Search results

Search results for ''


Leaders from 24-political parties arrive in Bengaluru to attend Oppn meet

Bengaluru, Jul 17 (IANS): The leaders from 24 political parties arrived in Bengaluru on Monday afternoon to attend the opposition meeting in an attempt to outline strategy against the BJP for 2024 Lok Sabha. The leaders include Congress Parliamentary Party Chairperson Sonia Gandhi, Congress Pre

وکیلوں کی ہڑتال سے سپریم کورٹ ہوا ناراض، بار کونسل آف انڈیا کو جواب داخل کرنے کی ہدایت

عدالت عظمیٰ نے وکیلوں کی ہڑتال سے متعلق ایک معاملے پر 17 جولائی کو سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ وکیل کورٹ کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ لوگوں کو ضمانت اور انصاف پانے سے نہیں روکا جا سکتا۔ اس سلسلے میں گائیڈلائن بنائے گئے ہیں لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔ دراصل ملک کی الگ الگ عد

کرناٹک میں لوک سبھا انتخابات سے قبل BJP اور JDS کے درمیان اتحاد کا اشارہ، بدلے گا سیاسی ماحول؟

بنگلورو: کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر بی جے پی رہنما بسواراج بومئی نے بی جے پی اور جنتا دل سیکولر (JDS) کے ساتھ بات چیت کا اشارہ دیا۔ جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جے ڈی ایس 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے قومی جمہوری اتحاد (NDA) میں شامل ہوسکتی ہے۔ سابق وزیر اعلی

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار، رامپور کورٹ نے سنائی 2 سال قید کی سزا

سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے د

پی ایم مودی کا یو اے ای میں شاندار استقبال، برج خلیفہ پر دکھائی دی ترنگے کے ساتھ نریندر مودی کی جھلک

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی فرانس دورہ ختم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کا ابوظبی ہوائی اڈے پر ولی عہد ایچ ایچ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان نے پرجوش انداز میں استقبال کیا۔ پی ایم مودی کے یو اے ای دورہ پر دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلی

کرناٹک: بی جے پی کارکن غیر قانونی طور پر گائے بیچنے کے لیے لے جانے کے الزام میں گرفتار

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے بی جے پی کارکنوں سمیت 4 لوگوں کو ضلع میں دھرماستھلا تک گائیوں کی غیر قانونی نقل و حمل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔پولیس نے 6 گائیں اور دو بچھڑوں کو بچایا اور 3 گاڑیوں کو ضبط کر لیا۔ گرفتار شدگان کی شناخت بیل تھانگڈی تعلقہ ک

یکسانیت لانے کے لیے بنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جا سکتی! لاکمیشن کو آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کا تفصیلی مکتوب

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لا کمیشن آف انڈیا کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ یکسانیت لانے کے نام پر شہریوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کی جاسکتی اور یہ کہ یکساں سول کوڈ کے طرفداروں کے افکار و نظریات میں خود بھی تضادات ہیں اور وہ قبائل اور عیسائیوں کو اس سےمستثنیٰ رکھنے کی بات کرر

کرناٹک: کھیتوں سے ٹماٹر کی چوری نے کسانوں کو کیا پریشان، شب و روز کھیت میں گشت لگانے کو ہوئے مجبور

ٹماٹر کی قیمت اس وقت آسمان چھو رہی ہے۔ باورچی خانہ میں اس کا استعمال کم سے کم کر دیا گیا ہے اور سبزی فروشوں کے پاس بھی کم مقدار میں ہی ٹماٹر دکھائی پڑ رہے ہیں۔ اس درمیان کرناٹک میں کھیتوں سے ٹماٹر چوری ہونے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جس سے کسان طبقہ فکر مند ہے۔ ٹماٹر کی بڑھی ہوئی قیمت کی

چندریان-3 کی الٹی گنتی شروع، کل دوپہر 2.35 بجے ہوگا لانچ، چندریان-2 سے یہ کئی معنوں میں ہے مختلف

ہندوستان کے تیسرے چاند مشن کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن یعنی اِسرو نے اس کی لانچنگ کے لیے پوری تیاری کر لی ہے۔ ’چندریان-3‘ شری ہریکوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کل یعنی 14 جولائی کو دوپہر 2.35 بجے لانچ ہوگا جو 42 دنوں کا سفر طے کر کے چاند پر پہنچنے کے ہمارے خوا

Karnataka CM meets Muslim scholars, makes his stand clear on UCC

Hyderabad: Karnataka Chief Minister Siddaramaiah has given assurance to Muslim religious leaders that the implementation of a uniform civil code in Karnataka will not be allowed under any circumstances. During a meeting with a delegation of Muslim scholars led by Karnataka’s Ameer-E-Shariat Ma

سعودی عرب کا عمرہ سیزن اور جی سی سی ممالک کے لیے اجازت نامے شروع کرنے کا اعلان

الریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور مملکت کے شہریوں، رہائشیوں اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے مکینوں کے لیے عمرہ اجازت ناموں کا اجراء شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے خبر دی ہے کہ سعودی شہریوں اور مکینوں

یونیفارم سول کوڈ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کا احتجاج زور و شور سے جاری، جمعہ کو ’یومِ دعا‘ کا اعلان

مودی حکومت کے ذریعہ ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کی کوششوں پر جمعیۃ علماء ہند نے مخالفت تیز کر دی ہے۔ جمعیۃ نے یونیفارم سول کوڈ کو لے کر پرامن اور اجتماعی احتجاجی مظاہرہ درج کرانے کے لیے جمعہ کو ’یومِ دعا‘ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے جمعیۃ کی طرف سے مقامی کمیونٹی گ

اسلام ہندوستان کے فخر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، این ایس اے اجیت ڈووال کا بیان

نئی دہلی: ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں کسی مذہب کو خطرہ نہیں ہے۔ ہمارے ملک میں تمام مذاہب کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ ہندوستان ثقافتوں اور مذاہب کا مرکب رہا ہے جو صدیوں سے ہم آہنگی کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ ڈووال دہلی میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر

آسمان چھوتی قیمتوں کے درمیان آندھرا، کرناٹک اور مہاراشٹر سے ٹماٹر منگائے گی مرکزی حکومت

نئی دہلی: ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ملک بھر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان مرکزی حکومت نے آندھرا پردیش، کرناٹک اور مہاراشٹر سے ٹماٹر خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے، جہاں سے بڑے پیمانے پر اس کی سپلائی ہوتی ہے۔ صارفین کے امور کی وزارت کے عہدیداروں نے

’اس پر غور ہو رہا ہے کہ کیا پلیسز آف وَرشپ ایکٹ واپس لیا جا سکتا ہے؟‘ مرکزی حکومت کا سپریم کورٹ میں بیان

سپریم کورٹ نے آج ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991‘ کے کچھ التزامات کو لے کر اعتراض سے متعلق عرضی پر سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے مرکز کو اس سلسلے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے 31 اکتوبر تک کا وقت دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے آج س

یکساں سول کوڈ حکومت کے لیے درد سر بنتا جا رہا ہے، سکھوں نے بھی کی مخالفت

یکساں سول کوڈ حکومت کے لئے درد سر بنتا جا رہا ہے۔ ہندوستان کی تقریباً ہر بڑی مذہبی برادری اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ عیسائی، قبائیلی، سکھ اور مسلم برادریاں یکساں سول کوڈ کے خلاف اپنے تحفظات رکھ رہی ہیں۔ قبائیلی پہلے ہی اس تعلق سے اپنے تحفظات بیان کر چکے ہیں اور مسلمانوں کو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے

سڑکیں سمندر بن گئیں،کئی ریاستوں میں اسکول بند، ملک بھر میں بارشوں کا کہرام

ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث کہرام مچ گیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ قومی دارالحکومت میں آج  10 جولائی کو اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش میں 15 عمارتیں گر گئیں۔ کئی ارکان اسمبلی کے گھروں میں پانی

رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی طرف سے منکال وئیدیا کی تہنیت : بھٹکل کے اہم مسائل حل کرنے کی طرف دلائی گئی توجہ

بھٹکل : 10 جولائی 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بھاری ووٹو ں سے جیت کر رکن اسمبلی پھر کابینی وزیر اور ضلع انچارج وزیر بننے والے منکال وئیدیا کی رابطہ سوسائٹی کی طرف سے اتوار کی رات رابطہ دفتر میں تہنیت کی گئی۔  اس موقع پر رابطہ سوسائٹی کے سکریٹری جنرل جناب عتیق الرحمٰن