Search results

Search results for ''


پروفیسر منظور الامین کی رحلت پر اردو یونیورسٹی میں تعزیتی نشست

حیدرآباد، (بھٹکلیس نیوز)اردوکے ممتاز ادیب، شاعر، صحافی اور دور درشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل دہلی پروفیسر منظور الامین کا آج صبح انتقال ہوگیا۔اس سانحے پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم پرویز نے اپنے گہرے تاسف کا اظہار کیااورکہاکہ اردو یونیورسٹی کی اکیڈیمک کونسل کے رکن ک

عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پل کی موت کی جانچ والی مفاد عامہ کی عرضی پر فوری سماعت سے کیاانکار 

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلی کلیکھو پل کی مبینہ خودکشی کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی ایک تازہ عرضی پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ نے آج انکار کر دیا۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر اور جسٹس ڈی وائی چند ر چوڑ اور جسٹس ایس کے کول نے کہاکہ معاف کیجئے گا، یہ درخواست م

نسائی تہذیب کی جہتیں۔دکنی زبان وادب کے حوالے سے

مدینہ ایجوکیشن سنٹرپر آج دو روزہ قومی سمینار کا افتتاح حیدرآباد، (بھٹکلیس نیوز)بین الاقوامی یومِ خواتین اور محفلِ خواتین کے سالانہ جلسہ کے موقع پر‘ مرکز برائے مطالعاتِ نسواں‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور محفلِ خواتین کے اشتراک سے دو روزہ قومی سیمیناربعنوان ’’نسائی تہذیب کی جہتیں ۔دکنی زبان و

ہندوستان کے تعلق سے مذموم عزائم رکھنے والوں کے خلاف سخت مزاحمت ضروری:صدرجمہوریہ

چنئی، (بھٹکلیس نیوز)صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ علاقے میں مختلف جغرافیائی و سیاسی منظرنامہ کے درمیان ہندوستان کی ترقی اور سلامتی پر برا اثر ڈالنے کا ارادہ رکھنے والوں کے خلاف سخت مزاحمت کی ضرورت ہے۔انہوں نے ایک ہیلی کاپٹر اکائی کو اس کے شاندار کاموں کے لیے ایوارڈ سے سرفراز بھی کیا ۔اس اکائی نے گزشت

چرخہ فیچرس کے ڈپٹی ایڈیٹرمحمدانیس الرحمٰن نیشنل میڈیا ایوارڈ سے سرفراز 

نئی دہلی ، (بھٹکلیس نیوز)دہلی میں واقع نیشنل فاؤنڈیشن فار انڈیا کے جانب سے ۲مارچ کو ہوئی ایک پُر وقار تقریب میں ملک بھر میں تین زبانوں اردو،ہندی اور انگریزی میں چلائی جانے والی چرخہ فیچرس سروس کے ڈپٹی ایڈیٹر محمدانیس الرحمٰن خان کومشہور صحافی،کالم نگاراورایمینسٹی انٹر نیشنل کے چیف ایکزیکٹیو ڈائریکٹر

نکسلی حملے میں 2 نوجوان شہید، 2 زخمی

رائے پور،(بھٹکلیس نیوز)چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بیجا پور ضلع میں نکسلیوں کے حملے میں چھتیس گڑھ مسلح فورس کے جوان سمیت دو جوان شہید ہو گئے ہیں، وہیں دو دیگر جوان زخمی ہیں ۔ریاست کے سینئر پولیس حکام نے آج یہاں میڈیا کو بتایا کہ بیجا پور ضلع کے مرتر تھانہ علاقے کے تحت چیرلی گاؤں کے جنگل میں نکسلیوں نے

Bhatkal: Former MLA JD Naik resigns from Congress

Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 3 March 2017: Former congress MLA from Bhatkal JD Naik has submitted his resignation from the congress party after his 20 years’ association with the party. He informed the media in a press conference held at a private hotel here. Reasoning his

نيٹ میں اردو کوشامل کرنے سے متعلق عرضی پر مرکز اورمیڈیکل کونسل آف انڈیا کو نوٹس

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے نیشنل الیجبلیٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (نيٹ میڈیکل) کے امتحان کے لئے شامل ہونے والی سرکاری زبانوں میں اردو کو بھی شامل کرنے سے متعلق درخواست پر آج مرکزی حکومت اور میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی اے) سے جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس کورین جوزف اور جسٹس آر بھانومتی کی بنچ نے اسٹوڈنٹ اسلامک ا

مائیکل کلارک بنگلور میں رکشہ ڈرائیور بن گئے

بنگلورو: سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے بنگلور میں رکشہ چلانے کا لطف اٹھایا۔ مائیکل کلارک نے اپنے تجربے کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ایک رکشہ چلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، انہوں نے کیپشن تحریر کیا کہ ”ٹُک ٹُک“ چلانا سیکھ رہا ہوں، بنگلور میں ایک بار پھر آ کر خوشی ہو رہی ہے کیونکہ یہ سب ی

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: دنیا بھر میں اس وقت عیسائیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن 2070 تک اسلام کے ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی۔ عالمی امور پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ” پیو ریسرچ سینٹر” کی جانب سے حال ہی میں دنیا کے سب سے مقبول مذہب سے متعلق کی گئی تحقیق کے مطابق آبادی کے اعتبار سے اسلام دنیا کا تیزی

شام میں صرف روسی بمباری سے 11 ہزار عام شہری ہلاک ہوئے، رپورٹ

صنعاء: شام میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سیرین آبررویٹری نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران شام میں صرف روس کی بمباری سے 11 ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک ہزار بچے بھی شامل تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سیرین آبزرویٹری نے ایک رپورٹ شائع

اب اے ٹی ایم سے مہینے میں پانچویں بار پیسے نکالے تو دینے ہوں گے 150 روپے

نئی دہلی۔ ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک میں کیش ٹرانزیکشن کا نیا ضابطہ 1 مارچ سے لاگو ہو رہا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے تحت اب بینک سے ایک ماہ میں چار بار سے زیادہ بار روپیہ جمع کرنے یا نکالے جانے پر کم از کم 150 روپے فیس لگیں گے۔ نوٹ بندی کے بعد ٹرانزیکشن کو بلا معاوضہ کرنے کی حد کو ہٹا دی

عام آدمی پر پھر پڑی مہنگائی کی مار، چھ ماہ میں 270 روپے مہنگا ہوا ایل پی جی

نئی دہلی۔ رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ مودی حکومت کی ڈھائی سال کی مدت میں پہلی بار سلنڈر 700 روپے سے زیادہ ہو گیا۔ منگل کو گھریلو گیس سلنڈر 86.50 روپے مہنگا ہو گیا اس سے اب بغیر سبسڈی والا سلنڈر 777 روپے میں عام لوگوں کو مل رہا ہے۔ قیمت پر نظر ثانی کے بعد ایل پی جی 86.50 ر

Bhatkal: New Ambulance inaugurated by Rabita society

Bhatkallys News Service/Rizwan Gangavali Bhatkal 02 March 2017: Bhatkal DSP today inaugurated a new Ambulance vehicle for Rabita society Bhatkal. The Ambulance is equipped with high-tech medical equipments which can come handy at the times of emergency. This also brings an end to the long wait of

دہلی میں نئے حج ہاؤس کا خاکہ مکمل ، تعمیر پر آئے گا 100 کروڑ روپے کا خرچ

نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں حج ہاؤس کی تعمیر کے لئے گذشتہ 2مہینے میں وقت بوقت منعقد کی جانے والی چوتھی اعلیٰ سطحی میٹنگ آج دہلی سکریٹریٹ میں وزیر خوراک و رسد مسٹر عمران حسین کی صدارت میں منعقد ہوئی ،جس میں دہلی میں ایک شایان شان اور عظیم الشان حج ہاؤس کی تعمیر کے لیے دہلی سرکار کے محکمہ تعمیرات ع

امریکہ میں دو مساجد کو ملے دھمکی آمیز خط ، مسلمانوں کے قتل عام کی وارننگ

واشنگٹن : امریکہ کے میری لینڈ صوبے میں دو مساجد کو دھمکی آمیز خط ملے ہیں ، جن میں مسلمانوں کے قتل عام کی وارننگ دی گئی ہے۔ کونسل آن امیریكن، اسلامی ریلیشنز کے مطابق اسلامی ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر کو پیر کو ایک خط موصول ہوا ، جس میں دھمکی دی گئی تھی۔ پولیس نے کہا کہ اس واقعہ کی جانچ نفرت پھیلانے

بھوپال میں9.70 لاکھ روپے کے غیر قانونی نوٹ ضبط، 2 شخص گرفتار

ملزمان کااعتراف ،تین لاکھ کے پرانے نوٹ بدلوانے پرایک لاکھ کاکمیشن ملتاتھا بھوپال، (بھٹکلیس نیوز)بھوپال شہرکے پپلانی تھانہ علاقے میں بدھ کو پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر ان کے پاس سے 9.70 لاکھ روپے کے چلن سے باہر کئے گئے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ ضبط کئے۔ پپلانی تھانہ انچارج مہندر سنگھ چوہان نے بتای

وزارت داخلہ نے منی پور کے کھلاڑیوں کو ایوارڈ دے کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی؟

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)وزارت داخلہ کی بلڈنگ میں ریو اولمپک میں حصہ لے چکے سات کھلاڑی آئے،یہاں انہیں ایک نہیں بلکہ دودووزراء،وزیرمملکت برائے داخلہ کرین رجیجو اور شمال مشرقی ریاستوں کے وزیر جتندر سنگھ نے ایوارڈ سے نوازا، انہیں دودولاکھ روپے انعام میں دئیے گئے ۔یہ الگ بات ہے کہ سات میں سے پانچ کھلاڑی