Search results

Search results for ''


اقلیتی برادریوں کے لیے مولانا آزاد اسکالرشپ بند کر دی گئی

مرکزی حکومت نے کہا کہ مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ یعنی اقلیتی برادریوں کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کو اس تعلیمی سال 2022-23 سے بند کر دیا گیا ہے۔ اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے لوک سبھا میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن کے سوال کے جواب میں اس کا اعلان کیا۔ مو

’مجھے ووٹ دیں ورنہ میں تمہارا کوئی کام نہیں کروں گا‘: کرناٹک ہاسن کے بی جے پی ایم ایل اے نے مسلمان ووٹروں کو دی دھمکی

ہاسن : 12 دسمبر، 2022 (ایجنسی) کرناٹک کے بی جے پی ممبر اسمبلی پریتم گوڑا کی طرف ایک ویڈیو منسوب کی جارہی ہے جس میں وہ مسلم ووٹروں کو دھمکیاں دیتے ہوئے نظر آ رہے ہی اور  یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ان کی طرف منسوب کی جارہی اس ویڈیو میں پریتم گوڑا کو مسلم ووٹروں سے یہ کہتے ہوئے سنا

قائد قوم ڈاکٹر سید خلیل الرحمٰن صاحب کی خدمات کے اعتراف میں دبئی میں منعقد ہوئی اعزازی تقریب: بے لوث خدمات پر نوازا گیا ’افتخار‘ قوم کا خطاب

دبئی: 11 دسمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے گرینڈ مرکیور ہوٹل میں کل سنیچر  شب بھٹکل مسلم خلیج کاؤنسل کی طرف سے ایک تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور و معروف شخصیت قائد قوم ایس ایم ڈاکٹر خلیل  الرحمٰن صاحب کی خدمات کے اعتراف میں ان کی تہنیت کی گئی اور انہیں ’افتخار قوم‘ کے خطاب سے نو

مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھا کر دیگر مذاہب کے برابر کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مسلم لڑکیوں کے لیے شادی کی یکساں عمر مقرر کرنے کے لیے قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو) کی عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے مذہب اور پرسنل لاء کا حوالہ دیتے ہوئے نابالغ مسلم لڑکیوں کی شادی پر اعتراض کیا ہے۔ اس نوٹس پر عدالت نے مرکزی حکومت سے چا

ضمنی انتخابات مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی سازش: مایاوتی

لکھنؤ: اتر پردیش کی مین پوری لوک سبھا سیٹ اور دو اسمبلی حلقوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کو منصوبہ بند قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ غیر متوقع نتائج مسلم کمیونٹی کو گمراہ کرنے کے لئے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اہم اپوزیشن جماعت سماج

کل گوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا پی ایم مودی کریں گے افتتاح، ’ملک بھر میں عالمی معیار کی ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کا تیقن

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ہفتہ کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی گوا کے دورے کے دوران اتوار کو موپا میں گوا کے دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ جملہ 2,870 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہوائی اڈہ 5 جنوری سے کام شروع کر دے گا۔ ایک سرکاری ریلیز کے مطابق وزیر اعظم ہفتہ کو

تامل ناڈو میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 4 افراد ہلاک، تقریباً 180 مکانات کو پہنچا نقصان

تمل ناڈو میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے جب سمندری طوفان منڈوس مملہ پورم سے ٹکرایا جس کی وجہ سے چنئی اور ریاست کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو کہا کہ اب تک چار انسانی اموات، 98 مویشیوں کی موت اور 181 مکانات کو نقصان پہنچانے کی اطلاع ملی ہے۔ دیگر تفصیلات جمع کی ج

سچی باتیں۔۔۔ بچوں کی تربیت۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ

[مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید  لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ] 1931-04-24 سرسید احمد خاںؔ مرحوم کے بعض عقائد جیسے بھی کچھ رہے ہوں، بہرحال اُن کی ذاتی عظمت سب کو مسلّم ہے، اور اس سے تو کسی کو انکار نہیں، کی قوم میں اُن کی ایک نہایت اہم ونامور شخص

بھٹکل موگلی ہونڈا قومی شاہراہ پر اسکوٹر کی کار سے ٹکر: موسی نگر کے مقیم  سید عمران کی ہوئی موت

بھٹکل: 09 دسمبر، 2022   (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قومی شاہراہ موگلی ہونڈا میں  آج صبح گیارہ بجے کے قریب پیش آئے سڑک حادثے میں موسی نگر بینڈے کان کے رہنے والے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت سید عمران کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق عمران  آج عصر کے وقت بینڈے کان سے ایم۔  80پر سوار

ہرپل آن  لائن کی جانب سے شعری نشست  کا انعقاد : ممتاز شعرا نے اپنا بہترین کلام پیش کیا

بھٹکل:  09 دسمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ’’ایک اچھے معاشرے میں شعرا کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے۔وہ اپنی بلند نگاہی سے سماج کے بہت سےمسائل  پر اپنی شاعری کے ذریعے  نشاندہی کرتے ہوئے اس کے حل  کا راستہ بتاتے ہیں ‘‘۔گزشتہ شب بھٹکل  کے مدینہ کالونی میں واقع  مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے ہال  میں ہر پل آن

مینگلور کے سینٹ جوزف کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبہ معطل

مینگلورو: 09 دسمبر، 2022 (ایجنسی) منگلورو شہر میں سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کے طلباء نے ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ کے گانوں پر برقعہ پہن کر ڈانس کیا، جنہیں آج جمعہ کے روز معطل کر دیا گیا۔ معاملے پر کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک پروگرام کے دوران مسلم برادری کے طلباء نے اسٹیج پر دھاوا بول دیا۔ فی ال

 ہماچل پردیش: کانگریس نے 40 اسمبلی سیٹوں پر قبضہ کر کے درج کی زبردست جیت

ہماچل پردیش: 08 دسمبر، 2022 (ایجنسی) ہماچل پردیش میں کانگریس نے بی جے پی کا گھمنڈ چکناچور کرتے ہوئے 40 اسمبلی سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ بی جے پی امیدوار لگاتار ریاست میں حکومت سازی کا دعویٰ کر رہے تھے، اور جب ایک وقت دونوں پارٹیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا تھا تو ’ہارس ٹریڈنگ‘ کے خدشات بھ

گجرات انتخابی نتائج: بی جے پی نے رقم کی تاریخ، پہلی بار کسی پارٹی نے حاصل کی 156 سیٹیں

احمد آباد: 08 دسمبر، 2022 (ایجنسی) گجرات میں بی جے پی نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس نے 153 سیٹوں پر جیت حاصل کر لی ہے اور 3 سیٹوں پر اس کے امیدوار سبقت بنائے ہوئے ہیں۔ اس طرح مجموعی طور پر وہ 156 کا ہندسہ چھوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ 182 اسمبلی سیٹوں والی اس ریاست میں ایسا پہلی بار ہوا ہے جب کسی پا

Karnataka-Maharashtra border areas remain tense; bus services halted

Belagavi, Dec 8 (IANS): The situation in the areas along the border of Maharashtra and Karnataka continued to remain tense on Wednesday, officials said, adding police personnel have been deployed in large numbers to prevent any untoward incident. A heavy police cover continued in the city of Bela

Not sad on being called Siddramullah Khan: Siddaramaiah

Bengaluru, Dec 7 (IANS): Karnataka Opposition leader Siddaramaiah while responding to the BJP calling him 'Siddramullah Khan' said on Wednesday that he was not sad at the Muslim name. "I am not surprised at this propaganda by the BJP," he said. National General Secretary and BJP MLA C.T. Ravi

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

نئی دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت مل گئی ہے۔ خبر لکھے جانے تک پارٹی نے اب تک 130 سیٹیں جیت لی ہیں۔ وہیں بی جے پی نے 99 اور کانگریس نے 7 اور دیگر کو 3 پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ دہلی میونسپل کارپوریشن کے 250 وارڈوں کے لیے 4 دسمبر کو ووٹنگ ہوئی تھی اور ووٹوں

تمل ناڈو اور کرناٹک میں المناک سڑک حادثے، 8 افراد کی موت، کئی زخمی، اسٹالن کا اظہارِ افسوس

تمل ناڈو اور کرناٹک میں ہوئے دو سڑک حادثات میں آج 8 افراد کی دردناک موت ہو گئی ہے۔ حادثات میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چنئی کے نزدیک بدھ کے روز ایک وین کی ٹکر کنٹینر ٹرک سے ہو گئی۔ اس حادثے میں 6 افراد کی موت ہو گئی او

قائد قوم سید خلیل الرحمن صاحب کے اعزاز میں 10 دسمبر کو دبئی میں منعقد ہو رہا ہے اہم تہنیتی پروگرام: افتخار قوم کا دیا جائے گا اعزاز

بھٹکل : 06 دسمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی طرف سے 10 دسمبر کو دبئی، میں اعلی پیمانے پر تہنیتی پروگرام منعقد ہونے جارہا ہے جس میں قائد قوم ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمٰن کو افتخار قوم کے خطاب سے نوازتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا جائے گا۔ اس کی جانکاری بھٹکل رابطہ سوسائٹی میں م