Search results

Search results for ''


مرکزی بجٹ سے کرناٹک کومایوسی ہوئی ہے :کمار سوامی

یہ کسان اور یوتھ مخالف بجٹ ہے: سدارامیا بنگلورو۔ 2 فروری،2019 (سالارنیوز)مرکزی حکومت کے بجٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ۔ وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا کہ جمعہ کے دن پیش کیا گیا یہ بجٹ محکمہ فائنانس نے تیار کیا ہے یا آر ایس ایس کے ہیڈ

India issues démarche to U.S. on detained students, demands their release

Worried about the condition of 129 Indian students arrested in the U.S. for alleged visa fraud, the Government of India issued a démarche to the U.S. Embassy in Delhi on February 2, demanding that the students be released from detention and are not summarily deported. “Our concern over the dignit

کسانوں کو سالانہ 6ہزار معاوضہ رقم بجٹ میں اراضی ملکیت کی شرط نامناسب : دیش پانڈے

بنگلورو۔ 2 فروری،2019 (سالارنیوز)مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ عبوری بجٹ شیٹ میں کسانوں کو سالانہ6؍ہزار روپئے امداد جاری کرنے کی اسکیم کو 2ایکڑ اراضی پر مشروط کرنا مناسب نہیں ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے محصولات آروی دیش پانڈے نے کہی ۔ مرکزی وزیر پیوش چاؤلہ کی طرف سے کل بروز جمعہ پیش کیے گئے عبوری

Rishi Kumar Shukla, MP cadre IPS, appointed as new CBI chief

Rishi Kumar Shukla, 1983 batch IPS officer of Madhya Pradesh cadre, was on Saturday appointed as the new chief of the Central Bureau of Investigation (CBI). The appointment came almost a day after the second meeting of the PM Narendra Modi-led selection committee was inconclusive. “The Appointmen

Indian to launch 2,535 kg satellite onboard European launch vehicle

India will launch its latest communication satellite onboard European launch services provider Arianespaces launch vehicle on February 6 from French Guiana, Indian Space Research Organisation said Friday. According to Arianespace, the launch of Ariane-5 (VA 247) is scheduled for 2:31 am India time

Mass transfer of 71 cops after ASI assaults women inside police station

Bengaluru: Bengaluru City Police transferred 71 personnel from the station, following the video of an assistant sub-inspector of police (ASI) assaulting women in Kumaraswamy Layout police station going viral recently. The transfer order was issued by police commissioner T Suneel Kumar, based on r

RWAs asks DyCM to ban cigarette sales in residential areas

Bengaluru: Based on the complaint by the Resident Welfare Associations (RWAs) BBMP has decided to ban shops selling cigarettes and tobacco related product in residential areas. In a meeting of various resident welfare associations with Deputy Chief Minister G Parameshwar and BBMP officials, they

وڈوڈرا کے اشرف کیسرانی نے پی جی۔ نیٹ داخلہ امتحان میں کیا ٹاپ

گجرات کے وڈوڈرا سے تعلق رکھنے والے اشرف کیسرانی نے آل انڈیا پوسٹ گریجویٹ قومی اہلیتی مع داخلہ ٹیسٹ( پی جی۔ نیٹ) میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک اور خاندان کا نام روشن کیا ہے۔ ہندوستان  کے میڈیکل کالجوں کے پی جی کورسیز میں داخلہ کے لئے ملک بھر کے کل 1.43 لاکھ طلبا نے داخلہ امتحان دیا تھا جن میں

ای میل آئی ڈی، پاس ورڈ ہیک کر کے کریڈٹ کارڈ کی جانکاری چرا رہا ہے یہ وائرس!۔

گلوبل سائبر سیکورٹی کمپنی پالو آلٹو نے ایک مالوئیر کی کھوج کی ہے جو صارفین کی جانکاریاں چرا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق، یہ مالوئیر گوگل کروم میں محفوظ کئے گئے یوزر نیم، پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ کی اطلاعات ہیک کر سکتا ہے۔ اتنا ہی نہیں یہ وائرس آئی او ایس یوزرس کے لئے بھی خطرہ ثابت ہو رہا ہے۔ اس کے مدن

ہوشیار ! بند ہورہی ہے گوگل کی یہ سروس ، فورا محفوظ کرلیں تصاویر اور ویڈیوز ، اٹھانا پڑسکتا ہے یہ نقصان

گوگل نے اپنے سوشل نیٹ ورک گوگل +(گوگل پلس ) کو گزشتہ سال اکتوبر 2018 میں بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ گوگل سپورٹ پیج پر اپ ڈیٹ کی گئی جانکاری سے پتہ چلا ہے کہ دو اپریل 2019 کو گوگل پلس کا کنزیومر ورزن بند کردیا جائے گا ۔ دراصل کمپنی نے گوگل پلس کو بند کرنے کا فیصلہ پانچ کروڑ سے بھی زیادہ صارفین کے

وزیر اعظم اگر مجھے گرفتار کرانا چاہتے ہیں تو میں اس کیلئے تیار ہوں : ممتا بنرجی

گزشتہ چند دنوں میں ترنمول کانگریس کے لیڈروں کو سی بی آئی کے نوٹس پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اپوزیشن جماعتوں کو ڈرانے و دھمکانے کیلئے اپنے افسروں کے ذریعہ اپوزیشن جماعتوں کو نوٹس بھیجوا رہے ہیں۔مگر عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں۔ وزیرا علیٰ نے کہا کہ اگر

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں منعقد کل جنوبی ہند مسابقہ کا اختتام: ہندوستان کی آٹھ ریاستوں سے 250/طلبہ کی شرکت

بھٹکل: یکم فروری 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں دو روزہ کل جنوبی ہند مسابقہ بین المدارس، اسکولز و کالجز کا عظیم الشان اجلاس عام پر اختتام ہوا جس میں ہندوستان کی 8 ریاستوں سے 250 مساہمین نے شرکت کی۔ دو روزہ پروگرام میں کل چار نشستیں منعقد ہوئیں جس کا اختتام اجلاس عام پر ہوا. افتتاح

صوفیہ: بچوں کو کوڈنگ سکھانے والی روبوٹ

کیلیفورنیا: امریکا میں سلیکن ویلی میں واقع ایک کمپنی نے لِٹل صوفیہ نامی روبوٹ بنایا ہے جو بچوں سے بات کرنے اور گانا گانے کےعلاوہ انہیں پروگرام کی زبان اور ہنر (کوڈنگ) بھی سکھاتا ہے اور بچے اسے دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔ ہینسن روبوٹکس کے تیار کردہ اس روبوٹ کی اونچائی صرف 36 سینٹی میٹر ہے جس کےانسان

ایران کے دو ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

تہران: فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر نے ایران سے چلنے والے ہزاروں اکاؤنٹس اور صفحات کو بند کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران سے چلنے والے 356 فیس بک اکاؤنٹس، 262 پیجز اور 3 گروپس سمیت 162 انسٹا گرام اکاؤنٹس کو بند کردیا گیا ہے۔ اسی طرح ٹویٹر نے بھی 2 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر

امریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کردیا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس کے ساتھ برسوں پرانے درمیانے درجے کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ برس عندیہ دیئے جانے کے بعد بالآخر امریکا نے روس کے ساتھ 1984ء

بجٹ 2019: انتخابی سال میں متوسط طبقہ کو خوش کرنے کی کوشش، 5 لاکھ روپے تک آمدنی ٹیکس فری

مودی حکومت کے دور اقتدار میں آخری بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ انتخابی سال ہونے کی وجہ سے مودی حکومت نے بجٹ میں جملوں کی بوچھار کر دی ہے۔ حالانکہ عام لوگوں کو انکم ٹیکس چھوٹ کی حد کو بڑھا کر بڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیر مالیات پیوش گویل نے لوگوں کو لبھانے کی کوشش کرتے ہوئے انکم ٹیکس چھوٹ کی حد کو بڑھا کر 5 لاکھ

اجودھیا میں رام مندرسےکم کچھ بھی منظورنہیں: موہن بھاگوت

کمبھ نگر: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اجودھیا مسئلہ پرمرکزی حکومت کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سنت سماج اورہندو تنظیموں کو جنم بھومی پررام مندرسے کم کچھ بھی منظورنہیں ہے۔ وشو ہندوپریشد (وی ایچ پی) کی دوروزہ دھرم سنسد کے دوسرے اورآخری دن جمعہ کو موہن بھاگوت نے

ایچ اے ایل کا مراج 2000 ایئرکرافٹ حادثہ کا شکار، ایک پائلٹ کی موت

ہندستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کا مراج 2000ٹرینر فائٹر ایئرکرافٹ جمعہ کی صبح حادثہ کا شکار ہوگیا۔ طیارہ پر دو پائلٹ سوار تھے جس میں سے ایک کی موت کی خبر ہے۔  ایچ اے ایل نے اپنے ٹوئٹر پر طیارہ کے حادثہ کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حالانکہ ٹوئٹ میں پائلٹ کے مرنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ٹوئٹ