Search results
Search results for ''
News Categories
طیارہ کے بعد اب ٹرین میں شرمناک حرکت، خاتون کے اوپر ٹی ٹی نے کر دیا پیشاب، ناراض مسافروں نے پولیس کے حوالے کیا

آپ نے طیارہ میں ایک مسافر پر پیشاب کیے جانے کا واقعہ تو سنا ہی ہوگا جو گزشتہ دنوں خوب سرخیوں میں رہا تھا۔ اب کچھ ایسا ہی معاملہ ٹرین میں پیش آیا ہے۔ واقعہ امرتسر اور کولکاتا کے درمیان اکال تخت ایکسپریس کا ہے۔ ٹرین میں تعینات نشے کی حالت میں ٹی ٹی ای منا کمار نے اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی
راہل کا وزیر اعظم مودی پر نشانہ، کہا- ’خارجہ پالیسی کو ’فارین ڈیل پالیسی‘ بنا دیا!’

نئی دہلی: کانگریس لیڈر اور وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی اور گوتم اڈانی کے درمیان تعلقات کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے پوچھا کہ کیا ہندوستان کی خارجہ پالیسی کا مقصد اڈانی جی کو امیر بنانا ہے؟ راہل نے کہا کہ پچھلے 9 سالوں سے مودی جی نے
سفارتی تعلقات بحال ہونے کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کا معاہدہ مشترکہ خواہش
'مودی حکومت نے پورے نہیں کیے اپنے وعدے'، بڑی تعداد میں جمع ہوئے کسان، پارلیمنٹ ہاؤس تک کریں گے مارچ
پنجاب کی 5 کسان تنظیمیں اپنے مطالبات کو لے کر پیر کو ایک بار پھر پارلیمنٹ اسٹریٹ پہنچ گئیں۔ یہ کسان اپنے مطالبات کو لے کر وزیر اعظم کے دفتر میں میمورنڈم پیش کریں گے اور جنتر منتر پر مظاہرہ کریں گے۔ دہلی میں گورودوارہ بنگلہ صاحب کے قریب جمع ان کسانوں کے مطابق مرکز کی طرف سے دی گئی یقین دہانیا
الہ آبادہائی کورٹ کےاحاطے میں موجودمسجدکو3ماہ میں ہٹایا جائے: سپریم کورٹ کاحکم
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو حکام کو الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے ایک مسجد کو تین ماہ کے اندر ہٹانے کا حکم دیا۔ مسجد کو ہٹانے کی مخالفت کرنے والے درخواست گزاروں کو عدالت عظمیٰ نے بتایا کہ یہ ڈھانچہ ختم شدہ لیز ہولڈ پراپرٹی پر ہے اور وہ اسے اپنے حق کے طور پر برقرار رکھنے کا دعویٰ نہیں کر سکتے۔ عر
اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں دسویں جماعت کے طلبہ کے اعزازمیں منعقد ہوا الوداعی اجلاس

بھٹکل : 12 مارچ، 2023 (راست) آج اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے عثمان حسن ہال میں صبح ساڑھے دس بجے امسال دسویں جماعت سے فارغ ہونے والے طلبہ کے اعزاز میں الوداعی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں فارغ ہونے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ مہمانو ں نے بھی اپنے تاثرات پیش کیے ۔ اس موقع پر جناب سید پرویز یس،یم نے
بی جے پی اقتدار میں بدعنوانی شباب پر: شیوپال

اٹاوہ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) جنرل سکریٹری شیوپال سنگھ یادو نے کہا کہ بدعنوانی میں ڈوبی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے میعاد کار میں جمہوریت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ شیوپال یادو نے اتوار کو یہاں ضلع پنچایت آواس پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت میں کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ
وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دورے پر سیکورٹی اہلکاروں نے اتروائی لڑکے کی سیاہ ٹی-شرٹ

بنگلورو: کرناٹک کے منڈیا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے جلسہ عام کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کے ذہن میں احتجاج کا خوف اتنا تھا کہ انہوں نے سیاہ ٹی-شرٹ پہنے نوجوان کو بھی نہیں بخشا! اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ وہ احتجاج نہ کرے، یہاں تعینات پولیس اور ایجنسیوں نے ایک لڑکے کی ٹی شرٹ اتروا دی۔ لڑ
منڈیا میں وزیر اعظم نریندر مودی کا روڈ شو: بنگلورو۔میسور ایکسپریس وے کا کیا افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بنگلور-میسور ایکسپریس وے کو قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے منڈیا میں روڈ شو بھی کیا۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں کے دونوں اطراف لمبی قطاروں میں کھڑی ہوگئی اور وزیراعظم کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ لوگ بھی خوش ہونے لگے۔ بنگلور-میسور
ریاست بھر کے 54 اسمبلی حلقوں میں اپنے امیدواروں کو کھڑا کرے گی ایس ڈی پی آئی: بھٹکل میں بھی ہو گا پارٹی کا امیدوار

بھٹکل: 11 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان بہت جلد ہونے والا ہے اس بار سوشیل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے ریاست کے 224 اسمبلی حلقوں میں سے 54 حلقوں میں اپنے نمائندوں کو کھڑا کرنے کا منصوبہ بنایا ہےجن میں بھٹکل بھی شامل ہے ۔ ان باتوں
کووڈکےساتھH3N2فلو کےکیسزمیں اضافہ، 2اموات کے بعدمرکزی حکومت حرکت میں،ریاستیں رہیں الرٹ، مرکزکامشورہ
مرکزی وزارت صحت نے ہفتہ کو موسمی انفلوئنزا کے H3N2 ذیلی قسم کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان بعض ریاستوں میں کوویڈ 19 کے معاملوں کی مثبت شرح میں تازہ اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ سنیچر کو ملک میں 456 نئے کورونا کیسز درج ہوئے ہیں۔ اب
چین میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع، اس مرتبہ وجہ کورونا نہیں بلکہ ایک دوسری بیماری
چین میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن جیسے حالات بن رہے ہیں۔ اس کے لیے تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چین میں کووڈ کے معاملوں میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، یعنی لاک ڈاؤن کی تیاریاں کورونا کی وجہ سے نہیں ہو رہی ہے۔ بلکہ اس کے پیچھے کی وجہ ایک دوسری بیماری ہے۔ دراصل چین میں فلو (بخار)
الکوثر گرلز کالج میں سالانہ اجلاس کی تقریبات ۔ مختلف طرح کے ورکشاپ کا بھی ہوا انعقاد

بھٹکل : 11 مارچ،2023 (راست) ‘‘آج ملت اپنے بہت ہی سنگین حالات سے گزر رہی ہے اور بہت سارے مسائل میں گھری ہوئی ہے اس کی بنیادی وجوہات میں ملت کی قرآن سے دوری ،قرآن کے سیکھنے سمجھنے سے لاپرواہی اور قرآن مجید کی ہدایت پر عمل نہ کرنا ہے’’۔ ان خیالات کا اظہار الکوثر گرلز کالج کے سالانہ اجلاس کے م
سعودی عرب اور ایران نے تاریخ رقم کی، دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات بحال

بیجنگ میں جاری ایک مشترکہ بیان کے مطابق سعودی عرب اور ایران نے سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے اور دونوں ممالک کے سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ تینوں ممالک کا یہ بیان کل جمعہ کو سرکاری سعودی پریس ایجنسی نے جاری کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع خبر کے مطابق دونوں فریق نے ریاستو
کرناٹک کے وزیر وی سومنا کے کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر وی سومنا کے اس بیان کے بعد کہ وہ ٹھہرا ہوا نہیں بلکہ بہتا ہواپانی ہیں، ان کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں لگائی جانے لگی ہیں۔ وی سومنا نے نامہ نگاروں سے کہا ’’میں ٹھہرا ہوا پانی نہیں ہوں۔ میں بہتا ہوا پانی ہوں۔ حلقے کے لو
خلیجی ممالک میں مقیم مسلمانوں کو سیاحتی ویزے پر عمرہ کی سعادت کی اجازت

دبئی: سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔ الخطیب کے مطابق سیاحتی ویزے میں خلیجی ممالک میں تمام پیشوں سے منسلک مسلمان عم
کرناٹک انتخابات سے قبل بی جے پی کو جھٹکا! پارٹی کے ایم ایل سی پوتنا کا استعفیٰ، کانگریس میں شامل

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو اس وقوت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی کے ایم ایل سی پوتّنّا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پوتنا بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے بھی مستعفی ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا ہے اور اس کے بعد وہ کانگ
کرناٹک ہائی کورٹ نے آٹھویں اور پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کا دیا حکم
بینگلورو: 10 مارچ، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ان تینوں سرکلر کو منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے جس میں حکومت نے ریاستی بورڈ سے منسلک اسکولوں میں 5ویں اور 8ویں کے طلبہ کے لئے اس سال سالانہ امتحان بورڈ کےماتحت کرنے کا تعین کیا تھا۔جسٹس پردیپ سن