Search results
Search results for ''
News Categories
کابل کے اسکول میں دھماکے، 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ دھماکوں کے بعد سیکیورٹی اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے می
مہاراشٹر: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے لئے اجازت لازمی، ریاستی حکومت نے گائیڈ لائن مرتب کرنے کی دی ہدایت
اذان اور ہنومان چالیسہ تنازعہ کے درمیان حکومت مہاراشٹر تمام عبادت گاہوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے لئے اجازت نامے کو جلد لازمی قرار دے گی۔ اس سلسلے میں ریاستی وزارت داخلہ نے ایک اہم میٹنگ میں مذہبی مقامات کو لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے متعلق اجازت نامہ فراہم کرنے اور دیگر مسائل پر مہاراشٹ
جہانگیر پوری: فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے پولیس پر سنگین سوالات اٹھائے

بائیں بازو کی پارٹیوں کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے جہانگیر پوری علاقے کا دورہ کرنے کے بعد اس پورے معاملے میں دہلی پولیس کے رول پر سنگین سوال اٹھائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس پورے واقعے کے پیچھے ایک سوچی سمجھی سازش کی جانب نشاندہی کی گئی ہے۔ بجرنگ دل نے جلوس کا اہتمام کیا تھا۔
ریاست میں ہونے جارہےسکینڈ پی یو کے امتحانات میں حجاب پہننے کی نہیں ہوگی اجازت ۔وزیر تعلیم کا اعلان
بنگلورو: 19 اپریل، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں22اپریل سے شروع ہونے والے پی یو سی سکینڈ کے امتحانات میں طالبات کو حجاب پہن کر امتحان ہال میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کا اعلان ریاست کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے آج منگل کے روز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "‘تمام طلبا کو یونیفارم کے اصولوں
50 swamijis to contest next assembly elections under Bhagavad Gita emblem

Bhatkal, Apr 19: Brahmananda Saraswati Swamiji of Ujire Shree Rama Kshethra in the district of Dakshina Kannada said that 50 swamijis including him will contest in the next assembly elections in order to cleanse political arena and also prevent misuse of taxpayers’ money. Giving his blessings at
Russians fight in streets of Ukrainian town

Kviv (Ukraine) (AP): A Ukrainian military official said street battles have begun and evacuation is impossible in the town of Kreminna. That's one of only two spots where the Ukrainians said the Russians managed to break through on Monday along a front stretching for hundreds of miles. Luhansk re
BJP, associates trying to create 'communal situation' in country: Sharad Pawar
Mumbai(PTI): The BJP and its associates are trying to create "communal situation" in the country, NCP chief Sharad Pawar alleged on Monday, comments coming in the backdrop of violence in several states during Ram Navami and Hanuman Jayanti celebrations and the issue of loudspeakers atop mosques ragi
BJP has no links with Divya Hagaragi who is absconding in PSI scam: BJP MLA

Reacting to the reports of prime accused in allegations of irregularities in PSI recruitment in the state, Divya Hagaragi being a member of BJP, party’s MLA Rajkumar Patil Telkur on Monday said Divya is not BJP member. “The government will not tolerate such behavior from anybody. The guilty will
جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ کرکے حکومت نے لوٹ مار کا نیا طریقہ نکالا: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ہر حال میں عام آدمی کو لوٹنے میں لگی ہوئی ہے اور اب وہ ضروری استعمال کے سامان پر گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کرکے ایک نئے طریقے سے عام آدمی کو لوٹنے کی تیاری کر رہی ہے۔ کانگریس کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے پ
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے ہوں گے ملک کے نئے فوجی سربراہ، مرکز نے تقرری کو دی منظوری

نئی دہلی: لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو ہندوستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ جنرل منوج مکند نرونے کی جگہ لیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو دسمبر 1982 میں بامبے سیپرس میں کمیشن ملا تھا۔ اپنے خاص کیریئر میں انہوں نے سبھی طرح کے علاقوں میں روایتی اور ساتھ ہی دہشت گرد مخالف مہم میں کئی اہم کم
بھٹکل میں کل منگل کو منعقد ہورہا ہے میگا ہیلتھ کیمپ: مختلف بیماریوں کی مفت دوائیوں اور علاج کی ہوگی سہولت

بھٹکل: 18 اپریل، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی میں 'آزادی کا امرت مہوتسوا' کے نام سے ملک بھر میں تعلقہ سطح پر میگا ہیلتھ کیمپ منعقد ہورہا ہے جو کہ بھٹکل میں 19 اپریل بروز منگل کو منعقد ہوگا۔ اس کی جانکاری تعلقہ ہیلتھ افسر ڈاکٹر سویتا کامت نے دی وہ یہاں تعلقہ اسپتال
آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ، اب سنیوکت کسان مورچہ مودی کے وزیر ٹینی کے استعفی کی مہم تیز کرے گا

سپریم کورٹ کی جانب سے لکھیم پور کھیری معاملے کے اہم ملزم آشیش مشرا کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سنیوکت کسان مورچہ کافی پرجوش ہے۔ مورچہ نے اب آشیش مشرا کے والد اور مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے استعفیٰ کے مطالبے کا نئے سرے سے اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پری
سوئیڈن میں قرآن شریف کی بے ادبی، ناراض سعودی عرب نے کہی یہ بڑی بات

ابوظہبی: سوئیڈن میں جان بوجھ کر قرآن شریف نذر آتش کئے جانے کے حادثہ پر سعودی عرب نے زبردست ناراضگی ظاہر کی ہے۔ پیر کی صبح سعودی عرب کے وزارت خارجہ نے اس پر بیان جاری کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے، ’وزارت خارجہ مقدس قرآن شریف اور مسلمانوں کے ساتھ جان بوجھ کر کی گئی بے ادبی او
مینگلورکے مچھلی کارخانہ میں گیس رساؤ سے5 مزدوروں کی موت، 3 کی حالت سنگین:لاپرواہی کے الزام میں کمپنی کے چار افراد کو کیا گیا گرفتار

مینگلورو: 18 اپریل 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) منگلورو کے بچپے میں واقع ایک مچھلی کارخانہ میں زہریلی گیس کے رساؤ کے واقعہ میں مغربی بنگال کے پانچ مزدوروں کی موت واقع ہو گئی جبکہ تین مزدورں کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی دیر شب کا ہے۔ بیمار پڑے دیگر دو مزدروں کا علاج پ
چین میں کورونا کا قہر، ایک دن میں تین لوگوں کی موت
چین میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں نظر آ رہا ہے۔ اتوار کو چین میں تین لوگوں کی موت کی تصدیق کی گئی۔ مقامی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ شہر میں لاک ڈاؤن کے بعد کورونا سے یہ پہلی موت ہے۔ تاہم 'زیرو ڈیتھ' کے دعوے پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ بت
سوشیل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کے بعد ہُبلی میں فرقہ وارانہ کشیدگی: 12 زخمی، کئی گاڑیاں نذر آتش۔ امتناعی احکامات نافذ

ہُبلی: 17 اپریل 22 (ذرائع) سوشل میڈیا پر اتوار کی اولین ساعتوں میں ایک قابل اعتراض پوسٹ پر تشدد کے واقعات کے بعد ہبلی شہر میں امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے شہر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک قابل اعتراض تصویر سامنے آنے کے بعد تشدد آدھی رات
مرکز النوائط ابوظبہی کے نئے عہدیداران کا انتخاب

ابوظبہی: 17 اپریل ، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکز النوائط ابوظبہی کے انتخابات کے بعد مرکز کے لیے اگلی دوسالہ میعاد (2022-2024)کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ہے ۔ جس کے مطابق جناب اشرف علی مصبا صاحب کو صدر، جناب عبدالسلام خلیفہ صاحب کو نائب صدر ، جناب آفتاب ایم جے صاحب کو جنرل سکریٹر
جناب حسن شبر دامدا۔ ایک مخلص معمار قوم(۲) ۔۔۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل
WA:+971555636151 انجمن مختلف ادوار میں:۔ انجمن قوم کا ایک ایسا اجتماعی جمہوری ادارہ ہے، جس میں تسلسل کے ساتھ مقرر ہ میعاد پرمجلس انتظامیہ کے صاف وشفاف انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے، اس میں ذمہ داران کی جواب دہی کا ایک ایسا نظام اس کے بانیان کے زمانے سے رائج ہے جو برصغیر کے مسلم اداروں میں شاید وباید