Search results
Search results for ''
News Categories
سعودی عرب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 پاکستانیوں سمیت 8 گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 پاکستانیوں سمیت 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسز نے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرراؤنڈ کے لئے کھیلے جا رہے ایک میچ اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 8 مب
امارات: دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کے جاسوسوں کو عمر قید
دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ متحدہ عرب امارات میں وفاقی سپریم کورٹ نے پیر کے روز دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کے لیے جاسوسی سے متعلق مقدمے کے فیصلے میں ملزمان کو عمر قید کے علاوہ 15 اور 10 برس قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ مقدمے میں 7 ملزمان تھے جن میں دو اماراتی، تین لبنانی اور ایک عراقی شہری کے علاوہ ایک مصر
کرناٹکا اردو اکیڈمی کے زیراہتمام بلگام میں کل ہندمشاعرہ کاانعقاد
عمران پرتاب گڑھی اور شبینہ ادیب سمیت متعد دمعروف شعراء کی آمدیقینی بلگام(نامہ نگار)کرناٹک اردواکیڈمی کے زیراہتمام ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے معروف شہر بلگام میں3 نومبر کو ایک کل ہندمشاعرہ منعقد ہونے جارہاہے جس میں عمران پرتاپ گڑھی ،شبینہ ادیب،عبید اعظمی،مظہر محی الدین ،شائستہ یوسف ،اسعد بست
ملت اسلامیہ کو پچاس ارکان اسمبلی کی نہیں، ایک آئی اے ایس افسر کی ضرورت: مقررین
بھٹکلیس نیوز / 31 اکتوبر،2016 بھٹکل۔ سول سروس کا میدان مسلمانوں کو اپنے حالات سدھارنے کا ایک بہترین موقع فراہم کر سکتا ہے ۔ مسلم نوجوان اپنی تعلیم مکمل کر کے سول سروسیز کےمیدان میں قدم رکھیں توان حالات میں قابل ذکر تبدیلی واقع ہو سکتی ہے ۔ بھٹکل کے آزاد نگر فرینڈس اسوسی ایشن ( انفا) کے زیر اہ
بھوپال جیل سے فرار ہونے کے الزام میں مسلم نوجوانوں کا انکاؤنٹر صریح قتل :جمیعت علماء
ممبئی۔ بھوپال جیل سے فرار ہونے کا الزام عائد کرکے مدھیہ پردیش پولیس کے ذریعے 8 مسلم نوجوانوں کے انکاؤنٹر پر آج یہاں جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے صریح قتل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ صرف ان مسلم نوجوانوں کا ہی نہیں بلکہ عدلیہ وجمہوریت پر
بھوپال انکاونٹر: اسد الدین اویسی کا سپریم کورٹ کے ذریعہ جانچ کروانے پرزور
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے بھوپال میں پیش آئے انکاونٹر کے واقعہ کی سپریم کورٹ کے ذریعہ جانچ کروانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد میں پارٹی ہیڈ کوارٹرس دارالسلام میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک چونکا دینے والا اور حیرت ناک واقعہ
سعودی عرب سے لوٹے انڈین مزدوروں کی کہانی
سجاد انصاری آٹھ سال پہلےاس امید کے ساتھ سعودی عرب گئے تھے کہ وہاں سے پیسے بھیجیں گے تو ہندوستان میں ان کا خاندان بہتر اور خوشحال زندگی بسر کر سکے گا۔ وہ سعودی عرب میں ایک بڑی کمپنی میں کام کرتے تھے۔ گذشتہ سال نومبر تک سب معمول کے مطابق تھا لیکن اچانک کمپنی سے انھیں تنخواہ ملنی بند ہو گئی اور ان پھر
جے للتا کے دائیں ہاتھ میں سوجن، انتخابی دستاویز پر دیا بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا نشان
چنئی،29اکتوبر(ایجنسی) تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کے 'دائیں ہاتھ میں سوجن' آ جانے کی وجہ سے 19 نومبر کو ضمنی انتخابات کے لئے انہوں نے اپنے پارٹی امیدوار کے انتخابی دستاویز پر اس کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا نشان درج ہے. واضح رہے کہ جے للتا کا گزشتہ ایک ماہ سے چنئی کے ایک ہسپتال میں علاج چل
Photos: Bazme Faizur Rasool Bhatkal program
ٹیبلٹ، ٹچ سرفیس کا حامل باریک ترین ڈسپلے والا مائیکروسافٹ پی سی
ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکروسوفٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ٹچ اسکرین پرسنل کمپیوٹرفروخت کے لیے پیش کردیا۔ 28 انچ چوڑے اس پی سی کو ’’سرفیس اسٹوڈیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی اسکرین بقول مائیکروسوفٹ دنیا کی باریک ترین اسکرین بھی ہے جو 20 درجے تک دیکھنے والا زاویہ فراہم کرتا ہے۔ اس میں ایک ڈائل کنٹرولر شامل
مکہ معظمہ پر حوثیوں کے میزائل حملہ، عالم اسلام کا شدید رد عمل
ایران نواز حوثی باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے مطالبات گذشتہ روزیمن میں حکومت کے خلاف سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر راکٹ حملے کی ناکام مجرمانہ کوشش پر عالم اسلام اور عرب ممالک کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حوثیوں کی طرف سے مکہ معظمہ کو بیلسٹک میزائل س
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں ڈاکٹر خلیق انجم کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد
علی گڑھ ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں اے ایم یو کے سابق طالب علم، ماہرِ غالبیات، محقق اور نیشنل امیر خسرو سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر خلیق انجم کی رحلت پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت پدم شری پروفیسر حکیم سید ظل الرحمن نے کی جبکہ نظامت کے فرائض شعبہ کے استاد معید رشیدی نے انج
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر نے کی نوکری میں بھاری کٹوتی ، 350 ملازمین کو کمپنی سے نکالا
سان فرانسسکو : سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی کمپنی میں بھاری کٹوتی ہے ۔ ٹوئٹر نے تقریبا 350 ملازمین کو عالمی سطح پر کمپنی سے نکال دیا ۔ یہ اعداد و شمار ٹوئٹر کے کل ملازمین کا نو فیصد ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی نے اخراجات میں کمی کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے ۔ ریكوڈ کی جمعہ کی رپورٹ کے مطا
سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں لگاتار 16 ویں مرتبہ نہیں ہوسکی نماز جمعہ ، ہڑتال 112 ویں دن میں داخل
جموں وکشمیر میں علیحدگی پسند قیادت کی تاریخی جامع مسجد سری نگر کا فوجی حصار توڑنے کی کال ناکام بنادی گئی ہے۔ کرفیو اور بندش کی وجہ سے پائین شہر میں واقع سب سے بڑی مسجد میں مسلسل 16 ویں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاسکی ۔ کشمیر کے حالات پر گہری نگاہ رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہ
انوکھی مثال : قرون وسطیٰ کی 34مندروں کے تحفظ کیلئےچار دہائیوں سے جد وجہد کررہا ہے یاسین پٹھان
کلکتہ: مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع میں کنسائی ندی کے قریب واقع قرن وسطی کی 34مندروں کے تحفظ کیلئے چار دہائیوں کے زاید عرصے سے ایک اسکول ریٹائرڈ چپراسی محمد یاسین پٹھان نہ صرف کوشش کررہے ہیں بلکہ انہیں کئی محاذوں پر مخالفتوں کا بھی سامنا ہے ۔ مغربی مدنی پور کے ہتھیالکاگاؤں کے رہنے والے 64سالہ محمد
فی الحال ڈی این ڈی رہے گا ٹول فری، سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی۔ نوئیڈا۔ دہلی (ڈی این ڈی) فلائی اوور کو ٹول فری کرنے کے حوالے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے آج انکار کردیا۔ عدالت عظمی نے کہا کہ ڈی این ڈی فلائی اوور اگلے حکم تک ٹول فری رہے گا۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا
روٹری کلب کی طرف سے پلاسٹک کے استعمال کے خلاف بیداری ریلی؛ کپڑے سے بنی تھیلیوں کی تقسیم
بھٹکلیس نیوز / 28 اکتوبر،2016 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) روٹری کلب بھٹکل کی جانب سے آج بعد نماز عصر بھٹکل میں پلاسٹک کے استعمال کے خلاف بیداری لانے کے لئے ایک ریلی نکالی گئی، اس ریلی کا آغاز شمس الدین سرکل سے کیا گیا۔ اس درمیان ریلی میں موجود طلباء و طالبات نے کپڑے سے بنی تھیلیوں کو عوام تک پہنچایا او
مدینہ کپ کی افتتاحی تقریب کا 11/نومبر کو ہوگا انعقاد؛ اگلے روز سے شروع ہوں گے میچس
بھٹکلیس نیوز / 27 اکتوبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے 11/نومبر کو مدینہ کپ کی افتتاحی تقریب کولا میدان میں منعقد ہوگی جس کے اگلے روز سے مقابلے شروع ہوں گے۔ اس کا اعلان مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری جناب عرفان ایس ایم ندوی صاحب نے کیا وہ یہاں مدینہ ویلفئیر سوس