Search results

Search results for ''


مدھیہ پردیش : خوفناک ٹرین حادثہ میں تین مال بردارگاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،1لوکو پائلٹ ہلاک ،2افراد زخمی

شاہدول۔ مدھیہ پردیش سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ یہاں ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ تین مال گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے بعد موقع پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ تین ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے محکمہ ریلوے میں ہلچل مچ گئی۔ اس دل دہلا دینے والے حادثے میں 1 لوکو پائلٹ کی موت ہو گئی، جب کہ 2 دیگر ریلوے اہلکار وں

سدارمیا کی وزیر خارجہ کو دو ٹوک ’حیران ہونے کے بجائے یہ بتائیں کہ سوڈان سے ہندوستانیوں کو کون واپس لائے گا؟‘

نئی دہلی: کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر سدارمیا نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو ان کے ریمارک کا سیدھا جواب دیتے ہوئے کہا ’’اگر آپ سوڈان میں پھنسے کرناٹک کے لوگوں کو نکالنے کے لیے کیے گیے میرے ٹوئٹ سے چونک گئے ہیں، تو براہ کرم بتائیں کہ کس سے رابطہ کرنا ہے؟‘‘ سدارمیا نے ا

SC to hear pleas on scrapping of Muslim quota on April 25

The Supreme Court on Tuesday adjourned to April 25 a clutch of petitions that have challenged the Karnataka government’s decision to scrap the 4% other backward classes (OBC) quota for Muslims following a request made by the state, which also assured the court that no fresh appointment or admi

کیا کرناٹک میں چل پائے گا وزیراعظم مودی اور وزیراعلی یوگی کا جادو؟ : چار مئی کو کارکنان کا جوش بڑھانے اڈپی پہنچ سکتے ہیں دونوں لیڈران

بنگلورو: بی جے پی ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ 4 مئی کو وزیراعظم مودی کرناٹک کے اڈوپی جا سکتے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے اور ان کے جوش و خروش میں اضافہ کریں گے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم کے ساتھ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ

بھٹکل کے مشہور و معروف ادیب و شاعر عبدالرحمٰن باطن صاحب کا ہوا انتقال

بھٹکل: 16 اپریل، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے مشہور و معروف ادیب و شاعر جناب ایس ایم عبدالرحمٰن باطن صاحب (باطن ماسٹر) کا آج عصر کے وقت انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے 86 سال کی عمر میں اپنی آخری سانس لے لی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی میت جالی روڈ پر واقع ان کی رہائش گاہ نشان باطن میں ہے

سابق سی ایم جگدیش شیٹر کانگریس میں ہوئے شامل : انتخابات سے پہلےBJP کو بڑا جھٹکا!

بنگلور: 16 اپریل،2023 (ایجنسی)  کرناٹک انتخابات سے عین قبل ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹر حکمراں بی جے پی کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے کانگریس میں شامل ہو گئے۔ جگدیش شیٹر پیر کی صبح بنگلور میں کانگریس کے دفتر میں کانگریس میں شامل ہوئے۔ کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹر، کانگریس صدر ملیکا ارجن ک

کرناٹک کے کولار میں راہل گاندھی نے مودی حکومت کو گھیرا، پوچھا- اڈانی کی شیل کمپنی میں 20 ہزار کروڑ کس کے ہیں؟

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج کرناٹک کے کولار میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے ایک بار پھر اڈانی معاملے کو لے کر مودی حکومت کو گھیرا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں پوچھا تھا کہ اڈانی کی ایک شیل کمپنی ہے، اس میں 20 ہزار کروڑ روپے کس کے ہیں؟ جب تک اس کا مجھے جواب نہیں

Quota withdrawal for Muslims: K'taka BJP upbeat despite Supreme Court rap

Bengaluru, April 16 (IANS): Though opposition parties are celebrating and criticising the BJP-led Karnataka government following a reprimand by the Supreme Court over the withdrawal of four per cent reservation quota for Muslims, the ruling BJP is upbeat about the turn of events. The Supreme Co

عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا گولی مار کر قتل، حملہ آوروں نے لگایا ’جئے شری رام‘ کا نعرہ، سبھی کو پولیس نے کیا گرفتار

 پولیس کی سخت سیکیورٹی کے بیچ مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جاتے وقت گولی مار کر دونوں کا قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عتیق اور اشرف پر دو سے تین بدمعاشوں نے فائرنگ کی جو کہ میڈیا اہلکار

سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹر نے بی جے پی سے دیا استعفیٰ، ٹکٹ نہ ملنے سے تھے ناراض

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹر نے 10 مئی کو ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے ٹکٹ نہیں ملنے پر اتوار کو بی جے پی سے اپنے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔ حالانکہ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ اسمبلی الیکشن یقینی طور پر لڑیں گے۔ جگدیش شیٹر نے پارٹی میں اپنے تعاون اور ریاست میں ان کی جانب سے سنبھالے گ

مولانا سید بلال عبدالحی حسنی ندوی ندوۃ العلماء کے ناظم منتخب

لکھنو: 15 مارچ،2023 (پریس ریلیز)  حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کے بعد ندوۃ العلماء کی نظامت کے عہدے پر  مولانا سید بلال عبدالحی حسنی ندوی کو فائز کیا گیا ۔ ریلیز کے مطابق  مجلس نظامت کے اراکین نے ناظم ندوۃ العلماء کے لیے بالاتفاق مولانا بلال عبدالحئی حس

کرناٹک حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کے 4 فیصد کوٹہ کو ختم کیے جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پہنچا، سماعت کو ملی منظوری

سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو کرناٹک میں مسلمانوں کا چار فیصد کوٹہ ختم کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے ہاں کر دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے وکیل کپل سبل کے مطالبہ پر غور کرنے کے بعد اسے فہرست بند کرنے کی منظو

کرناٹک اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے جاری کی 23 امیدواروں کی دوسری فہرست، جگدیش شیٹر کا نام غائب

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لیے بی جے پی نے اپنے 23 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ حال میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق کانگریس لیڈر ناگراج چھبی کو کل گھاٹگی سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایس سی لیڈر اشونی سمپگی کو کولار گولڈ فیلڈ (کے جی ایف) سے مید

World-renowned Islamic scholar Moulana Rabey Hasani Nadwi passes away aged 93

Lucknow: Moulana Rabey Hasani Nadwi, a world-renowned Islamic scholar and President of the All India Muslim Personal Law Board (AIMPLB), passed away after a brief illness on Thursday, April 13, at the age of 93. He was a well-respected figure in the Muslim community in India and had contributed imme

پہلے ہندوتوا کے نام پر مسلمانوں پر حملہ کرواتے ہیں، پھر سیکولرازم کا برقع پہن لیتے ہیں! ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا کا بی جے پی پر شدید حملہ

ممبئی: ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداریہ میں بی جے پی کو ڈھونگی، نوٹنکی باز اور خود غرض قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے تئیں اس کے سلوک پر بھی نکتہ چینی کی ہے۔ شیو سینا کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی مسلمانوں سے محبت اصل نہ ہو

کرناٹک میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد 1000 سے زائد کیس درج، کروڑوں روپے نقد بھی برآمد

کرناٹک میں اسمبلی انتخاب کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیاں سرگرم ہیں۔ اس درمیان انتخابی کمیشن کے افسر نے ایک اہم جانکاری مہیا کی ہے۔ افسر کے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ کرناٹک میں 29 مارچ کو انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا، اور اس کے بعد سے نقدی، شراب، ڈرگز، قیمتی اشیا اور تحائف کی ضبطی جیسے معاملوں پر 1000

واٹس ایپ-فیس بک کے گروپ ایڈمن پڑھ لیں یہ خبر ورنہ پولیس کرے گی پریشان

بلاسپور: سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر چیزیں تیزی سے وائرل ہوتی ہیں۔ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ فسادات جیسے سماج دشمن واقعات میں سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کا بھی استعمال ہوتا ہے۔ ان کے ذریعے کئی بار ایسی باتیں، تصویریں یا ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے معاشرے میں جھگڑے یا دیگر مجرمانہ واقعات کا امکا

کرناٹک بی جے پی میں بغاوت! ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن ساوڑی کا پارٹی سے استعفی کا اعلان

بیلگاوی (کرناٹک): کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن، بیلگاوی ضلع کے بااثر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن سنگاپا ساوڑی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے انہیں اٹھانی حلقہ سے