Search results

Search results for ''


بی جے پی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے لے کر آئی: کانگریس

بنگلورو: کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر اپنی حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے شہریت قانون لانے کا الزام لگایا اور کہا کہ بڑھتی بے روزگار، تباہ ہوتی معیشت اور زرعی بحران جیسے سنگین مسائل پر ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسا کیا گیا ہے۔  کانگریس کے سینئر لیڈر اور راج

وزیر اعظم کی بنگال آمد پر ’مودی واپس جاؤ‘ کا ٹرینڈ چلایا جائے گا: محمد سلیم

کولکاتا: ”مودی واپس جاؤ“ کا نعرہ دیتے ہوئے سی پی ایم کے پولٹ بیورو کے ممبر محمد سلیم نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 10جنوری کو کلکتہ آمد کے موقع پر بنگلور اور کرناٹک کے طرز پر ”مودی واپس جاؤ“ کا ٹرینڈ چلایا جائے گا اور ریاست کے عوام سے اپیل ہے کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

عالمی برادری ایک اور خلیجی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی: گوٹریس

نیویارک: القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکہ-ایران کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس ضمن میں یوروپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطہ کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو

جماعت اسلامی ہند کی میٹنگ میں سنجے راؤت نےکہا- سی اے اے کے خلاف ہورہےاحتجاج کوشیوسینا کی حمایت

ممبئی: شیوسینا کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے ہفتہ کوکہا کہ ان کی پارٹی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ہورہےاحتجاج کی حمایت کرتی ہے۔ سنجے راؤت نےکہا کہ مہاراشترملک کےلئےایک 'سبق' ہے۔ ایسے میں کسی کوخوفزدہ ہونےکی ضرورت نہیں ہے۔ سنجے راؤت نے سی اے اے پرجماعت اسلامی ہند اورایسوسی

بی جے پی کا بڑا اعلان، وزیراعظم مودی کے نام پرہی لڑے گی دہلی اسمبلی انتخابات

نئی دہلی: بی جے پی نےدہلی اسمبلی انتخابات میں جیت کا 'ونواس ' ختم کرنےکےلئےانتخابی تیاری شروع کردی ہے۔'دہلی چلےمودی کےساتھ-2020' کے نعرے کےساتھ بی جے پی دہلی اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ بی جے پی صدرامت شاہ دہلی کےاندراگاندھی انڈوراسٹیڈیم میں بوتھ اجلاس میں بوتھ کارکنان کوالیکشن جیتنےکا 'منتر' دیں گے۔ اس

ووٹر لسٹ میں اپنا نام داخل کرنے کے لیے ایک اور موقع؛ نوجوان موقع سے فائدہ اٹھائیں

بھٹکل: 4 جنوری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یکم جنوری 2020 کو 18/سال مکمل کرنے والے نوجوانوں کے لیے اس ماہ کی 6-7 اور 8/تاریخ کو  نام رجسٹر کروانے کاایک موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ تحصلدار کی جانب سے جاری کردہ اخباری بیان کے مطابق جن کی عمر 18/سال کو پہنچ چکی ہو وہ انٹرنیٹ یا پھر اپنے پولنگ بوتھ میں جا

ہریانہ: خطرے میں کھٹر سرکار! آزاد رکن اسمبلی نے دی حمایت واپس لینے کی دھمکی

ہریانہ حکومت میں بی جے پی کی اتحادی جماعت ’جے جے پی‘ کے ممبر اسمبلی رام کمار گوتم کی بغاوت کے بعد آزاد ایم ایل اے بلراج کنڈو نے بھی اب حکومت کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ بلراج کنڈو نے خبردار کیا کہ اگر روہتک سے بی جے پی کے سابقہ رکن اسمبلی اور سابق کابینہ وزیر منیش گروور کی بدعنوانی کی تح

یو اے ای کراؤن پرنس نے سلیمانی کے خلاف امریکی کارروائی کو ٹھہرایا صحیح، امریکہ نے کہا ’شکریہ‘

واشنگٹن: امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے عراق میں کی گئی کارروائی میں حمایت دینے کے لئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ابو ظہبی کراؤن پرنس محمد بن زيد النهيان کا شکریہ ادا کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مورگن آرٹگس نے یہ اطلاع دی۔ آرٹگس نے کہا کہ ’’وزیر خارجہ نے صدر ڈ

اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے شہریت کا مسئلہ کھڑا کیا گیا: یوگیندر یادو

نئی دہلی: ’’جن لوگوں نے آزادی کی لڑائی میں اپنے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہایا وہ آج ملک کے حقیقی باشندوں سے ان کی شہریت اور حب الوطنی کا ثبوت مانگ رہے ہیں۔ حکومت دراصل ڈوبتی ہوئی معیشت، بے روزگاری اور مہنگائی جیسے سنگین مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیےشہریت کا مسئلہ کھڑا کر رہی ہے۔‘‘ان خیالات ک

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے دیا اویسی کے خلاف متنازعہ بیان، کہا ’الٹا لٹکا کر داڑھی منڈواؤں گا‘

تلنگانہ کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی سے متعلق ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ تلنگانہ کے نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ اروند نے دھمکی بھرے ان

عرفان پٹھان نے بین الاقوامی کرکٹ کو کہا الوداع ، ٹی وی پر آ کر کیا یہ بڑا اعلان

تیز گیند باز عرفان پٹھان نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ ہفتہ کو اسٹار اسپورٹس اسٹوڈیو میں انہوں نے 15 سال کے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کو الوداع کہا ۔ حالانکہ وہ فرنچائزی کرکٹ کھیلتے رہیں گے ۔ 35 سال کے پٹھان نے کہا کہ گھریلو کرکٹ میں میں جموں و کشمیر کرکٹ کا حصہ ہوں اور گزشتہ

مہاراشٹر: شیوسینا کو بڑا جھٹکا،پارٹی کے واحد مسلم لیڈر اور وزیرعبد الستار کے استعفیٰ کی خبر

ممبئی۔ مہاراشٹر میں سیاسی بحران بڑھ گیا ہے اور وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کی شیوسینا کے واحد مسلم لیڈر اور وزیرمملکت عبد الستار نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کابینی وزیرنہ بنائے جانے کی وجہ سے استعفی دیا ہے۔ دراصل اسمبلی الیکشن سے چند ماہ قبل انہوں نے کانگریس سے علیحدگی اختیار

بنگلور میں این پی آر کی تیاریاں شروع 19ہزار سے زائد شمار کنندگان کو تعینات کیا جائے گا، 15اپریل سے 29مئی تک ہاؤز لسٹنگ ہو گی

بنگلورو2جنوری(سالارنیوز)مرکزی حکومت کی ہدایت کے مطابق کرناٹک میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر) جو ہر دہائی میں ہونے والی مردم شماری کا نیا طریقہ ہو گا اس پر 15اپریل سے کارروائی شروع ہونے جارہی ہے۔ اس کے لئے شہر بنگلور و میں برہت بنگلورو مہا نگر پالیکے کو ذمہ داری دی گئی ہے۔ بی بی ایم پی کی حدود می

مہاراشٹر میں تمام فرقوں اور طبقات سے انصاف کیا جائے گا: اسپیکر پٹولے

ممبئی: مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی کی حکومت تمام فرقوں اور طبقات کے ساتھ جن کا تعلق کسی بھی۔مذہب اور ملت سے ہوگا ہر حال میں انصاف کرے گی ۔اس کا اظہار ریاستی اسمبلی کے اسپیکر نانا پٹولے نے جنوبی ممبئی میں اسلام جمخانہ کے استقبالیہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں اتحادی

یوگی حکومت کے خلاف لاکھوں اساتذہ کریں گے اجتماعی چھٹی، سڑک پر اترنے کا اعلان

اتر پردیش میں یوگی حکومت کی پالیسیوں سے ناراض لاکھوں اساتذہ نے اجتماعی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 21 جنوری کو اساتذہ نے اجتماعی چھٹی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سڑکوں پر اترنے کی بات بھی کہی ہے۔ اس کے لیے ریاست کے بیسک ایجوکیشن افسر کے پاس اجتماعی طور پر درخواست بھی بھیجا گیا ہے۔

کیرالہ کی 45 سالہ خاتون نے مشہور گلوکارہ انورادھا پوڈوال کو بتایا اپنی ماں ، 50 کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ

بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ انورادھا پوڈوال حال ہی میں زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ کرمالا ماڈیکس نام کی کیرالہ کی ایک خاتون نے انورادھا کے اپنی بایولاجیکل ماں ہونے کا دعوی کیا ہے ۔ اس خاتون نے انورادھا پوڈوال کو اپنی ماں بتاتے ہوئے اپنی پیدائش اور پرورش کرنے والے ماں باپ سے متعلق بھی کئی انکشا

Three advocates appointed additional judges in Karnataka High Court

Bengaluru: Three advocates were on Thursday, January 2 appointed additional judges of the Karnataka High Court. A Law Ministry notification said Maralur Indrakumar Arun, Engalaguppe Seetharamaiah Indiresh and Ravi Venkappa Hosmani have been appointed as additional judges of the high court. The ne

CAA protests: Uttar Pradesh police sends notice to man dead 6 years ago

Firozabad (UP), Jan 3: Congress Thursday charged Firozabad police with initiating action against the dead in connection with the anti-citizenship law protest in the district on December 20. Police issued notices under CrPC sections 107 and 116 to the dead and those around 90 years of age and aske