Search results

Search results for ''


آئی پی ایل میں سب سے زیادہ تنخواہ پاتے ہیں سچن ، اور راہول ڈر یوڈ

نئی دہلی،23مئی (ایجنسی) آئی پی ایل 2017 کا دلچسپ سفر اب ختم ہو چکا ہے. ممبئی انڈینس ٹیم نے سانس روک دینے والے میچ میں فتح حاصل کرتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 10 ویں سیزن کا خطاب جیت لیا ہے. یہ ممبئی کی تیسری خطابی جیت ہے.روہت شرما کی کپتانی میں اتوار کو راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں دو

ہاویری میں بجلی گرنے سے تین لڑکے جاں بحق

بھٹکلیس نیوز / 23 مئ، 17 ہاویری / (نامہ نگار) تعلقہ کے الڈلی گرام پنچایت میں بجلی گرنے سے تین لڑکے جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی شناخت عبدالقادر غنی (14)، الفاظ خان پٹھان (13) اور افریدی خان پٹھان (13) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ عشاء کی نماز پڑھ کر اپنے گھر لوٹ رہے تھے کہ راستہ پر ہی ب

Bhatkal: Attackers makes an unsuccessful attempt to kill bikers

Bhatkallys News Bureau Bhatkal 23 May 2017: Two persons were reportedly injured on Saturday night when they were attacked by sharp objects at Belke Gram Panchayath area of Bhatkal. The victims have been identified as Manjunath Erappa Naik of Kolhapuri Restaurant and Sangayya of Belagavi. Both

اس ہار کو ہضم کرنا آسان نہیں:ا سٹیو سمتھ

بنگلور،22مئی(آئی این ایس انڈیا)آئی پی ایل10کے خطابی مقابلے میں ممبئی سے ملی ایک رن کی شکست سے مایوس رائزنگ پونے سپرجائنٹس کے کپتان سٹیو سمتھ نے کہا کہ اس شکست کو ہضم کرنا آسان نہیں ہے۔ مجھے فخر ہے جس طرح پوری ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مظاہرہ کیا اور میں حمایت کے لئے اپنی فرنچائزز کا بھی شکریہ ادا کرنا

Bhatkal: Annual General meeting of Jamia Islamia held

Bhatkallys News Bureau Bhatkal 23 May 2017: Moulana Maqbool Kobatte, Principal Jamia Islamia Bhatkal thanked all of the management, students, Teaching and non teaching staff for their services throughout the year. He was speaking at the annual general meeting of the institution here on Monday at

انڈونیشیا میں مذہب اسلام کی توہین کے ملزم سابق گورنر اپنی اپیل واپس لیں گے

جکارتہ۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے سابق عیسائی گورنر باسوکی جہازا پرناما مذہب اسلام کی توہین کرنے کے معاملے میں دو سال کی قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپنی اپیل واپس لیں گے۔ مسٹر پرناما کی چھوٹی بہن فیفی لیٹی اندرا اور ان کے وکیلوں نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ سابق گورنر سزا کے خلاف کی گئی ا

ملک میں بغیر ڈرائیور میٹرو چلانے کی منصوبہ بندی، شروع ہو چکا ہے ٹرائل

نئی دہلی۔ ملک میں پہلی بار ڈرائیور کے بغیر (ان اٹینڈیڈ ٹرین آپریشن) میٹرو ٹرین کا ٹرائل چل رہا ہے۔ کامیابی کے بعد اسے جولائی سے لے کر ستمبر تک شروع کرنے کا امکان ہے۔ لیکن، شروع میں یہ ٹرین ڈرائیور کے ساتھ ہی چلے گی، بعد میں اسے ہٹا دیا جائے گا۔ دہلی میٹرو میں پی آر او مہیندر یادو نے بتایا کہ نئی ٹکن

گجرات فسادات کے سب سے بڑے قتل عام کیس کے کلیدی ملزم بابو بجرنگی کو عارضی ضمانت

احمد آباد۔  گجرات ہائی کورٹ نے ریاست میں 2002 میں ہوئے فسادات کے سب سے بڑے قتل عام نرودا پاٹیا قتل عام، جس میں 97 لوگوں کو بھیڑ نے مار ڈالا تھا، کے 31 قصورواروں میں سے کلیدی ملزم بابو پٹیل عرف بابو بجرنگی کو آج سات دن کی عارضی ضمانت دے دی۔ اس معاملے میں ایک خصوصی عدالت نے 2012 میں بجرنگی اور ریاست ک

مسلم انجینئر نے ’’ذہین ٹی شرٹ‘‘ ایجاد کر لی

کیوبیک: کینیڈا کی یونیورسٹی آف لاوال میں پروفیسر یونس مصدق کی سربراہی میں ماہرین نے ایک ایسی ذہین ٹی شرٹ ایجاد کرلی ہے جو نہ صرف اپنے پہننے والے کے سانس لینے کی رفتار پر نظر رکھتی ہے بلکہ اسے متعدد بار دھویا بھی جا سکتا ہے۔ اس کا مقصد سانس کی رفتار کے ذریعے تنفسی امراض (سانس کی بیماریوں) پر نظر

برطانوی شہر مانچسٹر میں کانسرٹ کے دوران دھماکا، 19 افراد ہلاک، 50 زخمی

مانچسٹر: مانچسٹر ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر ارینا کے سٹی سینٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کا کانسرٹ جاری تھا کہ زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کانسرٹ میں موجود 19 افراد ہلاک اور 50 سے

دبئی پولیس فورس میں پہلے "روبوٹ" اہل کار کی شمولیت کا اعلان

العربیہ ڈاٹ نیٹ دبئی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اُس کی فورس میں دنیا کا پہلا روبوٹ پولیس اہل کار شامل کر لیا گیا ہے۔ امتیازی خصوصیات کا حامل یہ روبوٹ ویزوں ، طبی انشورنس اور طویل تربیت کا متقاضی نہیں ہوگا۔ یہ خود کے سپرد کی جانے والی ذمے داری کو انجام دینے اور دبئی کی شاہراہوں پر شہریوں اور لاکھو

سعودی عرب اور امریکا کادوطرفہ سمجھوتوں کے بارے میں مشترکہ بیان

العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب اور امریکا نے الریاض میں دو روزہ سربراہ اجلاسوں کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے اور اس میں خطے میں ایرانی اثر ورسوخ کے خطرے سے مشترکہ طور پر نمٹنے پر زوردیا گیا ہے۔ بیان میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر طے شدہ سمجھوتوں کو اکیسو

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تین طلاق کے خلاف قاضیوں کو جاری کرے گا ایڈوائزری

نئی دہلی۔ (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ( اے آئی ایم پی ایل بی ) نے سپریم کورٹ میں زیر التواء 'تین طلاق' معاملے میں ایک حلف نامہ داخل کرکے کہا ہے کہ وہ مسلم نوجوانوں کو نکاح سے متعلق مشاورت جاری کرے گا۔ بورڈ نے آج داخل حلف نامے میں کہا کہ وہ اپنی ویب سائٹ، مطبوعات اور سوشل میڈیا کے ذریع

من [دل]کی بات سنانے والے وزیر اعظم مودی اب سنیں گے جن [عوام]کی بات

نئی دہلی۔(یو این آئی)  وزیر اعظم نریندر مودی ملک کو تین سال تک 'من کی بات' سنانے کے بعد اب 'جن کی بات' سنیں گے۔ مرکز میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی حکومت کے تین سال پورے ہونے کے موقع پر ملک کے قریب 900 مقامات پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 26 مئی سے 15 جون کے درمیان  میکنگ آف دی ڈیولپڈ انڈیا

میسور کے گورنمنٹ گیسٹ ہاؤز میں وزیر اعلی ٰ سدرامیا کا " جنا اسپندنا پروگرام " ، سینکڑوں اافراد کی شرکت

میسور: 22 مئی،2017 (بھٹکلیس نیوز)گزشتہ ہفتہ میسور کے گورنمنٹ گیسٹ ہاؤز مین وزیر اعلی ٰ شری سدرامیا نے عوامی شکایات سننے کے لئے " اسپندنا نامی پروگرام منعقد کیا۔ جس میں سیکڑوں افراد نے اپنی شکایتوں اور مسئلوں کو لیکر وزیرعلی ٰ شری سدرامیا سے ملاقات کی اور مسائل پیش کئے۔ جسمانی طور پر کمزور ایک فرد ن

ریاض مولوی کے قتل معاملے کی تحقیقات کو سبوتاژ کرنے کی حکومت کی کوشش قابل مذمت ۔عبدالمجید فیضی

ریاستی حکومت کے خلافSDPIکے ہزاروں کارکنان نے کیا ADGPدفتر کا محاصرہ کالی کٹ (بھٹکلیس نیوز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ہزاروں کارکنان نے ریاستی صدر عبدالمجید فیضی کے قیادت میں کالی کٹ کے ADGP دفتر کا محاصرہ کیا ۔ واضح رہے کہ کاسر گوڈ کے مضافات میں واقع مدرسہ کے استاد اور محی الدین جمعہ مسجد

بہار میں سب سے بڑے اسٹور 'وی آئی پی لاؤنج' کا آغاز

پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)بھارت کے سربراہ لگیج برانڈ وی آئی پی انڈسٹریز نے پٹنہ میں اپنی سب سے بڑی دکان 'وی آئی پی لاؤنج' شروع کرنے کا اعلان کیا۔ پٹنہ کے سب سے زیادہ پریمیم مقام پر واقع ہیم پلازہ، فریزر روڈ میں کھلے اس اسٹور میں وی آئی پی،ا سکائی بیگ، کیپریس، کارلٹن، الفا اور ارسٹوکریٹ کے تازہ ترین کلیکشن

ویں سالگرہ پر LG نے اے این کالج احاطہ میں کی شجر کاری

پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)LG الیکٹرانکس انڈیا کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر ہم نے ماحول کے تئیں اپنی وابستگی کو وسعت دی ہے۔ اس کے لیے مختلف این جی او، تنظیموں، سرکاری انجمنوں، اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ تعاون کر 42 شہروں میں ایک وسیع شجرکاری مہم کی پیشکش کی گئی۔ LG کے حکام اور ایل جی کے گاہکوں کے ساتھ ہمارے