Search results

Search results for ''


بھٹکل میں 30 جولائی کو منعقد ہورہاہے رابطہ تعلیمی ایوارڈ کا پروگرام: مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری ہونگے مہمان خصوصی

بھٹکل: 23 جولائی،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو)‘‘بھٹکل رابطہ سوسائٹی کی طرف سے ان شاء اللہ 30 جولائی کو  رابطہ تعلیمی ایوارڈ پروگرام  منعقد ہونے جارہا ہے  جس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری  مولانا فضل الرحمٰن  مجددی صاحب بطور مہمان خصوصی  شرکت کریں گے’’۔ اس بات کی اطلاع  رابطہ سوسائٹی ک

اتر کینرا میں زور دار ہواؤں کے ساتھ جاری بارش کے بعد ڈپٹی کمشنر نے کیا تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

بھٹکل: 23 جولائی،23 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ضلع میں بھاری بارش کے چلتے اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا نے احتیاطی طور پر ضلع کے اسکولوں اور پی یو کالجوں میں  کل 24 جولائی کو چھٹی دینے کا حکم جاری کیا ہے ۔ انہوں نے ضلع کے تحصلداروں کو اپنے اپنے تعلقہ جات میں بھاری بارش کو دیکھتے ہوئے چھٹی

ممتاز عالم دین مولانا سجاد نعمانی کا بیان، ہندوستان کو اب "انڈیا" سے امید ہے، ملک کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی: ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ منی پور میں خواتین پر ہونے والے مظالم کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایک برہنہ لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو پہلے کی ہے لیکن منی پور میں انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے اب یہ منظر عام پر آئی ہے۔ ایسا لرز

واٹس ایپ صارفین نمبر محفوظ کیے بغیر میسج بھیج سکیں گے

کیلیفورنیا: حالیہ دنوں میں صارفین کی سہولت کے لیے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ تیزی سے نئے فیچرز متعارف کروا رہی ہے۔ اس سلسلے کی کڑی کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کا اعلان ہے  جس کی مدد سے صارفین لوگوں کا نمبر محفوظ کیے بغیر ان کو پیغام بھیج سکیں گے۔ صارفین اس نئے فیچر کو بالکل ویسے ہی استعم

Tomato robbery case in Bengaluru: Couple arrested, hunt on for three more accused

Bengaluru, Jul 22 (IANS): Karnataka police have arrested a couple in connection with the tomato robbery case reported in RMC Yard police station in Bengaluru and launched a hunt for the three other accused, police said on Saturday. According to police, the arrested couple have been identified as

رواں سال جون تک 87 ہزار سے زائد ہندوستانیوں نے چھوڑی شہریت، وزیر خارجہ جئے شنکر نے بتائی اس کے پیچھے کی وجہ

ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے لوک سبھا میں ایسے لوگوں سے متعلق جانکاری دی جو کہ ہندوستان سے بیرون ممالک چلے گئے ہیں اور ہندوستانی شہریت چھوڑ دی ہے۔ جئے شنکر نے لوک سبھا میں بتایا کہ اب تک 87 ہزار سے زائد ہندوستانیوں نے اپنی شہریت ترک کر دی ہے۔ ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے انھوں ن

گیانواپی معاملہ: عدالت میں مسلم فریق کی دلیل کام نہیں آئی، اے ایس آئی سروے کرانے کا حکم جاری

گیانواپی اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ میں آج وارانسی ضلع کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی سروے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گیانواپی احاطہ میں اے ایس آئی سروے نہ کرائے جانے سے متعلق مسلم فریق کی دلیل کو خارج کر دیا ہے، لیکن اپنے حکم میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اے ایس آئی سروے

چندریان-3 نے مدار تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ بھی کامیابی سے کیا پورا، اگلی فائرنگ 25 جولائی کو

چندریان-3 اس وقت کامیابی کے ساتھ زمین کے چکر لگا رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں اس چندریان کو زمین کے مدار سے چاند کے مدار میں پہنچایا جائے گا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق چندریان-3 نے جمعرات کو اپنا مدار (آربٹ) تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ (اَرتھ باؤنڈ آربیٹر مینیووَر) بھی کامیابی کے ساتھ پورا کر لیا

’پارلیمنٹ میں منی پور تشدد، یونیفارم سول کوڈ اور مہنگائی پر بحث ہو‘، بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں اپوزیشن کا مطالبہ

پارلیمنٹ کے 20 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے ایجنڈے پر بحث کرنے کے لیے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ بلائی گئی ایوان کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کی میٹنگ میں اپوزیشن پارٹیوں نے مانسون اجلاس کے دوران لوک سبھا میں منی پور تشدد، یونیفارم سول کوڈ، مہنگائی اور شمالی ہند می

Bengaluru police foils terror plot, five held for planning huge explosion

Bengalauru, Jul 19 (IANS): Bengaluru police busted a terror module with the arrest of five suspects, who were allegedly planning to carry out subversive activities in the city. City Crime Branch (CCB) officials also recovered weapons from the suspects, identified as Syed Suhel, Umar, Junaid, Mu

بھٹکل میں قاضی صاحبان نے نئے اسلامی سال1445 ہجری  کا کیا اعلان: محرم کے چاند کی ہوئی تصدیق

بھٹکل: 18 جولائ 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج 29 ذی الحجہ 1444  کا دن تھا اور قاضی صاحبان کے ذریعے مغرب کے وقت محرم کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی  تھی۔ بھٹکل کے  قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق محرم کا چاند نظر آگیا ہے اور اسلامی تاریخ کے مطابق آج رات سے نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا آغاز ہوچکا ہ

یونیفارم سول کوڈ کے خلاف رائے دیں، مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بورڈ نے لا کمیشن سے یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) جیسے اہم مسئلہ پر رائے پیش کرنے کے لئے 6 ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا، اس لئے کہ ایک ماہ کی مدت اس اہم مسئلہ کے لئے ناکافی ہے، مگر لا کمیشن

حزب اختلاف نئے اتحاد ’انڈیا‘ کے ساتھ بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار، بنگلورو اجلاس سے اعلان

بنگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کی جاری میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ان کے گروپ کا نام انڈیا ہوگا۔ کانگریس کی قیادت میں یہ اپوزیشن گروپ پہلے یو پی اے کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اب یہ تمام اپوزیشن جماعتیں ہندوستانی اتحاد کا حصہ ہوں گی۔ اس انڈیا کی مکمل شکل 'انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائ

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کا انتقال، بنگلورو کے اسپتال میں لی آخری سانس

کیرالہ کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر رہنما اومن چانڈی کا منگل (18 جولائی) کو انتقال ہو گیا۔ وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ بھارت جوڑو یاترا میں بھی نظر آئے تھے۔ کیرالہ کانگریس کے صدر کے سدھاکرن اور چانڈی کے رشتہ داروں نے منگل کو ان کے انتطال کی اطلاع دی۔ کانگریس کے تجربہ کار لیڈر

Leaders from 24-political parties arrive in Bengaluru to attend Oppn meet

Bengaluru, Jul 17 (IANS): The leaders from 24 political parties arrived in Bengaluru on Monday afternoon to attend the opposition meeting in an attempt to outline strategy against the BJP for 2024 Lok Sabha. The leaders include Congress Parliamentary Party Chairperson Sonia Gandhi, Congress Pre

وکیلوں کی ہڑتال سے سپریم کورٹ ہوا ناراض، بار کونسل آف انڈیا کو جواب داخل کرنے کی ہدایت

عدالت عظمیٰ نے وکیلوں کی ہڑتال سے متعلق ایک معاملے پر 17 جولائی کو سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ وکیل کورٹ کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ لوگوں کو ضمانت اور انصاف پانے سے نہیں روکا جا سکتا۔ اس سلسلے میں گائیڈلائن بنائے گئے ہیں لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔ دراصل ملک کی الگ الگ عد

کرناٹک میں لوک سبھا انتخابات سے قبل BJP اور JDS کے درمیان اتحاد کا اشارہ، بدلے گا سیاسی ماحول؟

بنگلورو: کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر بی جے پی رہنما بسواراج بومئی نے بی جے پی اور جنتا دل سیکولر (JDS) کے ساتھ بات چیت کا اشارہ دیا۔ جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جے ڈی ایس 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے قومی جمہوری اتحاد (NDA) میں شامل ہوسکتی ہے۔ سابق وزیر اعلی

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار، رامپور کورٹ نے سنائی 2 سال قید کی سزا

سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے د