Search results
Search results for ''
News Categories
راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم، لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، کانگریس کا شدید رد عمل
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو دو دنوں میں دوسرا شدید جھٹکا لگا ہے۔ 23 مارچ کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزتی معاملے میں انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی تھی، اور آج لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی پارلیمانی رکنیت کو رَد کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قابل ذ
سورت کورٹ سے سزا کے بعد مختلف جماعتوں نے کی راہل کی حمایت، کیجریوال نے کہا- ’غیر بی جے پی لیڈروں کو ختم کرنے کی سازش‘
نئی دہلی: گجرات کے سورت سیشن کورٹ سے راہل گاندھی کو 2019 میں دیئے گے ’مودی سر نیم‘ والے بیان سے متعلق معاملہ میں قصوروار قرار دیتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی ہے۔ تاہم کانگریس رکن پارلیمنٹ کو فوری طور پر ضمانت مل گئی۔ اس معاملہ پر کانگریس نے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ جبکہ دیگر جماعتوں
کورونا سے لڑنے کے لیے مرکزی حکومت نے سبھی ریاستوں کو دیا ’فائیو فولڈ اسٹریٹجی‘ اختیار کرنے کا مشورہ
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کی رفتار تیز ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ حالات خراب ہونے سے پہلے ہی مرکزی اور ریاستی حکومتیں احتیاطی اقدامات کر رہی ہیں۔ 22 مارچ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا معاملے پر اعلیٰ سطحی میٹنگ بھی کی تھی۔ اب مرکزی وزارت صحت نے کورونا کو لے کر سبھی ریاستوں کو اہم
کمٹہ میں چاند دیکھنے کی اطلاع کے بعد بھٹکل میں قاضی صاحبان نے کیا رمضان المبارک کا اعلان
بھٹکل : 22 مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق کمٹہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی باوثوق ذرائع سے تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد بھٹکل میں کل سے انشاء اللہ پہلا روزہ ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مہینے کو ہم سب کے لیے مبارک فرمائے اور ہمیں اس کی سعاد
بھٹکل گرلس یوتھ ونگ نے تنظیم سے اسمبلی انتخابات میں مسلم امیدوار کی حمایت کرنے کا کیا مطالبہ : نہ ماننے کی صورت میں نوٹا بٹن دبانے کی دی دھمکی
بھٹکل : 22 مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘مجلس اصلاح و تنظیم کی ایک میٹنگ میں اس بار کے اسمبلی انتخابات میں مسلم امیدوار کوحمایت نہ دینے کا فیصلہ ہونے کی خبر ہمیں ملی ہے ۔ ہم گرلس یوتھ ونگ اس بات سے ناخوش ہیں اور تنظیم کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے آج یہاں جمع ہیں ، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تنظیم ا
Road transport ministry rule: No new vehicle delivery without registration number plate
Mangaluru, Mar 21: Registration number plate is made mandatory on all new vehicles before they are delivered to customers. Generally new vehicle buyers used to take delivery of the vehicle as soon as the payment is done to the vehicle dealer. But according to the new notification taken out by the
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا: جمعرات کو ہوگا پہلا روزہ
ریاض: 21 مارچ، 2023 (ایجنسی) سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، حجاز مقدس میں پہلا روزہ بروز جمعرات 23 مارچ کو جبکہ نماز تراویح کا آغاز بائیس مارچ سے ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے عوام سے رمضان کا چاند دیکھنے اور گواہی جمع کرانے کی اپیل کی تھی تاہم مقررہ وقت گزر جانے کے باوجو
ہندو مذہب کو لے کر متنازعہ ٹوئٹ کرنے والے کنڑ اداکار چیتن کمار کو بنگلورو پولیس نے کیا گرفتار
کنڑ فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا تھا۔ چیتن کمار کے اس ٹوئٹ کے بعد ہندوتوا ذہنیت والوں نے انھی
’کیا سزائے موت کے لیے پھانسی سے بہتر کوئی متبادل ہو سکتا ہے؟‘ مرکزی حکومت سے سپریم کورٹ کا سوال
سزائے موت کے لیے ہندوستان میں پھانسی دیئے جانے کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی بار ماہرین کے ذریعہ پھانسی کے دوسرے متبادل پر غور کیے جانے کا مشورہ دیا جاتا رہا ہے، لیکن ہنوز پھانسی دیئے جانے کا عمل ہی اختیار کیا جاتا ہے۔ اب موت کی سزا کے لیے پھانسی کی جگہ دوسرے طریقے اختیار کیے جانے کے مطا
Photos: BJP's Vijay Sankalp Yatra reaches Bhatkal
کرناٹک اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی نے بے روزگاروں کو 3000 روپے ماہانہ اور 10 لاکھ ملازمت دینے کا کیا وعدہ
کرناٹک میں اسمبلی انتخاب قریب ہے اور ایسے میں قومی پارٹیوں کے لیڈران کا ریاست کا دورہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ بھارت جوڑو یاترا کے بعد راہل گاندھی نے آج پہلی بار کرناٹک کا دورہ کیا اور نوجوانوں و بے روزگاروں کے لیے کئی پرکشش اعلانات کیے۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں راہل گاندھی نے عوام سے اپنے خطاب میں
’بغیر مظاہرہ ایم ایس پی نہیں دے گی حکومت‘، کسانوں نے 20 دن بعد دہلی میں بڑی تحریک چلانے کا کیا اعلان
سنیوکت کسان مورچہ نے پیر کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں مہاپنچایت کی۔ ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) کے مطالبہ کو لے کر کسان ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ 20 دن بعد دہلی میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کسان لیڈران نے کہا کہ بغیر تحریک چلائے ح
دہلی آبکاری گھوٹالہ: منیش سسودیا کو عدالت سے پھر نہیں ملی راحت، عدالتی حراست میں 14 دنوں کی توسیع
دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو ایک بار پھر راؤز ایونیو کورٹ نے جھٹکا دیا ہے۔ آبکاری کیس میں عدالت نے سی بی آئی والے معاملے پر منیش سسودیا کی 14 دنوں کی عدالتی حراست بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ یعنی سسودیا آئندہ 3 اپریل تک عدالتی حراست میں ہی رہیں گے۔
Overconfidence may act as a spoiler for Cong as election draws near
Bengaluru, Mar 19 (IANS): Riding high on the anti-incumbency factor, the Karnataka Congress camp is brimming with confidence of returning to power in the state in the upcoming assembly polls. State party president D.K. Shivakumar has stated that the party would win more than 140 seats. With the seni
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی کمارسوامی سیاسی بساط بچھانے میں مصروف: پھر سے کنگ میکر بننے کی خواہش!
بنگلورو: 19 مارچ، 2023 (ذرائع) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی کرناٹک کا سیاسی منظر نامہ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف یہاں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان براہ راست مقابلہ شدید ہوتا نظر آرہا ہے تو دوسری طرف جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمارا سوامی ایک بار پھر ریاست میں کنگ می
پنجاب میں خالصتانی لیڈر امرتپال کی تلاش درمیان آسام میں بڑھی ہلچل، فضائیہ کا ہوا استعمال
گوہاٹی: خالصتانی علیحدگی پسند امرت پال سنگھ کے چار سینئر گرفتار ساتھیوں کو ڈبرو گڑھ لے جایا گیا ہے۔ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ انہیں بالائی آسام کی ہائی سکیورٹی والی ڈبرو گڑھ سنٹرل جیل لے جائے گا۔ ان چاروں علیحدگی پسندوں کے ساتھ پنجاب پولیس کی 30 رکنی ٹیم بھی تھی جس میں اس
راہل گاندھی پیر کو بیلگاوی میں کانگریس کے مستقبل کے اقدامات کا کریں گے خلاصہ
ہبلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 20 مارچ کو کرناٹک کے بیلگاوی کا دورہ کریں گے اور ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ راہل گاندھی کی ریلی میں شمالی کرناٹک کے پارٹی کارکنوں سمیت تقریباً دو لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔ کے پی سی سی کے ایگزیکٹو چیئرمین سلیم احمد نے ہفتہ کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا ک
تصویر سے تحریر اخذ کرنے والا واٹس ایپ کا نیا فیچر
کیلیفورنیا: انسٹنٹ مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے موصول ہونے والی تصاویر سے باآسانی تحریر کشید کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ WABetainfo کے مطابق جن صارفین کو یہ فیچر دستیاب ہے وہ تحریر لکھی تصویر کو کھول کر ظاہر ہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے مت