Search results
Search results for ''
News Categories
ایم وینکیا نائیڈو ملک کے نئے نائب صدر جمہوریہ منتخب
نئی دہلی۔ وینکیا نائیڈو ملک کے نئے نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن کے امیدوار گوپال كرشن گاندھی کو شکست دی۔ نائیڈو کو 516 سے زیادہ ووٹ ملے۔ گوپال كرشن گاندھی کو صرف 244 ووٹ ہی ملے۔ نائیڈو ملک کے 15 ویں نائب صدر ہوں گے۔ وہ حامد انصاری کی جگہ لیں گے۔ انصاری کی مدت 10 اگست کو ختم ہو گی۔
معروف صحافی خورشید عالم نہیں رہے
بھٹکلیس نیوز / 05 اگست،2017 نئی دہلی۔ (راست)معروف صحافی اور کالم نویس خورشید عالم کا سال بھر کی طویل علالت کے بعد آج صبح 12.30 بجے انتقال ہو گیا۔ انھوں نے آخری سانس دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ ہاسپٹل دہلی میں اپنے اعزا اقارب و دیگر رفقا کے بیچ لی۔ وہ 54 سال کے تھے۔ ان کے پسماندگان میں والد محمد شہا
اگست کو اردو کے نامور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یومِ پیدائش ہے
از: ابوالحسن علی بھٹکلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کےنامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔ نیز انھوں نے برطانوی دور میں ہندوستانی فوج میں بھی کام کیا اور دوسری جنگ عظیم میں مشرق وسطیٰ اور برما کے محاذ پر خدمات انجام دیں۔
اگست 05: کو جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغؔ کی برسی ہے
از: ابوالحسن علی بھٹکلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب کی دنیا میں رئیس فروغ کے نام سے جانا، پہچانا اور مانا گیا۔ اُن کا اصل نام سید محمد یونس حسن تھا۔ رئیس فرو
ڈیتھ سرٹیفکیٹ کیلئے اب آدھار کارڈ ہوا ضروری
نئی دہلی: حکومت نے جموں و کشمیر، آسام اور میگھالیہ کو چھوڑ کر یکم اکتوبر سے پورے ملک میں موت کے رجسٹریشن کیلئے آدھار نمبر کو لازمی کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے آج جاری بیان کے مطابق موت سرٹیفکیٹ کے لئے یکم کتوبر 2017 سے آدھار نمبر دینا لازمی ہوگا۔ اگر کوئی شخص موت سرٹیفکیٹ کے لئے درخواست دی
سپریم کورٹ میں 11 اگست سے شروع ہو گی بابری مسجد - رام جنم بھومی تنازع کیس کی سماعت
نئی دہلی : سات برس بعد بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ میں 11 اگست سے روزانہ شروع ہو گی۔ سپریم کورٹ کے 3 ججوں کی بنچ اگلے جمعہ سے دوپہر 2 بجے سے اس معاملہ پر روزانہ سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اس معاملہ کو لے کر خصوصی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے
Bhatkal: Protest rally against IT raids on Shivkumar
Bhatkallys News Bureau/ Rizwan Gangavali Bhatkal 04 August 2017: Congress Bhatkal block members today staged a protest condemning the Income Tax department raid on Karnataka Energy Minister Shivkumar. The members of congress claimed the raids to be a part of Vendetta politics against congress by
ڈی کے شیوکمار کے خلاف کارروائی، دراصل کانگریس کے خلاف کارروائی ہے:عبیداللہ شریف
بیدر۔(بھٹکلیس نیوز ) ڈی کے شیوکمار کے مکان پر چھاپہ دراصل کانگریس کو ہدف میں رکھ کر کیاگیاہے۔ سی بی آئی ، انکم ٹیکس اور دیگر اداروں کا Misuseبی جے پی حکومت کررہی ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ بات جناب عبیداللہ شریف جنرل سکریڑی KPCCنے کہی۔ وہ آج بیدرمیں اخباری نمائندوں سے ضلع کانگریس کمیٹی کے
عرس حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ کے موقع پر بہتر انتظامات کر نے ضلع نگران وزیر کی ہدایت
محبوب گلشن میں جلوس صندل کی روانگی کے مقام کو یوگا سنٹر بنانے کی کوششی کی پر زور مخالفت گلبر گہ:(بھٹکلیس نیوز)گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر ڈاکٹر شر ن پرکاش پاٹل ریاستی وزیر طبی تعلیم نے عرس حضر ت خواجہ بندہ نو ازگیسودراز ؒ کے موقع پر ملک بھر سے آنے والے لاکھو ں زائر ین کی سہولت کے لئے بہتر ین انتظامات
ماحولیات ، جنگل اور جنگلی جانوروں کی تحفظ صرف سر کار ی اداروں کی نہیں بلکہ تمام باشندو ں کی ذمہ داری ہے ، ممتا
رام نگرم ( بھٹکلیس نیوز) قومی جنگلات قوانین کے تحت 33فیصد جنگلات کا ہو نا لازمی ہے ریاست میں اب صرف 21,8فیصد ہی جنگلات ہیں ۔آبادی میں اضافے کے سبب جنگلات کا خاتمہ ہو رہا ہے ۔ اگر یہ سلسلہ آنے والے سالو ں تک مزید جاری رہا تو ماحو لیاتی بر بادی کے خو د ذمہ دار ہو ں گے ۔یہ بات لائن کلب آف پد مانابھا نگ
15 اگست کو میسور میں یوم آزادی کے موقع پر میسور میں پلاسٹک کے ترنگوں پر پابندی
میسور( بھٹکلیس نیوز)میسور ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام مورخہ 15 اگست کو میسور کے بنی منٹپ میں واقع تارچ لائٹ پیریڈ میدان میں صبح 9.00 بجے جشن یوم آزادی منعقد کیا ہے۔ میسور ضلع کے ڈپٹی کمشنر مسٹر رندیپ نے اس موقع پر پلاسٹک کے ترنگون کے استعمال پر پوری طرح پابندی عائد کردی ہے۔ اور عوام سے اپیل کی ہے وہ
ریاست کے عوام رشوت خوری اور بد عنوا نیوں سے پاک جنتا دل ( یس ) کا دامن تھامنا چاہئے
جنتا دل ( یس ) کے قومی جنرل سکریٹری محمد ظفر اللہ خان کی اپیل میسور :(بھٹکلیس نیوز) یہاں میسور کے راجیو نگر میں واقع نرسمہاراجہ حلقہ جنتا دل ( یس ) مائنارٹی سیل کے صدر عمران کے دفتر میں جنتا دل ( یس ) کے قومی جنرل سکریٹری محمد ظفر اللہ خان کا 57 واں یوم پیدائش منایا ۔ظفر اللہ خان اپنی اہلیہ معہ دوس
بند کئے گئے لاکھوں پین کارڈ میں کہیں آپ کا بھی تو نہیں، ایسے چیک کریں ویلدیٹی
نئی دہلی : حکومت نے 11.44 ملین سے زائد پین کارڈ یا تو بند کر دیئے ہیں یا غیر فعال کر دئے ہیں۔ یہ کارروائی ایک سے زیادہ پین کارڈ رکھنے والوں پر کی گئی ہے۔ اگر آپ بھی یہ خبر جان کر فکر مند ہیں کہ آپ کا پین کارڈ ویلڈ ہے یا نہیں، تو ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایک طریقہ جس کے ذریعہ آپ چیک کر سکتے ہیں کہ آ
گجرات میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی پر حملہ ، پتھراو میں گاڑی کے شیشے ٹوٹے
احمد آباد : گجرات میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بناس كانٹھا جاتے وقت کچھ لوگوں نے ان کی گاڑی پر پتھر پھینکے۔ اس سے ان کی گاڑی کے شیشے پھوٹ گئے۔ تاہم راہل گاندھی محفوظ ہیں۔ کانگریس نے اس حملہ کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھا ہے۔ کان
اگست 04: کو معروف معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم پیدائش ہے
از: ابوالحسن علی بھٹکلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اﷲ اﷲ کہاں میں کہاں یہ مقام اﷲ اﷲ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم 4 اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے جہاں ان کے بزرگ
اگست 04: کو نامور ڈرامہ نگار،کالم نگار اور شاعر امجد اسلام امجد کا یومِ پیدائش ہے
از: ابوالحسن علی بھٹکلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امجد اسلام امجد چار اگست 1944ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ ابتدائی تعلیمی مراحل لاہور میں طے کیے۔ ایک انٹرویو مین اپنے بچپن کے واقعات کو یاد کرتے ہوۓ انھوں نے بتایا تھا کہاُن کا خاندان دستکاروں کا ایک خان
For The First Time, BJP Largest Party In Rajya Sabha, Congress Now No. 2
Sampathiya Uikey, the new lawmaker from Madhya Pradesh, has made history for the BJP by ending the Congress' 65-year run as the Rajya Sabha's biggest party. The BJP now has 58 members, the Congress has 57, though the BJP-led government is still short of a majority in the 245-seat Upper House of Parl
Karnataka earns SC wrath for billing ₹15 lakh for escorting Maudany to Kerala
The Karnataka government on Thursday found itself at the receiving end from the Supreme Court for demanding about ₹15 lakh from 2008 Bengaluru serial blasts case accused, Abdul Nasir Maudany, to escort him to Kerala for his son's wedding. The court had recently granted Maudany 14 days' bail for h