Search results

Search results for ''


اشتعال انگیز تقریر کے معاملہ پر یوگ گرو بابا رام دیو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری

روہتک : ہریانہ کی ایک عدالت نے یوگ گرو بابا رام دیو کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے روہتک کے ایس پی کو ہدایت دی ہے کہ رام دیو کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ کورٹ نے کہا کہ وہ کئی مرتبہ ہدایات کے بعد بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔ اس صور

برطانیہ : ہزاروں مسلمان کا بڑے پیمانے پر عوامی افطار کے اہتمام کا منصوبہ ، 16 تا 18 جون جاری رہے گا سلسلہ

لندن: ہزاروں برطانوی مسلمان رمضان کے بابرکت مہینے میں تمام عقائد کے ماننے اور ناماننے والوں کے ساتھ انسلاک اور ارتباط کے وسیع تر مظاہرہ کے لئےبڑے پیمانے پر عوامی افطار کا اہتمام کررہے ہیں یہ سلسلہ ملک بھر میں 16 تا 18 جون جاری رہے گا۔ برطانوی مساجد میں پارلیمانی رکن جو کوکس کی یاد میں کھانوں کی مفت

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کے والدہ کی سی بی آئی افسران سے ملاقات ، جلد تلاش کرلینے کی یقین دہانی

دہلی : جے این یو کے طالب علم نجیب کی گمشدگی اپنے آپ میں حیران کر دینے والا معاملہ ہے ۔ آج اس کی والدہ نے سی بی آئی کے دفتر جا کر اپنے بیٹے کی تلاش کی فریاد کی، جس پر سی بی آئی نے انہیں جلد تلاش کرلینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ خیال رہے کہ جے این یو میں اسکول آف بائیولوجی کا ریسرچ اسٹوڈنٹس نجیب اح

چیمپئنز ٹرافی : انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان پہنچا فائنل میں

کارڈف: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ  کی پوری ٹیم آخری اوور میں 211 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ، جس کے جواب میں پاکستان نے

نائب وزیر اعلی کے ضلع میں 6 ماہ کی بھانجی کی لاش 10 کلومیٹر سائیکل سے لے گیا شخص

لکھنئو۔ یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے ضلع کوشامبی میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ ضلع اسپتال کی ایسی کرتوت کے ساتھ منسلک ہے، جس میں ایک ماما کو اپنی 6 ماہ کی معصوم بھانجی کی لاش کو سائیکل سے کندھے پر رکھ کر 10 کلومیٹر لے جانا پڑا۔ اس واقعہ پر کوشام

بحرینی فرمانروا کا دورہ امارات، خطے کی صورتحال پر بات چیت

خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اماراتی قیادت سے خطے کی تازہ ترین صورت حال بالخصوص قطر کے ساتھ پیدا ہونے والے تنازع پر بات چیت کی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ نے گذشتہ روز حاکم دبئی، نائب

صدارتی عہدے کے انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری، انتخابات کی کارروائی شروع

نئی دہلی۔ صدارتی انتخابات کے لئے آج الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دی اور اس کے ساتھ ہی انتخابات کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو گیا۔ صدر کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی طرف سے مقرر الیکشن افسر اور لوک سبھا کے سکریٹری جنرل انوپ مشرا کی جانب سے امیدواروں کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لئے عوامی

پاکستان کے ساتھ جنگ چاہنے والوں کو سرحد پر بھیج دینا چاہئے: سلمان خان

ممبئی۔ اپنی فلم ٹيوب لائٹ کے پروموشن کے لئے میڈیا سے ممبئی میں ملنے آئے اداکار سلمان خان نے اس دوران خوب ساری خبریں بنائیں۔ سلمان پہلے تو اس پروگرام کے لئے اپنی کمپنی بیئنگ ہیومن کی نئی ای سائیکل چلا کر پہنچے اور پھر وہ وہاں سے ایک آٹو میں بیٹھ کر گھر واپس آئے۔ اس دوران جب سلمان سے ہند۔ پاک مسائل پر

سعودی عرب نے کسی مسلمان کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے نہیں روکا: خالد الفیصل

ریاض۔ خادم حرمین شریفین کے مشیر اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے وضاحت کی ہے کہ مملکت سعودی عرب نے کسی مسلمان کو مسجد حرام میں داخل ہونے اور وہاں عبادات کرنے سے نہیں روکا، بلکہ مملکت اس ارض مقدس کا رخ کرنے والوں کو تمام خدمات اور سہولیات پیش کرنے کی آرزو رکھتی ہے۔ انہوں نے یہ بات مسجد حر

2,200 surveillance cameras for crowd control at Haram

MAKKAH, June 13,2017 — The Command and Control Center at the Public Security has installed as many as 2,200 surveillance cameras around the Grand Mosque and the Haram Central Area to monitor the movement of pilgrims and worshippers during the holy month of Ramadan. Col. Tareq Bin Ahmad Al-Ghoban,

No electricity, water connection in Dubai without Ejari

  The Dubai Electricity and Water Authority (Dewa) has announced that effective July 1, 2017, attesting Ejari tenancy contract will be mandatory for getting electricity and water services. Customers will be able to activate electricity and water services as soon as they attest the contr

دبئی ایئرپورٹ: اسمارٹ فون آپ کے پاسپورٹ کا متبادل !

دبئی13جون(آئی این ایس انڈیا)متحدہ عرب امارات بالخصوص دبئی اپنے ہوائی اڈوں پر مزید سہولتیں فراہم کرنے اور اس میدان میں دستیاب جدید ترین ٹکنالوجی کو استعمال کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ان شان دار "سہولتوں" کے سلسلے میں نئی  کڑی اب پاسپورٹ اور ویزا  سے بے نیاز ہو کر اسمارٹ فون کو متبادل کے طور پر استعمال کی

پلاسٹک کے چاول اورانڈوں کی خبریں افواہ: رمیش کمار

بنگلورو،12؍جون(ایجنسی)ریاست کے کسی بھی بازار میں پلاسٹک کے چاول، انڈے ، شکر ، راگی یا کوئی بھی اناج فروخت نہیں ہورہاہے، اس سلسلے میں اب تک کوئی معاملہ درج نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کسی کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کی گئی ہے، یہ بات آج وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے لیجسلیٹیو کونسل کو بتائی۔ بی جے پی اراک

انل کمبلے چاہیں تو ویسٹ انڈیز کے دورے تک بنے رہیں گے کوچ

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) موجودہ کوچ انیل کمبلے کو چیمپئنز ٹرافی کے بعد فورا ہونے والے ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے ٹیم انڈیا کے کوچ کے عہدے پر برقرار رکھ سکتا ہے۔ کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی اگر چیمپئنز ٹرافی ختم ہونے تک نیا کوچ کا انتخاب نہیں کر پاتی ہے تو کمبلے کا معاہدہ بڑھا

غدار کشمیری مسلمانوں سے کوئی بھی چیز نہ خریدیں: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد۔ تلنگانہ اسمبلی کے گوشہ محل حلقہ کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کا ویڈ یو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ پر ایک انتہائی متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر ی مسلمانوں کو غدار قرار دیا ہے۔ انہوں نے امرناتھ یاترا میں حصہ لینے والے ہندو یاتریوں سے خواہش کی ہے کہ وہ ’’غدار کشمیر ی مس

ریزرو بینک نے جاری کئے 500 روپے کے نئے نوٹ، انسیٹ میں لکھا ہے اے

ممبئی۔  ریزرو بینک نے مہاتما گاندھی (نئی) سیریز میں پانچ سو روپے کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں۔ مرکزی بینک نے آج بتایا کہ نئے نوٹوں پر ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل کے دستخط ہیں۔ ان کے انسیٹ میں دونوں طرف انگریزی کا بڑا حروف ’’اے‘‘ پرنٹ ہے۔ نوٹ کا پرنٹ سال 2017 پچھلے حصے پر چَھپا ہوا ہوگا۔ ریزرو بینک نے ب

بھٹکل بلدیہ میں قرعہ کے ذریعہ رمضان باکڑوں کی تقسیم

بھٹکلیس نیوز / 13 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی)   بھٹکل میونسپال کی طرف سے یہاں بلدیہ میں آج دوپہر کو رمضان کے باکڑوں کے لئے قرعہ اندازی کی گئی جس کے لئے کل آخری تاریخ تک 954/درخواستیں جمع ہوئی تھیں ۔ جس میں سے 38/باکڑوں کا انتخاب قرعہ کے ذریعہ کیا گیا اور بقیہ 32/باکڑے دکانداروں کو ہی دئے گ

سياسی پناہ کے ليے ترکِ اسلام کے واقعات

جرمنی ميں موجود مسلمان ممالک سے تعلق رکھنے والے چند پناہ گزين اپنا مذہب ترک کر کے مسيحی عقیدہ اپنا ليتے ہيں۔ لیکن سوال يہ ہے کہ آيا ايسے تارکين وطن اس فيصلے تک مذہب کے بارے ميں اپنی رائے تبديل ہونے کے بعد پہنچتے ہيں يا ان کا مقصد اپنے لیے سياسی پناہ کے حصول کے امکانات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس بارے ميں