Search results
Search results for ''
News Categories
کرناٹک انتخابات کیلئے بی جے پی کی 189 امیدواروں کی فہرست میں 52 نئے چہروں کو دیا گیا ہے موقع
نئی دہلی : 12 مارچ،2023 (ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کی رات کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے 189 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ وزیراعلی بسوراج بومئی اپنی روایتی شیگاؤں سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا کے بیٹے بی وائی وجیندر اپنے والد کے شکاری پورہ حلق
بی جے پی نے اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست: بھٹکل اسمبلی حلقے سے سنیل نائک ہی لڑیں گے انتخابات
بھٹکل: 11 مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی پہلی فہرست جاری کی ہے جس میں 224 اسمبلی حلقوں میں سے 189 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیگاؤں حلقے سے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی کو دیا گیا ہے جبکہ بھٹکل اسمبل
Karnataka polls: BJP under pressure over ticket distribution
Bengaluru, Apr 10 (IANS): With just a month left for elections to the 224-seat Karnataka Assembly, the ruling BJP is under pressure over the distribution of tickets to the aspirants. The list of candidates was expected to be released on Monday. However, things are yet to be decided as a marathon
Lynching case: Five cow vigilantes sent to 7-day police custody

Bengaluru, Apr 10 (IANS): A court in Karnataka's Kanakapura on Monday sent five cow vigilantes to police custody for seven days in connection with a case in which a Muslim man was allegedly beaten to death for transporting cows and buffaloes illegally. The judge Appanna Savadi pronounced th
کرناٹک اسمبلی انتخابات: ’امول‘ اور ’نندنی‘ کے بیچ برے پھنسے وزیر اعلیٰ بومائی
بینگلورو: 10 مارچ، 2023 (ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 30، دسمبر 2022 کو منڈیا ضلع میں 260 کروڑ روپے کے میگا ڈیری پروجیکٹ کے آغاز کے موقع پر بیان دیا تھا کہ اگر گجرات میں واقع امول اور کرناٹک دودھ فیڈریشن (KMF) کا برانڈ ''نندنی'' مل کر کام کریں گے تو تین سالوں میں ہر گاؤں کی سطح پر پرائمری ڈیر
مسجد اقصی مکمل طور پر صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے: او آئی سی
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے القدس الشریف کے تشخص کو مٹانے کے لیے اسرائیل کی تمام غاصبانہ پالیسیوں کو یکسرمسترد کر دیا ہے۔ او آئی سی نے اسرائیلی غاصبانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ القدس مقبوضہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے اور فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہے۔ مسجد اقص
چار مہینوں میں آٹھویں مرتبہ کرناٹک دورے پرمودی، انتخابی ریاست میں کیا ہے پی ایم کے پروگرام؟
وزیراعظم نریندرمودی دو دنوں کے جنوبی ہند کے دورے پر ہیں۔ ہفتہ کو وزیراعظم نے تلنگانہ اور تمل ناڈو میں الگ الگ پروگراموں میں حصہ لیا۔ وہیں، اتوار کو ان کا انتخابی ریاست کرناٹک جانےکا پروگرام ہے۔ کرناٹک میں پی ایم کئی پروگراموں میں حصہ لیں گے۔ اس دوران وہ انتخابی ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ پی ایم کے یہ
سچی باتیں (۲۰؍نومبر ۱۹۳۱ء)۔۔۔ خدا کی رضا مندی۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی
ایک شریف اور باعزت خاندان میں دو بیویاں ہیں۔ ایک ، عام طور پر حسین مشہور ہیں، پاس کی بیٹھنے والی سہیلیاں ان کی جامہ زیبی کی تعریفیں کرتی رہتی ہیہں، اور یہ بناؤ سنگار بھی خوب کئے رہتی ہیں۔ لیکن شوہر کی مزاج شناس نہیں۔ اپنے شوہر کی نظر میں نہ کچھ محبوب ہیں، اور نہ شوہر کو ان کی طرف التفات وتوجہ ہے۔ د
PM's repeated visits show how weak BJP is in Karnataka: Congress
Bengaluru, Apr 8 (IANS): The Congress claimed on Saturday that the repeated visits of Prime Minister Narendra Modi to the southern state only show how weak the BJP is in Karnataka, which goes to the polls on May 10. Speaking to mediapersons, Karnataka Congress President D.K. Shivakumar said tha
’تاریخ مٹ نہیں سکتی، لال قلعہ اور ہمایوں کا مقبرہ کیسے چھپاؤ گے؟‘ این سی ای آر ٹی تنازعہ پر فاروق عبداللہ کا رد عمل
این سی ای آر ٹی کے ذریعہ بارہویں کی تاریخ کی کتاب سے مغل حکومت پر مبنی باب ہٹانے پر زبردست تنازعہ چل رہا ہے۔ کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیاں اس تبدیلی کو لے کر مودی حکومت پر حملہ آور ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ بیان نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ کا منظر عام پر آیا ہے۔ ا
’اڈانی اور چین کے رشتے بہت گہرے ہیں، کرونولوجی کو سمجھیے‘، کانگریس نے جاری کی ویڈیو
مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کا سلسلہ کانگریس کے ذریعہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ حملہ ایک ویڈیو کے ذریعہ کیا گیا ہے جس میں اڈانی اور چین کے درمیان گہرے رشتوں کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں گوتم اڈانی کو ’دیش دروہی‘ (غدارِ وطن) بھی ٹھہرایا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو کانگریس نے اپنے آفیشیل ٹو
کرناٹک کے لوگوں کو ’امول‘ دودھ فروخت کرنے کی مخالفت کرنی چاہئے: کماراسوامی
بنگلورو: جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی نے ہفتہ کو کرناٹک کے لوگوں سے ریاست میں امول دودھ فروخت کرنے کے اقدام کی مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ کماراسوامی نے کہا، امول کو مرکزی حکومت کی حمایت سے عقبی دروازے سے کرناٹک میں مسلط کیا جا رہا ہے۔ امول کرناٹک ملک فیڈریشن (کے ایم ایف) اور
کرناٹک انتخابات: کانگریس نے جاری کی دوسری فہرست
بنگلورو: کانگریس نے جمعرات کو 10 مئی کو ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے 42 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی۔ پارٹی نے 42 سیٹوں میں سے مولیکوٹے حلقہ انتخاب کو سروودیا کرناٹک پارٹی کے لیے چھوڑی گئی ہے۔ پارٹی نے اپنی پہلی امیدواروں کی فہرست میں 124 ناموں کا اعلان کیا تھا، جو اس نے گزشتہ
کرناٹک کے وزیر کی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر، ای سی کی شکایت پر پولیس کی کارروائی

بنگلورو: 6 اپریل،2023 (ایجنسی) کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی لیڈروں نے متنازعہ بیانات دینا شروع کر دیا ہے۔ اسی ضمن میں کرناٹک کے کابینہ وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی مُنی رتنا نے اقلیتی برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا، جس پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منی
بھٹکل مجلس اصلاح وتنظیم نے مسلمانوں کو دیے جانے والے ریزرویشن کو بحال کرنے کے لیے گورنر کے نام دیا میمورنڈم

بھٹکل: 5 مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی بی جے پی حکومت کی طرف سے انتخابات کے بالکل ہی قریب مسلمانوں کو2B زمرے میں دیے جانے والے 4 فیصد ریزرویشن کوختم کئےجانے کی مذمت کرتے ہوئے آج دوپہر میں مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے صدر تنظیم جناب عنایت اللہ شابندری صاحب کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر کے توسط
لنچنگ-ہیٹ اسپیچ جیسے معاملوں میں سخت کارروائی کی جائے گی، مسلم وفد سے ملاقات کے دوران امت شاہ کی یقین دہانی
نئی دہلی: مسلم مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے دیر رات گئے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے ’اسلامو فوبیا‘ پر بحث کی گئی۔ وفد کی قیادت ممتاز عالم دین مولانا محمود مدنی کر رہے تھے۔ مولانا مدنی کے علاوہ وفد میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے کمال فاروقی، نیاز فاروق
سوال کرنا میڈیا کی ذمہ داری، حکومت پر تنقید اینٹی نیشنل نہیں! سپریم کورٹ نے پریس اور مرکز کو دکھایا آئینہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے میڈیا کے فرائض کی یاد دہانی کراتے ہوئے مرکز کو آئینہ دکھایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بدھ کے روز ملیالم زبان کے نیوز چینل ’میڈیا ون‘ کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا فرض ہے کہ وہ حکام سے سوال کرے اور لوگوں کے سامنے سچائی لائے۔ دریں اثنا، مر
کیا کرناٹک میں انتخابات سے قبل ہی کانگریس میں پڑ گئی ہے درار؟ وزیر اعلیٰ کے عہدے کو لے کر سدارمیا نے کیا کچھ ایسا تبصرہ

بنگلورو: 4 مارچ،2023 (ایجنسی) کرناٹک میں ریاستی انتخابات سے پہلے کانگریس کے اندر ایک بار پھر درار دیکھنےمل رہی ہے ۔ پارٹی کے سینئر لیڈر سدارامیا نے دیرینہ حریف ڈی کے شیوکمار کے خلاف اپنے تبصروں سے کچھ ایسا ہی اشارہ دیا ہے۔ یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ وہ اور شیوکمار دونوں ہی اعلیٰ عہدہ کے دعویدار ہیں، سدا