Search results
Search results for ''
News Categories
بچوں پر مظالم کے خلاف جموں وکشمیر حکومت پر حملہ کو میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا: بھیم سنگھ
جموں، (بھٹکلیس نیوز)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور انسانی حقوق کونسل کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے سری نگر میں ان کی پریس کانفرنس میں کہی گئی بات کو میڈیا کے ذریعہ توڑ مروڑ کر پیش کرکے معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے پرحیرت کا اظہار کیا ۔پروفیسر بھیم سنگھ نے اپنی پریس کانفرنس میں وادی کشمیر کے بچوں ک
پروفیسرسیف الدین سوزنے افسپاپرپی چدمبرسے بات کی
جموں(بھٹکلیس نیوز)سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ، پروفیسر سیف الدین سوزؔ نے آج میڈیا کے نام مندرجہ ذیل بیان جاری کیاہے۔انہوں نے کہاکہ ’’آج مجھے قومی سطح کی کچھ ٹی وی چینلوں نے پی چدمبرم کے اُس بیان پر تبصرہ کرنے کو کہا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر مودی سرکار کا رویہ کشمیر کی طرف کوئی دھیا
نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان دوریاں کافی بڑھ گئی ،صورتحا ل انتہائی بھیانک
سنجیدہ نوعیت کے اقدامات اٹھانے کی ضرورت۔۔پی چدمبرم نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)فوجی سربراہ کے بیان کو کشمیر سے محروم ہونے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان دوریاں کافی بڑھ گئی ہیں ،لاکھوں لوگ سڑکوں پر آکر برملا اپنی ناراضگی کا
فاروق عبداللہ کا بیان چوکا دینے والا ہے؛ونکایا نائڈو
نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے پارٹی کنونشن سے خطاب کے دوران دئیے گئے بیان پر سیاسی پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد خبروں میں رہنے کیلئے اور اپنی روٹیاں سیکنے کیلئے ایسے بیانات دے رہے ہیں جو ملک دشمن
بھارت کثیر المذاہب کا ملک ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا ؛راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر داخلہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے مسلمانوں کو اتر پردیش میں ٹکٹ نہ دے کر غلطی کی ۔بھارت کثیر مذاہب کا ماننے والا ملک ہے ،سب کو ساتھ لے کر آگے چلنا ہو گا ۔ وزیر داخلہ کے بیان پر مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے ملا جلا ردعمل اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق ا
خطے میں امن اور ترقی کے خواستگار ،جہالت اور مفلسی کے خلاف مشترکہ اقدامات اٹھا نے کے خواہشمند /مودی
نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)کانپور ریل حادثے میں پاکستانی کو ملوث قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم ہند نے کہا کہ بھارت نے کبھی بھی پڑوسی ملک کا برا نہیں چاہا ،امن کی تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ہیں ،پاکستانی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں بھارت آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے ۔ ہم خطے میں امن اور ترقی چاہتے ہیں اور غربت ا
شدت پسند تنظیموں کے احتجاج کے بیچ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ مینگلوور پہنچے
بھٹکلیس نیوز /25 فروری،2017 مینگلورو / (نامہ نگار) ہندو شدت پسند تنظیموں کے احتجاج کے باؤجود آج صبح کیرالہ کے وزیراعلیٰ پینرائی وجئین ٹرین پر سوار ہوکر مینگلور پہنچے ۔ ان کی آمد کے پیش نظر آج مینگلور بندکا اعلان کیا گیا تھا اور شہر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں بسوں پر پتھراؤ کرکے لوگوں کے اندر
دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار
ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی (SF-G) ایس ڈی کارڈز کا نام دیا گیا ہے 32 جی بی، 64
حاکم دبئی نے نظم وضبط کی نئی قابل تقلید مثال قائم کر دی
سڑک پار کرنے کے لیے شیخ محمد دیگر شہریوں کے ساتھ گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے ایجنسیاں دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے وی آئی پی کلچر کے نام پر گاڑیوں کی فوج رکھنے والے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم زیبرا کراسنگ سے سڑک عبور کرنے کے لیے گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے۔ س
سعودی وزیر خارجہ کی تاریخی دورے پر بغداد آمد
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سرکاری دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ کرد جمہوری جماعت ( کے ڈی پی) سے وابستہ ایک ٹیلی ویژن چینل کردستان 24 نے اپنی ویب سائٹ پر ان کی بغداد آمد کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ عادل الجبیر 2003ء کے بعد عراق کا یہ پہلا دورہ کررہے ہیں۔ ویب سائٹ کا کہن
ملائیشیا کی حکومت کا شاہ سلمان کے آئندہ دورے کا خیر مقدم
ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے آئندہ دورہ ملائیشیا کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات اس امر کے متقاضی بھی ہیں کہ ملائیشیا وہ ملک ہو جہاں سے سعودی فرماں روا ا
کانگریس کی جانب سے شیوسینا کی حمایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: نسیم خان
ممبئی۔ مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر اوراقلیتی امور کے سابق وزیر محمد عارف نسیم خان نے آج یہاں ممبئی میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کی جانب سے شیوسینا کی حمایت کئے جانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اترپردیش الیکشن کے پیشِ نظر بی جے پی اورآر ایس ایس کی جانب سے پھیلائی جان
ٹرمپ انتظامیہ نے اہم ترین نشریاتی اداروں کے نمائندوں کو میڈیا بریفنگ سے نکال دیا
واشنگٹن ڈی سی: میڈیا کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا ناروا سلوک شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی ایک غیر رسمی بریفنگ سے دنیا کے کئی اہم براڈ کاسٹرز اور اخباری نمائندگان کو نکال باہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’گیگل‘‘ کہلانے والی غیر رسمی بریفنگ سے پہلے وائٹ
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا: آسٹریلیا نے وراٹ ٹیم کو 333 رن سے دی شکست
پنے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے مہاراشٹر کرکٹ سنگھ کے میدان پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہفتہ کو ٹیم انڈیا کو 333 رن سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ مہمان ٹیم نے چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کے سامنے 441 رن کا ٹارگیٹ رکھا تھا، لیکن میزبان ٹیم 107 رن پر ڈھیر ہو گ
فلوریڈا میں حراست میں لئے گئے محمد علی کے بیٹے، بار بار پوچھا 'آپ مسلمان ہو'؟
واشنگٹن۔ امریکہ کے فلوریڈا ائیرپورٹ میں باکسر محمد علی کے بیٹے کو دو گھنٹے روک کر رکھا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایسا کرنے کا سبب ان کا عربی نام اور مسلم ہونا تھا۔ علی جونیئر اپنی ماں كھليلا كماچو-علی کے ساچھ جمیکا سے فلوریڈا کا سفر کر رہے تھے۔ فلوریڈا کے لوکل اخبار کے مطابق، علی جونیئر کو دو گھنٹے ف
یوپی کی مسلم قیادت کا سیاسی مستقبل بگاڑ سکتے ہیں پولنگ کے نتائج !
سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) ریاستی سطح پر مسلم ووٹ کو تقسیم ہونے سے بچانے کیلئے جس قدر کوششیں بہوجن سماج پارٹی کی قائد مایاوتی نے کی ہے ایسی بہتر کوششیں ریاست میں کسی دیگر سیاسی جماعت نے گزشتہ ۵۰ سالہ سیا سی دور اقتدار میں بے لوث ڈھنگ سے کئے جانیکی ہمت ہی نہی دکھائی مسلم ووٹرس کی تقسیم کو بریک لگانے کی
Bhatkallys.com Urdu Audio App launched in Bengaluru
Bengaluru 24 February 2017: Celebrating a milestone in the illustrious history of Bhatkallys.com, a national launch event celebrating the launch of Urdu Audio mobile app united intellectuals, bureaucrats, policy-makers and academicians at a glittering event hosted on Friday in Bengaluru. More tha
پونے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو انڈیا پر 298 رنز کی برتری
پونے میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے انڈیا کے خلاف دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لیے ہیں۔ اس طرح مہمان ٹیم کو 298 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہو گئی ہے اور دوسری اننگز میں اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔ جب کھیل ختم ہوا تو کپتان سٹیون سمتھ نص