Search results

Search results for ''


دعاء کا طویل ہونا ہی ہماراذخیرۂ آخرت !مصطفی رفاعی جیلانی ندوی

سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز)جامعہ رحمت گھگرولی سہارنپور میں ماہانہ مجلس ذکر کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت آل انڈیا ملی کونسل کے قومی صدر ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ عاشق ملت حکیم مولانا محمد عبداللہ مغیثی نے کی او رمہمان خصوصی کے طور پر بنگلور کے مشہور عالم دین خانقاہ رفاعیہ کے سجادہ نشیں ، خلیفۂ م

دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم بھی ضروری! یعقوب بلند شہری 

سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) فروری۔ قوم کی دینی ، سماجی اور اقتصادی صورت حال کے پیش نظر آل انڈیادینی مدارس بورڈ کے قومی صدر مولانامحمدیعقوب بلندشہری کی قیادت میں ایک مؤقروفدنے پنجاب کا تین روزہ دورہ کیاجس میں مدرسہ تعلیم القرآن آرکے پورم نئی دہلی کے ناظم مولانامحمدقاسم رحیمی،مدرسہ قاسم العلوم مہرولی نئی

پاکستان،چین جیسے ہمسایوں کی وجہ سے دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوا،بھارتی ماہر

نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)رتی دفاعی امور کے ماہر اور تجزیہ کموڈور اودے بھاسکر نے کہاہے کہ انڈیا کی سٹریٹیجک صورت حال یہ ہے کہ ایک طرف تو چین ہے، جس سے سنہ 62 میں جنگ ہوئی، اس کے ساتھ سرحدی اختلافات ہیں اور اس کی ایک اپنی تاریخ ہے۔ دوسری جانب پاکستان ہے جس کے ساتھ چار جنگیں ہو چکی ہیں۔ تو اس پس منظر میں

وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ڈاکٹر جسیم محمد کی ملاقات

ہندوستانی مسلم نوجوانوں نے شدت پسند فکر کی ہمیشہ مخالفت کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کرکے ملک کی خدمت کے جذبہ کو فروغ حاصل ہوا: ڈاکٹر جسیم محمد نئی دہلی(بھٹکلیس نیوز)فورم فار مسلم اسٹڈیز اینڈ اینالائسس کے ڈائرکٹر ڈاکٹر جسیم محمد نے وزیرِ اعظم مسٹر نریندر مودی سے پارلیامنٹ ہاؤس میں ملاقات کرکے مختلف امو

مرکزی بجٹ مایوس کن : سدرامیا

اچھے دنوں کے خواب خواب ہی رہ گئے بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بتایاکہ مرکزی بجٹ ترقیات پر مبنی نہیں ہے اور نہ ہی اس میں روزگار فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں۔ آج میسور میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ نوٹ بندی کے سبب حکومت کے منافع میں اضافہ ہوسکتاہے

کشمیر کے برفانی تودے میں پھنس کر ہلاک فوجی کی آخری رسومات

ہاسن(بھٹکلیس نیوز) سپاہی سندیپ شٹی کی لاش جن کی موت جموں و کشمیر کی گریز وادی میں برفانی تودے میں پھنس جانے سے ہوئی ' کی آخری رسومات انجام دے دی گئیں۔سندیپ شٹی کے والدین،ارکان خاندان اور دوست گذشتہ جمعہ سے ان کی لاش کا انتظار کررہے تھے ۔اسی دن انہیں ان کی موت کے بارے میں پتہ چلا۔ 25جنوری کو برفانی ت

نجی شعبہ میں کنڑیگاؤں کو روزگار پر زور

ڈاکٹر سروجنی مہیشی رپورٹ کا نظر ثانی شدہ مسودہ حکومت کو پیش بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) نجی شعبے میں کنڑیگاؤں کو روزگار میں ریزرویشن کیلئے قانونی طریقۂ کار اپنانے کے ساتھ آئی ٹی بی ٹی اور دیگر تمام نجی کمپنیوں میں کنڑیگاؤں کو روزگار فراہم کرنے کی بنیادی شرط رکھنے کی سفارشات سمیت 14 دیگر سفارشات پر مشتمل

ریاستی بجٹ مارچ کے دوسرے ہفتے میں

ایس ایم کرشنا کو منانے کی میں خود کوشش کروں گا: سدرامیا بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاستی حکومت اگلے سال کا بجٹ مارچ کے دوسرے ہفتے میں پیش کرے گی۔ آج میسور میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لینے کیلئے آمد پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے سابق وزیر اعلیٰ

موبائل فون مرمت کی تربیت

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)محکمۂ نوجوانان امور وکھیل کود کی جانب سے لڑکوں اور لڑکیوں کو خود روزگار بنانے کیلئے موبائل فون مرمت کی تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے، جس میں پی یو سی میں کامیاب یا ناکام 18تا35 سال کی عمرکے امیدوار حصہ لے سکتے ہیں اس کیلئے 100 روپے رجسٹریشن فیس مقرر کی گئی ہے۔ یہ کورس 10

وزیر صحت و خاندانی بہبود کے آر رمیش کے ہاتھوں ڈیالیسس یونٹ کا افتتاح

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر صحت وخاندانی بہبود کے آر رمیش کمار کے ہاتھوں آج متی کیرے کے جے پی پارک میں ایم ایل اے فنڈ سے تیار ڈیالیسس یونٹ کا افتتاح عمل میں آیا۔اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ 7؍ کروڑ روپیوں کے تخمینہ سے 16بستروں پر مشتمل اس ڈیالیسس یونٹ میں مقامی غریب ومتوسط طبقے

اگریکلچر سائنس کانگریس

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)زرعی یونیورسٹی کی جانب سے 21 تا24 فروری ڈاکٹر بابو راجیندرا پرساد انٹرنیشنل آڈیٹوریم میں تیرھویں اگریکلچر سائنس کانگریس کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔اس موقع پر نمائش کا اہتمام رہے گا، جس میں مختلف محکموں اور اداروں کے علاوہ بینکوں اور کمپنیوں سمیت کھادکمپنیوں اور زرعی مصنوعات کی ن

وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ کیلئے امداد

بنگلورو(بھٹکلیس نیوز)وزیر جنگلات وماحولیات بی رمناتھ رائے نے آج پولیوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ کیلئے تین کروڑ روپیوں کی چیک وزیراعلیٰ سدرامیا کے حوالے کیا۔ اس موقع پر بورڈ کے ملازمین یونین کی جانب سے جاری ڈائری کا اجراء بھی عمل میں آیا۔

خواتین واطفال کیلئے نئی پالیسی عنقریب

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)محکمۂ بہبودئ خواتین واطفال کی پرنسپل سکریٹری اوما مہادیون نے بتایاکہ بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کیلئے محکمۂ بہبودئ خواتین واطفال اور یونسیف کے ذریعہ خواتین واطفال کیلئے موثر پالیسی جاری کرنے کیلئے مسودہ تیار کرلیا گیاہے۔ اس خصوص میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے

بنگلور انٹرنیشنل فلم میلے کا افتتاح

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کرناٹکا فلم اکاڈمی اور کرناٹکا فلم چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے 2؍ فروری شام 6 بجے ودھان سودھا کے روبرو 9؍ ویں بنگلور انٹرنیشنل فلم میلے کا افتتاح وزیراعلیٰ سدرامیا کے ہاتھوں عمل میں آئے گا۔ افتتاحی تقریب کی صدارت وزیر برائے شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ

Rohingya Refugees in Bangladesh to Be Relocated to Remote Island

DHAKA, Bangladesh — Bangladesh’s government is moving forward with a plan to relocate Rohingya refugees staying in camps near the country’s largest tourist resort towns to a remote island that is underwater for much of the year. A cabinet order on Thursday directed officials to have the refugees

Four states sue Trump administration over 'un-American' travel ban

New York, Massachusetts and Virginia on Tuesday joined Washington state on a growing list of states challenging the travel ban that caused chaos at airports in those states and beyond at the weekend as people with valid immigration documents were detained or deported after arriving on flights from o

Expatriates in limbo as virus cripples network

JEDDAH — The Ministry of Labor and Social Development has yet to recover and bring its computer network back online after the devastating Jan. 23 Shamoon malware attack. As a result, expatriates in the Kingdom are unable to renew or transfer their residence permits (iqamas). The scene at the

عام بجٹ 2017 : کم آمدنی والے لوگوں کو انکم ٹیکس میں معمولی راحت

نئی دہلی۔ حکومت نے کم آمدنی والے لوگوں کو انکم ٹیکس میں معمولی راحت دیتے ہوئے ڈھائی لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک کے سلیب پر ذاتی انکم ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے کم کرکے پانچ فیصد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال 2017-18 کا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوٹوں کی منسو