Search results
Search results for ''
News Categories
ریاست میں قیادت کی تبدیلی میں الجھن ہنوز جاری ایڈی یورپا کی حمایت میں مہم کا آغاز۔65/اراکین اسمبلی نے حمایت میں دستخط کئے
بنگلورو۔8/جون (سالارنیوز) ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کل یہ اعلان کیا تھا کہ ا گر بی جے پی اعلیٰ کمان کہے تو وہ ایک لمحہ بھی وزیراعلیٰ کے عہدہ پر برقرار نہیں رہیں گے۔اس کے ساتھ ہی بی جے پی حلقوں میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔یہ سرگرمیاں ایڈی یورپا کے حق میں اور خلاف بھی شروع ہوگئی ہیں۔ قیاد
ٹیکہ سبھی کے لیے مفت ہے تو پرائیویٹ اسپتال پیسے کیوں لیں گے... راہل گاندھی
پی ایم مودی کے ذریعہ ملک سے خطاب کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی ٹیکہ کاری کو لے کر ایک دلچسپ سوال سامنے رکھا ہے۔ دراصل پی ایم مودی نے آج اپنے خطاب میں کورونا ٹیکہ سبھی کو مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسپتال اس کے لیے چارج کر سکیں گے۔ اسی تعلق سے راہ
’عمر خالد گینگسٹر نہیں جو ہتھکڑی لگائی جائے‘، عدالت میں پولیس کی عرضی خارج
دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد اور سماجی کارکن خالد سیفی کو ہتھکڑی لگا کر ذیلی عدالتوں میں پیش کرنے کی اجازت دینے کی پولیس کی عرضی خارج کر دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ گینگسٹر نہیں ہیں جو انھیں ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔
بھٹکل میں آج تین مقامات پر لگایا گیا کورونا کا ٹیکہ: رابطہ سوسائٹی میں تقریبا گیارہ سوافراد نے لیا ٹیکہ۔ کل بھی لے سکیں گے ویکسین
بھٹکل: 7 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا کی ٹیکہ کاری کے لیے آج تین الگ الگ مراکزبنائے گئے تھے جن میں سے آسارکیری میں2oo کے قریب افراد نے اور منکولی میں300 کے قریب لوگوں نےکورونا کا ٹیکہ لگوایا ۔ جبکہ رابطہ سوسائٹی میں آج گیارہ سو کے قریب افراد نے کورونا کا ٹیکہ لگایا جن میں سے 44
پی ایم مودی کاقوم سےخطاب،تمام شہریوں کو مفت ملے گی کوروناویکسین
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی قوم سے خطاب کیاہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے کہاکہ کورونا 100میں آنے والی سب سے زیادہ اور خطرناک وبا ہے۔ انہوں نے اس وبا سے ملک میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہارتغریت کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسپتالوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اور وق
لاک ڈاؤن کی مار جھیل رہے کرناٹک کے عوام کو ایک اور دھچکا: ریاست میں کئی جگہ پیٹرول کی قیمتوں نے بنائی سنچری
بھٹکل: 7 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں گذشتہ تقریبا ًدیڑھ مہینے سے لاک ڈاؤن کی مشکلات برداشت کررہے عوام کو ایک اور دھچکا لگا ہے، ریاست میں کئی مقامات پر پیٹول کی قمیتیں 100 کو پار گئی ہیں۔ عوام تیل کی آسمان چھوتی قیمتوں سے سخت پریشان ہیں اور اضافہ کا یہ سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج صوموار
گوگل کےدو دن بعد امیزون نے کرناٹک کےعوام کے جذبات مجروح کیے
گوگل نے ابھی دو دن پہلے ہی کرناٹک کے لوگوں سےان کے جذبات مجرح کرنے کے لئےمعافی مانگی تھی۔ گوگل نے ایک سوال کے جواب میں لکھ دیا تھا کہ کرناٹک کی زبان ’کنڈ‘ غلیظ ترین زبان ہے جس کے بعد کرناٹک کے عوام میں زبردست غصہ دیکھنے کو ملا تھا اور گوگل نےاس کو دیکھتےہوئے کرناٹک کے لوگوں سے معافی مانگ لی تھی۔ گوگ
بھٹکل میں کل سے رابطہ سوسائٹی میں لگے گا این آر آئیز اور 45سال سے اوپر کی عمر والوں کو کورونا ٹیکہ : تنظیم کی جانب سے دی گئی خصوصی ہدایات
بھٹکل: 6 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "مجلس اصلاح و تنظیم نے بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے تعاون کے ساتھ تعلقہ اور ضلع انتظامیہ کو رابطہ سوسائٹی میں این آر آئیز کے لیے کورونا ٹیکہ لگانے کا خصوصی کاونٹر کھولنے پر رضا مند کر لیا ہے جہاں کل صبح سے ٹیکہ لگانے کا آغاز ہوگا"۔ اس کی جانکاری ڈاکٹر محمد حنیف ش
بھٹکل میں کل سے تین مختلف مقامات پر لگے گا کورونا کا ٹیکہ: رابطہ سوسائٹی میں این آر آئیز کے لیے خصوصی انتظام
بھٹکل: 6 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "بھٹکل کے لیے اس وقت 5000 کورونا کے ڈوز مہیا کرائے گئے ہیں جو کل سے 18 سال سے اوپر کی عمر والوں کو تین مختلف مقامات پر دیے جائیں گے جن میں سے ایک مرکز رابطہ سوسائٹی میں این آر آئیز کے لیے خصوصی انتظام کیا گیا ہے"۔ یہ جانکاری بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے آج
Dubai: Family of doctors gets 10-year UAE Golden Visas
UAE resident Dr Ismail Kazia and his family are among the latest recipients of the coveted Golden Visa, thanks to his service in the field of medicine. Hailing from Bhatkal, a coastal town in the state of Karnataka, India, Dr Ismail came to Dubai in 1982, at a time when only a few localities exis
اگلے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن میں بھی ضلع اتر کینرا میں چار دنوں کے لیے جاری رہے گی صبح میں چار گھنٹوں کی ڈھیل: رین کوٹ اور چھتریوں کے بیچنے کی بھی ہوگی اجازت
بھٹکل: 6 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے موجودہ لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے 14 جون تک لاک ڈاؤن کی پابندیاں جاری رہنے کااعلان کیا تھا۔ موجودہ لاک ڈاؤن کے دوران اتر کینرا ضلع کے ڈپٹی کمشنر ملئی مہیلن اور انچارج وزیر شیورام ہیبار نے خصوصی اختیارا
پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں بی جے پی کی نااہلی کا ثبوت، ڈی کے شیو کمار
رام نگر: کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر ڈی کے شیو کمار نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے حوالہ سے بی جے پی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس سال جنوری سے پٹرول کی قیمتوں میں 43 فیصد کا اضافہ واضح طور پر مرکز کی نااہلی کو بیان کرتا ہے۔ شیو کمار نے ہفتہ کے ر
مجلس اصلاح وتنظیم کی طرف سے این آر آئی کے لیے کورنا ٹیکہ کا ری کا انتظام: اس طرح سے کریں اپنا نام رجسٹر
بھٹکل: 5 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں اس وقت کورونا کا ٹیکہ لینے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا ہے ، ٹیکہ کی قلت کی وجہ سے این آر آئیزکو بھی کافی تکلیف ہورہی ہے جس سے ان کی نوکریاں خطرے میں پڑ رہی ہیں۔ ایسے میں مجلس اصلاح و تنظیم نے پہل کر تے ہوئے این آر آئیز کے لیے ٹیکہ مہیا کرانے کا ا
بنگال بی جے پی کو لگنے والا ہے زوردار جھٹکا، 33 اراکین اسمبلی ترنمول کا دامن تھامنے کو تیار!
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب سے قبل ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے کئی لیڈران یکے بعد دیگرے بی جے پی میں چلے گئے تھے، اور اب جب کہ ممتا بنرجی کی قیادت میں ایک بار پھر ترنمول حکومت بنگال میں تشکیل پا چکی ہے، تو بی جے پی کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پہلے تو ترنمول کانگریس سے بی جے
ٹوئٹر تنازعہ: نائب صدر کی ’بلیو ٹِک‘ بحال، بھاگوت سمیت آر ایس ایس کے کئی لیڈران کی غائب!
نئی دہلی: ٹوئٹر کی جانب سے ہفتہ کی صبح ہندوستان کے نائب صدر وینکیا نائیڈو کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو غیر مصدقہ قرار دیئے جانے کی وجہ سے ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ حکومت نے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے اور اسے ہندوستان کے دوسرے سب سے بڑے آئینی عہدے کی توہین قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر نے اس کے بعد نائیڈو کی بلیو ٹک
عالمی یوم ماحولیات پر بھٹکل میں مختلف مقامات پر کی گئی شجر کاری: ماحولیاتی نظام کی بحالی پر دیا گیا زور
بھٹکل: 5 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر بھٹکل میں مختلف مقامات پر پودے لگا کر ماحول دوستی کا ثبوت دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر سرکاری افسران نے منی ودھان سودھا کے احاطے میں شجر کاری کی جبکہ بھٹکل کے فائیر بریگیڈ عملے کے اہلکاروں نے فائیر اسٹیشن کے احا
بھٹکل میں کورونا ویکسین کے لیے آج بھی جمع ہوئی عوام کی بھیڑ: سرکاری افسران اور پولس کو کرنی پڑی مداخلت
بھٹکل: 5 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل جمعہ کو سوشیل میڈیا پر کورونا ٹیکہ کاری کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے بھٹکل کے سرکاری اسپتال کے مقابل ٹیکہ کاری مرکز میں دو دنوں سے عوام کی بھیڑ جمع ہونی شروع ہوگئی ہے جس پر قابو پانے کے لیے اسپتال انتظامیہ کو پولس کا سہارا لینا پڑرہا ہے۔ آج صب
کاروار ضلع پنچایت کی عمارت میں لگی اچانک آگ: دفتر میں موجود دستاویزات سمیت کئی اشیاء جل کر خاک
کاروار: 5 جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار ضلع پنچایت کی تین منزلہ عمارت کی نچلی منزل میں آج صبح اچانک لگنے والی آگ سے دفتر میں موجود دستاویزات سمیت کئی قیمتی سامان جل کر خاک ہوگئے ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکیوٹ بتائی جارہی ہے۔ پنچایت سی او پریانگا کے مطابق نچلی منزل پر آگ لگنے کی خبر ملتے ہ