Search results
Search results for ''
News Categories
بی جے پی اقتدار میں بدعنوانی شباب پر: شیوپال
اٹاوہ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) جنرل سکریٹری شیوپال سنگھ یادو نے کہا کہ بدعنوانی میں ڈوبی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے میعاد کار میں جمہوریت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ شیوپال یادو نے اتوار کو یہاں ضلع پنچایت آواس پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت میں کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ
وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دورے پر سیکورٹی اہلکاروں نے اتروائی لڑکے کی سیاہ ٹی-شرٹ
بنگلورو: کرناٹک کے منڈیا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے جلسہ عام کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کے ذہن میں احتجاج کا خوف اتنا تھا کہ انہوں نے سیاہ ٹی-شرٹ پہنے نوجوان کو بھی نہیں بخشا! اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ وہ احتجاج نہ کرے، یہاں تعینات پولیس اور ایجنسیوں نے ایک لڑکے کی ٹی شرٹ اتروا دی۔ لڑ
منڈیا میں وزیر اعظم نریندر مودی کا روڈ شو: بنگلورو۔میسور ایکسپریس وے کا کیا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بنگلور-میسور ایکسپریس وے کو قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے منڈیا میں روڈ شو بھی کیا۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں کے دونوں اطراف لمبی قطاروں میں کھڑی ہوگئی اور وزیراعظم کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ لوگ بھی خوش ہونے لگے۔ بنگلور-میسور
ریاست بھر کے 54 اسمبلی حلقوں میں اپنے امیدواروں کو کھڑا کرے گی ایس ڈی پی آئی: بھٹکل میں بھی ہو گا پارٹی کا امیدوار
بھٹکل: 11 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان بہت جلد ہونے والا ہے اس بار سوشیل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے ریاست کے 224 اسمبلی حلقوں میں سے 54 حلقوں میں اپنے نمائندوں کو کھڑا کرنے کا منصوبہ بنایا ہےجن میں بھٹکل بھی شامل ہے ۔ ان باتوں
کووڈکےساتھH3N2فلو کےکیسزمیں اضافہ، 2اموات کے بعدمرکزی حکومت حرکت میں،ریاستیں رہیں الرٹ، مرکزکامشورہ
مرکزی وزارت صحت نے ہفتہ کو موسمی انفلوئنزا کے H3N2 ذیلی قسم کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان بعض ریاستوں میں کوویڈ 19 کے معاملوں کی مثبت شرح میں تازہ اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ سنیچر کو ملک میں 456 نئے کورونا کیسز درج ہوئے ہیں۔ اب
چین میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع، اس مرتبہ وجہ کورونا نہیں بلکہ ایک دوسری بیماری
چین میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن جیسے حالات بن رہے ہیں۔ اس کے لیے تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چین میں کووڈ کے معاملوں میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، یعنی لاک ڈاؤن کی تیاریاں کورونا کی وجہ سے نہیں ہو رہی ہے۔ بلکہ اس کے پیچھے کی وجہ ایک دوسری بیماری ہے۔ دراصل چین میں فلو (بخار)
الکوثر گرلز کالج میں سالانہ اجلاس کی تقریبات ۔ مختلف طرح کے ورکشاپ کا بھی ہوا انعقاد
بھٹکل : 11 مارچ،2023 (راست) ‘‘آج ملت اپنے بہت ہی سنگین حالات سے گزر رہی ہے اور بہت سارے مسائل میں گھری ہوئی ہے اس کی بنیادی وجوہات میں ملت کی قرآن سے دوری ،قرآن کے سیکھنے سمجھنے سے لاپرواہی اور قرآن مجید کی ہدایت پر عمل نہ کرنا ہے’’۔ ان خیالات کا اظہار الکوثر گرلز کالج کے سالانہ اجلاس کے م
سعودی عرب اور ایران نے تاریخ رقم کی، دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات بحال
بیجنگ میں جاری ایک مشترکہ بیان کے مطابق سعودی عرب اور ایران نے سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے اور دونوں ممالک کے سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ تینوں ممالک کا یہ بیان کل جمعہ کو سرکاری سعودی پریس ایجنسی نے جاری کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع خبر کے مطابق دونوں فریق نے ریاستو
کرناٹک کے وزیر وی سومنا کے کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں
بنگلورو: کرناٹک کے وزیر وی سومنا کے اس بیان کے بعد کہ وہ ٹھہرا ہوا نہیں بلکہ بہتا ہواپانی ہیں، ان کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں لگائی جانے لگی ہیں۔ وی سومنا نے نامہ نگاروں سے کہا ’’میں ٹھہرا ہوا پانی نہیں ہوں۔ میں بہتا ہوا پانی ہوں۔ حلقے کے لو
خلیجی ممالک میں مقیم مسلمانوں کو سیاحتی ویزے پر عمرہ کی سعادت کی اجازت
دبئی: سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔ الخطیب کے مطابق سیاحتی ویزے میں خلیجی ممالک میں تمام پیشوں سے منسلک مسلمان عم
کرناٹک انتخابات سے قبل بی جے پی کو جھٹکا! پارٹی کے ایم ایل سی پوتنا کا استعفیٰ، کانگریس میں شامل
بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو اس وقوت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی کے ایم ایل سی پوتّنّا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پوتنا بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے بھی مستعفی ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا ہے اور اس کے بعد وہ کانگ
کرناٹک ہائی کورٹ نے آٹھویں اور پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کا دیا حکم
بینگلورو: 10 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ان تینوں سرکلر کو منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے جس میں حکومت نے ریاستی بورڈ سے منسلک اسکولوں میں 5ویں اور 8ویں کے طلبہ کے لئے اس سال سالانہ امتحان بورڈ کےماتحت کرنے کا تعین کیا تھا۔جسٹس پردیپ سن
ہندوستان میں جان لیوا ہوا خطرناک H3N2 وائرل، کرناٹک اور ہریانہ میں دو کی موت سے مچی سنسنی
نئی دہلی: ملک میں اب تک H3N2 انفلوئنزا کی وجہ سے دو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سرکاری سرکاری ذرائع نے جمعہ کو نیوز 18 کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ایک موت کرناٹک میں ریکارڈ کی گئی جبکہ دوسری موت H3N2 انفلوئنزا کی وجہ سے ہریانہ میں ہوئی۔ ملک میں اب تک H3N2 انفلوئنزا کے کل 90 اور H1N1 کے آٹھ ک
گرمی کی لہرکا الرٹ! گوا میں اسکولوں کو دوپہر تک بند رکھنے کا حکم
پنجی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کی گئی گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی وارننگ کے پیش نظر گوا کے محکمہ تعلیم نے جمعرات اور جمعہ کو دوپہر سے پہلے اسکول بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایجوکیشن ڈائرٰکٹر شیلیش جھنگاڑے نے ’آئی اے این ایس‘ کو بتایا کہ محکمہ نے گرمی کی لہر کے الرٹ کی وجہ سے یہ فیصل
تمل ناڈو میں بی جے پی کو جھٹکا! آئی ٹی سیل کے 13 عہدیدار اجتماعی طور پر مستعفی، سیل کے سربراہ پہلے ہی دے چکے استعفیٰ
چنئی: تمل ناڈو میں بی جے پی کو اس وقت جھٹکا لگا جب پارٹی کے آئی ٹی سیل کے 13 عہدیدار اجتماعی طور پر مستعفی ہو گئے۔ آئی ٹی سیل کے سربراہ سی ٹی آر نرمل کمار پہلے ہی استعفیٰ دے چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز استعفی پیش کرنے والوں میں پارٹی کی چنئی ویسٹ ضلع آئی ٹی یونٹ کے سربراہ اوراتی انب
سعودی عرب؛ عمرے پر جانے کیلیے طریقہ کار میں تبدیلی
سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت نامے کے اجرا کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے عازمین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ کورونا وبا کے دوران حج و عمرہ کے لیے عازمین کی مخصوص تعداد کو اجازت نامے جاری کیے جا رہے تھے اور وہ بھی صرف ان افراد کو جو سعودی عرب
امیرِ قطر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا
دوحا: قطر کے امیر وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی کے مستعفی ہونے پر وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان کو وزیراعظم مقرر کردیا۔ جنوری 2016 سے تاحال وزیر
تپے سوامی بنے بھٹکل کے نئے تحصیلدار: اشوک بھٹ کا ہوا تبادلہ
بھٹکل : 8 مارچ 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں ہونے والے ودھان سبھا انتخابات کے پیش نظر حالیہ دنوں میں کئی ایک سرکاری افسراب کے تبادلے ہوچکے ہیں اسی کے چلتے بھٹکل کے تحصیلدار اشوک بھٹ کا تبادلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر ٹمکور ضلع مدھوگری تعلقہ کے گریڈ -2تحصیلدار تپے سوامی کو نیا تحصیلدار من