Search results

Search results for ''


ای وی ایم کے خلاف پیدل یاترا: سو دن سفر کے بعد کرناٹک پہنچے اونکار سنگھ

اتراکھنڈ کے رودرپور میں اونکار سنگھ ڈھلوں کی لانڈری کی دکان میں گزشتہ 100 دنوں سے تالا لگا ہے۔ 18 اگست کو انھوں نے 75 کلو وزن والی ٹرالی لی، اس میں اپنے ضروری کپڑے رکھے اور ای وی ایم پر پابندی لگانے کے لیے گھر سے ملک بھر کے پیدل سفر پر نکل گئے۔ ’بیک ٹو بیلٹ‘ اور ’ای وی ایم ہٹاؤ، دیش بچاؤ

سنی وقف بورڈ کے فیصلے کا خیر مقدم، مسلم پرسنل لاء بورڈ بھی نظر ثانی سے باز آئے: بی جے پی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایودھیا میں بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنے اور اس کے خلاف ریویو پٹیشن دائر نہیں کرنے کے سنی وقف بورڈ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سے دوبارہ اپیل کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے دونوں فر

سعودی ارب کی آرامکو تنصیبات پرحملوں کا حکم خامنہ ای نے دیا تھا: رائیٹرز کا دعویٰ

برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے پیر کے روز سعودی عرب کے خلاف ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی زیر قیادت ایرانی سازش کی نئی تفصیلات کا پردہ چاک کیا ہے۔ نیوز ایجنسی نے بتایا ڈرون طیاروں کے ذریعہ سعودی عرب کی ملکیتی آرامکو میں تیل کی تنصیبات پر حملے سے چار ماہ قبل ایرانی سیکیورٹی اہلکار

ای وی ایم کے خلاف پیدل یاترا: سو دن سفر کے بعد کرناٹک پہنچے اونکار سنگھ

اتراکھنڈ کے رودرپور میں اونکار سنگھ ڈھلوں کی لانڈری کی دکان میں گزشتہ 100 دنوں سے تالا لگا ہے۔ 18 اگست کو انھوں نے 75 کلو وزن والی ٹرالی لی، اس میں اپنے ضروری کپڑے رکھے اور ای وی ایم پر پابندی لگانے کے لیے گھر سے ملک بھر کے پیدل سفر پر نکل گئے۔ ’بیک ٹو بیلٹ‘ اور ’ای وی ایم ہٹاؤ، دیش بچاؤ

یوم دستور: اظہار رائے کی آزادی کا مطلب تشدد کرنا نہیں ہے:صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کا خطاب

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ شہریوں کو اظہار رائے کی آزادی کے بنیادی حق سمیت آئین میں تمام ضروری حقوق حاصل ہیں لیکن شہریوں کو اس کی غلط تشریح اور تشدد کرکے عوامی املاک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے اور تشدد سے دور رہنا چاہئے۔ رام ناتھ کووند نے پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں آئین کو اپنانے کے 70

سیاسی ڈرامہ کے دوران گرگئی بی جے پی حکومت، دیویندرفڑنویس نے کیا استعفیٰ کا اعلان

مہاراشٹرمیں سیاسی ڈرامہ کے دوران بی جے پی کی حکومت تین دنوں میں ہی گرگئی ہے۔ فلورٹیسٹ سے قبل ہی بی جے پی کی حکومت گرگئی۔ فڑنویس  حکومت ملک میں دوسری سب سےکم دنوں والی حکومت ثابت ہوئی ہے۔ ہفتہ کو حلف لینے والے وزیراعلیٰ اورنائب وزیراعلیٰ دونوں نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پہلے خبرتھی کہ اجیت پوارنے

Sikh man donates 900 Sq Ft land for building mosque in UP

Muzaffarnagar: A 70-year-old Sikh man has donated a piece of land for a mosque in Uttar Pradesh's Muzaffarnagar district during the auspicious month of the 550th birth anniversary of Guru Nanak Dev. Sukhpal Singh Bedi, a social activist, made the announcement at an event in Purkazi town in the dist

Maharashtra govt formation: 2 days after swearing-in, Dy CM Ajit Pawar gets clean chit in Rs 70,000cr irrigation scam

NCP leader Ajit Pawar, who recently pulled a midnight stunner with the BJP and was appointed Maharashtra Deputy Chief Minister, has been given a clean chit in the Rs 70,000 crore irrigation scam. Maharashtra Anti-Corruption Bureau (ACB) file of inquiry against Deputy CM Ajit Pawar in Vidarbha irr

'I love this dog': Trump presents Conan the 'Incredible' hero of Baghdadi raid, awards medal

Washington: "So this is Conan -- right now, probably the world's most famous dog." In a stream of superlatives, Donald Trump introduced to the world the military dog involved in the raid that led to the death of Islamic State group leader Abu Bakr al-Baghdadi. "Conan did a fantastic job," the US

MLA Tanveer Sait discharged from hospital

Mysuru: Congress leader and MLA Tanveer Sait, who was attacked by a man with a knife at a wedding in Mysuru, was discharged from a hospital on Monday, November 25. After his discharge, Tanveer Sait directly proceeded to his Bengaluru residence. Sait had been shifted to the ward four days ago afte

41,000 kgs of flowers shipped from Karnataka to make record-breaking carpet in Dubai

41,444 kilograms of marigold flowers were shipped from Bengaluru to Dubai to create the world's largest flower carpet, an official at the Bengaluru International Airport said on Monday. "The flowers were laid out at 'Flowers of Tolerance' at the Dubai Festival City. It has entered the Guinness Bo

Indian-American student sexually assaulted, strangulated to death in Chicago

A 19-year-old Indian-American student was sexually assaulted and then strangulated to death in Chicago, police said about a brutal murder that has shocked the community in the United States. Ruth George, originally hailing from Hyderabad and an honours student at the University of Illinois, was f

مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام  27/نومبر  کو ہوگا سیرت النبی ؐ کا اجلاس؛ اسکولی طلبہ کا ہوگا مظاہرہ

بھٹکل: 25 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے زیر اہتمام 27نومبر 2019بدھ  کے روزبعد نماز عشاء سلطانی مسجد کے احاطہ میں سیرت النبی ﷺ  کا اجلاس  کامنعقد ہوگا جس میں اسکولی طلبہ کا نعتیہ مظاہرہ   اور مکالمہ بھی ہوگا۔ اس اجلاس میں  مہمان خصوصی کے طور پر جلسہ میں مدرسہ امداد العل

جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز

وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کم از کم ساٹھ ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں ڈاکٹروں نے یہ تک کہہ دیا ہے کہ وہ جیل میں مر سکتے ہیں۔ ڈاکٹروں

ہندوستانی روپے میں بھاری گراوٹ کے آثار

ہندوستانی کرنسی اس سہ ماہی میں مزید کمزورہونے کے آثار ہیں اور اس کی بڑی وجہ اقتصادی شرح ترقی میں زبردست کمی کی خبریں ہیں۔اس سال روپیہ جولائی میں پانچ فیصد ٹوٹ چکاہے اور پبلک قرض کی بڑھتی شرح اور نان بینکنگ فائننس کمپنیوں میں قرض کے بحران کی وجہ سے بکری کا دباؤ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگ

آلودگی پر سپریم کورٹ کی مرکزی، دہلی حکومت کو سخت پھٹکار، کہا۔ دم گھونٹنے سے اچھا بم سے سب کو اڑا دو

نئی دہلی۔ دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی آلودگی پر سپریم کورٹ میں پیر کے روز سماعت ہوئی۔ آلودگی پر قابو پانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو ناکافی مانتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے سالیسٹر جنرل تشار مہتہ سے کہا ’’ لوگوں کو زبردستی گیس چیمبر میں کیوں رہنے

German cops collect 900 DNA samples to find man who raped and killed 11-year-old in 1996

In a bizarre investigation, German police have asked about 900 men to submit DNA samples in a bid to solve a 23-year-old murder case. 11-year-old Grevenbroich resident Claudia Ruf was kidnapped, raped and then choked to death in 1996 in a case that caused widespread alarm and media frenzy in Germ

دہلی میں دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام، آئی ای ڈی کے ساتھ تین مشتبہ افراد گرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک بڑے دہشت گردانہ سازش کو ناکام کیا ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے پیرکوآئی ای ڈی کے ساتھ تین مشتبہ لوگوں کوگرفتارکیا ہے۔ اسپیشل سیل نے انہیں گوہاٹی سےگرفتارکیا ہے۔ تینوں مشکوک آئی ایس سے منسلک بتائے جارہے ہیں۔ پولیس نےان کے پاس سے بڑی مقدارمیں دھماکہ خیزاشیاء  بھی برآمد ک