Search results

Search results for ''


فرضی خبر پھیلانے والے 8 یوٹیوب چینلز پر چلا مرکزی حکومت کا ڈنڈا

مرکزی حکومت نے فرضی خبر دکھانے والے یوٹیوب چینلوں پر ایک بار پھر سخت کارروائی کی ہے۔ فرضی خبر پھیلانے کے الزام میں حکومت نے 8 یوٹیوب چینلز کو بند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چینلز وقت سے پہلے لوک سبھا انتخاب کرانے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر پابندی لگائے جانے جیسی فرضی خبریں

کیرالہ ریاست کو جلد ہی ملے گا نیا نام، اسمبلی میں اتفاق رائے سے قرارداد پاس

ہندوستانی ریاست کیرالہ کا نام جلد ہی تبدیل ہو جائے گا۔ دراصل کیرالہ کا نام بدل کر 'کیرلم' کرنے سے متعلق آج ایک انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیرالہ اسمبلی میں آج اتفاق رائے سے ایک قرارداد پاس کیا گیا جس میں کیرالہ کا نام کیرلم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے قرارداد پیش کر

ٹی وی انٹرویو کے دوران ’دلت‘ لفظ استعمال کرنے والے بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کے خلاف کیس درج

ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ’دلت‘ لفظ کا استعمال کرنے والے مہاراشٹر کے بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کو اب مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے اور پولیس کی جانچ بھی شروع ہو گئی ہے۔ دراصل مرکزی حکومت نے 2018 میں ’دلت‘ لفظ کے استعمال پر پابندی لگ

کیرالہ اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ کے خلاف قرارداد پاس، وزیر اعلیٰ وجین نے مرکز کو بنایا تنقید کا نشانہ

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے منگل کے روز ریاستی اسمبلی یونیفارم سول کوڈ کے خلاف ایک قرارداد پیش کیا، جو اتفاق رائے سے پاس بھی ہو گیا۔ مرکزی حکومت نے ملک میں یکساں شہری قانون (یو سی سی) نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، لیکن اس کے خلاف پورے ملک میں آواز اٹھ رہی ہے، خصوصاً اقلیتی طبقہ اس قان

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں جنین کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک کار پر فائرنگ کرکے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا جس کے بعد صرف 3 دن میں شہید ہونے والوں کی تعداد

اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامہ کے درمیان ’ڈیجیٹل پرسنل ڈاٹا پروٹیکشن بل‘ لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور

نئی دہلی: پیر کے روز بھی لوک سبھا میں منی پور کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا زبردست ہنگامہ جاری رہا۔ اس درمیان آج ’ڈیجیٹل پرسنل ڈاٹا پروٹیکشن بل 2023‘ صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ یہ بل ضرورت کے مطابق عام لوگوں کے ڈاٹا تک رسائی اور اسے محفوظ طریقے سے استعمال کرنے کی گارنٹی فراہم کرتا ہے۔

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت 138ویں دن بحال ہو گئی

مودی سرنیم کیس میں سپریم کورٹ کی راحت کے تین دن بعد راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہوگئی ہے۔ اب کانگریس رہنما پارلیمنٹ کی کارروائی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے سزا پر روک لگانے کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے اس سلسلے میں فیصلہ لیا ہے۔ کانگریس راہل گاندھی رکنیت بحال کرنے کے لیے س

بھٹکل میں سدبھاؤنا منچ کی طرف سے ہندو مسلم گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد: مقررین نے محبت کی فضا بحال کرنے پردیا زور

بھٹکل: 6 اگست،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل رابطہ سوسائٹی کے قاضیا حسن ہال میں جمعہ کے دن بعد نماز عصر جماعت اسلامی اور سدبھاؤنا منچ کے زیر اہتمام ہندو مسلم گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد کیا  گیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کی بھی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی

PM Modi lays foundation stone for redevelopment of 508 railway stations including Mangaluru

Mangaluru/New Delhi, Aug 6: (IANS) Prime Minister Narendra Modi virtually laid the foundation stone for the redevelopment of Mangaluru railway junction along with 507 other stations across the country under the Amrit Bharat Station scheme on Sunday, August 6. PM Modi addressed the found

سچی باتیں (۴؍مارچ ۱۹۳۲ء)۔۔۔ بڑائی کیا ہے؟ ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ

سچی باتیں (۴؍مارچ ۱۹۳۲ء)۔۔۔ بڑائی کیا ہے؟ ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ اپنے بچپن مین جب بڑے بڑے لوگوں کی حکایتیں سنتاتھا، تو خود بھی بڑے بن جانے کی تمنا دل میں پیداہوجاتی تھی، لیکن یہ تمنا محض مبہم وغیرمتعین تھی۔ ذہن کے سامنے یہ صاف نہ تھا ، کہ بڑاہونا کسے کہتے ہیں، اور بڑائی حاصل کیونکر ہوتی ہے

بڑی خبر: چندریان 3 چاند کے آربٹ میں ہوا داخل، اب 23 اگست کو سطح پر اترے گا

سری ہری کوٹا: اسرو نے چندریان 3 کے بارے میں بڑی جانکاری دی ہے۔ ہندوستان کا مشن چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی اس لئے بھی خاص ہے کہ اسے سب سے مشکل مرحلہ سمجھا جا رہا تھا۔ اب 23 اگست کو چندریان-3 چاند کی سطح پر 'سافٹ لینڈنگ' کرنے کی کوشش کرے گا۔ یکم اگست کے اوائل میں خلائی جہاز نے ٹرانس ل

گیانواپی مسجد احاطہ میں دوسرے دن کا سروے مکمل، دونوں فریق کی موجودگی میں کھلا مسجد کا تالا، گنبد کے نیچے ہوئی میپنگ

گیانواپی مسجد احاطہ میں ہفتہ کے روز اے ایس آئی کی ٹیم نے سروے کا کام ختم کر دیا ہے اور اس کے افسران کا کہنا ہے کہ ابھی سروے کا کام آگے بھی جاری رہنے والا ہے۔ اے ایس آئی کی ٹیم 5 اگست کی صبح تقریباً 8 بجے گیانواپی احاطہ پہنچی تھی اور سروے کا کام شروع کیا تھا۔ دوپہر میں لنچ کے لیے تھوڑا و

یوپی میں PUBG گیم کھیلنے کے عادی بیٹے نے والدین کو بے دردی سے قتل کر ڈالا، لاٹھی ڈنڈے سے واردات کو انجام دیا

جھانسی: اگر آپ کا بچہ رات کے وقت موبائل میں مصروف رہتا ہے تو اب آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ جھانسی سے سامنے آیا ہے، جس میں PUBG گیم کھیلنے کے عادی بیٹے نے اپنے والدین کو ڈنڈے سے پیٹ کر بے دردی سے قتل کر دیا۔ دراصل تھانہ نواب آباد کے علاقے پچور میں بیٹے

عمران خان توشہ خانہ کیس میں قصوروار قرار، تین سال کی سزا سنائے جانے کے بعد لاہور سے گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی ہے، جس کے بعد پولیس نے انہیں لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے ہفتے کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنایا اور قرار دیا کہ عم

2nd supplementary exam for failed II PU students

Bengaluru: In an effort to push up the gross enrolment ratio in higher education, Karnataka State Education and Examination Board has announced another supplementary exam for II PU students. It will be held from August 21 to September 02. Officials said over 7.2 lakh students appeared for II PU exa

دہلی اور ممبئی ایئرپورٹ پر دھماکہ کا اندیشہ! دھمکی آمیز فون آنے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ

ممبئی پولیس کنٹرول دفتر میں اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک فون کال پر ممبئی اور دہلی میں بم دھماکے کی دھمکی دی گئی۔ اس خبر کے ملتے ہی دونوں ہی مقامات پر سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ موڈ پر آ گئی ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق کسی نامعلوم شخص نے فون کر بتایا ہے کہ دہلی اور ممبئی کے ڈومیس

مودی ہتک عزتی کا معاملہ: سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی سزا پر لگائی روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مودی کنیت سے متعلق ہتک عزتی کے معاملہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سنائی گئی سزا کو معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ نے اس دوران تبصرہ کیا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ تبلیغ کی طرح ہے اور راہل گاندھی کو زیادہ سے زیادہ سزا دینا ضروری نہیں تھا۔ راہل گاندھی اب

’گیانواپی نہ ہی مسجد ہے اور نہ ہی مندر، یہ بودھ مٹھ ہے!‘ بودھ مذہبی پیشوا نے سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی

گیانواپی تنازعہ نے آج اس وقت ایک نیا رخ اختیار کر لیا جب بودھ مذہب کے ایک پیشوا نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر دعویٰ کیا کہ گیانواپی نہ ہی مسجد ہے اور نہ ہی مندر، بلکہ یہ بودھ مٹھ ہے۔ بودھ مذہبی پیشوا گرو سُمِت رتن بھنتے کے مطابق ملک میں کئی ایسے مندر ہیں جو بودھ مٹھوں کو توڑ کر بنائے گئے ہ