Search results

Search results for ''


سعودی عرب نے کی اسرائیلی فورسز کی سخت الفاظ میں مذمت

ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطینی اراضی میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب رواں ہفتے دوبارہ آبادکاری و رہائشی یونٹس کی تعمیر کے فیصلے کے اعلان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارت خارجہ نے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی ص

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم ہونے پر کانگریس کا ستیہ گرہ، منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

نئی دہلی: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف کانگریس پارٹی نے اتوار (26 مارچ 2023) کو ملک گیر احتجاج کیا۔ اسی ضمن میں کانگریس دہلی کے راج گھاٹ کے علاوہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرس میں ایک دن کا ستیہ گرہ کیا۔ راج گھاٹ پر کانگریس کے دھرنے میں پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے اور جنرل سکریٹری

کرناٹک میں مسلم اوبی سی ریزرویشن ختم، جمعیت علماء ہند کا قانونی لڑائی لڑنے کا اعلان

نئی دہلی، 25 مارچ 2023۔  جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کرناٹک حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے پسماندہ طبقات کے لیے 27 سال پرانے ریزرویشن کو ختم کرنے کی سخت مذمت کی ہے اور اسے ملک کی جامع ترقیاتی پالیسی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔  مولانا مدنی نے کہا کہ اس سے حکومت کا دوہرا رویہ ظاہر ہوتا

عوامی نمائندگی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج، اسی قانون کے تحت منسوخ کی گئی راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت

نئی دہلی: سورت کی عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزتی کے معاملہ میں مجرم قرار دیتے ہوئے 2 سال کی سزا سنائی ہے، جس کے بعد جمعہ کو راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔ رکنیت ختم کرنے کی شق کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ کیرالہ کی رہن

وزیر اعظم مودی نے بنگلورو میں دیرینہ وائٹ فیلڈ میٹرو کا کیا افتتاح

بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بنگلورو میں 4249 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ وائٹ فیلڈ (کادوگوڈی) سے کرشنا راج پورم (کے آر پورم) میٹرو لائن کا افتتاح کیا۔ 12 اسٹیشنوں والی 13.71 کلومیٹر لمبی میٹرو لائن کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعظم نے اسکول کے بچوں، بنگلورو میٹروپولیٹن ری

انتخابات کے قریب کرناٹک حکومت نے لیا  بڑا فیصلہ: اقلیتوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن ہوگا ختم

بنگلورو: کرناٹک سرکار نے جمعہ کو مذہبی اقلیتوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن ختم کرنے اور اس کو ریاست کی دو اہم کمیونٹی کے موجودہ ریزرویشن میں جوڑنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا ہے ۔ کرناٹک میں اقلیتوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن اب برابر طور پر تقسیم کیا جائے گا اور ریاست کے ووکلیگا اور لنگایت کمیونٹی کے

راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم، لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، کانگریس کا شدید رد عمل

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو دو دنوں میں دوسرا شدید جھٹکا لگا ہے۔ 23 مارچ کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزتی معاملے میں انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی تھی، اور آج لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی پارلیمانی رکنیت کو رَد کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قابل ذ

سورت کورٹ سے سزا کے بعد مختلف جماعتوں نے کی راہل کی حمایت، کیجریوال نے کہا- ’غیر بی جے پی لیڈروں کو ختم کرنے کی سازش‘

نئی دہلی: گجرات کے سورت سیشن کورٹ سے راہل گاندھی کو 2019 میں دیئے گے ’مودی سر نیم‘ والے بیان سے متعلق معاملہ میں قصوروار قرار دیتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی ہے۔ تاہم کانگریس رکن پارلیمنٹ کو فوری طور پر ضمانت مل گئی۔ اس معاملہ پر کانگریس نے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ جبکہ دیگر جماعتوں

کورونا سے لڑنے کے لیے مرکزی حکومت نے سبھی ریاستوں کو دیا ’فائیو فولڈ اسٹریٹجی‘ اختیار کرنے کا مشورہ

ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کی رفتار تیز ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ حالات خراب ہونے سے پہلے ہی مرکزی اور ریاستی حکومتیں احتیاطی اقدامات کر رہی ہیں۔ 22 مارچ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا معاملے پر اعلیٰ سطحی میٹنگ بھی کی تھی۔ اب مرکزی وزارت صحت نے کورونا کو لے کر سبھی ریاستوں کو اہم

کمٹہ میں چاند دیکھنے کی  اطلاع کے بعد بھٹکل میں قاضی صاحبان نے کیا رمضان  المبارک کا اعلان

بھٹکل : 22  مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  بھٹکل قاضی صاحبان کی اطلاع کے مطابق   کمٹہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی باوثوق ذرائع سے تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد بھٹکل میں کل سے انشاء اللہ پہلا روزہ ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مہینے کو ہم سب کے لیے مبارک فرمائے اور ہمیں اس کی سعاد

بھٹکل گرلس یوتھ ونگ نے تنظیم سے اسمبلی انتخابات میں مسلم امیدوار کی حمایت کرنے کا کیا مطالبہ : نہ ماننے کی صورت میں نوٹا بٹن دبانے کی دی دھمکی

بھٹکل : 22  مارچ،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘مجلس اصلاح و تنظیم کی ایک میٹنگ میں اس بار کے اسمبلی انتخابات میں مسلم امیدوار کوحمایت نہ دینے کا فیصلہ ہونے کی خبر ہمیں ملی ہے ۔ ہم گرلس یوتھ ونگ اس بات سے ناخوش ہیں اور تنظیم کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے آج یہاں جمع ہیں ، ہم  مطالبہ کرتے ہیں کہ تنظیم ا

Road transport ministry rule: No new vehicle delivery without registration number plate

Mangaluru, Mar 21: Registration number plate is made mandatory on all new vehicles before they are delivered to customers. Generally new vehicle buyers used to take delivery of the vehicle as soon as the payment is done to the vehicle dealer. But according to the new notification taken out by the

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا: جمعرات کو ہوگا پہلا روزہ

ریاض: 21 مارچ، 2023 (ایجنسی) سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، حجاز مقدس میں پہلا روزہ بروز جمعرات 23 مارچ کو جبکہ نماز تراویح کا آغاز بائیس مارچ سے ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے عوام سے رمضان کا چاند دیکھنے اور گواہی جمع کرانے کی اپیل کی تھی تاہم مقررہ وقت گزر جانے کے باوجو

ہندو مذہب کو لے کر متنازعہ ٹوئٹ کرنے والے کنڑ اداکار چیتن کمار کو بنگلورو پولیس نے کیا گرفتار

کنڑ فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا تھا۔ چیتن کمار کے اس ٹوئٹ کے بعد ہندوتوا ذہنیت والوں نے انھی

’کیا سزائے موت کے لیے پھانسی سے بہتر کوئی متبادل ہو سکتا ہے؟‘ مرکزی حکومت سے سپریم کورٹ کا سوال

سزائے موت کے لیے ہندوستان میں پھانسی دیئے جانے کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی بار ماہرین کے ذریعہ پھانسی کے دوسرے متبادل پر غور کیے جانے کا مشورہ دیا جاتا رہا ہے، لیکن ہنوز پھانسی دیئے جانے کا عمل ہی اختیار کیا جاتا ہے۔ اب موت کی سزا کے لیے پھانسی کی جگہ دوسرے طریقے اختیار کیے جانے کے مطا

Photos: BJP's Vijay Sankalp Yatra reaches Bhatkal

کرناٹک اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی نے بے روزگاروں کو 3000 روپے ماہانہ اور 10 لاکھ ملازمت دینے کا کیا وعدہ

کرناٹک میں اسمبلی انتخاب قریب ہے اور ایسے میں قومی پارٹیوں کے لیڈران کا ریاست کا دورہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ بھارت جوڑو یاترا کے بعد راہل گاندھی نے آج پہلی بار کرناٹک کا دورہ کیا اور نوجوانوں و بے روزگاروں کے لیے کئی پرکشش اعلانات کیے۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں راہل گاندھی نے عوام سے اپنے خطاب میں

’بغیر مظاہرہ ایم ایس پی نہیں دے گی حکومت‘، کسانوں نے 20 دن بعد دہلی میں بڑی تحریک چلانے کا کیا اعلان

سنیوکت کسان مورچہ نے پیر کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں مہاپنچایت کی۔ ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) کے مطالبہ کو لے کر کسان ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ 20 دن بعد دہلی میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کسان لیڈران نے کہا کہ بغیر تحریک چلائے ح