Search results
Search results for ''
News Categories
مسلم نمائندہ سے بات کرنے کے لئے تیار نہیں ہوئی کسٹمر تو ائیرٹیل نے بدل دیا ملازم
ائیرٹیل کو اس وقت لوگوں کی بہت زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گراہک کی مانگ پر ہندو نمائندہ بھیجنے کو تیار ہو گئی۔ پوجا نامی خاتون نے ائیرٹیل انڈیا سے ٹویٹر پر اپنے مسئلہ کے حل کے لئے لکھا۔ پوجا کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے بھارتی ائیرٹیل کے ایک کسٹمر کئیر ایگزیکٹو نے انہیں ان کی شکایات کو ح
جموں و کشمیر میں بی جے پی۔ پی ڈی پی اتحاد ختم، محبوبہ مفتی نے دیا استعفیٰ
سری نگر۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں وکشمیر حکومت سے الگ ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ محترمہ مفتی نے اپنا استعفیٰ نامہ ریاستی گورنر نریندر ناتھ ووہرا کو سونپ دیا ہے۔ پی ڈی پی ذرائع نے یو این آئی کو بتایا ’جی ہاں۔ محترمہ مفتی نے گورنر سے
ارون جیٹلی کا دوٹوک، ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی نہیں، ایمانداری سے ٹیکس ادا کریں عوام
مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے پٹرول، ڈیژل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کے امکانات کو پیر کو ایک طرح سے خارج کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا کوئی بھی قدم نقصاندہ ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ اپنے حصے کے ٹیکس کی ’ایمانداری‘ سے ادائیگی کریں، جس سے پٹرولیم پیداوار پر آمدنی کے ذریعہ ا
یو اے ای:جنگ اور قدرتی آفات سےمتاثرہ غیر ملکیوں کےویزے میں ایک سال کی توسیع
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے جنگوں اور قدرتی آفات سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کو مزید ایک سال کے لیے مملکت میں قیام کی اجازت دے دی ہے۔ امارات کی کابینہ نے سوموار کو اس ضمن میں ایک قرارداد کی منظوری دی ہے۔اس کے تحت جنگوں اور قدرتی آفات سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کے ویزوں میں غیر مشروط طور پر مزی
اتر کینرا میں پائے جانے والے خاص قسم کے بندروں کی نسل بچانے کے لئے محکمہ جنگلات کی خصوصی مہم
بھٹکل: 18 جون، 18(بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور تعلقہ کے گیر سپا میں مشہور لمبی دم والے خاص قسم کے بندروں کو بچانے کے لئے محکمہ جنگلات نے اپنی مہم تیز کردی ہے اور ان کے کھانے والے پھلوں کے درختوں کی کاشت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ پورے ہندوستان میں اس طرح کے صرف 3000/بندر ہیں جن میں سے ا
مرڈیشور میں لائف گارڈ عملہ کے ایک اہلکار نے سمندر میں ڈوبتے شخص کو بچالیا
بھٹکل: 18 جون (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور میں اتوار کے روز سمندر میں ڈوبتے ایک شخص کو مرڈیشور ساحل پر تعینات لائف گارڈ عملہ کے ایک فرد نے بچالیا ہے جس کی شناخت بنگلور کے رہنے والے یوراج (36) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یوراج تفریح منانے کے لئے اپنے دوست احباب کے ساتھ مرڈیشور
سام سنگ کا تہہ ہوجانے والا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان
سیؤل ، جنوبی کوریا: ایک طویل انتظار کے بعد سام سنگ نے اسکرین تہہ ہوجانے والے پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسی سال ریلیز ہوگا اور اس کی قیمت 1800 ڈالر سے شروع ہورہی ہے جو دو سے ڈھائی لاکھ روپے کے درمیان ہوگی۔ اس سے قبل آئی فون ایکس کو مہنگا ترین فون کہا جارہا تھا تاہم اب
کتے کی موت کے لئے بھی کیا مودی ذمہ دار ہیں؟ : گوری لنکیش قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان
شری رام سینا کے بانی صدر پرمود متالک نے صحافی گوری لنکیش قتل کا موازنہ 'کتے کی موت' سے کر کے ایک بار پھر تنازعات کو جنم دے دیا ہے۔ اس کے ایک دن پہلے ایس آئی ٹی نے شری رام سینا کے وجے پورا ضلع کے صدر راکیش متھ کو معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا تھا۔ ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے متالک نے کہا ت
جنرل راوت نے پونچھ میں شہید فوجی اورنگ زیب کے اہل خانہ سے ملاقات کی
جموں۔ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کا دورہ کر کے شہید فوجی اہلکار اورنگ زیب کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ دفاعی ذرائع نے بتایا ’جنرل راوت نے اورنگزیب کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے شہید فوجی جوان کو خراج عقیدت پیش کیا‘۔ اورنگزیب کو جنگجوؤں نے 14 جون کو جنوبی کشمیر کے
آئی اے ایس افسران کی ہڑتال: کجریوال کی مودی سے فریاد
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے انڈین ایڈ منسٹریٹوسروس (آئی اے ایس) حکام کی قومی دارالحکومت میں ہڑتال ختم کرانے کے لئے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی۔مسٹر کجریوال نے ٹو ئٹ کیا’’میں معزز وزیر اعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آئی اے ایس افسران کو ہڑتال ختم کرنے کے لئے ’گرین سگنل‘
جاپان کے اوساکا اور کیوٹو میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، 3 کی موت،41 زخمی
مغربی جاپان میں پیر کو درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت6.1 تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق زلزلہ کی تیز شدت کی وجہ سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور کئی گھروں میں آگ بھی لگ گئی ہے۔ زلزلہ کی وجہ سے 9 سالہ بچی کے ساتھ ساتھ تین لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ وہیں دوسری جان
کسانوں کا قرضہ معاف کرنے مرکزی حکومت سے تعاون کی اپیل 85لاکھ سے زائد کسان مشکلات کا شکار ہیں ، مصیبت کی گھڑی میں ہاتھ تھامنا مرکزی و ریاستی حکومت کاکام ہے: کمار سوامی
بنگلور/نئی دہلی۔ 18جون (ذرائع) قرض کی دلدل میں پھنسے ہوئے کسانوں کو اوپر لانے کی خاطر کئے جارہے قرضہ معاف اسکیم کو مرکزی حکومت 50فی صد امداد فراہم کرے ، اس خیال کااظہار ریاستی وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کیا۔ نریندر مودی کی قیادت میں چلے نیتی آیوگ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کمار سوامی نے کہا کہ گزشتہ تین
آئی بی ایم نے 128 جی بی ریم والا لیپ ٹاپ پیش کردیا
سلیکان ویلی: مشہورِ زمانہ کمپنی آئی بی ایم نے 128 گیگا بائٹ ریم اور 6 ٹیرابائٹ ہارڈ ڈسک والا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا جو بطورِ خاص تھری ڈی تصاویر اور موویز کےلیے استعمال کیا جاسکے گا۔ اپنی 15.6 انچ اسکرین، 4 کے ڈسپلے اور آٹھویں نسل کے انٹیل ہیگزاکور پروسیسر کے ساتھ یہ این ویڈیا کواڈرو پی 3200 گرافکس
عراق میں ترکی طیاروں کا كردش دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر حملے
انقرہ: ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے کاندل پہاڑوں میں دہشت گرد تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پي كےكے) کی ایک میٹنگ پر حملہ کیا جس میں ایک ٹاپ دہشت گرد کے ڈھیر ہونے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے ہفتہ کو اس کا دعوی کیاہے۔ ترکی فوج نے شمالی عراق میں پي كےكے کو ہدف کر كاندل پر بم بر
سنسد مارگ تھانے کے پاس پہنچے عام آدمی پارٹی کے لیڈران و کارکنان ، پولیس نے آگے بڑھنے سے روکا
نئی دہلی : دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے مابین جاری اختلافات کے درمیان اتوار کو عام آدمی پارٹی کے لیڈران منڈی ہاوس سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ( لوک کلیان مارگ ) تک احتجاج کرنے کیلئے جمع ہوئے ۔ منڈی ہاوس سے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سنسد مارگ تک پہنچ گئے ۔ تاہم پولیس نے انہیں یہاں پر
Raina replaces Rayudu for England ODIs
Suresh Raina has been named as the replacement for Ambati Rayudu in the Indian squad for the ODI series in England, the BCCI confirmed on Saturday (June 16). Rayudu, who initially made a comeback to the ODI squad following an impressive IPL season for Chennai Super Kings, failed to clear the fitness
Government schools in Bhatkal sees dip in number of students; 15 schools has less than ten students
Bhatkal 17 June 2018: (Bhatkallys News Bureau) The strength of students in the Government Primary Schools of Bhatkal Taluk has seen a drastic fall, and has reached a point where about 15 Government schools are falling short of accommodating the minimum of 10 students. Even when the all the basic
نکاراگوا بحران: تشدد کے بعد جنگ بندی پر اتفاق
ماناگوا: وسطی امریکی ملک نکاراگوا میں گزشتہ چند ہفتوں سے جاری تشدد کے بعد حکومت اور اپوزیشن گروپوں کے درمیان جنگ بندی کو لے کر اتفاق ہو گیا ہے. پرتشدد واقعات میں 170 لوگ مارے جا چکے ہیں۔ بی بی سی نیوز نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لئے فیکٹ کمیشن کے قیام اور بین الاقوامی تفتیش