Search results
Search results for ''
News Categories
اگلے 40 دن ہندوستان کیلئے انتہائی اہم، ایکسپرٹ کو اندیشہ، جنوری میں آسکتی ہے کورونا کی نئی لہر
چنئی : چین اور دنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کو لے کر ہندوستان پوری طرح سے الرٹ موڈ میں ہے ۔ دنیا کے الگ الگ ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ بھی تیز کردی گئی ہے ۔ منگل کو چین سے کولمبو کے راستے مدورئی ایئرپورٹ لوٹی ایک خاتون اور اس کی چھ سال کی بیٹی کورونا پازیٹیو نکلنے
اتر پردیش میں دو مزید مقامات کا نام بدلنے کو مل گئی منظوری، ’تیلیا افغان‘ اب کہلائے گا ’تیلیا شکلا‘

اتر پردیش میں ناموں کو بدلنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بی جے پی حکومت میں ریلوے اسٹیشن، شہروں، سڑکوں اور چوراہوں کے نام بدلنے کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کے دو ضلعوں گورکھپور اور دیوریا میں موجود دو الگ الگ مقامات کے نام بدلنے کی سفارش کی گئ
پرگیہ ٹھاکر کے خلاف اقلیتوں کے تئیں بیان بازی کرنے کی شکایت درج، ’لو جہاد‘ کا ہتھیاروں سے جواب دینے کی اپیل کی تھی
بنگلورو: بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف ان کے حالیہ دورہ کرناٹک کے دوران اقلیتی برادری کے خلاف 'توہین آمیز' بیان دینے کے سلسلے میں پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پولیس نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ وینچر کیپیٹلسٹ اور سیاسی تجزیہ کار تحسین پونا والا نے سوشل
Karnataka Assembly passes Bill raising SC/ST reservation quota
Belagavi, Dec 27 (IANS): The Karnataka Assembly on Monday passed a Bill to raise reservation quota for Scheduled Caste (SC) and Scheduled Tribe (ST) candidates in jobs and educational institutions, taking the overall reservation in the state past the 50 per cent ceiling imposed by the Supreme Court.
ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ سے ’بریک‘ کا کیا اعلان
جلد ہی ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز ہونے والا ہے۔ لیکن اس سے ٹھیک پہلے ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے ’بریک‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 کرکٹ سے عارضی طور پر بریک لینے کا فیص
تنازعہ کے درمیان مہاراشٹر اسمبلی میں قرارداد منظور، کرناٹک سرحد کے مراٹھی افراد سے یکجہتی کا اظہار

ناگپور: مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی، جس میں کرناٹک کی سرحد سے متصل دیہاتوں میں رہنے والے مراٹھی بولنے والوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت بیلگاوی (بیلگام)، کاروار، نپانی اور دیگر قصبوں کے 865 مراٹھی ب
مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ: ’فیصلہ ہونے تک متنازعہ علاقہ کو مرکز کے زیر انتظام خطہ قرار دیا جائے‘
مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ کے درمیان مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پیر کو ریاست کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بومبئی کے جارحانہ رخ کے آگے خاموش رہنے کا الزام عائد کیا۔ ساتھ ہی انھوں نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سرحدوں کے آس پاس کے متنازعہ
پاکستانی کشتی سے اسلحہ سمیت 300 کروڑ روپے کا ڈرگس برآمد، کوسٹ گارڈ اور گجرات اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی

گجرات اے ٹی ایس نے انڈین کوسٹ گارڈ یعنی ساحلی محافظ کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی ایک ایسی کشتی کو پکڑا ہے جس میں کثیر تعداد میں اسلحے، گولہ و بارود اور ڈرگس موجود تھے۔ ایک خفیہ جانکاری کو بنیاد بنا کر کی گئی اس کارروائی کے دوران جو پاکستانی کشتی پکڑی گئی ہے اس میں 10 پاکس
New Shams School emerged winner in U-10, U-12, U-14 UKDFA Football tournament, UB Shetty Byndoor wins U-17 category

Bhatkal: 25 December 2022 (Bhatkallys News Bureau) New Shams School Bhatkal emerged as the champions at the Uttara Kannada District Football Association (UKDFA) Football tournament by winning the U10, U12, and U14 categories of the tournament. The 14th edition of the UKDFA’s annual tournament
کورونا کی دہشت کے درمیان کیرالہ میں برڈ فلو کا قہر، کوٹایم میں 6000 سے زیادہ پرندوں کو مارا گیا

کورونا وبا سے دنیا کے کئی ممالک پریشان ہیں اور ہندوستان میں بھی اس تعلق سے احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان کیرالہ میں برڈ فلو کا قہر شروع ہو گیا ہے۔ کیرالہ کے کوٹایم ضلع کی تین الگ الگ پنچایتوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ انفیکشن کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت نے مرغیوں اور
بغیر کسی چارج کے کینسل اور ری شیڈول ہوگی فلائٹ، ایئر انڈیا نے شروع کی 'فوگ کیئر' سروس
نئی دہلی: ایئر انڈیا نے دھند سے متاثرہ پروازوں کے مسافروں کے لیے نئی اسکیم 'فوگ کیئر' شروع کی ہے۔ ایئر انڈیا نے بتایا کہ وہ مسافروں سے فوری طور پر رابطہ کر کے انہیں بغیر کسی چارج کے اپنی متاثرہ پروازوں کو دوبارہ شیڈول یا منسوخ کرنے کا اختیار دے گی۔ ٹاٹا گروپ کی ملکیت و
ٹی وی پر 24 گھنٹہ 'ہندو-مسلم، ہندو-مسلم' کیوں ہوتا رہتا ہے؟ راہل گاندھی کی وضاحت کے سبھی قائل
راہل گاندھی کی قیادت میں چل رہی 'بھارت جوڑو یاترا' 24 دسمبر کو جب دہلی میں نکلی تو لوگوں کا زبردست ہجوم دکھائی پڑا۔ فی الحال بھارت جوڑو یاترا کو 9 دنوں کے لیے آرام ملا ہے، لیکن 24 دسمبر کی شام لال قلعہ سے راہل گاندھی نے جو عوام کو خطاب کیا، اس نے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔ اپنے خطاب میں راہل گ
سچی باتیں۔۔۔جنگ کی اخلاقیات۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
(مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) 1931-05-22 عیسوی کی ساتویں اور ہجری کی پہلی صدی ہے۔ عرب کا اُمّی پیغمبرؐ ، پیام سُناکر، رفیقِ اعلیٰ کے پاس واپس جاچکاہے، لیکن اُس کے جمال کے دیکھنے والے موجود ہیں۔ اس جماعت کا ایک
امریکہ پہنچا ’طوفان بم‘، 18 کی موت، 5200 فلائٹس کردی گئیں کینسل

’طوفان بم‘ امریکہ پہنچ گیا ہے۔ اس ’بم سائیکلون‘ کی وجہ سے 18 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ پورے امریکہ میں برفباری کے ساتھ برفیلی ہوائیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں 5200 فلائٹس کو کینسل کردیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، ملک بھر مین ایئرلائنوں نے ہفتہ دوپہر تک تقریباً 5200 امریکی پروازوں کو منسوخ کردیا ہے
'ہندوستان جانتا ہے کہ ملک میں نریندر مودی کی نہیں اڈانی-امبانی کی حکومت ہے'، لال قلعہ سے راہل گاندھی کا خطاب

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا نے آج دہلی میں اپنا سفر مکمل کر لیا۔ اب کچھ دنوں کا آرام ہوگا اور پھر نئے سال میں 3 جنوری سے دوبارہ اس یاترا کا آغاز ہوگا۔ آج جب بھارت جوڑو یاترا تاریخی لال قلعہ کے پاس پہنچی تو وہاں راہل گاندھی عوام سے خطا کیا اور
31 مارچ 2023 کے بعد 'آدھار' سے لنک نہ رہنے والے 'پین' غیر فعال ہو جائیں گے، انکم ٹیکس محکمہ نے جاری کی ایڈوائزری
جن لوگوں نے اپنے پین (پرمانینٹ اکاؤنٹ نمبر) کو آدھار سے لنک نہیں کیا ہے، ان کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ نے ہفتہ کے روز ایک گائیڈلائن جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو پین آئندہ سال مارچ کے آخر تک آدھار سے نہیں جڑیں گے، انھیں غیر فعال کر دیا جائے گا۔
دبئی: ہندوستانی ڈرائیور کو سنائی گئی 18 لاکھ روپے 'خوں بہا' کی سزا، سڑک حادثے میں 2 سعودی خواتین کی ہوئی تھی موت
جون 2022 میں سعودی عرب کی سڑک پر ایک حادثہ ہوا تھا جس میں دو سعودی خواتین کی موت ہو گئی تھی۔ اس کے لیے ایک ہندوستانی ڈرائیور کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے اور دبئی کی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ یہ ڈرائیور مہلوک خواتین کے گھر والوں کو 80 ہزار درہم یعنی تقریباً 18 لاکھ روپے کا 'بلڈ منی' یعنی خوں ب
کورونا: چین سمیت 5 ممالک سے ہندوستان پہنچنے والے مسافروں کا آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹ لازمی، ریاستوں کو کچھ اہم ہدایات جاری
عالمی سطح پر کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ہندوستان میں احتیاطی اقدامات اختیار کیے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اب کچھ کورونا متاثرہ ممالک سے ہندوستان پہنچنے والے مسافروں کا آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتہ کے