Search results

Search results for ''


لکھنو میں مشتبہ دہشت گرد اور پولیس کے درمیان تصادم

لکھنؤ(بھٹکلیس نیوز) لکھنؤ کے مضافات میں ایک گھر میں چھپے مشتبہ دہشت گرد اور پولیس کے درمیان تصادم کی خبر ہے. یوپی کے پولیس سربراہ جاوید احمد نے ٹھاکرگنج علاقے میں مشتبہ دہشت گرد کے ساتھ تصادم کی بات کی تصدیق کی ہے.وہاں ارد گرد کے علاقے کا محاصرہ کر دی گئی ہے. پولیس ذرائع کے مطابق تقریبا 20 کمانڈو اس

ملائم سنگھ کی بیو ی سادھنا نے توڑی خاموشی

کبھی نہیں سوچا تھا کہ الگ ہوجائیں گے نیتا جی کے جیتے جی اکھلیش لکھنؤ ، (بھٹکلیس نیوز)اترپردیش کے ابھی حتمی مرحلے کے پولنگ ہونا باقی ہے ، لیکن ملائم سنگھ یا دو کی بیوی سادھنا نے اپنی خاموشی توڑی ہے ،انھوں نے کہا ہے کہ غلط وقت پارٹی ٹوٹی ۔میرے اکھلیش کے درمیان کوئی بات ہی نہیں ہوئی تھی ۔ہماری کبھی بح

علاقائی افسران کی لاپرواہی کانتیجہ : پچھڑے اور پسماندہ علاقوں میں غلاظت اور آلودہ پائپ لائن کی مار؟

سہارنپور (بھٹکلیس نیوز) پچھڑے ، پسماندہ اور مسلم علاقوں کے سدھار اور بہتری کے لئے گزشتہ پندرہ سالوں میں کتنی ہی مرتبہ مرکزی سرکار کی جانب سے بہت سے یوجناؤں کے تحت ضلع کی ملن اورپسماندہ بستیوں کی ترقی اور بہتری کیلئے وقت وقت پر سلسلہ وار کافی پیسہ آیاہے مگر کرڑوں کی رقم کہاں لگی ہے کس طرح سے کس کس کا

پاورکارپوریشن کی بیہودہ کارکردگی بدنیتی کی علامت !

سہارنپور (بھٹکلیس نیوز) موسم گرما کے ساتھ ساتھ بجلی کی کٹوتی نے عام آدمی کو ہلا کر رکھ دیا ہے کل ۱۵ گھنے ہی سپلائی مل رہی ہے جس وجہ سے پانی کی سپلائی بھی مشکل ہوتی جارہی ہے مگر افسران تماشائی بنے ہوئے ہیں کمزور طبقہ کے افراد کو دو سے آٹھ ہزار تک کی بقایا رقم کیلئے لگاتار تنگ و پریشان کیا جارہاہے جبک

وزیر اعلیٰ اروند کجریوال سے کل ہند امام ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے مولانا ساجد رشیدی کی قیادت میں 1993کے فیصلے کو لے کر ملاقات کی

نئی دہلی ۔(بھٹکلیس نیوز)آج مورخہ7؍مارچ 2017کو دہلی کے وزیر اعلیٰ سے کل ہند امام ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے مولانا ساجد رشیدی کی قیادت میں 1993کے فیصلے کو لے کر ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے وفد کی باتوں کو غور سے سنا اور ایک دو دن کے اندر ہی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے لیے یقین دہانی کرائی۔

No more ban on sand mining in Uttara Kannada district

Bhatkallys News (7 March, 2017) – Uttara Kannada District MP, Anant Kumar has confirmed the reconstitution of a Coastal Watch Committee, in accordance with instructions issued by the central government. Approvals for sand mining will be made easier as part of the newly formed committee. Earlier,

سرسی میں ولیج اکاؤنٹنٹ کی خود کشی

بھٹکلیس نیوز / 07 مارچ، 17 سرسی / (نامہ نگار) گزشتہ روز سرسی میں ولیج اکاؤنٹنٹ نے اپنی ہی لنگی کو گلے کا پھندہ بنا کر خود کشی کر لی ہے، جس کی شناخت انکولہ کے باویکیری کے رہنے والے  ناگراج سبھاش شانبھاگ کی حیثیت سے کی گئی  ہے۔

اتر کینرا میں کئی اے ٹی ایم مراکز پر لوٹ؛ لٹیرے پیسہ لوٹ کر ہوئے فرار

بھٹکلیس نیوز / 07 مارچ، 17 کاروار / (نامہ نگار) اتر کینرا ضلع کے سرسی ، ہانگل اورہبلی میں اے ٹی ایم مشینوں سے کل 17/لاکھ روپئے کی خطیر رقم لٹیرے اڑا لے گئے ہیں  تاہم ابھی تک کوئی بھی پولس کے ہتھے نہیں چڑھا ہے۔ اطلاع کے مطابق  ذرائع نے بتایا کہ  سنڈیکیٹ بینک ، ایس بی ایم بینک اور کینرا بینک کے

بھٹکل بندر روڈ پر درد ناک حادثہ ؛ ایک خاتون ہلاک ۔دو زخمی

بھٹکلیس نیوز / 07 مارچ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) آج دوپہر یہاں بندر روڈ تھرڈ کراس پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں اسکوٹر پر سوار خاتون ہلاک ہوگئی ہے، جن کی شناخت سیدنا علی مسجد کے قریب رہنے والی  ریحانہ ڈی ایف (48) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جبکہ اس حادثہ میں ان کے شوہرا شفاق دامدا (55) اور  دوسری بائک

سعودی شوری : 50 لاکھ غیر قانونی مقیمین کی بے دخلی زیر بحث

سعودی عرب کی مجلسِ شوری مملکت میں غیر قانونی طور پر ہجرت اور نقل مکانی کے انسداد کے لیے ایک نظام کو زیر بحث لا رہی ہے۔ اس کا مقصد وزارت داخلہ میں ایک کمیٹی تشکیل دینا ہے تاکہ اُن 50 لاکھ غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جا سکے جو مملکت میں غیر قانونی طریقے سے مقیم ہیں۔ عربی روزنامے "الحیات" کے مطابق تجویز

کویت: کئی برس بعد متعدد شخصیات کو دوبارہ شہریت دینے پر غور

"العربیہ" کے نمائندے کے مطابق کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اُن افراد کو دوبارہ شہریت دینے کا معاملہ زیر غور لانے کا حکم دیا ہے جن کی شہریت کو کئی برس قبل منسوخ کر دیا گیا تھا۔ کویت میں سرکاری نیوز ایجنسی "كونا" نے کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق علی الغانم کے حوالے سے بتایا ہے کہ

فیس بک نے میسنجر میں ’’ڈس لائیک‘‘ بٹن کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ناپسندیدگی یعنی ’’ڈس لائک‘‘ کا بٹن متعارف کرادیا لیکن اس کی فی الحال آزمائش کی جارہی ہے۔ گزشتہ سال جولائی تک فیس بک میسنجر پر ایک ارب افراد موجود تھے جب کہ پورے فیس بک سسٹم کو 2 ارب افراد استعمال کررہے تھے۔ فیس بک کی جانب سے

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے دو دن کے گجرات دورہ پر رہیں گے

احمد آباد(بھٹکلیس نیوز)وزیراعظم نریندر مودی 7 مارچ سے پھر دو دن کے گجرات دورے پر آ رہے ہیں ۔ اس دوران وہ مختلف پروگرام میں شامل ہوں گے ۔8 مارچ کو وزیر اعظم گاندھی نگر میں مہاتما مندر میں ملک بھر سے آئی ہوئی 6 ہزار خواتین سرپنچوں سے خطاب کریں گے۔پی ایم بننے کے بعد نریندر بھائی مودی کا یہ گجرات کا 10

اکھلیش کی ’’پھوپھی‘‘ پر راہل گاندھی کی خاموشی

بی ایس پی کے ساتھ کانگریس کامتبادل کھلارکھنے کااشارہ لکھنؤ(بھٹکلیس نیوز)یوپی 2017 کے انتخابات میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے آخری موقع پر ہوئے معاہدے نے جنگ کو مکمل طورپر سہ رخی بنادیاہے۔ 27 سال یوپی بے حال، شیلا دکشت کو سی ایم امیدوار اور راہل گاندھی کی ’’کسان یاترا‘‘کے بعداچانک راہل۔اکھلیش نے

مسلم انڈیا کی دوبارہ اشاعت سید شہاب الدین کو سچا خراجِ عقیدت:علی گڑھ موومینٹ و علیگ برادری

سید شہاب الدین کی وجہ سے ملیانہ۔ ہاشم پورہ واقعہ اجاگر ہوا: ڈاکٹر جسیم محمد علی گڑھ(بھٹکلیس نیوز)سیدشہاب الدین محض ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام تھااور ان کے انتقال سے ملک کی مشترکہ تہذیب و ثقافت اور وراثتی روایات میں ایک ایساخلاء پیدا ہوگیا جس کی تلافی تادیر ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہ

کبھی دہلی کولندن بنانے کی بات نہیں کہی،کجریوال کی صفائی

نئی دہلی(بھٹکلیس نیوز)دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے اپنے دہلی کو لندن بنانے والے بیان پرصفائی دی ہے۔اروند کیجریوال نے اپنے آج کے بیان میں کہاہے کہ انہوں نے ایساکبھی نہیں کہاکہ دہلی کو لندن بنادیں گے۔ اصل میں انہوں نے کہاتھاکہ جیسی شہری سہولیات اور صفائی سے ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہواجاتاہے، دہ

اسلامک فقہ اکیڈمی کاقیام ہندوستانی علماء واسلامی اسکالرکے لئے نعمت غیرمترقبہ:مفتی احمددیولوی

فقہ اکیڈمی کاچھبیسواں فقہی سیمینارہندوستان کے مرکزی شہراجین میں جاری،آج کی نشستوں میں دواہم موضوعات پرمناقشہ ہوا اجین۔(بھٹکلیس نیوز)اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکے چھبیسویں فقہی سیمینار کی تیسری نشست کاآغاز ہوٹل پریسڈینٹ کے وسیع لان میں ہوا۔اس نشست کامرکزی موضوع ’’زمین کی خریدوفروخت سے متعلق مسائل‘‘ تھا۔

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے وکلاء کی کامیاب پیری کے نتیجے میں ارناکلم کی عدالت پہلے ہی ضمانت پر رہا کرچکی ہے

ممبئی۔(بھٹکلیس نیوز) داعش سے رابطے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے الزام میں کیرالا پولیس کے ذریعے گرفتار عرشی قریشی اور رضوان خان کوآج یہاں کی خصوصی این آئی اے عدالت ۱۵؍ہزار کے ذاتی مچلکے اور ایک ضامن فراہم کرنے پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت کی جانب سے طئے کردہ زرِ ضمانت جمعیۃ علماء مہاراشٹر