Search results

Search results for ''


کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی معاملہ کو لے کر سپریم کورٹ کی سہ رکنی بنچ کرے گی سماعت

پیر کے روز سپریم کورٹ کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کی طالبات میں حجاب پر پابندی کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر غور کرنے کے لیے تین ججوں کی بنچ تشکیل دینے پر متفق ہو گیا ہے۔ عرضی دہندگان کی وکیل میناکشی اروڑا نے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ کے سامنے معاملے کا تذکرہ کیا۔ انھ

بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس کی پریس کانفرنس ’ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے‘

سانبہ: بھارت جوڑو یاترا اپنے آخری مرحلہ میں ہے اور فی الحال ریاست جموں و کشمیر سے ہو کر گزر رہی ہے۔ اتوار 22 جنوری کو راہل گاندھی کی قیادت والے کارواں نے تقریباً 22 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ یاترا کا آغاز خطہ جموں کے ضلع کٹھوعہ سے ہوا اور اس کے بعد یہ ضلع سانبہ میں داخل ہو گئی۔ سانبہ میں وقفہ

Delhi police arrest man from DK for impersonating UAE govt official, cheating Leela Palace Hotel

New Delhi, Jan 22 (IANS): The man, who impersonated a UAE government functionary and duped The Leela Palace Hotel in the national capital of Rs 23 lakh after fleeing without paying the bills, was finally arrested by the Delhi Police from Karnataka. A senior police official said that the accused,

وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں فرضی فوجی بن کر گھسنے کی کوشش کا معاملہ، ایک شخص کو پولیس نے کیا گرفتار

ممبئی۔ ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi کی میٹنگ میں ایک شخص خود کو فوجی بتاکر میٹنگ اجلاس میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ فرضی سپاہی بننے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ جمعرات کو، وزیر اعظم نریندر مودی کے ممبئی کے باندرا-کرلا کمپلیکس (Bandra-Kurla Complex) پہنچ

کانگریس نے مودی حکومت کے خلاف جاری کی 'چارج شیٹ'، 26 جنوری سے 'ہاتھ سے ہاتھ جوڑو' مہم ہوگی شروع

نئی دہلی: بھارت جوڑو یاترا اب اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور اس وقت کشمیر کے علاقوں سے ہو کر گزر رہی ہے۔ دریں اثنا، کانگریس کے جنرل سکریٹریوں جے رام رمیش اور وینوگوپال نے کانگریس پارٹی کی طرف سے شروع کی جا رہی نئی مہم کے بارے میں جانکاری دی ہے۔ اس مہم کا نام 'ہاتھ سے ہاتھ جوڑو' ہے۔

یومِ جمہوریہ پریڈ کے مہمانِ خصوصی ہوں گے مصری صدر عبدالفتح السیسی، ہندوستان آمد 24 جنوری کو

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی 24 جنوری کو ہندوستان پہنچنے والے ہیں۔ وہ اس سال یومِ جمہوریہ تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ مصری صدر 24 سے 26 جنوری تک ہندوستانی دورہ پر رہیں گے اور ریپبلک ڈے پریڈ کا حصہ بنیں گے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے اس سلسلے میں اہم جانکاریاں دی گئی ہیں۔ حکومت

ملک میں تعلیم کے معیار میں گراوٹ، سرکاری اسکولوں کے بچے پرائیویٹ ٹیوشن پر منحصر، رپورٹ میں حیران کن انکشاف

نئی دہلی: سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ (اے ایس ای آر) 2022 میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں پرائیویٹ ٹیوشن لینے والے طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کلاس 1-8 میں ٹیوشن کلاسز لینے والے طلباء کا فیصد 2022 میں 30.5 فیصد ہو گیا، جو 2018 میں 26.4 فیصد تھا

بھٹکل کے معاویہ محتشم کرناٹک اسٹیٹ فٹبال ٹیم کے منیجر نامزد

بھٹکل: 19 جنوری، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو)   بھٹکل انٹر فٹبال ایسوسی ایشن (بیفا) کے فعال رکن اور بھٹکل و اطراف میں فٹبال کو ترقی دلانے میں ایک اہم کردار ادا کرنے والے معاویہ ابن شعیب محتشم کو کرناٹک اسٹیٹ ٹیم کا منیجر نامزد کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق 26 جنوری سے یکم فروری،2023 تک گجرات میں منعقد

یوکرین کی راجدھانی کیف میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، وزیر داخلہ سمیت 16 افراد کی موت

کیف : یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام اور دو بچوں سمیت سولہ افراد کی موت ہوگئی گئے۔ یوکرین کی پولیس نے یہ اطلاع دی۔ یوکرین کی قومی پولیس کے سربراہ ایہور کلیمینکو نے کہا کہ ایمرجنسی سروس کا ہیلی کاپٹر کیف کے مشرقی مضافاتی علاقے برووری میں گر کر تباہ

خام تیل کی قیمت میں کمی، لیکن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں چھو رہی ہیں آسمان: ملکارجن کھڑگے

ملک میں مہنگائی نے عام لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ظاہر ہے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بھی بڑھی ہے۔ اس سب کے درمیان حکومت خاموش ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔

3 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، تریپورہ میں 16 فروری اور ناگالینڈ و میگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹنگ

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تریپورہ میں 16 فروری کو اور ناگالینڈ و میگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی تینوں ریاستوں

ضمنی انتخابات: ایک لوک سبھا اور 6 اسمبلی سیٹوں پر 27 فروری کو ڈالے جائیں گے ووٹ، ریزلٹ 2 مارچ کو

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج (18 جنوری) تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ ایک لوک سبھا سیٹ اور 6 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان بھی کیا۔ یہ ضمنی انتخابات 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ہوں گے۔ ان سبھی

غلام نبی آزاد کو پھر لگا زوردار جھٹکا، 60 لیڈران ’ڈی اے پی‘ چھوڑ کر کانگریس میں ہوئے شامل

غلام نبی آزاد نے کانگریس سے علیحدہ ہو کر الگ پارٹی بنانے کا اعلان تو کر دیا، لیکن اس پارٹی کو سنبھالنا ان کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ ان کی قیادت والی ڈیموکریٹک آزادی پارٹی (ڈی اے پی) کے لیڈران لگاتار ان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور کانگریس میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ آج ایک بار پھر غلام نب

ریاستی سطح پر ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کے معاملہ میں حکومتوں کے رویہ سے سپریم کورٹ ناراض

کچھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کا مطالبہ کافی دنوں سے کیا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں کچھ عرضیاں سپریم کورٹ میں زیر سماعت بھی ہیں۔ آج اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکومتوں کے رویہ سے ناراضگی ظاہر کی۔ دراصل ریاستی سطح پر اقلیتوں کی شناخت کو

New environment university in Sirsi: Karnataka CM Basavaraj Bommai

KARWAR: Chief minister Basavaraj Bommai on Sunday said that the two existing colleges of forest and horticulture in Sirsi, Uttara Kannada, will be merged and a brand new ‘environment university’ will be created. On a flying visit to the district to inspect development works on the “insistence” of l

جس ہندو مذہب کی بھاگوت بات کرتے ہیں وہ نظریہ ملک کا نہیں سنگھ کا ہو سکتا ہے: راہل گاندھی

’جن ہندوؤں کی اور ہندو مذہب کی سنگھ سربراہ موہن بھاگوت بات کر رہے ہیں وہ اس ملک کے ہندو مذہب کا نظریہ نہیں ہے، وہ آر ایس ایس کا مذہب ہو سکتا ہے‘ یہ بات کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہوشیارپور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا

کرناٹک میں بدعنوانی سے حالات نہایت خراب: ڈیڑھ لاکھ کروڑ کا ہوا ہے نقصان۔ پرینکا گاندھی کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید

بنگلورو میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں، کیا بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد آپ کی زندگی بہتر ہوئی؟ کیا کوئی تبدیلی آئی ہے؟ ووٹ ڈالنے سے پہلے پچھلے چند سالوں پر نظر ڈالیں اور اس کا جائزہ لیں۔ انہوں نے کہ

نیپال طیارہ حادثے میں 68 افراد کی موت، پرچنڈ حکومت نے پیر کو قومی سوگ کا کیا اعلان

نیپال کے ضلع کاسکی میں ہولناک طیارہ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق اس ہولناک حادثے میں اب تک 68 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ دریں اثنا، نیپال کی حکومت نے مرنے والوں کے اعزاز میں پیر کے روز قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ نائب وز