Search results
Search results for ''
News Categories
Royal Bengal Tigress gives birth to five cubs at Pilikula zoo
Mangaluru: A Royal Bengal Tigress – Rani – under captivity at Dr. Shivrama Karantha Pilikula Nisarga Dhama has given birth to five healthy cubs recently. The newborn cubs, three of which are female are being nurtured by their mother. Since the cubs are at risk of contracting infections in the
Ganpati idol touches overhead electric cable; catches fire
Belagavi: In a freak mishap, a Ganapati idol that was being moved to a pandal in the city caught fire after coming in contact with an overhead electric cable on Sunday, September 1. As per reports the plastic cover used to wrap the idol, while in transit caught fire. No casualties were reported i
دگ وجے سنگھ کا دعوی ، مسلمانوں سے زیادہ غیر مسلم کررہے ہیں آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی
کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے ایک متنازع بیان دیا ہے ۔ ان کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ آرائی شروع ہوسکتی ہے ۔ ہفتہ کو ایک پروگرام میں دگ وجے سنگھ نے دعوی کیا کہ انٹر سروسز انٹلی جنس ( آئی ایس آئی ) کیلئے آج کے وقت میں مسلمان سے زیادہ غیر مسلم جاسوسی کرتے ہی
بڑی خبر ! مہنگائی کے ساتھ ستمبر ماہ کی شروعات ، رسوئی گیس اور سی این جی ہوئی مہنگی ، جانیں نئی قیمتیں
ستمبر مہینے کی شروعات مہنگائی کے ساتھ ہوئی ہے ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم ستمبر سے جہاں بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت 16 روپے تک بڑھا دی ہے ، وہیں دوسری طرف اندرپرستھ گیس لمیٹڈ ( آئی جی ایل ) نے سی این جی کی قیمت میں 50 سے 55 پیسے فی کلو کا اضافہ کیا ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارک
آج سے بدل رہے ہیں یہ قوانین ، آپ کی زندگی پر بھی اس کا پڑے گا اثر اس لئے ضرور جان لیں
آج سے نئے ماہ یعنی ستمبر کی شروعات ہورہی ہے ۔ آپ کی زندگی پر اثر ڈالنے والے کئی قوانین آج سے بدلنے والے ہیں ۔ اب آپ آئی آر سی ٹی سی کے ذریعہ ٹکٹ بک کرائیں گے تو اس پر سروس چارج دینا ہوگا ۔ بینک سے ایک سال میں ایک کروڑ سے زیادہ نکالتے ہیں تو دو فیصد ٹیکس لگے گا ۔ آئیے تبدیل ہوئے کچھ اہم قوانین
شاہ بانومعاملے میں راجیوگاندھی کے خلاف محاذ کھولنے والے عارف محمد خان بنےکیرالہ کے گورنر
نئی دہلی: صدررامناتھ کووند نے 4 نئے گورنرمقررکئےہیں جبکہ ہماچل پردیش کےگورنر کلراج مشرا کا تبادلہ کرکےانہیں راجستھان کا نیا گورنرمقررکیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون کی طرف سےاتوارکوجاری ریلیزکے مطابق عارف محمد خان کوکیرالہ کا گورنرمقررکیا گیا ہے جبکہ بھگت سنگھ کوشیاری کومہاراشٹرکا گورنربنایا گیا ہے۔ ڈاکٹ
ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج اور دیگر کاموں کے لیے 45/روزہ مہم کا آج سے ہوا آغاز
بھٹکل: یکم ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الیکشن کمیشن کی جانب سے آج بروز اتوار سے ریاست بھر میں ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج ، تصحیح اور دیگر چیزوں کا کام شروع ہوچکا ہے جو کہ آئندہ 45/دنوں تک جاری رہے گا۔ بھٹکل تحصلدار دفتر میں آج صبح اسسٹنٹ کمشنر نے اس تعلق سے منعقد ایک نشست میں ووٹر لسٹ بیدا
ڈی ایس پی ویلنٹائن ڈیسوزا کو صدارتی میڈل ملنے پر مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے تہنیت
بھٹکل: یکم ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے ڈی وائی ایس پی مسٹر ویلنٹائن ڈی سوزا کی بہترین خدمات کے عوض انہیں صدارتی میڈل ملنے پر سنیچر کی رات مجلس اصلاح و تنظیم نے ان کی تہنیت کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔ مجلس اصلاح تنظیم میں منعقد اس تہنیتی پروگرام میں ڈی ایس پی ویلنٹائن ڈیسوزا نے ا
آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست جاری، 19 لاکھ سے زائد لوگ ہوئے باہر
آسام میں قومی شہریت رجسٹر ( نیشنل رجسٹرار آف سٹیزنز) کی حتمی فہرست آج صبح 10 بجے جاری کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں 19 لاکھ لوگ اپنی جگہ نہیں بنا پائے ہیں۔ این آر سی کے ریاستی کوآرڈنیٹر پرتیک ہزاریکا نے بتایا کہ کل 3،11،21،004 افراد اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این
سائنس سےاپنے خالق کو پہچاننے میں بڑی مدد ملتی ہے؛ عبدالقادر باشہ رکن الدین
شمس اسکول میں منعقد ہونے والے سائنس میلہ کی تعارفی نشست کا انعقاد بھٹکل:31 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ’’سائنس اور علم ایسی چیز ہے جس سے ہمارے خالق اور ہمارے معبود کو پہچاننے میں بڑی مدد ملتی ہے اور حقیقی علم وہی ہے جس سے بندہ اپنے معبود کو پہچان سکے ‘‘۔ان خیالات کا اظہار تربیت ایجوکیشن سوسائٹ
نورالامین مُلّاکا جسد خاکی بھٹکل لایا گیا؛ کل صبح ہوگی تدفین
بھٹکل: 31 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج صبح بیندور کے قریب ناگن کٹے میں دو کاروں کی ٹکر کے بعد وفات پانے والے بھٹکل جامعہ آباد روڈ کے مقیم اور ہوٹل سٹی لائٹ کے مالک مرحوم نورالامین ُملّا (53)کی میت کنداپور میں ضروری کارروائی کے بعد بھٹکل لائی گئی ہے۔ گھر والوں نے بتایا کہ مرحوم کی نماز جناز
بھٹکل میں دو دن سے موسلا دھار بارش جاری؛ عام زندگی متاثر
بھٹکل: 31 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل گزشتہ دو دنوں سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کی عام زندگی کافی متاثر ہورہی ہے۔ جمعرات کی شب سے شروع ہوئی بارش آج سنیچر کی شام تک وقفہ وقفہ سے گر رہی ہے اور آبر آلود مطلع کو دیکھتے ہوئے مزید بارش کے امکانات ہیں۔ اس مسلسل بارش کی
اسلامیہ اینگلو اردوہائی اسکول کے طلبہ کا زونل لیول اسپورٹس میں شاندار مظاہرہ
بھٹکل: 31 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے بیلکے سرکاری ہائی اسکول میں منعقدزونل سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول (آئی اے یو ایچ ایس) کے طلبہ نے حصہ لیتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور مختلف مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض احمد
بھٹکل بندر روڈ ،مخدوم کالونی میں صاف پانی کے لیے واٹر پلانٹ کا سنگ بنیاد
بھٹکل: 31 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل بندر روڈ مخدوم کالونی کراس پر آج صبح بھٹکل مسلم جماعت دبئی اور بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے اشتراک سے پینے کے پانی کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس موقع پر بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے جنرل سکریٹری جناب یونس قاضیا صاحب ، جناب جیلانی محتشم صاحب، فیڈریش
سونار کیری اسکول میں کلسٹر سطح کے پرتیبھا کارنجی کا انعقاد
بھٹکل: 31 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سونار کیری اسکول میں آج صبح کلسٹر سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح روٹری کلب کے صدر ایشور نائک نے کیا۔ انہوں نے اس موقع پر افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ ثقافتی سرگرمیوں میں بھی حصہ لینا چاہئے اس
پندرہ سال بعد آر ایس ایس سربراہ کی ارشد مدنی سے ہوئی ملاقات، ان امور پر تبادلہ خیال
ملک کی معروف مسلم تنظیم جمعیتہ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے جمعہ کی رات راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہندو۔ مسلم اتحاد کو فروغ دینے اور موب لنچنگ سمیت کئی امور پر بات چیت ہوئی۔ جمعیتہ سے وابستہ ذرائع کے مطابق، دونوں کی یہ ملا
Bhatkal: Owner of City Light Hotel, Nurul Amin killed in road accident near Byndoor
Bhatkal: 31, August,2019 (Bhatkallys News Service) One of the most successful hoteliers of Bhatkal and owner of City Light Hotel in Bhatkal, Nurul Amin was on Saturday afternoon killed in a tragic road accident near Byndoor. Nurul Amin , was reportedly on his way to Mangaluru when another c
چدمبرم کی سی بی آئی کی تحویل میں 2 ستمبر تک توسیع
نئی دہلی: سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت سے کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو جمعہ کے روز بھی کوئی راحت نہیں ملی اور خصوصی عدالت نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں ان کی سی بی آئی تحویل کی مدت 2 ستمبر تک کے توسیع کردی۔ چدمب