Search results
Search results for ''
News Categories
چنڈی گڑھ یونیورسٹی ویڈیو لیک اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ’ایس آئی ٹی کی تشکیل

چنڈی گڑھ، 19ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) موہالی میں واقع یونیورسٹی میں طالبات کے قابل اعتراض ایم ایم ایس لیک ہونے کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس معاملہ میں تاحال 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں ایک ایم ایم ایس بنانے والی کلیدی ملزمہ طالبہ اور دو دیگر نوجوان شام
کیرالہ میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کے درمیان تلخی، راج بھون میں پریس کانفرنس طلب

ترواننت پورم: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین کے ساتھ ٹکراؤکے بعد پیر کو راج بھون میں ایک پریس کانفرنس بلائی ہے۔ اتوار کی رات راج بھون کے ایک پیغام میں کہا گیا ’’گورنر کچھ ویڈیو کلپنگ اور دستاویزات کل میڈیا کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔‘‘ اس سے قبل اتوار کو گورنر
سماج سے توڑا جائے تو اقلیتیں خطرناک ہوسکتی ہیں: سپریم کورٹ میں حجاب تنازعہ پر وکیل دشنیت دبے کی بحث
نئی دہلی : 19 ستمبر،2022 (ایجنسی) کرناٹک حجاب معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ایک عرضی گزار کی جانب سے وکیل دشینت دبے نے بحث کے دوران کہا کہ اسلامی دنیا میں اب تک 10000 سے زیادہ خود کش حملے ہوچکے ہیں ۔ ہندوستان میں صرف ایک ہوا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ اقلیتوں کو ہمارے ملک پر بھروسہ ہے ۔ ریکارڈ
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی سیرت مہم کے تحت مختلف مقابلوں اور پروگرام کا ہورہا ہے انعقاد

بھٹکل : 18 ستمبر 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو عام کرنے کے لیے منکی سےلےکر بیندور تک ایک ماہ پر مشتمل پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب کےلیے عنوان کے تحت سیرت مہم منائی جائے گی ۔ اس کی اطلاع مرکزی خلیفہ جماعت کے چیف ق
پی ایف آئی سے جڑے معاملے میں آندھرا پردیش و تلنگانہ میں متعدد مقامات پر NIA کے چھاپے
ہندوستان کی اعلیٰ انسداد دہشت گردی ٹاسک فورس نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (National Investigation Agency) نے اتوار کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (Popular Front of India) کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاؤن میں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں متعدد مقامات پر تلاشی لی ہے۔ اس معاملے سے واقف لوگوں کے مطابق این آئی اے کے اہلک
سوچھ امرت مہوتسوا کے چلتے آج مرڈیشور ساحل پر صفائی مہم کا کیا گیا انعقاد

بھٹکل: 17 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں چل رہے سوچھ امرت مہوتسوا کے زیر اہتمام آج تعلقہ کے مرڈیشور میں بھٹکل میونسپال، بھٹکل تعلقہ انتظامیہ، کوسٹ گارڈ اہلکار اور اسکولی بچوں نے مل کر مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں ساحل کی صفائی کی ۔ اس دوران طلبہ اور سرکاری افسران وغیرہ نے ساح
عدالت نے امانت اللہ خان کو 4 دن کے لیے پولیس حراست میں بھیجا، اے سی بی نے کہا ’اسلحہ اور نقدی امانت اللہ کے ہی ہیں‘

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو راؤز ایونیو کورٹ نے آج 4 دنوں کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ دہلی پولیس نے عدالت سے 14 دنوں کے لیے حراست کا مطالبہ کیا تھا، لیکن صرف 4 دن کی پولیس حراست کو منظوری ملی۔ اس تعلق سے آج ہوئی سماعت کے دوران اے سی بی (انسداد دہشت گردی بیورو) نے عدالت کو بتایا کہ چ
جھارکھنڈ : ہزاری باغ میں مسافروں سے بھری بس ندی میں گری، چھ لوگوں کی موت، 40 زخمی

ہزاری باغ : جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ۔ اس حادثہ میں کئی لوگوں کی موت کی خبر ہے ۔ یہ حادثہ ٹاٹی جھریا کے سیوانے پل کے پاس پیش آیا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسافروں سے بھری بس ندی میں گر گئی، جس میں کئی لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ بس گریڈیہہ سے رانچی جارہی تھی ۔ تازہ جانک
ایک طرف پی ایم مودی کے یومِ پیدائش پر نوجوان طبقہ منا رہا ’قومی یومِ بے روزگار‘، دوسری طرف کانگریس نے پوچھ ڈالے 6 تلخ سوالات

وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کو دیکھتے ہوئے بی جے پی حکمراں ریاستوں میں پارٹی کے سرکردہ لیڈران جشن منا رہے ہیں، حالانکہ اپوزیشن پارٹیاں مودی حکومت کی ناکامیوں کو ظاہر کرنے پر آمادہ ہیں۔ اس درمیان کچھ ریاستوں میں نوجوان طبقہ پی ایم مودی کے یومِ پیدائش کو ’قومی یومِ بے روزگار‘ کے طور
مجلس اصلاح وتنظیم کے عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع: کل سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا ہورہا ہے آغاز۔3 اکتوبر کو ڈالے جائیں گے ووٹ

بھٹکل : 16 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے عام انتخابات برائے سال 2022 انشاء اللہ 3 اکتوبر،2022 کو منعقد ہونگے جس میں تنظیم کے عام ممبران حصہ لے سکیں گے۔ اس کی جانکاری مجلس اصلاح و تنظیم کے الیکشن کمشنر جناب الطاف کھروری نے یہاں تنظیم میں منعقد اخباری کانفرنس میں م
کرناٹک میں انسداد تبدیلی مذہب قانون کو نافذ کرنے کا راستہ ہوا صاف: ایوان بالا میں بل کو صوتی ووٹ سے ملی منظوری

بنگلورو۔ 15 ستمبر (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی طرف سے لائے گئے انسداد تبدیلی مذہب قانون کے نفاذ کا راستہ اس وقت صاف ہو گیا جب ریاستی لیجس لیٹو کونسل میں حکمران بی جے پی نے جمعرات کو اپنی اکثریت دکھاتے ہوئے اس بل کوصوتی ووٹ سے پاس کر والیا۔ اس سے قبل صبح میں جب یہ بل پیش کیا
راجر فیڈرر نے لیا ٹینس سے ریٹائرمنٹ، 20 گرینڈ سلیم کے ہیں مالک، کہا: لیور کپ میرا آخری ایوینٹ

لیجنڈ ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے ایک پوسٹ کے ذریعہ بتایا کہ وہ اگلے ہفتے لیور کپ کے بعد پیشہ ور ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا آخری اے ٹی پی ایوینٹ ہوگا ۔ فیڈرر نے 20 گرینڈ سلیم خطاب جیتے ہیں اور انہیں دنیا کے سب سے عظ
سعودی عرب: مقدس مقامات پر مجمع کو کنڑول کرنے کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے کی تیاری
ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین کی زیارت، عمرہ اور حج کے خواہش مند افراد کو فراہم کی جانے والی خدمات میں اب مصنوعی ذہانت کی تکنیک کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کی وزارت داخلہ میں پبلک سیکورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد الباس
آج دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سرکاری سروے: افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

حکام سے چھپانے کے لیے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے: نائب پرنسپال مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کا بیان یو پی : 15 ستمبر، 2022 (ذرائع) اتر پردیش میں مدارس کے سروے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور دھیرے دھیرے ہر چھوٹے و بڑے مدرسہ میں سرکاری افسران پہنچ رہے ہیں۔ 15 ستمبر کی صبح ہندوستان کے بڑے اور تاریخی مدارس می
حکومت کرناٹک کواسکول یونیفارم لازمی کرنے کااختیارحاصل، حجاب کیس میں سپریم کورٹ کاموقف
نئی دہلی : 15 ستمبر، 2022 (ایجنسی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ کرناٹک حکومت کو تعلیمی اداروں میں یونیفارم لازمی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ جب کہ حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والے ایک درخواست گزار نے دلیل دی کہ ریاست کے پاس یونیفارم نافذ کرنے یا حجاب پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ جسٹ
’تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا‘، سپریم کورٹ میں حجاب تنازعہ پر سماعت کے دوران تذکرہ
عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر تعلیمی ادروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت ہوئی۔ اس دوران عرضی دہندہ کی طرف سے پیش وکیل حذیفہ احمدی نے دعویٰ کیا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد تقریباً 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ یہ ڈراپ آؤٹ حجاب
بنگلورو میں تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کیلئے ایک روڈ میپ تیار، بہت جلد ہوگی کارروائی

چیف منسٹر بسواراج بومائی کی قیادت والی کرناٹک حکومت نے گزشتہ ہفتے طوفانی بارش کے دوران شہر کے آئی ٹی بیلٹ میں پانی بھر جانے کے بعد بنگلورو میں طوفانی نالے اور اس کے بفر ایریا پر تجاوزات کو ہٹانے کا وعدہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک میں جھیلوں اور نالوں پر تجاویزات کو سیلاب کی بنیادی وجہ کے ط
کانگریس کا مودی حکومت پر بڑا حملہ ’ہماری زمین چین کو دی، فوج اپنے ہی علاقہ میں گشت بھی نہیں کر پا رہی‘

نئی دہلی: حقیقی حد متارکہ یعنی ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی افواج کے پیچھے ہٹنے کے حوالہ سے کانگریس پارٹی نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ بولا ہے۔ سپریہ شرینیت نے کہا کہ ہندوستان کی فوج اپنے گشت کے مقام سے پیچھے ہٹ رہی ہے، یہ دستبرداری نہیں ہے بلکہ حکومت سمجھوتہ کر ہی ہے، جمود کہاں ہے؟