Search results

Search results for ''


منی پور: بشنوپور میں تصادم کے بعد پولیس نے چھوڑے آنسو گیس کے گولے، 17 افراد زخمی، امپھال میں پھر کرفیو نافذ

منی پور میں بشنوپور ضلع کے کانگوئی اور پھوؤگاکچاؤ علاقہ میں تصادم کے بعد فوج کے ذریعہ فوری کارروائی فورس (آر پی ایف) نے جمعرات کو آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ اس تصادم میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کشیدہ ماحول کو دیکھتے ہوئے امپھال میں احتیاطاً کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ افس

گیانواپی مسجد کا ہوگا ASI سروے، الہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی عرضی خارج

پریاگ راج۔  الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے گیانواپی مسجد کے اے ایس آئی کے سروے کے خلاف مسجد انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے دائر درخواست پر جمعرات کو اپنا فیصلہ سنایا۔ مسلم فریق کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے چیف جسٹس پرتینکر دیواکر کی بنچ نے وارانسی ضلع عدالت کے اے ایس آئی سروے کے حکم کو نافذ کردیا۔ اہم بات

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت شروع کر دی

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کی سابقہ ​​ریاست کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے 2019 کے صدارتی حکم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت شروع کی۔

شدید گرمی سے بے حال ایران نے لگایا لاک ڈاؤن، 2 دنوں کے لیے سبھی دفاتر، اسکول اور بینک بند کرنے کا حکم

ہندوستان کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید بارش نے تباہی کا منظر پیدا کر رکھا ہے، لیکن ایران کے عوام شدید گرمی سے پریشان ہیں۔ ایران میں گرمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے دو دنوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ صادر حکم میں دو دنوں کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا

Eight month-old baby dies in Karwar after putting mobile charger in mouth

Karwar: 2 August 2023 (Bhatkallys News Bureau) In a heart-wrenching incident, an 8-month-old baby girl lost her life after accidentally putting a mobile charger in her mouth on Wednesday. The unfortunate incident took place on Tuesday in Karwar taluk, leaving the family devastated. Sanidhya's pa

انڈین نوائط فورم کے زیراہتمام  روزگا میلہ کا کامیاب انعقاد: پانچ سو سے زائد لوگوں کو ملا روزگا

بھٹکل : یکم اگست،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  آمنہ پیلیس بھٹکل میں  سنیچر 29 جولائی کوانڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کے زیر اہتمام  روزگار  میلہ کا انعقاد کیا گیا  تھا جو کہ نہایت  ہی کامیاب رہا ۔اطلاع کے مطابق اس جاب فئیر کے لیے بیندور سے ولکی تک کے  1200 لوگوں نے رجسٹریشن کیا تھا جن میں 900 لوگوں ن

چندریان-3 اگر 5 اگست کو چاند کے مدار میں داخل نہیں ہو پایا تو 10 دن بعد زمین کے پانچویں مدار میں ہوگی واپسی

چندریان-3 اس وقت چاند کے مدار سے بہت قریب ہے۔ 31 جولائی اور یکم اگست 2023 کی درمیانی شب 12.03 بجے سے 12.23 بجے کے درمیان اسے ٹرانس لونر ٹریجکٹری پر ڈالا گیا۔ اس کے لیے پروپلشن ماڈیول کے انجنوں کو تقریباً 20 منٹ تک آن کیا گیا جس میں 179 کلوگرام فیوئل خرچ ہوا۔ اب تک زمین کے پانچوں آربٹ مینیو

متحدہ عرب امارات: منی لانڈرنگ کے خلاف نگران ادارے کا قیام

سرکاری خبر رساں ایجنسی WAM کی رپوٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک ایسے وفاقی استغاثہ ادارے کے قیام کی تجویز منظور کر لی ہے جو معاشی جرائم اور منی لانڈرنگ جیسے جرائم پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین پر مشتمل ہو گا۔ متحدہ عرب امارات کے اس اقدام سے غیر قانونی نقدی کے بہا

بھٹکل میں  رابطہ  تعلیمی ایوارڈ   کا  شاندار اجلاس  : مقررین نے مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی پر کیا افسوس کا اظہار

بھٹکل : 31 جولائی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل (رابطہ سوسائٹی) کی طرف سے ہر سال کی طرح امسال بھی بروز اتوار صبح 10:00 بجے  نوائط کالونی تعلقہ اسٹیڈیم میں ممتاز طلبہ کے درمیان تقسیم انعامات کی تقریب عمل میں آئی جس میں  دسویں سے ڈگری  تک کے ممتاز طلبہ کے درمیان ایوارڈس  اور اسناد کو

گیان واپی مسجد پر یوگی کا متنازعہ بیان، "اگر ہم اسے مسجد کہیں گے تو تنازعہ ہوگا"

لکھنئو: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے گیان واپی مسجد پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں سوال پوچھنے پر کہا کہ اگر ہم اسے مسجد کہیں گے تو تنازعہ ہوگا۔ یوگی نے کہا کہ وہ سوچتے ہیں کہ جسے بھگوان نے بینائی دی ہے اسے دیکھنا چاہیے… ترشول مسجد میں کیا کر رہا تھا؟ ہم نے ترشول نہ

وزیر اعلی کا بیٹا بیرون ملک پڑھے گا تو قبائلی کا بچہ کیوں نہیں: کنہیا کمار کا شیو راج پر حملہ

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے قبل حریف پارٹیوں کے ایک دوسرے پر زبانی حملے بڑھتے جارہے ہیں۔ ایسا ہی کچھ اندور میں منعقدہ کانگریس کی آدیواسی مہاپنچایت میں دیکھنے کو ملا۔ کانگریس کے  رہنما کنہیا کمار نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر بڑا حملہ کیا ۔ کرشن لیلا کا ذکر کرتے ہوئے کنہیا کمار نے کہ

گجرات سے ممبئی آرہی جے پور ایکسپریس میں فائرنگ، چار لوگوں کی موت کئی زخمی

ممبئی: گجرات سے مہاراشٹر آنے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کے واقعے نے پیر کی علی الصبح ہنگامہ مچ گیا ہے۔ اس بارے میں بتایا گیا کہ علی الصبح پالگھر اسٹیشن کے قریب سے چلنے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں اچانک فائرنگ شروع ہوگئی۔ اس واقعہ میں ایک اے ایس آئی اور تین مسافروں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ وا

رابطہ سوسائٹی کی طرف سے کل منعقد ہورہا ہے تعلیمی ایوارڈ کا اجلاس

بھٹکل: 29 جولائی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل رابطہ سوسائٹی کی طرف سے ان شاء اللہ کل 30 جولائی کو نوائط کالونی  تعلقہ اسٹیڈیم (وائی ایم ایس اے) میں  رابطہ تعلیمی ایوارڈ پروگرام  منعقد ہونے جارہا ہے  جس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری  مولانا فضل الرحمٰن  مجددی صاحب بطور مہمان خصو

بھٹکل میں کل منعقد ہورہا ہے آئی این ایف جاب میلہ: تین ہزار سے زائد نوکریاں ملنے کے ہیں امکانات

بھٹکل : 28 جولائی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے  ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس ( اے ایم پی) کے اشتراک کے ساتھ کل صبح آمنہ پیلیس میں روزگار میلہ منعقد ہورہا ہے جس کی تیاریاں تقریبا مکمل ہوچکی ہیں۔ اس میں ہوناور سے بیندور تک کے عوام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ و

500 Rupee Note With 'Star' Symbol Is Not Fake; Viral Message Misleading

A viral WhatsApp message claiming a 500 rupee note with an asterisk or 'star' sign in the number panel is fake and urging people not to accept such currency notes, is false and misleading. BOOM found that the message is misleading. A spokesperson for the Reserve Bank of India confirmed that

تحریک عدم اعتماد پر بحث کی تاریخ کو لے کر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، منی پور پر بھی تکرار جاری

مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کا نوٹس بدھ کے روز ہی قبول ہو جانے کے بعد جمعرات کو اس پر بحث کی تاریخ کو لے کر لوک سبھا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آ گئے۔ جمعرات کو لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے تحریک عدم ا

گیانواپی معاملہ : اے ایس آئی سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اسٹے آرڈر جاری رکھا، تین اگست کو آئے گا فیصلہ

پریاگ راج : اترپردیش کے پریاگ راج سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے، جہاں الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیانواپی کیس میں اے ایس آئی سروے پر اسٹے آرڈر کو جاری رکھا ہے۔ عدالت اب اس معاملے میں اپنا فیصلہ 3 اگست کو سنائے گی۔ قبل ازیں الہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی سروے کے حکم کے خلاف مسجد کمیٹی کی جانب س

گیانواپی کے ASI سروے پر فی الحال جاری رہے گی روک، الہ آباد ہائی کورٹ میں کل پھر سماعت

پریاگ راج۔ بڑی خبر یوپی کے الہ آباد سے ہے، جہاں الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی کیمپس میں ہونے والے اے ایس آئی سروے کے بارے میں ابھی تک اپنا فیصلہ نہیں دیا ہے۔ اس معاملے پر عدالت میں کل یعنی جمعرات کو دوبارہ سماعت ہوگی۔ گیانواپی کے اے ایس آئی سروے کی تکمیل سے متعلق معاملے میں کل دوبارہ عدالت میں سما