Search results
Search results for ''
News Categories
یمنی عوام گروہ بندی اور علاحدگی کے مطالبات مسترد کر دیں : خلیج کونسل
دبئی – العربیہ نیوز چینل خلیج تعاون کونسل نے ایک مرتبہ پھر یمن کی وحدت ، خود مختاری اور اس کے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنا اٹل موقف دُہرایا ہے۔ کونسل کے مطابق وہ یمن کے بحران کے پُر امن حل کے واسطے اقوام متحدہ کی حالیہ کوششوں کو سپورٹ کرتی ہے جس کی بنیاد خلیجی منصوبہ ، قومی مک
پونے میں ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے سے پھسلا، کوئی جانی نقصان نہیں
نئی دہلی،13مئی (ایجنسی) ایئر انڈیا کی دہلی پونے کی پرواز نمبر اےاي -849 یہاں جمعہ کی شام اترنے کے بعد رن وے پر پھسل گئی. طیارے میں 152 مسافر سوار تھے. حکام نے کہا کہ ایئر انڈیا اور ہوائی اڈہ انتظامیہ نے فوری طور 152 مسافروں کو ہوائی جہاز سے اتار لیا اور اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. یہ
صفائی میں ملک بھر میں بنگلورو کو 217 واں مقام حاصل ہونے پر بی جے پی برہم
بنگلورو۔ بنگلورو میں بی جے پی کی بنگلورو سٹی ایگزیٹیو میٹنگ منعقد ہوئی ـ بنگلورو کے ملیشورم میں واقع بی جے پی دفتر میں منعقدہ اس میٹنگ میں مرکزی وزرا اننت کمار، ڈی وی سدا نند گوڑا کے رکن اسمبلی بی این وجئے کمار، پارٹی کے ریاستی سکریٹری جئے دیو و دیگر موجود رہے ـ اجلاس میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے
ہانگ کانگ میں گھریلو خادمائیں بیت الخلاء میں سونے پر مجبور، حالت انتہائی خستہ
کوالالمپور۔ ہانگ کانگ میں گھریلوخادماؤں کی حالت کافی خستہ ہے اور انہیں بیت الخلاء، باورچی خانہ، چھوٹے كمروں اور بالکنی میں سونے کے لئے مجبور ہونا پڑتا ہے۔ مہاجر کارکنوں کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنے ایک سروے میں انکشاف کیا ہے کہ ہانگ کانگ میں خادماؤں کی رہن سہن کی حالت کافی 'خوفناک' ہے۔ان
اللہ نے ہمیں ایک انمول تحفہ ماں کی شکل میں دیا ہے :حیا فاطمہ
ماں ایک انمول وراثت ہے جو ہماری زندگی کی بنیاد ہے لکھنؤ۔(بھٹکلیس نیوز)’’مدَرس ڈے‘‘ ہر سال منایا جاتا ہے ۔ یہ سبھی جانتے ہیں کہ ماں ایک ایسا لفظ ہے جو ہر کسی کی زندگی میں ایک اہمیت رکھتا ہے ۔ نزد سٹی اسٹیشن واقع سلطنت منزل ، حامد روڈ، لکھنؤ کی رہنے والی انجنئیر حیا فاطمہ دختر نواب زادہ سید معصوم رضا
بیل گاڑی سے جائے گی بارات، شراب ڈیجی پر بھی پابندی
نئی دہلی ۔(بھٹکلیس نیوز)مدھیہ پردیش کے آدی واسی علاقے علی راج پور کے آدی واسی سماج نے پورے ملک کو پیغام دینے والے دو اہم فیصلے لئے ہیں. یہاں کی گھیروگھاٹی اور بورکنڈیاکے دیہاتیوں نے شادیوں میں شراب کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا ہے.وہیں برات مہنگی گاڑیوں کی جگہ بیل گاڑیوں پر لے جانے کا فیصلہ بھی کیا
یوگی راج میں دلت سماج کے لوگوں نے کیا تبدیلی مذہب کا اعلان
مراد آباد۔(بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد قانون درست ہونے کا دعوی کر رہی حکومت کو مسلسل مشکلو ں کا سامناکرنا پڑرہا ہے. مرادآباد ضلع میں ہفتہ کو والمیکی سماج کے لوگو نے بی جے پی حکومت پر دلت مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ہندومت ترک کر دیا اور گھروں میں رکھی مورتیوں کو رام گنگا
گجرات میں دلتوں کو نہیں ملی ان کی زمین، بیٹھے بھوک ہڑتال پران زمین کے
کاغذ نریندر مودی نے دیے تو تھے لیکن اب سرکاری افسر کہہ رہے ہیں کہ کہیں اور جا کر بس جاؤ. احمد آباد۔(بھٹکلیس نیوز) یہ بات تب کی ہے جب وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے وزیر اعلی ہوا کرتے تھے. سال 2010 میں انہوں نے پاٹدی تعلقہ کے تحت آنے والے موتی مجیٹھی گاؤں کے دلتوں کے پانچ خاندانوں کو زمین دینے کا وع
ماؤں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
نئی دہلی ۔ (بھٹکلیس نیوز) ہندوستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن کل( اتوارکو) کو منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے تمام ماؤں سے والہانہ محبت کے جذبات اور عقیدت مندی کا اظہار کیا جائے گا۔ ماؤں کا عالمی دن ماں کے وقار اور اپنے بچوں اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار کے لئے قربانیوں کو اجاگر
پی ایل پونیہ، راج ببر اور شاذان مسعود نے کہاکہ فساد کیلئے بھاجپا ایم پی ہی قصوروار ؟
دلت لیڈران پر مقدمات کولیکر کمشنری میں ہائی الر ٹ حالات کشیدہ! سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) دلت فرقہ کے قائدین کی گرفتاری کو لیکر ضلع کی سیاست میں زبردست ابال دیکھا جارہاہے قومی قائدین فساد ذدہ دودھلی ، شبیر پور، رامنگر، ہلالپور اور ملہی پور کے علاقوں میں پہنچ کر دلت اور دیگر برادری کے افراد سے لگاتار م
شاہین ہائی اسکول کا جماعت دہم کے جملہ نتائج 83.6فیصد رہے
بیدر۔(بھٹکلیس نیوز)شاہین ہائی اسکول بیدر نے ہرسال کی طرح اس سال بھی شاندار نتائج حاصل کرتے ہوئے اس سال شاہین ہائی اسکول کا جماعت دہم کے جملہ نتائج 83.6فیصد رہے۔شاہین ہائی اسکول سے اس مرتبہ جملہ 415طلباء نے جماعت دہم کاامتحان تحریر کیا ۔347طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ڈسٹنکشن میں جملہ91طلباء و طالبات نے
’’حفظ القرآن پلس‘‘ کورس کے تحت کے شاہین ادارہ جات بیدر سے 49حفاظ طلباء نے اس دفعہ جماعت دہم کا امتحان دیا
تاریخ ساز شاندار نتائج لاکر ایک نئی تاریخ رقم کی ‘عالمات نے بھی جماعت دہم کے نتائج میں بہتر و امتیازی نشانات حاصل کیں بیدر۔(بھٹکلیس نیوز)ملک گیر سطح پر عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کی عصری اور اعلیٰ تعلیم کیلئے متعارف کئے جانے والے’’حفظ القرآن پلس‘‘ کورس کے تحت کے شاہین ادارہ جات بیدر سے 49حفاظ طلباء ن
ماہ رمضا ن المبارک میں شہر اور ضلع بھر میں دیر رات تک کاروبار کی اجازت
خصوصی پولیس بندوبست ، پاک وصاف پانی کی سپلائی ، راستوں کی درستگی ، بناخلل برقی سپلائی کے لئے موثرنمائندگیاں بیدر۔(بھٹکلیس نیوز) مقدس ماہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر سماجی وملی نوجوان قائد جناب محمدفراست علی ایڈوکیٹ صدر نشین کرناٹک سوشیل ڈیولپمنٹ اسوسی ایشن ضلع بیدر کی جانب سے ماہ رمضان المبارک
شریعت کی حفاظت تو صڑف اعمال کے ذریعہ ہی کی جاسکتی ہے، میسور میں مولانا محمد رفیع الدین قاسمی کا بیان
میسور (بھٹکلیس نیوز)میسور میں تحفظ شریعت کے ضمن میں مسلمانوں کی ذمی داری کے عنوان پر جماعت اسلامی ہند حلقہ میسور کے زیر اہتمام مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا محمد رفیع الدین صاحب قاسمی نے کہا کہ شریعت کوئی مجسمہ نہیں جس کی حفاظت کی جائے، شریعت کی حفاظت تو صرف اعمال
یس یس یل سی امتحانات میں ریاستی سطح پر مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے اچھے نتائج
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز)سکینڈری ایجوکیشن بورڈ کی طرف سے سال 2017کیلئے منعقد یس یس یل سی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا گیا ہے امتحانات میں مسلم طلباء وطالبات کی کامیابی بھی قابل تحسین ہے شہر بنگلور کے کئی ایک مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے طلبا اچھے مارکس حا صل کرکے کامیاب ہوئے ہیں۔ جامع مسجد بنگلورسٹی کے تح
Experts struggle to fix NHS cyber-hack
Press Trust of India, London, May 13 2017 Experts have been working round- the-clock to restore IT systems of Britain's National Health Service (NHS) after they were hit by a large-scale cyber-hack by an international criminal gang that wreaked havoc around the globe, including India.
مولانا ولی رحمانی کی طلاق سمیت تمام مسلم معاملات کو سیاسی رنگ دینے پر مودی کی تنقید
پٹنہ۔ ہندوستان کا آئین سبھی مذاہب کے لوگوں کو اپنے رسم و رواج کے ساتھ جینے کا حق دیتا ہے لیکن وزیراعظم نریندر مودی طلاق کے مدعا کو ہوا دیکر خود اسے سیاسی مدعا بنا رہے ہیں۔ ' یہ کہنا ہے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کا۔ رحمانی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو بھی جہ
دربھنگہ کی ادبی فضا سازگار ہے : عبد الصمد
لمنصور ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک شام عبدالصمد کے نام عبد الصمد نے بہار کی سرزمین کو وقار عطا کیا ہے : ڈاکٹر منصور خوشتر دربھنگہ (نمائندہ)المنصور ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ، ڈان باسکو اسکول، دربھنگہ میں ’ایک شام عبد الصمد کے نام‘ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے