Search results

Search results for ''


طالبات کی حجاب پہن کر امتحان دینے کی درخواست پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا جس میں کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں طالبات کو حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ایک خاتون وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے اس معامل

مجلس اصلاح و تنظیم  میں منعقد ہورہا ہے کان کے معائنہ کا مفت کیمپ

بھٹکل: 02 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل  میں Oreva RS Hearing clinics کی طرف سے   انشا ء اللہ 04 مارچ بروز سنیچر کان کے  معائنہ کا مفت کیمپ منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس کی جانکاری جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم  جناب عبدالرقیب ایم جے نے اخباری بیان  جاری کرتے ہوئے دی ہے۔ تف

الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ ایک کمیٹی تشکی

کرناٹک: ’امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی‘، وزیر تعلیم بی سی ناگیش کی وضاحت

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے بورڈ امتحانات کے درمیان ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے حجاب پہننے والی طالبات کی ان امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے جس میں وہ سمجھ رہی تھیں کہ امتحان کے دوران

سابق چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس اے ایم احمدی کا انتقال، ملک کے قابل ذکر فیصلوں میں مرحوم کا رہا اہم کردار

ہندوستان کے سابق چیف جسٹس جسٹس اے ایم احمدی (Justice AM Ahmadi) کا جمعرات کی صبح تقریباً 5 بجے انتقال ہوگیا۔ جسٹس احمدی 1932 میں سورت میں پیدا ہوئے۔ وہ 1964 میں سٹی سول اینڈ سیشن کورٹ احمد آباد کے جج مقرر ہوئے اور 1976 میں گجرات ہائی کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ انہیں دسمبر 1988 میں سپریم کورٹ میں ترقی دی

وزیراعظم مودی اور یاترا بنیں گے بی جے پی کے انتخابی ساتھی، تلنگانہ-کرناٹک کے بعد اب دیگر ریاستوں کی تیاری

مرکز کے اقتدار کی جنگ کا سیمی فائنل مانے جارہے اس سال کے اسمبلی انتخابات میں اپنی جیت یقینی بنانے کے لیے بی جے پی سبھی انتخابی ریاستوں میں وزیراعظم نریندر مودی اور یاتراوں کا سہارا لے گی۔ یاتراوں اور وزیراعظم مودی کے چہرے کا بہتر نتیجہ سامنے آنے کے بعد پارٹی نے اس سال ہونے جارہے چھ ریاستوں میں ایسی

روڈ ریج معاملے میں مالیگاؤں کورٹ کا حکم، مسلم شخص دن میں 5بار پڑھے گا نماز، لگائے گا 2درخت

ناسک۔ مہاراشٹر کے ناسک ضلع کی مالیگاؤں مجسٹریٹ عدالت نے ایک آٹورکشا ڈرائیور کو روڈ ریج (Road Rage) معاملے میں قصوروار پایا۔ اس کے بعد عدالت نے مجرم ڈرائیور کو قید سے بچنے کی شرط رکھتے ہوئے دو درخت لگانے اور 5 مرتبہ نماز پڑھنے کی سزا سنائی۔ انڈیا ٹوڈے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، یہ کیس 201

دنیا بھر میں ڈاؤن رہا Twitter، ہزاروں یوزرس ہوئے پریشان، سوشل میڈیا پر کی شکایت

دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کے ذریعے استعمال کئے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر بدھ کو ڈاؤن رہا۔ جس کی وجہ سے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ہزاروں صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی یا ٹویٹس پوسٹ کرنے سے قاصر ہیں۔ اس دوران بہت سے صارفین نے ڈاؤن ڈیٹیکٹر  جیسی ویب سائٹس پر جاکر اور شکایت کی ہے کہ وہ سو

عوام پر مہنگائی کا تازہ حملہ! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا

نئی دہلی: مارچ کے پہلے دن عوام پر مہنگائی نے زوردار حملہ بولا ہے اور ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل دونوں طرح کے سلنڈروں کے داموں میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں ماہ کے پہلے دن (یکم مارچ) ہی 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اب راجدھانی دہلی میں گھر

دہلی کی سیاست میں زوردار ہلچل، منیش سسودیا اور ستیندر جین نے وزارتی عہدہ سے دیا استعفیٰ

دہلی کی سیاست میں اس وقت زوردار ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سی بی آئی کی حراست سے آزادی نہ ملنے کے بعد دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنے وزارتی عہدے سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، طویل مدت سے جیل میں بند وزیر صحت ستیندر جین نے بھی اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان دو

کرناٹک حکومت سرکاری ملازمین کے آگے جھکنے کو مجبور، ہڑتال کی دھمکی کے بعد ساتواں پے کمیشن نافذ کرنے کی تیاری

کرناٹک میں سرکاری ملازمین نے ساتویں پے کمیشن کے نفاذ اور کچھ دیگر مطالبات کو لے کر یکم مارچ سے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہوا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ ان ملازمین کے سامنے ریاستی حکومت بیک فٹ پر آ گئی ہے۔ منگل کے روز وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے سرکاری ملازمین سے ملاقات کی اور کہا کہ ان کی حک

شیموگا ایئرپورٹ افتتاح: وزیراعظم مودی نے کہا: اب 'ہوائی چپل' پہننے والا بھی کرے گا 'ہوائی سفر'

شیموگہ  :  27 فروری 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان میں فروغ پذیر ہوا بازی کی صنعت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ہوائی چپل پہنے والوں کو ہوائی جہاز میں سفر کرنا چاہئے اور میں یہ ممکن ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ وزیراعظم مودی نے شیموگہ ہوائی اڈہ کا افتتاح کرنے کے بعد ایک ریلی سے خ

سری لنکا میں احتجاج کے دوران پولیس کے ساتھ مظاہرین کی جھڑپ، ایک درجن سے زائد زخمی

کولمبو: سری لنکا کے کولمبو شہر میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران تقریباً بیس افراد زخمی ہو گئے۔ ادا ڈیرانہ نیوز چینل نے اسپتال کے ذرائع سے یہ اطلاع دی۔ نیشنل پیپلز پاور (این پی پی) کے انتخابی اتحاد کے زیر اہتمام اتوار کو کولمبو میں ٹاؤن ہال کے قریب ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین جلد ازجل

کرناٹک کے یادگیر میں ٹیپو سلطان اور ساورکر کے نام پر دو فرقوں میں کشیدگی، ہندوتوا تنظیمیں مظاہرہ پر آمادہ، دفعہ 144 نافذ

کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان کے نام پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ ریاست کے یادگیر ضلع کا ہے جہاں ایک سرکل کا نام ٹیپو سلطان رکھا گیا ہے۔ اس عمل پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے اور کچھ لوگوں نے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ معترضین میں ہندوتوا تنظیموں کے لیڈران و کارکنان شامل ہیں اور ان

مائیکروسافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کوروبوٹس کےساتھ کیاضم، کیااب روبوٹس میں بھی استعمال ہوگا ChatGPT؟

چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) نے اپنی صلاحیتوں سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ جب سے اس کی ریلیز ہوئی ہے، تب سے ہی اس پر کئی تجربات ہورہے ہیں۔ ایسے ہی ایک معاملے میں مائیکروسافٹ (Microsoft) چیٹ جی پی ٹی کنٹرول کرنے والے روبوٹس کے ساتھ تجربہ کر رہا ہے تاکہ وہ انسانوں کی طرح لوگوں کی بات سمجھ سکیں اور کام کرسکے۔

بی جے پی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہاراشٹر کے پیاز سڑکوں پر پھینکنے کو مجبور کسان: نانا پٹولے

ممبئی: بی جے پی کی کسان مخالف سوچ اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہ گئی ہے۔ اس کی تازہ مثال ریاست کی بی جے پی حکومت ہے جس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسان برباد ہو رہے ہیں۔ روئی، سویا بین کی قیمتیں نہیں مل رہی تھیں کہ اب پیاز کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ صورت حال یہ ہے کہ کھیت سے پیاز نکالنے کی قیمت بھی اب

’کرناٹک کی ترقی ملک اور حکومت کرناٹک کی اولین ترجیح‘ پی ایم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کرناٹک کی ترقی حکمران بی جے پی کی اولین ترجیح رہی ہے جبکہ ریاست میں سابقہ ​​نظام چلانے والے اس کا پیسہ باہر منتقل کرتے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت نے روایات کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کو بھی ساتھ لے کر ہندوستان کی ترقی کے لیے کام کیا ہے۔ ایک وقت تھا جب کرناٹک

۔سچی باتیں۔۔۔ ایمان وعمل۔۔۔ مولانا  عبد الماجد  دریابادیؒ۔

۔1931.08.28    (مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید  لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ) اگرآپ کے سامنے کوئی یہ بحث زور دے دے کر چھیڑے، کہ انسان کے لئے آنکھیں بڑی نعمت ہیں یا کان، توآپ کیا کریں گے؟اگر کوئی شخص آپ کے سامنے یہ بحث تصفئے کے لئے باربار پیش