Search results

Search results for ''


MoS V K Singh in Saudi Arabia to help jobless Indians

New Delhi: Minister of State for External Affairs V K Singh has again gone to Saudi Arabia to help thousands of laid-off Indian workers either to return to India or seek alternative employment in the Gulf nation which is faced with severe economic slowdown that has forced companies to retrench work

After drawing flak, Azam Khan demands Sharia law to deal with rape cases

New Delhi: As the political debate over the brutal Bulandshahr gangrape rages on, Uttar Pradesh Cabinet minister Azam Khan, who drew flak for his unwarranted remark on the incident, today suggested that Sharia (Islamic) law should be implemented for rape cases in India. Under Sharia law, a law ge

کائی کی بدولت فضا میں آکسیجن کی مقدار بڑھی، ماہرین

ایکسیٹر: ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ زمینی فضا میں آکسیجن کی مقدار بڑھ کر موجودہ سطح تک پہنچانے کی ذمہ داری شاید کائی جیسے اُن معمولی پودوں پر رہی ہوگی جو آج سے تقریباً 47 کروڑ سال پہلے خشکی پر وجود میں آئے ہوں گے۔ یہ دریافت اس لحاظ سے اہم ہے کیونکہ اس میں ایک طرف تو زمینی

غلاف کعبہ 9 ذی الحج تک زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا گیا

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا ہے۔ غلاف کعبہ کو زمین سے اٹھائےجانے کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان اور اس کی قطع وبرید سے محفوظ رکھنا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گذشتہ روز غلاف کعبہ کو تین میٹر اونچا

دگ وجے سنگھ کی پھسلی زبان ، کشمیر کو بتاد یا ہندوستان مقبوضہ کشمیر

نئی دہلی : کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کی زبان ایک مرتبہ پھر پھسل گئی ہے۔ خارجہ پالیسی پر وزیر اعظم مودی کی تنقید کرتے ہوئے دگ وجے سنگھ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی طرح ہندوستان مقبوضہ کشمیر کہہ گئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو ہندوستان مقبوضہ کشمیر کی فکر نہیں ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بات ک

کلین بھٹکل مہم کے تحت آج قومی شاہراہ پر ہوئی صفائی

بھٹکلیس نیوز / 18 اگست، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) رابطہ سوسائٹی، مجلس اصلاح و تنظیم اور فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری کلین بھٹکل مہم کے تحت آج بعد نماز عصر قومی شاہراہ مدینہ کالونی کے کراس پر صفائی کی گئی۔ اس موقع پر ذمہ داران نے محلہ کے نوجوانوں اور دیگر صفائی عملہ کو ساتھ لے کچروں کے ڈھیر کو ٹھکا

بھٹکل میں اردو ماہنامہ "پھول" کا اجراء

بھٹکلیس نیوز / 18 اگست، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل میں بچوں کے لئے خاص طور پر ترتیب دیا کیا گیا ادبی رسالہ ماہنامہ پچوں کا "پھول" کا اجراء گزشتہ شب وائی ایم ایس اے کی عمارت میں ہوا۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ مولانا مقبول صاحب کوبٹے ندوی صاحب، جناب مولانا الیاس صاحب جاکٹی ندوی، مولانا انصار صاح

دہلی میں اس سال نہیں ملے گا شراب فروخت کرنے کا نیا لائسنس،کیجریوال کا بڑا فیصلہ

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بڑا اعلان کیا ہے۔ شراب کے فروخت کا لائسنس دینے کا الزام جھیل رہے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اب اس سال شراب کا لائسنس نہیں دے گی۔ دراصل آر ٹی آئی سے ملی معلومات کے بعد پرانے ساتھیوں کے علاوہ بی جے پی اور کانگریس کیجریوال پر نشانہ س

بی جے پی کارکن لے جا رہا تھا گائے ، وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے گئوركشكوں نے کردیا قتل

اڈپی : گئو رکشکوں کی بربریت کاایک اور واقعہ کرناٹک کے اڈپی میں اس وقت پیش آیا جب بی جے پی ایک کارکن کو وشوہندو پریشد اور بجرنگ دل کے چند کارکنوں حملہ کرکے ہلاک کردیا اور چند دیگر کو زخمی کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ کل رات ضلع کے ہیبری علاقہ میں پیش آیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس کے ٹی بالا کرشنا نے بتایا کہ پرو

ڈاکٹر جسیم محمد نے مرکزی وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل پرکاش جاویڈکر سے نئی دہلی میں ملاقات کی

ڈاکٹر جسیم محمد تعلیم کی ترویج و اشاعت میں بیش قیمت تعاون پیش کر رہے ہیں: پرکاش جاویڈکر ہماری نئی تعلیمی پالیسی عالمی سطح کی ہوگی: پرکاش جاویڈکر علی گڑھ18؍اگست: ڈاکٹر جسیم محمد نے مرکزی وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل مسٹرپرکاش جاویڈکر سے وزارت برائے فروغِ انسانی وسائل، نئی دہلی میں ملاقات کرکے ان س

Insha Malik dreamed of becoming a doctor, but now lying in bed completely blind

Kashmiri: Insha Malik, the 14 years old Kashmiri girl whose pellet ridden face became the symbol of pellet injury in conflict torn Kashmir is lying on a bed at All India Institute of Medical Sciences here. She has not only become blind in both eyes but also lost her mental balance due to a brain

صفائی ابھیان کی دوسری مہم کل عصر بعد تنگن گنڈی کراس پر ہوگی

بھٹکلیس نیوز / 17 اگست، 16 بھٹکل / (نامہ نگار) تمام اہلیان بھٹکل کو اطلاع دی جاتی ہے کہ رابطہ سوسائٹی تنظیم اور فیڈریشن کے زیر اہتمام جو صفائی مہم چلائی جا رہی ہےاس سلسلے میں ان شاء اللہ جمعرات بعد نماز عصر نیشنل ہائی وے پر یوسف ماسٹر کے گھر کے سامنے اور اس کے سامنے مدینہ مسجد جانے کے راستے پر تق

گجرات میں ہے ’جنگل راج‘، دلتوں کے خلاف جبرو تشدد کا ماحول: اروند کیجریوال

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دلتوں پر حالیہ حملوں اور پاٹيدار تحریک کا حوالہ دیتے ہوئے منگل کو دعوی کیا کہ گجرات میں ’جنگل راج‘ قائم ہو گیا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خبردار کیا کہ اگر دلتوں کے خلاف تشدد ختم نہیں ہوا تو اگلے سال اسمبلی انتخابات میں گجرات حکومت کو سبق سکھایا جائے

علی گڑھ مسلم یوینورسٹی نے اقلیتی درجہ کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اقلیتی درجہ دیے جانے کے معاملے میں مرکزی حکومت کے حلف نامے پر اے ایم یو نے بھی حلف نامہ کے ذریعے اپنا جواب داخل کر دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کا حلف نامہ سیاست سے متاثر ہے اور مرکز کو یو پی اے حکومت کا حلف نامہ وا

باپردہ سعودی خاتون کی شکاگو پولیس کے خلاف قانونی چارہ جوئی

شکاگو پولیس کے افسروں نے روزے دار مسلم خاتون کو دہشت گرد ہونے کے شُبے میں گرفتار کر لیا تھا شکاگو ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں امریکا میں ایک باپردہ سعودی خاتون نے شکاگو پولیس کے خلاف ناروا سلوک، شہری آزادی کے حق کو پامال کرنے اور دہشت گرد قرار دینے ایسے غلط الزام پر مقدمہ قائم کرنے پرعدالت میں قان

تمام سعودی ادارے حجاج کے خادم بن کر کام کریں: شاہ سلمان کا فرمان

خادم الحرمین الشریفین اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے تمام اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حجاج کرام کی حفاظت اور ان کی سہولیات کے لیے ہرممکن اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ وہ فریضہ حج کی ادائی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کریں۔ انہوں نے حج بیت اللہ کی غرض سے مملکت میں آنے

ممبئی میں راج بھون کے نیچے خفیہ بنکر ملا، وزیر اعلی خود دیکھنے پہنچے

ممبئی : مہاراشٹر کے گورنر سی  ودیا راؤ نے یہاں مالابار ہل میں واقع راج بھون کے احاطے میں انگریزوں کے وقت 150 میٹر طویل ایک بنکر کا پتہ لگایا ہے ، جو کئی دہائیوں سے بند پڑا تھا ۔ اس بنکر میں انگریزی دور حکومت میں ہتھیار رکھے جاتے تھے ۔ وزیر اعلی دیویندر فڑنویس خود اس بنکر کو دیکھنے گئے ۔ اس دوران ان

اقلیتی امور کی سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ کو منی پور کا گورنر بنایا گیا

نئی دہلی : مرکز کی مودی سرکار نے کئی ریاستوں میں نئے گورنر کی تقرری کا اعلان کیا ہے ۔ اقلیتی امور کی سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ کو منی پور کا گورنر بنایا گیا ہے جبکہ بنواری لال پروہت کو آسام اور وی پی سنگھ بدنور کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجمہ ہپت اللہ جلد ہی گورنر