Search results
Search results for ''
News Categories
عوام پر دھونس جماتے ہوئے دکھے رکن اسمبلی سنیل نائک : ویڈیو جم کر ہورہی ہے وائرل
بھٹکل : 15 فروری، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بیلور گرام پنچایت کے مارکنڈیشور میں سڑک کی تعمیر کرنے کے لیے پوجا پاٹ کرنے پہنچے رکن اسمبلی سنیل نائک کو مقامی لوگوں نے گھیر لیا اور مقامی لوگوں کے بیچ سڑک کی لمبائی کو لے کر ہورہی باتوں میں سنیل نائک تکرار پر اتر آئے اور عوام پر پرستے ہوئے نظر آئے ۔ ان ک
ٹیم انڈیا نے چند گھنٹوں میں گنوایا نمبر ون کا تاج، آئی سی سی کی چوک، آسٹریلیا خوش

نئی دہلی : ٹیم انڈیا بدھ کی دوپہر ٹیسٹ کی نمبر 1 ٹیم بن گئی تھی۔ اس کے 115 ریٹنگ پوائنٹس ہوگئے تھے۔ روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستان نے ناگپور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اننگز سے شکست دی۔ اس طرح سے ہندوستانی ٹیم نے تینوں فارمیٹس میں نمبر 1 کی پوزیشن حاصل کرلی تھی۔ لیکن چند گھنٹوں کے بعد
ہیٹ اسپیچ کو لے کر سپریم کورٹ میں عرضی داخل، مسلم اور عیسائیوں پر لگایا گیا یہ بڑا الزام
نئی دہلی : نفرت انگیز تقریر کے معاملہ میں ایک ہندو تنظیم نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کرکے الزام لگایا ہے کہ ہندووں کی تبدیلی مذہب کرنے کیلئے عیسائی اور مسلم مشینروں کے ذریعہ ملک بھر میں تحریک چلائی جارہی ہے ۔ عرضی میں ہیٹ اسپیچ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی مناسب ہدایت جاری کرنے کا بھی
اعظم خان کے بعد ان کے بیٹے عبداللہ اعظم بھی یوپی اسمبلی سے نااہل قرار

لکھنؤ: ایس پی (سماجوادی پارٹی) کے لیڈر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو مراد آباد میں 15 سال پرانے معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد اتر پردیش اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ان کی سوار اسمبلی سیٹ کو خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ قبل ازیں، محمد اعظم خان کو بھی ایک معامل
سعودی عرب میں فوڈ پروڈکٹس میں مینڈک کے لوگو کی حقیقت کیا ہے؟

الریاض: سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ کچھ مصنوعات پرمینڈک کے ’لوگو‘ کی موجودگی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ پروڈکشن ایسوسی ایشن پائیدار پیداوار اور ماحولیات سے متعلق ہیں اور بین الاقوامی معیارات اور اصولوں پر عمل کرتی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ’’یہ
بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس چھاپے: ایڈیٹرز گلڈ کا سخت ردعمل ’خوفزدہ کرنے کے لئے کارروائی انجام دی گئی‘

نئی دہلی: بی بی سی کے دہلی اور ممبئی کے دفاتر میں محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی پر حزب اختلاف نے سوالات اٹھائے ہیں۔ کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسے پریس کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔ وہیں، ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے بھی اس کارروائی پر شدید تنقید کی ہے۔ ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے ایک بیان جا
ہوائی جہاز پر ہنومان کی تصویر معاملہ میں ایچ اے ایل کی وضاحت ’غلط تشریح سے بچنے کے لیے ہٹا دی گئی‘

بنگلورو: ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) نے منگل کو ایرو انڈیا-2023 کے دوران کمپنی کے سپرسونک ٹرینر طیارے ایچ ایل ایف ٹی-42 کے عقبی حصے سے بھگوان ہنومان کی تصویر ہٹانے سے متعلق تنازعہ کومنگل کو یہ کہتے ہوئے ختم کر دیا کہ کسی غلط تشریح سے بچنے کے لیے ایسا کیا گیا ہے۔
ایرو انڈیا 2023 ایونٹ دوسرے دن میں داخل، آج وزرائے دفاع کی میٹنگ، ایجنڈے پر ہوگی گفتگو، جانیے تفصیل

ہندوستان کی سب سے بڑی ایرو اسپیس اور دفاعی نمائش ایرو انڈیا (Aero India 2023) کا 14 واں ایڈیشن دوسرے دن میں مزید فضائی نمائش کے ساتھ داخل ہوا۔ ایرو انڈیا کے کئی منظر نے پیر کے روز سامعین کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ دوست بیرونی ممالک کے وزرائے دفاع اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس کا عنوان ’’مشترکہ خوشحالی
بی بی سی کے دہلی اور ممبئی میں واقع دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے، ملازمین ایک کمرے میں بند، فون استعمال کرنے پر پابندی

نئی دہلی: محکمہ انکم ٹیکس نے منگل کی صبح دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے مارے۔ اے بی پی نیوز نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم ابھی تک دفتر میں موجود ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملازمین کے فون بھی دفتر میں جمع کرائے گئے ہیں۔ دریں اثنا، دفاتر میں کسی کے
ہنڈن برگ ۔ اڈانی کیس: سپریم کورٹ کی نگرانی میں بنے گی جانچ کمیٹی، مرکزی حکومت نے کہا : سیبی بھی پوری طرح تیار
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کے روز اڈانی گروپ کے بارے میں ہنڈن برگ رپورٹ کی جانچ کا مطالبہ کرنے والی دو مفاد عامہ کی درخواستوں پر کی سماعت کی۔ اس سماعت میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ سیبی اور دیگر ریگولیٹری ادارے اس طرح کے حالات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، لیکن اگر عدالت اپنی طرف سے کم
کیرالہ ہائی کورٹ میں ختنہ پر پابندی لگا کر اسے جرم قرار دینے کی درخواست

کوچی: 13 فروری، 2023 (ایجنسی) اپنے مذہب کو چھوڑنے والے لوگوں کے ایک گروپ نے کیرالہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ نوعمر مسلم بچوں کے ختنہ کی روایت میں فوری مداخلت کرے۔ مسلمان لڑکوں میں ایک سال کی عمر سے پانچ سال تک ختنہ کیا جاتا ہے۔ درخواست میں اس عمل کو بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف
سپریم کورٹ نے ملتوی کیا دہلی کے میئر کا الیکشن، ووٹنگ کے حق کو لے کر کہی یہ بڑی بات
نئی دہلی : دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کا انتخاب اب 16 فروری کو نہیں ہوگا۔ عدالت عظمی اب اس معاملہ کی سماعت 17 فروری کو کرے گی۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آئینی دفعات سے یہ بات واضح ہے کہ نامزد کونسلروں کو میئر کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نامزد کونسلر (ایلڈرمین) میئر
پاکستان کے مشہور اداکار اور براڈ کاسٹر ضیاء محی الدین کا انتقال

کراچی: ممتاز اداکار، ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ضیا محی الدین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 4 کی امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ضیا محی الدین کو گزشتہ روز علالت کے باعث اسپتال میں داخل
’بلڈوزر چلانا تجاوزات کا حل نہیں‘، بلڈوزر کارروائی پر بامبے ہائی کورٹ کا شدید رد عمل، ریلوے سے پوچھے اہم سوالات
تجاوزات معاملے پر بامبے ہائی کورٹ نے آج ایک اہم سماعت کے دوران کہا کہ کسی شخص کو تجاوزات کرنے والا بتا کر اسے ہٹانا مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ ممبئی واقع ایکتا ویلفیئر سوسائٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’تجاوزات کے ایشو پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے، اور ص
’کانگریس نے ملک مخالف PFI پر دکھایا تھا رحم، یہ آپ کی حفاظت کیسے کرے گی‘، کرناٹک کے پتور میں کانگریس پر برسے امیت شاہ
پتور: 12 فرروری،2023 (ایجنسی) اپنے کرناٹک دورے کے تحت مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پتور میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کانگریس پر جم کر تنقید کی۔ شاہ نے اس دوران کانگریس پر کئی سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ملک مخالف پی ایف آئی کے 1700 ارکا ن کو رہا کردیا تھا لی
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس عبدالنذیر آندھرا پردیش کے نئے گورنر مقرر، بابری مسجد اور نوٹ بندی پر سنایا تھا فیصلہ

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا ہے۔ جسٹس نذیر 4 جنوری 2023 کو ریٹائر ہوئے۔ جسٹس عبدالنذیر بابری مسجد ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والی سپریم کورٹ کی بنچ کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ وہ این ہی نشست میں تین طلاق دی
نتن گڈکری نے کیا وعدہ، اگلے سال تک امریکہ جیسی بنائیں گے ہندوستان کی سڑکیں
جے پور: دہلی ۔ ممبئی ایکسپریس ہائی وے کے پہلے مرحلہ کے افتتاح کے موقع پر سڑک اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتوار کو وعدہ کیا کہ اگلے سال یعنی سال 2024 کے آخر تک ملک کا سڑک بنیادی ڈھانچہ امریکہ کے برابر کرنے کی پوری کوشش رہے گی ۔ نتن گڈکری نے کہا کہ ہم ہندوستان کے ہائی وے کو امریکہ کے برا
ٹوئٹر نے ہندوستان میں بھی کیا اپنی سبسکرپشن سروس ’ٹوئٹر بلیو‘ کا آغاز، مہینے بھر کے لئے ادا کرنے ہوں گے 900 روپے
نئی دہلی: مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر نے ہندوستان میں بھی سبسکرپشن سروس شروع کر دی ہے۔ ہندوستان میں ’ٹوئٹر بلیو‘ نامی اس سروس کی قیمت 650 روپے ماہانہ سے شروع کی گئی ہے۔ اس کے لئے ویب صارفین کو 650 روپے ماہانہ جبکہ موبائل صارفین کو 900 روپے ماہانہ ادا کرنے ہوں گے۔ خی