Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل میں کل سے ہورہا ہے عیدالاضحٰی کا آغاز : بارش کے پیش نظر جمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی عید کی نماز۔جانیے تفصیلات
بھٹکل : 28 جون، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان بھر میں کل جمعرات سے عیدالاضحی کا آغاز ہورہا ہے جس کی مناسبت سے عید قرباں کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ عیدگاہ انتظام کمیٹی بھٹکل کے مطابق بھٹکل میں بارش کے سبب عیدالاضحٰی کی نماز جمعہ مساجد میں اد ا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق
پسماندہ مسلمان ووٹ بینک کی سیاست سے پریشان، یکساں سول کوڈ پر خدشات دور کرے گی بی جے پی: وزیر اعظم مودی
بھوپال: مدھیہ پردیش میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اور سیاسی جماعتوں نے ووٹروں کو مائل کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کرنے وزیر اعظم نریندر مودی خود بھوپال پہنچ گئے۔ یہاں انہوں نے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن پر بیک وقت 5 وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا
کرناٹک میں پھر سے ہوگی ’بٹکوائن گھوٹالہ‘ کی جانچ، سدارمیا حکومت سی آئی ڈی کو سونپے گی معاملہ
کرناٹک کی کانگریس حکومت ’بٹکوائن گھوٹالہ‘ کی پھر سے جانچ کرانے کی تیاری میں ہے۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق سدارمیا حکومت نے معاملے کی پھر سے جانچ کرانے کی ذمہ داری سی آئی ڈی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور بہت جلد اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ریاستی حکومت
سڑک حادثے میں زخمی بھٹکلی نوجوان سید یحیٰ چل بسا

بھٹکل : 27 جون،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے ساگر روڈ پر 18 جون کو پیش آئے سڑک حادثے میں شدید زخمی سلطان اسٹریٹ کا مقیم سید یحیٰ ابن سید عثمان ایس ایم آج مینگلورو کے ایک اسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اس فانی دنیا سے کوچ کر گیا۔ 19 سالہ سید یحیٰ انجمن کےانجنئیرنگ کالج میں سال اول
شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، ایسی ہرچیز جس سے اتحادٹوٹے دور رہنےکا حکم ہے: خطبہ حج کے دوران شیخ یوسف بن سعید کا پیغام

مکہ مکرمہ: 27 جون، 2023 (ایجنسی) میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی تقریباً ۲۰ زبانوں میں براہ راست نشر کیا گیا۔خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر یوسف
قائد قوم ایس ایم سید خلیل الرحمٰن صاحب کی خدمات پر بی ایم کے سی نے جاری کی ڈاکیومنٹری

بھٹکل: 26 جون، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کی مشہور و معروف شخصیت قائد قوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمٰن صاحب کی حیات و خدمات پر بھٹکل مسلم خلیج کونسل نے ویڈیو ڈاکیومنٹری جاری کرکے انہیں خراج تحسین پیش کی ہے۔ اس سے قبل دبئی میں منعقد ایک تہنیتی اجلاس میں ایس ایم سید خلیل الرحمٰن صاحب کو افتخار
’اسلام میں لیو-اِن-رلیشن شپ حرام‘، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم لڑکے کے ساتھ رہنے کی ہندو لڑکی کی عرضی خارج کر دی
دنیا میں ’لیو-اِن-رلیشن شپ‘ یعنی بغیر شادی کے ساتھ رہنے کا چلن بڑھتا جا رہا ہے۔ الگ الگ ذات اور مذاہب کے جوڑے بھی لیو-اِن-رلیشن شپ میں رہ رہے ہیں۔ ایک ایسے ہی معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بہت اہم فیصلہ سنایا ہے۔ دراصل ایک ہندو لڑکی نے عدالت میں عرضی داخل کر مسلم لڑکے کے ساتھ لی
Mangaluru - Dubai over Rs 50 k one way airfare dampen the spirits of coastal residents

Mangaluru, Jun 25: The sudden increase in airfare from Dubai to Mangaluru has posed a significant challenge for middle-class families residing in the Gulf nation. coastal residents With summer holidays underway in Dubai and Bakrid festival approaching, many natives of coastal districts who
لاکھوں عازمین حج نے کیا بیت اللہ شریف کا ’طواف قدوم‘:منی کی طرف روانگی

جدہ: 25 جون، 2023 (ایجنسی) لاکھوں عازمین حج نے آج بیت اللہ شریف کا ’طواف قدوم‘ کیا۔ یہ طواف حرم شریف میں آمد کا طواف بھی کہلاتا ہے۔ اس سال کووڈ 19 وبا سے قبل جیسی بھرپور تعداد میں حج ادا کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اس سال مسلمانوں کو عازمین حج کی تعداد اور عمر کی پابندی کے بغیر حج کرنے کی
ٹائٹن آبدوز کی روانگی سے اس کا ملبہ ملنے تک، کب کیا ہوا

1912ء میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر سمندر برد ہو جانے والے شہرہ آفاق بحری جہاز کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والے پانچ افراد موت کا شکار ہو گئے۔ ان میں ایک پاکستانی کاروباری خاندان کا باپ بیٹا بھی شامل تھے۔ مہم جوئیانہ سفر کی ابتدا 16 جون، جمعے کے روز کینیڈین آئس بریکر
وزیر اعظم مودی مصر کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ’آرڈر آف دی نائل‘ سے سرفراز

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے مصر کے سرکاری دورے کا آج دوسرا دن ہے اور انہیں صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے اعلیٰ ترین اعزاز 'آرڈر آف دی نائل' سے نوازا۔ وزیر اعظم مودی کو دیا جانے والا یہ ایوارڈ کسی بھی ملک کا 13 واں اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز ہے۔ 'آڈر آف دی نائل' کو مصر نے 1915 میں متعارف
بھٹکل میں مانسون کی شروعات : یو جی ڈی کے ناقص کام کی وجہ سے اسکولی ٹیمپو سمیت دیگر گاڑیوں کو آمد و رفت میں ہورہی ہے سخت تکلیف

بھٹکل : 24 جون، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں جمعرات سے مانسون کا آغاز ہو چکا ہے جس کے بعد سے یہاں وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے جبکہ کل رات سے آج شام تک زوردار بارش کی وجہ سے یہاں سڑکیں جل تھل ہوگئی ہیں۔ سڑکوں پر پانی اور کیچڑ کی وجہ سے پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کو گزرنے میں کافی دشواریوں ک
Power tariff hike: Siddaramaiah meets industrialists, agrees to look into demands

Bengaluru, Jun 23 (IANS): Karnataka Chief Minister Siddaramaiah on Friday met various industrialists to address the issue of power tariff hike in the state and the other issues faced by them. The industrialists' delegation was led by the President of Karnataka Federation of Commerce and Ind
’اگر مسلمانوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا تو ہندوستان کے الگ تھلگ پڑنے کا اندیشہ‘، ایک انٹرویو میں براک اوباما کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت امریکی دورہ پر ہیں اور امریکی صدر جو بائڈن کے ساتھ کئی اہم ایشوز پر نہ صرف تبادلہ خیال کر رہے ہیں، بلکہ کچھ اہم معاہدوں پر دستخط بھی ہو چکے ہیں۔ اس درمیان امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے مشہور صحافی اور سی این این کی چیف بین الاقوامی نامہ نگار کرسٹین امنپور کو ایک
حج کا سفر۔۔۔ مکہ معظمہ سے روانگی۔۔۔ مفتی محمد رضا انصاری فرنگی محلی
مکہ معظمہ میں ہمارے سفارت خانے کا جو عارضی دفتر ،المستشفی الہندی میں تھا، اس میں ہر جمعہ کو ہندوستانی سفیر اور ہر منگل کو سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری مسٹر شہاب الدین آتے تھے اور عرضیوں کی دیکھ بھال کرتے تھے ۔ سفیر صاحب نے اس سلسلے کا سارا کام فرسٹ سیکریٹری کے سپرد اس طرح کر رکھا ہے کہ ذرا بھی اس م
کرناٹک: ’گئو رکشا کے نام پر قانون توڑنے والوں کو جیل میں ڈالو‘، عیدالاضحیٰ سے قبل پولیس کو کھڑگے کی ہدایت

عیدالاضحیٰ قریب ہے اور کئی ریاستوں میں مویشی کاروباری ہندوتوا تنظیموں سے خوفزدہ ہیں۔ ایسے ماحول میں کرناٹک حکومت میں وزیر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے بیٹے پریانک کھڑگے کا ایک انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے بالواسطہ طور پر بجرنگ دل اور گئو رکشکوں کو تنبیہ دیتے ہوئے پولیس افسران
کرناٹک: اب اسکول بیگ کا وزن طالب علم کے وزن کے 15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا، گائیڈلائنس جاری

کرناٹک میں اسکولی تعلیم و خواندگی محکمہ نے 21 جون کو ریاستی اسکولوں سے اسکول بیگ گائیڈلائنس پر عمل کرنے کی گزارش کرتے ہوئے 2019 کے سرکلر کو پھر سے جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی بلاک سطح کے تعلیمی افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اس حکم پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ جاری سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ
’وزیر اعظم مودی سے ہندوستان کے 'پریشان کن' مسائل پر بھی بات کریں!‘ 75 امریکی اراکین پارلیمنٹ نے بائیڈن کو لکھا خط

واشنگٹن: ریاستہائے متحدہ کے 75 سینیٹرز (ارکان پارلیمنٹ) اور ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریسی نمائندوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط لکھ ہندوستان کے پریشان کن مسائل کا ذکر کیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ وزیر اعطم مودی کے سامنے انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھائیں۔