Search results
Search results for ''
News Categories
’ہندی میں نام، انگریزی میں مسودہ‘، اس منطق پر چدمبرم کا سوال
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس رہنما پی چدامبرم نے ملک میں فوجداری انصاف کے نظام میں اصلاح کے لیے لوک سبھا میں پیش کیے گئے مرکز کے تین بلوں پر تبصرہ کیا۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے چدمبرم نے بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کے بلوں کو ہندی نام دینے کی منطق پر سوال اٹھایا۔
'مودی حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام'، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کا مرکز پر شدید حملہ
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ کیرالہ نے 'مارکیٹ کی مؤثر مداخلت' کے ساتھ افراط زر (مہنگائی) پر قابو پایا ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیرالہ میں قومی ا
گوا میں چرچ کے سامنے دیوی کی مورتی رکھنے پر تنازعہ، 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج
پنجی: گوا پولیس نے چرچ کے سامنے ایک ڈھانچہ کے اوپر دیوی کی مورتی رکھنے کے الزام میں 10 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو جنوبی گوا کے سانکولے میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں مورتی پکڑے ہوئے لوگ لوگوں سے آنے اور دیوی کا آشیرواد لینے کی درخ
بنگلورو: کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر کھڑی اُدیان ایکسپریس میں لگی آگ، کافی مشقت کے بعد آگ پر پایا گیا قابو
بنگلورو کے کرانتی ویرا سنگولی راینا (کے ایس آر) ریلوے اسٹیشن پر آج صبح اُدیان ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی خبر فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کو دی گئی اور گھنٹوں کی مشقت کے بعد فائر بریگیڈ دستہ نے اس آگ پر قابو پایا۔ یہ ٹرین ممبئی سے بنگلورو اسٹی
Govt to distribute eggs, bananas to govt school students from August 18
Bengaluru, Aug 16 (IANS): Karnataka Minister for Education Madhu Bangarappa on Wednesday said that the government will distribute eggs and bananas twice in a week to the students studying in government schools in the state. Talking to reporters, Minister Madhu Bangarappa said, the scheme of dis
ناگپور ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ، پرواز سے پہلے بورڈنگ گیٹ پر انڈیگو کا پائلٹ بیہوش،
جمعرات کے روز ناگپور سے پونے جا رہی انڈیگو کی پرواز سے ٹھیک پہلے اسی طیارہ کا ایک پائلٹ بیہوش ہو کر بورڈنگ گیٹ پر گر گیا۔ اسپتال لے جانے کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ انڈیگو کے ترجمان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ’’ناگپور میں ہمارے ایک پائلٹ کا انتقال ہو گیا جس پر ہمیں افسوس ہے۔ ناگپور ہوائی اڈے پر ا
بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ ناراض، قصورواروں کی رہائی پر اٹھائے کئی سوالات، جانئے کیا کہا
نئی دہلی : بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ان قصورواروں کو موت کی سزا کے بعد والی سزا یعنی عمر قید ملی تھی ، ایسے میں وہ 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوئے؟ گجرات حکومت سے پوچھا کہ 14 سال کی سزا کے بعد رہائی کی راحت دیگر قیدیوں کو
اب سپریم کورٹ میں افیئر، ہاؤس وائف اور ایو ٹیزنگ جیسے الفاظ کا نہیں ہوگا استعمال، لفظوں کی نئی فہرست جاری
عدالت عظمیٰ نے 16 اگست کو ایک ہینڈبک ریلیز کیا ہے جس میں ایسے الفاظ کا ذکر ہے جو جنسی قدامت پسندی کو قائم رکھتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان جنسی قدامت پسندی والے الفاظ کا عدالت میں استعمال کرنے سے پرہیز کیے جانے کی تلقین کی گئی ہے۔ ایسے الفاظ میں افیئر (معاشقہ)، ہاؤس وائف (خاتون خانہ)، پر
پاکستان: قرآن جلانے کی خبر سے حالات کشیدہ، چرچ نذرِ آتش، بائبل کی بے حرمتی، نگراں وزیر اعظم کاکڑ کا اظہارِ افسوس
پاکستان کے فیصل آباد میں مبینہ طور پر قرآن جلائے جانے کی خبر نے حالات کشیدہ کر دیے ہیں۔ پاکستان کے نومنتخب نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے فیصل آباد میں پیدا تشدد پر اظہار افسوس کیا ہے اور اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ فیصل آباد سے جو تصویریں سامنے آ رہی ہیں، وہ بہت مایوس کن ہیں۔ قانون
بھٹکل میں جوش و خروش سے منایا گیا 77؍واں یوم آزادی: تعلقہ میدان میں عوام کے لیے منعقد کی گئی تقریب۔اسسٹنٹ کمشنر نے لہرایا ترنگا
بھٹکل: 15 اگست، 2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک کا 77 ؍واں یوم آزادی آج بھٹکل میں بھی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ جس کے لیے صبح سے ہی بھٹکل کے مختلف تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات میں ترنگا لہرا کر اسے سلامی پیش کی گئی ۔اسی طرح عوام کے لیے نوائط کالونی تعلقہ میدان میں یوم آزادی کی تقریب منعق
چوتھے مقدمے میں امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد
واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ریاست جارجیا میں سنہ 2020 کے صدراتی الیکشن کی گنتی کو پلٹنے کی کوشش کے ضمن میں 18 مبینہ ساتھی کے ساتھ فرد جرم عائد کر دیا گیا ہے۔ ریاست جارجیا دھوکہ دہی ایکٹ کی خلاف ورزی کے بشمول 13 دفعات کے تحت پیر کی رات دیر گئے ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیا گیا ہے۔ دوسرے
وزیر اعظم نے لال قلعہ سے حزب اختلاف پر کیا حملہ، کہا- ’دوبارہ آؤں گا!‘
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے کہا کہ 2014 میں انہوں نے تبدیلی لانے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے پہلی مرتبہ ’میرے پریوار جنوں‘ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ہم وطنوں نے ان پر بھروسہ کیا۔ انہوں نے کہا ’’ تم سے اپنے وعدے کو یقین م
NEP would be scrapped from next academic year: CM Siddaramaiah
Bengaluru, Aug 14 (IANS): The Congress-ruled Karnataka government on Monday declared that it would scrap the National Education Policy (NEP) of the previous BJP government from the next academic year. Speaking at the KPCC office after inaugurating the general meeting of party members, Chief Min
چندریان-3 اپنی منزل کے مزید قریب پہنچا، ایک جھٹکے کے ساتھ چوتھے مدار میں داخل، اب نگاہیں 17 اگست پر
اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق چندریان-3 اب اپنی منزل کے مزید قریب پہنچ گیا ہے۔ چندریان-3 نے ایک جھٹکے کے ساتھ چاند کے چوتھے مدار میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو چندریان-3 نے چاند کے تین مدار کا چکر مکمل کر لیا اور اس میں کسی بھی طرح کی پریش
ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے گائیڈلائنس لانے کی تیاری کر رہا سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے وہ جلد ہی نئی گائیڈلائنس جاری کرے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ جب تک اصولوں کو سخت نہیں کیا جائے گا، تب تک ٹی وی چینلز انھیں ماننے کے لیے مجبور
اسدالدین اویسی نے لگایا سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام، ٹوٹے ملے شیشے، جانچ میں مصروف پولیس
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام ایک شکایت دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کے اندر شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔ دیکھ بھال کرنے والے روہت کے
چین میں لینڈسلائیڈنگ میں مکانات صفحۂ ہستی سے مٹ گئے؛21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے شمالی شہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو مکانات دب گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 6 لاپتا ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں دو مکانات صفحہ ہستہ مٹ گئے جب کہ سڑکوں، پلوں، بجلی کی
مودی حکومت نے ملک کے نظام صحت کو بیمار کر دیا: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو صحت کے شعبے سے متعلق مختلف مسائل بشمول آیوشمان بھارت پر بی جے پی حکومت پر تنقید کی۔ پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی-پی ایم جے اے وائی) پر سی اے جی کی حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا صحت کا نظام بیمار بنا دیا گیا ہے۔