Search results
Search results for ''
News Categories
نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی
ہندوستان کے تجربہ کار جیولین پھینکنے والے نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کردی۔ دراصل نیرج چوپڑا نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانی کھلاڑی کو چاندی کے تمغے سے مطمئن ہونا پڑا۔ اس طرح نیرج چوپڑا عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ہندوستانی ب
شیرور سمندر میں ماہی گیری کرنے گئے دو نوجوان ڈوب کر ہلاک
بھٹکل : 26 اگست 23 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیرور کیسر کوڈی سمندر میں آج شام کے وقت مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران دو نوجوان سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی شناخت شیرور کے ہی مقیم مصعب (22) اور نہزان (24) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ نہزان ابھی کچھ روزقبل ہی دبئی سے لوٹا تھا جبکہ
ڈنمارک میں قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے پر پابندی لگانے کی قانون سازی
لندن: ڈنمارک کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایسی قانون سازی پر غور کر رہی ہے جس کے تحت عوامی مقامات پر قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنا غیرقانونی قرار دیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ڈنمارک کے اس بیان کو متعدد اسلامی ممالک کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
چندریان ۔ 3 کی یاد میں اب 23 اگست کو ہوگا 'نیشنل اسپیس ڈے'، وزیر اعظم مودی نے کیا بڑا اعلان
بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کی صبح یونان سے سیدھے بنگلورو میں اسرو کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پہنچے۔ یہاں انہوں چاند کے جنوبی قطب کے علاقے میں چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کرانے والے سائنسدانوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے اسرو کے سائنسدانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایک بڑا اعلان کیا۔ وزیراعظ
بلقیس بانو کیس : جرائم پیشہ کیسے کر سکتا ہے وکالت، یہ تو ایک عظیم پیشہ ہے۔۔۔ وکیل کی کس حرکت سے حیران ہوگیا سپریم کورٹ
نئی دہلی: یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ وکالت ایک "عظیم پیشہ" ہے، سپریم کورٹ نے جمعرات کو حیرت کا اظہار کیا کہ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس اور 2002 کے گجرات فسادات کے دوران اس کے کنبہ کے افراد کے قتل کے مجرموں میں سے ایک کیسے وکالت کر سکتا ہے اور اس کی سزا کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔ یہ
'مسلمان شریعت سے قطعی سمجھوتہ نہیں کرے گا'، لاء کمیشن کے سربراہ سے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی ملاقات
یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ لگاتار اپنا نظریہ کھل کر سامنے رکھ رہا ہے۔ بورڈ یو سی سی کے حق میں نہیں ہے کیونکہ مسلم طبقہ شرعی قوانین کے خلاف نہیں جا سکتا۔ اس سلسلے میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے 11 اراکین پر مشتمل وفد نے لاء کمیشن کے سربراہ اور دیگر اراکی
سعودی عرب، ایران، مصر، متحدہ عرب امارات اور ارجنٹائن ’برکس‘ کے نئے رکن بنیں گے
جوہانسبرگ: ایران، سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ارجنٹائن برکس گروپ (برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ) کے نئے رکن بنیں گے۔ برازیل کے نیوز پورٹل یو او ایل نے سربراہی اجلاس کے حتمی دستاویز کے مسودے کا حوالہ دیتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جغرافیائی توا
کیرالہ: این سی ای آر ٹی کے ذریعہ ہٹائے گئے ابواب نصاب میں پھر ہوئے شامل، وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے بتائی وجہ
این سی ای آر ٹی نے گیارہویں اور بارہویں درجہ کے کتابوں سے کچھ ابواب گزشتہ دنوں ہٹا دیا تھا، لیکن کیرالہ میں طلبا ان ہٹائے گئے ابواب کو بھی پڑھیں گے۔ دراصل کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے این سی ای آر ٹی کی کتابوں کے ساتھ گیارہویں اور بارہویں درجہ کے لیے ایڈیشنل کتابیں جاری کی ہیں۔ اس
اب سال میں دو مرتبہ ہوں گے بورڈ امتحانات، طلبا کے لیے دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی
نئی دہلی: وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اب بورڈ کے امتحانات سال میں دو بار لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 11ویں اور 12ویں جماعت میں طلبا کو دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی ہوگا۔ مرکز نے بدھ کو نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مطابق تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ 2024 کے تعلیمی سیشن
India Lands on the Moon
Chennai, Aug 23 (IANS): India’s moon lander successfully set its four legs softly and safely on the lunar soil on Wednesday evening as planned, and became the fourth nation in the world to achieve the feat. The lander landed near the South Pole of the moon after travelling about 3.84 lakh
K’taka to set up committee to formulate new education policy, Centre can’t impose it: CM
Bengaluru, Aug 21 (IANS): Chief Minister Siddaramaiah announced on Monday that a committee will be formed to formulate a new education policy for Karnataka. As education is a state subject, it was decided to set up a committee to formulate the education policy, while continuing the old educatio
این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو سپریم کورٹ نے دیا جھٹکا، قتل کی کوشش معاملے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ منسوخ
لکشدیپ سے این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے قتل کی کوشش والے کیس میں قصور اور سزا کو معطل کرنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو منسوخ کر دیا۔ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ہی محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال ہوئی تھی، لیکن اب ان کے لیے ایک بار پھر مشکلیں
سدرامیا حکومت میں وقف بورڈ کا برا حال، پانچ ماہ سے ضلعی مشاورتی کمیٹیوں کی نہیں ہوئی کوئی میٹنگ
بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس حکومت کے باوجود اقلیتی سرکاری اداروں میں کوئی سدھار نہیں آیا ہے۔ خاص کر کرناٹک بورڈ آف اوقاف بھی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ 20 اگست کو سدرامیا حکومت کے تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں، عنقریب سو دن بھی مکمل ہونے والے ہیں، اس کے باوجود کرناٹک بورڈ آف اوقاف، مستقل چیئر مین نہ ہونے
چندریان-3: اگر 23 اگست کو نہیں ہوئی لینڈنگ تو پھر اس کے لیے 27 اگست تک کرنا پڑے گا انتظار!
ہندوستان کا چندریان-3 کامیابی سے محض دو دن دور ہے۔ ہر گزرتے وقت کے ساتھ وکرم لینڈر چاند کے قریب پہنچ رہا ہے۔ اِسرو نے سافٹ لینڈنگ کے لیے 23 اگست کی شام تقریباً 6 بجے کا وقت بھی مقرر کر رکھا ہے، لیکن اِسرو کی طرف سے یہ جانکاری بھی دی گئی ہے کہ لینڈنگ کی تاریخ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ اس تعلق سے
اب کی بار ٹرمپ سرکار والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو دی بڑی دھمکی!
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے سابق صدر کے لئے کہا تھا کہ ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ لیکن ااب اسی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات پر عائد ڈیوٹی کے حوالے سے ہندوستان کو دھمکی دی ہے۔ خاص طور پر ہارلے ڈیوڈسن موٹرسائیکلوں پر ہندوستان میں عائد ٹی
کرناٹک حکومت نے مندروں کو دی جانے والی گرانٹ روکنے کا حکم واپس لیا
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے سرکاری ہندو مندروں کے ترقیاتی کاموں کے لیے گرانٹ روکنے کا حکم واپس لے لیا ہے۔کرناٹک کے مجرئی کے وزیر راملنگا ریڈی نے حکم سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ کی طرف سے جاری کردہ سرکلر گمراہ کن تھا اور حکومت مندروں کو دی جانے والی کسی بھی گرانٹ کو روکنے کا ارادہ ن
انجمن پی یو کالج کی طرف سے تعلقہ سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
بھٹکل: 20 اگست،2023 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن پی یو کالج کی طرف سے یہاں نوائط کالونی تعلقہ میدان میں تعلقہ سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلقہ کی تین ٹیموں نے حصہ لیا ۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں انجمن پی یو کالج ٹیم نے بینا ویدیا کالج ٹیم کو شکست دیتے ہوئے ہلیال میں منعقد
کرناٹک میں DRDO کا تپس ڈرون گر کر تباہ، ٹرینگ کے لیے بھرا تھا اڑان، میدان میں گر گیا
نی دہلی: ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کا ایک تربیتی ڈرون اتوار کے روز کرناٹک میں ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ڈی آر ڈی او کا تیار کردہ تپس ڈرون کرناٹک کے چتردرگا ضلع کے ایک گاؤں میں آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ UAV-TAPAS ہیریور تعلقہ کے وڈیکیرے گاؤں کے باہر گر کر تباہ ہو گیا