Search results

Search results for ''


کرناٹک کے لوگوں کو ’امول‘ دودھ فروخت کرنے کی مخالفت کرنی چاہئے: کماراسوامی

بنگلورو: جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کماراسوامی نے ہفتہ کو کرناٹک کے لوگوں سے ریاست میں امول دودھ فروخت کرنے کے اقدام کی مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ کماراسوامی نے کہا، امول کو مرکزی حکومت کی حمایت سے عقبی دروازے سے کرناٹک میں مسلط کیا جا رہا ہے۔ امول کرناٹک ملک فیڈریشن (کے ایم ایف) اور

کرناٹک انتخابات: کانگریس نے جاری کی دوسری فہرست

بنگلورو: کانگریس نے جمعرات کو 10 مئی کو ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے 42 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی۔ پارٹی نے 42 سیٹوں میں سے مولیکوٹے حلقہ انتخاب کو سروودیا کرناٹک پارٹی کے لیے چھوڑی گئی ہے۔ پارٹی نے اپنی پہلی امیدواروں کی فہرست میں 124 ناموں کا اعلان کیا تھا، جو اس نے گزشتہ

کرناٹک کے وزیر کی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر، ای سی کی شکایت پر پولیس کی کارروائی

بنگلورو: 6 اپریل،2023 (ایجنسی)  کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی لیڈروں نے متنازعہ بیانات دینا شروع کر دیا ہے۔ اسی ضمن میں کرناٹک کے کابینہ وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی مُنی رتنا نے اقلیتی برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا، جس پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منی

بھٹکل مجلس اصلاح وتنظیم نے مسلمانوں کو دیے جانے والے ریزرویشن کو بحال کرنے کے لیے گورنر کے نام دیا میمورنڈم

بھٹکل: 5 مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاستی بی جے پی حکومت کی طرف سے انتخابات کے بالکل ہی قریب مسلمانوں کو2B زمرے میں دیے جانے والے 4 فیصد ریزرویشن  کوختم کئےجانے کی مذمت کرتے ہوئے آج دوپہر میں مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے  صدر تنظیم جناب عنایت اللہ شابندری صاحب کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر  کے توسط

لنچنگ-ہیٹ اسپیچ جیسے معاملوں میں سخت کارروائی کی جائے گی، مسلم وفد سے ملاقات کے دوران امت شاہ کی یقین دہانی

نئی دہلی: مسلم مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے دیر رات گئے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے ’اسلامو فوبیا‘ پر بحث کی گئی۔ وفد کی قیادت ممتاز عالم دین مولانا محمود مدنی کر رہے تھے۔ مولانا مدنی کے علاوہ وفد میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے کمال فاروقی، نیاز فاروق

سوال کرنا میڈیا کی ذمہ داری، حکومت پر تنقید اینٹی نیشنل نہیں! سپریم کورٹ نے پریس اور مرکز کو دکھایا آئینہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے میڈیا کے فرائض کی یاد دہانی کراتے ہوئے مرکز کو آئینہ دکھایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بدھ کے روز ملیالم زبان کے نیوز چینل ’میڈیا ون‘ کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا فرض ہے کہ وہ حکام سے سوال کرے اور لوگوں کے سامنے سچائی لائے۔ دریں اثنا، مر

کیا کرناٹک میں انتخابات سے قبل ہی کانگریس میں پڑ گئی ہے درار؟ وزیر اعلیٰ کے عہدے کو لے کر سدارمیا نے کیا کچھ ایسا تبصرہ

بنگلورو:  4 مارچ،2023 (ایجنسی) کرناٹک میں ریاستی انتخابات سے پہلے کانگریس کے اندر ایک بار پھر درار دیکھنےمل رہی ہے ۔ پارٹی کے سینئر لیڈر سدارامیا نے دیرینہ حریف ڈی کے شیوکمار کے خلاف اپنے تبصروں سے کچھ ایسا ہی اشارہ دیا ہے۔ یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ وہ اور شیوکمار دونوں ہی اعلیٰ عہدہ کے دعویدار ہیں، سدا

BJP to finalise first list of candidates on April 8, says CM Bommai

Bengaluru, Apr 3 (IANS): Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Monday said that BJP will finalise its first list of candidates for the May 10 state Assembly polls on April 8. While interacting with reporters, Chief Minister Bommai said that the opinions of all the leaders have been taken

بی جے پی کمزور ہونے پر فرقہ وارانہ فسادات بھڑکاتی ہے: ملکارجن کھڑگے

رام نومی پر تشدد اور فسادات پر سیاسی تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا بیان سامنے آیا ہے۔ بی جے پی پر سنگین الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بھی بی جے پی کو یہ احساس ہوتا ہے کہ وہ کمزور ہو رہی ہے تو وہ فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دیتی ہے اور لوگوں

مودی سرنیم معاملہ: راہل گاندھی نے سورت کورٹ پہنچ کر سزا کو کیا چیلنج، آئندہ سماعت 3 مئی کو، عدالت سے ملی ضمانت

کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج گجرات کے سورت سیشن کورٹ پہنچے اور ذیلی عدالت کے ذریعہ مودی سرنیم (کنیت) معاملہ پر سنائی گئی 2 سال جیل کی سزا کو چیلنج پیش کیا۔ پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی اور پھر اس کے بعد سورت کورٹ نے اس معاملے پر آئندہ سماعت کے لیے 3 مئی کی تاریخ مقرر کی۔ اس در

سچی باتیں (۱۳؍نومبر ۱۹۳۱ء)۔۔۔۔دیوبند، ندوہ اور علی گڑھ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ

اکبرؔ علیہ الرحمہ کے یہ دوشعر اگر اب تک آپ نے نہ سُنے ہوں، تو اب ملاحظہ ہوں، ممکن ہے ، آپ ہنس پڑیں، ممکن ہے جبیں پُرشکن ہوجائے۔ بہرصورت شعر ہیں سننے کے قابل   ؎ ہے دلِ روشن مثالِ دیوبند اور ندوہ ہے زبانِ ہوشمند ہاں علی گڑھ کی بھی تم تشبیہ لو اِک معزز پیٹ بس اس کو کہو ’’پیٹ‘‘ کی تشبیہ کو کہیں

کرناٹک میں گئو رکشکوں کا تشدد، مسلم شخص ادریس پاشا کا ہوا قتل

بنگلورو: کرناٹک میں موب لنچنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے رپورٹ کے مطابق مبینہ گئو رکشکوں نے مسلم شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ مویشی تاجر ادریس پاشا اور اس کے دو ساتھیوں پر جمعہ کی شب پونیت کیری ہلی کی قیادت میں خود ساختہ گئو رکشکوں نے حملہ کر دیا۔

سعودی حکومت کی معتمرین کو ڈیجیٹل فراڈ سے بچنے کیلیے نئی ہدایات

ریاض: سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بینکنگ فراڈ سے بچنے کے لیے معتمریں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سے معتمرین غیر معمولی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں جن کے استقبال و انتظام کے لیے وزارتِ حج و عمرہ نے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ دنیا

گجرات فسادات: ایک درجن سے زیادہ مسلمانوں کے قتل عام اور اجتماعی آبروریزی کے تمام 26 ملزمان بری، ’ثبوت کم پڑ گئے!‘

گاندھی نگر: گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے مسلم مخالف فسادات کے دوران الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ اس معاملہ میں کل 39 ملزمان تھے، جن میں سے 13 کی موت کیس کی سماعت کے دوران ہو گئی تھی۔ پنچ محل ضلع کے ہلول کے ا

ملک کے 66.9 کروڑ افراد کا ڈیٹا چوری کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 8 بڑے شہر شہروں سمیت 24 ریاستوں کے لوگ بنے شکار

حیدرآباد: تلنگانہ میں سائبرآباد پولیس نے ڈیٹا چوری کرنے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سائبرآباد پولیس کو اس سے 66.9 کروڑ لوگوں اور فرموں کا ڈیٹا ملا ہے۔ یہ ڈیٹا ملک کی 24 ریاستوں اور 8 میٹروپولیٹن شہروں کے 104 زمروں سے تعلق رکھتا

کرناٹک میں مسلم ریزرویشن کی منسوخی کے خلاف ہائی کورٹ میں داخل کی گئی عرضی

بنگلورو،یکم اپریل (ایجنسی)  کرناٹک میں 2B زمرہ کے تحت مسلمانوں کے لیے مختص 4 فیصد ریزرویشن کو منسوخ کرنے کا معاملہ اب ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں بنگلورو کے سماجی کارکن محمد عارف جمیل نے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک عرضی دائر کی ہے۔ درخواست پر سماعت کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔ درخواست گزار

’ہم 5، ہمارے 50 والوں کو نہیں ہوگا ووٹنگ کا حق‘، ٹی راجہ کے متنازعہ بیان پر سب انسپکٹر نے درج کرایا معاملہ

متنازعہ بیانات دینے کے لیے مشہور بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے ایک بار پھر قابل اعتراض بیان دیا ہے۔ انھوں نے رام نومی ریلی کے دوران ایک ایسا متنازعہ بیان دیا ہے جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے حیدر آباد میں ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر سَب انسپکٹر جے ویرا کے ذریعہ افضل

نئے مالی سال کے پہلے دن کمرشیل ایل پی جی سلنڈر سستا، گھریلو گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: آج یکم اپریل 2023 سے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ پٹرولیم کمپنیاں ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی، اے ٹی ایف، کیروسین وغیرہ کے داموں کا جائزہ لیتی ہیں اور ان میں تبدیلی کی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19 کلو وا