Search results
Search results for ''
News Categories
سرچ آپریشن میں آج 12 لاش برآمد، اب تک 50 کی اموات، کھدائی میں کام ہوا تیز
چمولی: اتراکھنڈ کے چمولی میں گزشتہ دنوں گلیشیئر پھٹنے (Glacier Burst) سے ہوئی خطرناک تباہی کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس درمیان آج 12 لاشیں نکالی گئیں۔ اس کے ساتھ برآمد کی گئی لاشوں کی تعداد اب بڑھ کر 50 ہوگئی ہے۔ چمولی (Chamoli) کی ڈی ایم سواتی بھدوریا کا کہنا ہے کہ ٹنل میں ریسکیو آپ
انکولہ قومی شاہراہ پر بائک کی الیکٹرک کھمبے سے ٹکر: ماں اور بیٹے کی موقع پر ہی موت
انکولہ: 14 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انکولہ کے قریب رامن گولی قومی شاہراہ پر آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آئے سڑک حادثے میں ماں اور بیٹا دونوں فوت ہوگئے ہیں جن کی شناخت انگڑی بیل کے رہنے والے ہری ہر روی سدّی (24) اور اس کی والدہ بیبی روی سدّی (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ان
اسلام قبول کرنے والوں کو الیکشن میں نہیں ملے گا ’ایس سی ریزرویشن‘، مرکزی وزیر کی وضاحت
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کر دیا کہ اگر کسی ہندو شخص نے اپنا مذہب چھوڑ کر اسلام مذہب اختیار کیا ہے تو اسے الیکشن میں ’ایس سی ریزرویشن‘ کا فائدہ نہیں دیا جائے گا، جب کہ سکھ یا بودھ مذہب اختیار کرنے والے ہندوؤں کو ’ایس سی طبقہ‘ کے لی
کسان تحریک: ہریانہ کے وزیر زراعت نے شہید کسانوں کو لے کر دیا متنازعہ بیان
ہریانہ کے وزیر زراعت جے پرکاش دلال نے کسان تحریک کےد وران شہید ہونے والے کسانوں کو لے کر انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ بی جے پی لیڈر جے پرکاش نے بھوانی میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں کسان تحریک کے دوران شہید ہوئے کسانوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ جو 200 کسان مرے ہیں، اگر یہ گھر پر ہوتے تو
ملک میں 80 لاکھ لوگوں کو لگایا گیا ٹیکہ ، اب تک سامنے نہیں آیا کوئی بھی سنگین معاملہ
مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 29 ویں دن تک 8052454 طبی اہلکاروں اور فرنٹ لائن پر تعینات اہلکاروں کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے ۔ وزارت نے کہا کہ ہفتہ شام چھ بجے تک 8052454 لوگوں کو ٹیکہ دیا جاچکا ہے ۔ ان میں 5865813 طبی اہلکار اور 1900506 فرنٹ لائن اہلکار شامل ہیں ۔ وزارت صحت نے پری
End of Gram Panchayat Presidential elections in Bhatkal: Nine for Congress and Six for BJP
Bhatkal: 13 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) On Thursday and Friday, the election of presidents and vice-presidents for the 16 Gram panchayats of Bhatkal took place, with Congress-backed members capturing nine of the 16 seats and BJP-backed members in six panchayats. Similarly, this time, an i
نوائط زبان پر انگریزی میں لکھی گئی تحقیقی کتاب کا کل ہونے جارہا ہے اجراء: نوائطی مشاعرے اور کوئز کا بھی ہوگا انعقاد
بھٹکل: 13 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی جانب سے کل بعد نماز عصر اور بعد نماز عشاء دو الگ الگ پروگرام منعقد ہونے جارہے ہیں جس میں کتاب کا اجراء سمیت نوائطی مشاعرہ اور نوائط شخصیات (مرحوم) پر کوئز مقابلہ بھی منعقد ہوگا۔ نوائط محفل کی جانب سے منعقد اخباری نشست میں اس کی جانکار
Mullai Muhilan takes over as the new Deputy Commissioner of Uttara Kannada District
Bhatkal: 13 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) As Deputy Commissioner of Uttara Kannada, Dr. Harish Kumar has given numerous services over the past two years to boost district administration. With people, he was very prominent, particularly because of his friendliness. In addition, he had good t
راہل گاندھی نے راجستھان میں لگائی ’کسان مہاپنچایت‘، متنازعہ قوانین رد کروانے کا عزم کیا ظاہر!
مرکزی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک کی حمایت میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج دو روزہ دورہ پر راجستھان پہنچے۔ دورہ کے پہلے دن انھوں نے ہنومان گڑھ کے پیلی بنگا اور شری گنگا نگر کے پدم پور میں عظیم الشان کسان مہاپنچایت کو خطاب کیا۔ دورے کی شروعات پیلی بنگا سے کرتے ہ
تمل ناڈو پٹاخہ فیکٹری حادثے پر وزیر اعظم مودی کا اظہار غم، معاوضے کا اعلان، اب تک 11 کی موت
چنئی: تمل ناڈو کے ورودھ نگر واقع ایک پٹاخہ فیکٹری (Firecracker Factory in Tamil Nadu) میں جمعہ کو آگ لگنے سے 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ اس حادثہ میں 14 سے زیادہ لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ وردھ نگر واقع اس فیکٹری میں اچانک دھماکہ ہوا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائرٹینڈر موقع پر پہن
غلام نبی آزاد کے بعد راجیہ سبھا میں ملکا ارجن کھڑگے ہوں گے اپوزیشن لیڈر
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد کی مدت کار ختم ہونے کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں کونگریس کے لیڈر رہ چکے ملکاارجن کھڑگے کو اپوزیشن پارٹی کا لیڈر نامزد کیا گیا ہے ۔ تنظیم کے جنرل سکریٹری وینوگوپال نے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا ن
غیر معینہ مدت تک چل سکتا ہے کسان آندولن، ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: راکیش ٹکیٹ
نئی دہلی: مشترکہ کسان محاذ (Samyukt Kisan Morcha) کے لیڈر گرنام سنگھ نے کہا تھا کہ کسان آندولن (Farmers Agitation) اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ان کے اس بیان پر بھارتیہ کسان یونین (Bhartiya Kisan Union) کے ترجمان راکیش ٹکیٹ (Rakesh Tikait) نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راکیش ٹکیٹ نے جمعہ کو واضح کردیا ہے کہ آند
فیک نیوز، نفرت آمیز اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے مطالبہ کی عرضی، ٹوئٹر اور مرکز کو سپریم کورٹ کا نوٹس
واشنگٹن: سپریم کورٹ نے فیک نیوز، نفر آمیز خبر اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے لیے نظام تیار کرنے کی عرضی پر ٹوئٹر اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ معاملہ کو ایک دیگر عرضی کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر نگرانی کے لیے سپریم کورٹ میں مئی 2020 میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی، جس میں
کیا رنجن گگوئی کو ’ایودھیا اور رافیل‘ پر فیصلہ کے بدلے ملی راجیہ سبھا سیٹ؟ سابق چیف جسٹس نے توڑی خاموشی
سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کو جب راجیہ سبھا کی سیٹ ملی تھی، تو خوب ہنگامہ ہوا تھا۔ ان پر طرح طرح کے الزامات تو عائد کیے ہی گئے تھے، ساتھ ہی اپوزیشن پارٹیوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ عدلیہ اور سیاست کا یہ میل ملک کے لیے نقصاندہ ہے۔ رنجن گگوئی پر یہ الزام بھی لگایا کہ انھیں راجیہ سبھا سیٹ ایودھیا او
مغربی بنگال الیکشن میں بھی ہوئی ’پاکستان‘ کی انٹری!
مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ بی جے پی اور ترنمول کانگریس جہاں ایک دوسرے پر حملہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں، وہیں ریاست میں ہندو ووٹ کو متحد کرنے کے لیے بی جے پی لیڈروں نے ’جے شری رام‘ کے ساتھ ساتھ اب ’پاکستان‘ لفظ کا استعمال کرنا ب
Annual general meeting of Majlis-e-Islah wa Tanzeem on February 28
Bhatkal 11 February 2021: (Bhatkallys News Bureau) Majlis-e-Islah wa Tanzeem Bhatkal will organize its annual general meeting on February 28, Sunday at Tanzeem hall at its office here in Bhatkal. The meeting is scheduled to begin at 10.30 am, wherein the annual report will be presented to all the g
راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کا جذباتی ہونا بہترین اداکاری تھی: ششی تھرور
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد کے الوداع کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جذباتی تقریر کو بہترین اداکاری قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی زبر
ہندوستان-چین تنازعہ پر بڑی کامیابی، پینگونگ جھیل سے پیچھے ہٹیں گی دونوں افواج، وزیر دفاع کا پارلیمنٹ میں بیان
نئی دہلی: مشرقی لداخ میں گزشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور چین میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے، اور پیگونگ جھیل کے جنوبی اور شمالی اطراف کے دونوں جانب سے فوجیوں کو ایک معاہدہ کے تحت پیچھے ہٹا رہے ہیں۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو ایوان بالا میں مشرقی لداخ میں فوجی تعطل سے پیدا ہونے وال