Search results

Search results for ''


An attempt to ban animal sacrifice: Will Muslims be able to celebrate Eid-ul-Azha?

On the face of it Modi Government’s notification regarding the sale and purchase of animals has been described as in compliance to Supreme Court’s directive. However, the real motive behind it appears to be to stop Muslims, at any cost, from fulfilling their important ritual of sacrifice on the occa

BJP seeks MIM’s support in Presidential polls

BJP MLA NVSS Prabhakar has appealed Majlis-e-Ittehadul Muslimeen (MIM) to support NDA candidate Ramnath Kovind in the Presidential elections. Addressing a press conference at Telangana BJP headquarters at Nampally on Friday, Prabhakar said Narendra Modi Government has been implementing various

Bengal Violence: Prophet Muhammad (PBUH) is so great that FB post does not matter-Mohammed Kaif

NEW DELHI: Former Indian cricket team player Mohammad Kaif on Friday tweeted on blasphemous post of Facebook on the communal rioting taking place violence in West Bengal’s 24 Parganas districts. Kaif took to twitter urging people to not malign religion by chipping in violent activities. Kaif

Stones pelted at RSS worker Sharath’s funeral procession

Mangalore: Stones were pelted at the funeral procession of RSS activist Sharat at Kaikamba near BC Road on Saturday afternoon. The 28-year-old Sangh activist was brutally assaulted by unidentified persons on July 4. He was admitted to a private hospital where he succumbed to his injuries on Friday n

BJM - Mangaluru Eid Get-together on July 15

MANGALURU - The Bhatkali Jamatul Muslimeen (BJM) Mangaluru will host   an  Eid Milan 2017 (Eid Get-together)  on Saturday, July 15 at Prestige International School auditorium, Jeppina Mogeru, NH66 (Kerala Highway), Mangaluru. According to Aftab Husain Kola, convenor of the the  BJM Eid Milan 2017, t

اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ قابل عزت و احترام وہ ہے جو سب سے زیادہ متقی و پر ہیز گار ہے : مولانا محمد مقصود عمران رشادی 

بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) نکاح کا تعلق صرف دو افراد سے نہیں بلکہ دوخاندانوں اور دو گھرانوں سے بھی ہے اس لئے بوقت نکاح یہ دیکھا جانا چا ہئے کہ زوجین دین و اخلاق معا شرتی طور طریق سماجی حیثیت اور مال و دو لت میں برابر ہوں شریعت میں کفا ئت سے مقصود یہ ہے زوجین شاہراہ حیات میں قلبی اور رو حی اعتبار سے ایک

کتّے کونکلے اژدھے کو بچالیا گیا سرجری کے بعد جنگل میں چھوڑا گیا

کولار( بھٹکلیس نیوز):۔ کے جی ایف کے بیمگل نگر کے راساہوکری ھلی علاقہ میں ایک قد آور اور وزنی اژدھے نے ایک کتے کو نکل تولیا لیکن اسے ہضم کرنے میں ناکام ہوکر تڑپنے لگااور پھر اس اژدھے کی سرجری کرنے کے ذریعہ کتے کی لاش باہر نکالی گئی اور پھر اسے جنگل میں چھوڑا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ بیمل نگر علاقیکے رہنے

پولیس نے فائرنگ کرکے دو خطرناک ملزموں کو گرفتار کرلیا

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ ہینور پولیس نے ایک ایک غنڈے کے قتل کے الزام میں دو ملزموں کو گرفتار کرنے گئی ملزموں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں ملزموں پر فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا اور پھر گرفتار کرکے انہیں اسپتال میں بھرتی کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ گذشتہ رات نیتاجی

ریجنل ٹرانسپورٹ افسر اشوک کو نوٹس

کولار(بھٹکلیس نیوز):۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے کمشنر ایس دیانندا نے کولار کے محکمۂ ٹرانسپورٹ ریجنل دفتر میں رشوت خوری اور تمام ملازمے کا م چور اور غفلت ہونے کی شکایت کے تعلق سے ریجنل ٹرانسپورٹ افسرا شوک کو نوٹس جاری کردی ہے ۔اس سلسلہ میں اب اشوک کی پریشانیاں بڑھ گی ہیں اور ایک ہفتہ کے اندر نوٹس کا جواب دی

رکن اسمبلی سدھاکر ریڈی کا استعفےٰ کاناٹک وینو گوپال نے موئلی اور منی اپا کو آڑے ہاتھوں لیا

بنگلور( بھٹکلی نیوز ):۔ چنتا منی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سدھاکر ریڈی کے استعفےٰ کے ناٹک کی بعد سے کانگریس کے جنرل سکریٹری اور کرناٹک میں پارٹی امور کے نگران کار کے سی وینو گوپال نے سابق مرکزی وزرء او راراکین پارلیمان ایم ویرپاموئلی اور کے ایچ منی اپا کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور فوری سیاسی دشمنی اور اختلاف

بی ایم آر سی ملازمین کی ہڑتال سے تمام میٹرو ریل گاڑیوں کی سرویس بند ہوگی۔ مسافروں کو کئی مشکلات کا سامنا

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ) :۔ پولیس کے ذریعہ ایک پولیس کانسٹیبل پر حملہ کرنے کے پاداش میں بنگلور میٹرو ریل کارپویشن لمیٹیڈ( بی ایم آر سی ریل) کے چھ ملازمین کی گرفتاری کی مخالفت میں تمام ملازمین اچانک ہڑتال کرنے سے تمام میٹرو ریل گاڑیوں کی سرویس بند ہوگئی۔ جس سے کئی مسافروں کو بہت مشکات کا سامنا کرنا پڑا

کئی بیماریاں پھیلنے کی وجہ سے محکمۂ صحت کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کولار ( بھٹکلیس نیوز):۔ ضلع کے نگران کار وزیر کے آر رمیش کمار نے کہا کہ ریاست میں کئی بیماریوں کی وباء پھیلنے اور مریضوں کا علاج کرنے کے مقصد سے محکمۂ صحت اور خاندانی بہبود کے تمام ملازمین کی ہفتہ کی چھٹی اور دیگر چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریاست میں مانسون کی آمد سے

لوک آیوکتہ کو چھاپے کا اختیار نہیں صرف معاملات کی جانچ کرسکتا ہے: وشواناتھ شٹی

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ لوک آیوکتہ جسٹس ایس وشواناتھ شٹی نے کہا کہ لوک آیوکتہ کو چھاپہ مارکر کاروائی کرنے کا اختیار نہیں ہے اور صرف درج شکایتوں پر کاروائی کرکے جانچ کرنے کے علاوہ چارج شیٹ داخل کرسکتا ہے ۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہیں لوک آیوکتہ بنے پانچ ماہ کا عرصہ ہوگیا اور لوگ ان سے یہی

نقصان میں چل رہے بی ایم ٹی سی کو حکومت کی جانب سے 120کروڑ روپیوں کے ٹیکس کی رعایت

بنگلور ( بھٹکلیس نیوز) :۔ ریاستی حکومت نے کئی سالوں سے نقصان میں چل رہے بنگلورمیٹرو پالٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( بی ایم ٹی سی ) کو موٹار وھیکلس ٹیکس کی رعایت دینے کے ذریعہ کافی مدد کی ہے ۔ بی ایم ٹی سی کے چیرمن ناگراج یادو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں کو بتایا کہ بی ایم ٹی سی کو کئی قرضہ

عوام کے فائدے کیلئے ہمارا ادارہ کام کررہا ہے

ادارے کے تعلق سے اڑائی گئی خبر غلط ہے : سید فرید بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) امبیڈ نٹ ٹرسٹ مینجمنٹ کے زیر نگرانی چلنے والی امبیڈ نٹ مارکینٹگ پرائیوٹ لمیٹڈ کنکا نگر بنگلور کے ڈائر کٹر جناب سید فرید نے بتایا کہ ان کی رجسٹرڈ شدہ کمپنی مائینگ رےئل اسیٹیٹ اور دیگر پروجکٹوں میں سرمایہ لگا کر کاروبار کررہی ہے ت

اردو صحافی سرکاری پنشن سے محروم کیوں؟

بنگلور:(بھٹکلیس نیوز ) صحافیوں کیلئے پنشن دےئے جانے سے متعلق بنائی گئی سرکاری کمیٹی کا آج پہلا اجلاس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائر کٹر مسٹر وشوکمار کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سات رکنی کمیٹی میں سینئر صحافی جناب صدیق الدوری بھی شامل ہیں۔ اجلاس میں صحافیوں کو پنشن دےئے جانے کے طریقے اور قوانین کاجائزہ لیا گ

سورج سے بجلی بنانے والی اسمارٹ چلمن

یوکرین: ایک انجینیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی پہلی سولر بلائنڈ (چلمن) بنالی ہے جو بجلی بنانے اور جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسے چھت پر لگائے گئے شمسی سولر پینلز کا متبادل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے گھر کی بجلی کے اخراجات 70 فیصد تک کم ہوجائیں گے اور ایک چلمن کی قیمت 270 ڈ

مغربی بنگال تشدد : آر ایس ایس کارکنوں کے خلاف آگ زنی سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج

بشیر ہاٹ : مغربی بنگال کئی علاقوں میں جمعرات کو تشدد بھڑکنے کے بعد مقامی مسلم لیڈروں نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر الزام لگایا ہے ۔ مسلم لیڈروں کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی موجودگی کی وجہ سے مسلمانوں کے خلاف ملک بھر میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی لیڈروں نے پولیس کی تنقید کرتے