Search results
Search results for ''
News Categories
قومی راجدھانی میں ہلکی گرمی کا آغاز
نئی دہلی ۔ (بھٹکلیس نیوز)راجدھانی دہلی میں ہلکی گرمی کا دور شروع ہو گیا ہے اور آج صبح کا کم از کم درجہ حرارت22 اعشاریہ 6ڈگری سلسیئس ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم میں معمول سے چار ڈگری زیادہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح اچھی دھوپ نکلی اور دن میں آسمان صاف رہنے کا امکان ہے ۔ اس خطہ میں کہیں بھی بارش
نامور سنگھ کو ساہتیہ اکادمی کے "فیلو" سے نوازا گیا
نئی دہلی ۔ (بھٹکلیس نیوز)ہندی کے نامور مارکسی نقاد اور ممتازادیب ڈاکٹر نامور سنگھ کوساہتیہ اکادمی کی اہم ترین رکنیت (فیلو) آج پیش کی گئی۔ساہتیہ اکادمی کے صدر ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری نے یہاں ایک تقریب میں ڈاکٹر سنگھ کو فیلو ایوارڈپیش کیا۔ اردو سمیت تمام ہندوستانی زبانوں کے زیادہ سے زیادہ 21 مصنف ا
قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کا حق اکھلیش کو
لکھنؤ ۔ (بھٹکلیس نیوز) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے اسمبلی اور قانون ساز کونسل ممبران کی آج ہوئی میٹنگ میں پارٹی صدر اکھلیش یادو کو قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کا حق دیا گیا ہے ۔ ایس پی ذرائع نے یہاں بتایا کہ پارٹی صدر اکھلیش یادو نے نو منتخب ممبران اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے ارکان
کشمیر میں ضمنی پارلیمانی انتخابات کیلئے نیم فوجی دستوں کی 200 اضافی کمپنیاں تعینات ہوں گی
نئی دہلی ۔ (بھٹکلیس نیوز)مرکزی وزارت داخلہ نے وادئ کشمیر کی دو پارلیمانی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے پُرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) کی 200 اضافی کمپنیاں وادی میں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ان 200 کمپنیوں میں قریب 20 ہزار نیم فوجی اہلکار شامل ہ
قتل کے الزام میں ایک کنبے کے چار ملزمان کو عمر قید و جرمانہ
پرتاپ گڑھ ۔(بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج نونیت کمار کی عدالت نے خاتون کو زندہ جلا کر قتل کرنے کے الزام میں ایک ہی کنبے کے چار ملزمان کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔استغاثہ کے بموجب وقوعہ تھانہ ماندھاتہ علاقے کے موضع سرائے گوند کا ہے جہاں ریکھا دیوی نے شکایت درج ک
آکسبرج کانوینٹ ہائی اسکول کی سالانہ تقریبات اختتام پذیر
پٹنہ۔(بھٹکلی نیوز)آج آکسبرج کانوینٹ ہائی اسکول کے سالانہ تقریبات کا افتتاح جنابپریم کمار، اپوزیشن لیڈر، بہار اسمبلی کے ذریعہ کیا گیا۔ پریم چندرنگ شالا اس کا گواہ بنا۔ روایات کو جاری رکھتے ہوئے آکسبرج کانوینٹ ہائی اسکول نے تعلیمی دنیا میں اپنا پرچم لہرایا ہے۔ ساتھ ہی، بچوں کے ہمہ جہت ترقی کے تئیں اپن
امرود کے نئے پودے لگانے کیلئے زمین کو اچھی طرح تیار اور گوبر کی گلی سڑی کھاد کا زیادہ استعمال کریں۔۔ماہرین ذراعت
الہ آباد ۔ (بھٹکلیس نیوز) ماہرین زراعت نے باغبانوں کو امرود کے نئے پودے لگانے کیلئے زمین کو اچھی طرح تیار اور گوبر کی گلی سڑی کھاد کا زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ امرود کے باغبانوں و کاشتکاروں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کابھی مشورہ دیاگیاہے اور کہاگیاہے کہ باغبان و کاشتک
عوام ہر سطح پرمایوس پولیس اورسرکاری اسپتال بھی راحت اورسہولیات فراہم کرنے میں ناکام
کمشنری کی آدھی سے زائد مسلم بستیاں آج بھی بجلی ،پانی اور صفائی کیلئے ترستی رہی ہیں ؟ سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) بھاجپا کی سرکار تشکیل ہوجانیکے چھ دن بعد ہمارے ممبر لوک سبھا راگھو لکھن پال شرما اچانک ریاستی وزیر دھرم سنگھ سینی کے ہمراہ قصبہ پلکھنی پہنچے تو عوام کے مسائل اور شکایات سنتے سنتے یہ قائدین ی
کرناٹک اردواکادمی اورانجمن خوش دلان کرناٹک کی جانب سے طنزومزاح پر سیمینار اورمشاعرہ
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) عام طورپر مشاعروں میں سامعین گھروں سے ہی ہنسنے کا مزاج لے کرنکلتے ہیں اورمشاعروں میں خوب ہنسی ہوتی ہے۔مگر سیمیناروں میں حالات بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ سیمینار میں پورے ذہن ودل کے ساتھ مقالہ نگاروں کوسننا پڑتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر م ن سعید نے کرناٹک اردو اکادمی کے اشتراک
صحافت کے ذریعہ سماجی تبدیلی ضروری: آنجنیا
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے بتایاکہ ایک دور ایسا تھاکہ صحافت مخصوص فرقہ تک محدود تھی، مگر آج صحافتی شعبے میں تمام طبقات کے لوگ موجود ہیں۔ ایسے میں صحافیوں کو چاہئے کہ وہ صحافت کے ذریعہ سماج میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں۔ محکمۂ اطلاعات ورابط�ۂعامہ کی جانب سے پسماندہ طبقا
خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے
تحفظ خواتین کویقینی بنانے ایوان کمیٹی کی سفارش: این اے حارث بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ریاستی لیجسلیچر کی ایک کمیٹی نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ آئی ٹی بی ٹی کمپنیوں میں خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ آئی ٹی بی ٹی کمپنیوں میں خواتین کو صرف دن کی
Amnesty covers illegal Hajis, runaway workers
Saudi Gazette | March 29,2017 RIYADH — The Directorate General of Passports (Jawazat) announced on Tuesday that expatriates who performed Haj without a permit and runaway (huroob) workers will be included among violators of the labor and residency rules and they can take advantage of the 90-day amn
Mangaluru airport gets e-tourist visa system
MANGALURU , Marxh 28,2017- The Mangaluru International Airport will become one of the gateways for foreign tourists entering the country with e-tourist visas, an online visa issue system introduced by the Union government. The facility will be made available to foreign tourists from April 1, 2017
کیا دو دن کے اندر عوام کو"الیکٹرک شاک"لگنے والا ہے؟
بنگلورو(بھٹکلیس نیوز)ایک طرف قحط سالی دوسری طرف پینے کے پانی کی قلّت اور تیسری طرف تیز ہوتا ہوا گرمی کا موسم جس سے ریاست کے عوام کی جان آفت میں آئی ہوئی ہے، اب خبریں مل رہی ہیں کہ نئے مالی سال یعنی یکم اپریل سے"الیکٹرک شاک"کی صورت میں عوام کو چوتھی آفت کا سامناکرنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔کیونکہ ریاست
31 مارچ سے ریاستی وزیر اعلی ٰ سدرامیا حلقہ ننجنگڈھ میں انتخابی مہم چلائینگے
میسور (بھٹکلیس نیوز)مورخۃ ۹ اپریل کو منعقد ہونیوالے والے حلقہ ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کے ضمنی انتخابات کے لئے مورخہ 31 مارچ سے ریاستی وزیر اعلی ٰ و کانگریسی قائد سدرامیا انتخابی مہم میں حصہ لینگے۔ اور مختلف علاقون میں عوام سے عوام سے ملاقات کرینگے اورجلسہ عام سے خطاب کرینگے۔موصول شدی اطلاعات کے مطابق م
کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے مختلف عہدوں کے لئے عبوری فہرست جاری
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے محکمۂ روزگار وتربیت میں اسسٹنٹ ایمپلائمنٹ افسر ، محکمۂ صنعت کے علاوہ محکمۂ آیوش اور کوآپریشن سمیت محکمۂ بہبودئ معذورین ومعمرین کے مختلف عہدوں کیلئے عبوری فہرست کے علاوہ کٹ آف مارکس کمیشن کے ویب سائٹwww.kpscc.kar.nic.in پر جاری کردئے گئے ہیں۔ا
گیلے کچرے سے کھاد کی تیاری کے منصوبے کا آغاز
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج بتایاکہ ریاستی حکومت کے ذریعہ بنگلور سمیت دیگر شہروں کو صاف رکھنے کیلئے گیلے کچرے سے کھاد کی تیاری کے علاوہ مناسب قیمتوں میں کسانوں میں فراہمی کا منصوبہ تیار کیاگیا ہے۔ودھان سودھا کے روبرو کرناٹکا کامپوسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن ، محکمۂ زراعت اور بی بی ایم پ
نئے ٹیکس کے بغیر9241کروڑ روپیوں کا بی بی ایم پی بجٹ پیش
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کسی نئے ٹیکس کا بوجھ شہریان پر نہ ڈالتے ہوئے شہر کے عوام سے وعدے نہ کرتے ہوئے ، بنیادی سہولیات پر زور دے کر وسائل اکٹھا کرنے پر زیادہ توجہ دیتے ہوئے بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) ٹیکس اینڈ فائنانس اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے9241کروڑ روپئے کا2017۔18کا