friday claimed that the Basavaraj Bommai-led BJP rule in the State is numbered and the government will not last beyond 50 days and expressed confidence that the Congress part

بجٹ 2023: وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں چالیس فیصد کی کمی، 50000 مدرسہ ٹیچر بے روزگاری کے کگار پر

نئی دہلی : آج پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر خزانہ و مالیات نرملا سیتا رمن کے ذریعے عام بجٹ پیش کیا گیا۔ حکمراں پارٹی نے جہاں اس کی تعریف کی تو وہیں اپوزیشن نے تنقید کی لیکن آج کے بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ پر بڑی قینچی چلتی نظر آئی۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ پچھلے سال کے بجٹ کا نصف سے بھی کم خرچ ہوا۔ ج

بجٹ 2023: ’کوئی امید نہیں، بجٹ ایک بار پھر ادھورے وعدوں سے بھرا ہوگا‘، سدارمیا کا اظہارِ خیال

یکم فروری کو مرکز کی مودی حکومت رواں مدت کار کا آخری مکمل بجٹ پیش کرنے والی ہے۔ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ذریعہ بجٹ پیش کیے جانے سے قبل بجٹ 2023 کو لے کر کانگریس کے کچھ لیڈران نے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔ بیشتر لیڈروں نے مودی حکومت سے کچھ بہتر کی امید نہ کیے جانے کی بات کہی ہے او

کس کیلئے کیا اعلان ہوئے، 10پوائنٹ میں جانئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی پوری بجٹ تقریر

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے آج یعنی یکم فروری 2023 کو پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2023-2023 پیش کیا۔ ریلوے سے لے کر کسان کریڈٹ کارڈ اور انتیودیا یوجنا تک، مودی حکومت نے کئی بڑے اعلانات کئے۔ اپنا پانچواں بجٹ پیش کرنے والی نرملا سیتا رمن نے کہا کہ کورونا کے باوجود ہندوستانی معیشت درست سمت میں ہے۔ یہ

بجٹ 2023: وزیر خزانہ نے پین کارڈ کے حوالے سے کیا بڑا اعلان، اب یہ شناختی کارڈ کے طور پر ہوگا کارآمد

مرکزی بجٹ 2023 میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پین کارڈ کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کا فائدہ تاجروں کو ملنے والا ہے۔ اس کے تحت کے وائی سی ڈیٹا کے اصولوں کو آسان بنایا جائے گا، جس سے انٹیگریٹڈ فائلنگ سسٹم کی اجازت دی جائے گی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران اعلان

پاکستان: پیشاور واقع مسجد میں 550 نمازیوں کی موجودگی میں زوردار دھماکہ! 47 افراد جاں بحق، کم و بیش 150 زخمی

پاکستان کے شہر پیشاور میں مسجد کے قریب زوردار دھماکہ کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ دھماکہ پولیس لائنس میں بنی مسجد کے اندر ہوا ہے جس میں اب تک 47 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ کم و بیش 150 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہو رہی ہے جن میں سے تقریباً 50 کی ح

بنگلورو کے ’ایئرو انڈیا شو‘ والی جگہ کے 10 کلومیٹر دائرے میں ’نان ویج‘ دکانیں بند رہیں گی

بنگلورو شہری بلدیہ نے ایئرو انڈیا شو کے مدنظر علاقہ میں گوشت اسٹال، نان ویج ہوٹل اور ریستورانوں کو بند کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ پابندی 30 جنوری سے 20 فروری تک کے لیے عائد کی گئی ہے۔ برہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے اپنے پبلک نوٹس میں کہا ہے کہ یلہنکا فضائیہ اسٹیشن کے 10 کلومیٹ